Skip to playerSkip to main content
Unbelievable! Dead Mouse Inside Changan X7 AC Blower! 🤯 (Part 1)

Worst nightmare for car owners! 🤯 We couldn't figure out the unbearable smell inside this brand new Changan X7 New Variant, so we decided to tear down the dashboard. What we found inside the AC blower will shock you! A mouse got trapped and crushed completely.
In Part 1, we show the complete dashboard removal process. In Part 2, we will show the exact removal of the dead mouse, proper cleaning, sanitization, and re-assembly! 🛠️🔥
👇 Comment "INTERESTED" right now if you want Part 2 immediately, and don't forget to follow for more automotive troubleshooting!

Hashtags
#ChanganX7 #CarProblems #MechanicLife #CarACRepair #DashboardRemoval #CarCleaning #MHassaanTechnical #AutomotiveRepair #CarRepair #ViralMechanic #Part2ComingSoon

Category

🚗
Motor
Transcript
00:01اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں اہم حسان ٹیکنیکل تو جیسے کہ آپ دیکھ
00:05رہے ہیں گاڑی ہے اوشان ایک سیون نیو ویریانٹ تو اس گاڑی کے اندر جو ہے نا وہ چوہا گیا
00:11ہوا چوہا نا اس کے اندر چوہے کی ڈیٹ ہوئی ہے اور چوہا کرش ہوا اندر بلور کے اندر ابھی
00:18آپ کو انشاءاللہ ہم سے بیسٹ اپ دکھائیں گے اس ویڈیو کے اندر ابھی ہم نے اس کے میٹس وغیرہ
00:22سیٹس وغیرہ سیٹس نکال لی ہیں پیچھے سے
00:25ابھی ابھی ہم نے اس کا میٹ بھی نکال لیں گے تو یہاں پر ابھی ہم اس کا سینٹر کنسول
00:30کھولتے ہیں آپ کو دکھاتے ہیں سینٹر کنسول جو ہے نا ہم اوپن کرتے ہیں آپ کے سامنے
00:35تو ویڈیو کا آپ نے لائک کرنا ہے شیئر کرنا ہے اور کومنٹ سیکشن میں آپ نے اپنی رائے بھی
00:41بتانی ہے کومنٹ سیکشن میں اگر آپ چاہتے ہیں اس کا میں پارٹ ٹو لے کے آؤں
00:45تو جس کے اندر میں ساری ڈیٹیل اس کے بارے میں بتاؤں جو جو ہم نے پروسیجر کی ہے اس
00:49کے بارے میں
00:50تو آپ مجھے کومنٹ سیکشن میں بتائیں انٹرس دکھائیں ان شاء اللہ ویڈیو لے کے آنگا اب یہ دیکھیں یہ
00:55کنسولی سینٹر کنسول نکالیں لیں گے ہیں باہر
00:58یہ ابھی اس کا اندر اتارتے ہیں یہ دیکھیں یہ نکال رہے ہیں بہر سینٹر کنسول یہ ہاند نس کا
01:07گریپ اتارتے ہیں ہاند نس کا گریپ لگا ایک
01:10یہ دیکھیں یہ اتر گیا
01:11اب یہ کنسول سینٹر کنسول بائی رہا چکا ہے
01:13تو ابھی ہم نے سینٹر کنسول بائی نکال لیا ہے
01:16ابھی ہم اس کا یہ سارے گیر لیو وغیرہ
01:18پائپ وغیرہ وغیرہ سارا اوپن کریں گے
01:20اور اس کے میٹس وغیرہ بھی
01:22ہم سارے اوپن کریں گے
01:24تو ساتھ ساتھ آپ کو جو ہے نا
01:25سٹیپ بے سٹیپ دکھائیں گے
01:27آپ نے کومنٹ سیکشن میں لازی اپنے انٹرس دکھانا ملتے ہیں
01:29نیکسٹ انفرمیٹی ویڈیو میں
01:31تب تک کے لئے اللہ حافظ
Comments

Recommended