00:02اور اگر اللہ تم کو کوئی تکلیف پہنچائے
00:05تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں
00:08اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے
00:10تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں
00:13وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے
00:16فائدہ پہنچاتا ہے
00:18اور وہ بخشنے والا ہے
00:20مہربان ہے
Comments