00:00ھاج ایک بار پھر مجھے خانکاح نقشپند صاحب میں خواجہ دگر کے صدیوں پرانے مذہبی اجتماع سے خطاب کرنے کی
00:07اجازت نہیں دی گئی
00:09اور گھر میں ہی نظر بند کر دیا گیا
00:12اس روحانی اجتماع میں ہر سال دسیوں ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں
00:17اور آج بھی بڑی تعداد میں لوگ وہاں میرے خطاب کے منتظر تھے
00:22بحثت میر وائز صرف اس وجہ سے مجھے مذہبی اجتماع سے روکنا
00:28کہ میرے سیاسی نظریات مختلف ہیں
00:30اور میں لوگوں کے سماجی اور مذہبی مسائل کو جابر کرتا ہوں
00:35ان پر بات کرتا ہوں
00:36حکمرانوں کی جابرانہ سوچ کو ظاہر کرتا ہے
00:40یہ انتہائی افسوس اور شرمناک ہے
00:44اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے
00:47کہ حکام مسلمانوں کے مذہبی حقوق و روایات کا احترام نہیں کر رہے ہیں
00:52لوگوں کو واضح سننے
00:54اور ایک روحانی اجتماع میں شرکت کے حق سے محروم کرنا
00:58ان کے مذہبی حقوق پر قدرن لگانا ہے
01:01اگر اس پر خاموشی جاری رہی
01:04تو مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر ایسی پابندیاں جو ہیں
01:08وہ معمول بن جائیں گی
01:10یہ سب کی ذمہ داری بنتی ہے
01:12اور خاص کر منتخب حکومت کی
01:14کہ وہ وادی اور جمعوں کے مسلمانوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ کرے
01:20ان کے حق میں آواز اٹھائے
01:22اور حکمرانوں کو ایسی پابندیاں ختم کرنے پر مجبور کریں
Comments