Skip to playerSkip to main content
Changan Oshan X7 Old vs New Variant: Meter Reading & Features Guide! 🚗💡

In this video, we explain how to check the meter reading and understand the dashboard features of the Changan Oshan X7. We also cover both the old and new variants, showing that the core system and method are almost the same. Watch till the end to clear all your confusions about the radar lights and meter settings!
If you have any questions, drop them in the comments below! Don't forget to like, share, and follow for more technical car tips.

#ChanganOshanX7 #OshanX7NewVariant #CarMaintenance #MHassanTechnical #CarTips #DashboardLights #ChanganPakistan #CarRepair

Category

🚗
Motor
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز میرا نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں اہم حسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ
00:05رہے ہیں گاڑی ہے اوشان ایک سیون نیو ویرینٹ ہے
00:07آپ جا کر سکتے ہیں ابھی مجھے ایک کومنٹ سیکشن میں نے ایک کومنٹ آیا تھا کہ بھائی کا کہ
00:14اوشان ایک سیون کی جو ہے نوٹ کر سکتے ہیں
00:18کس طرح پتہ لگے گا کتنی گاڑی چل گیا تو ابھی میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ کس طرح جو
00:23ہے نا وہ آپ پتہ لگا سکتے ہیں
00:25آپ کی گاڑی کتنی کلومیٹر جو ہے نا وہ چل چکی ہے آپ کو میں بتاتا ہوں یہاں پر دو
00:31چیزیں آ رہی ہوتی ہیں
00:32آپ چیک کر سکتے ہیں یہ دو کلومیٹرز آ رہے ہیں یہاں پر ایک یہ جو آپ کا فیول والا
00:37سینڈ بنیا اور ساتھ کلومیٹرز شو ہو رہے ہیں
00:40یہ آپ کی رینج ہوتی ہے جتنا آپ فیول ڈالیں گے گاڑی کے اندر اتنا آپ کو بتائے گا کہ
00:45بھائی اتنی جو ہے نا یہ گاڑی چل جائے گی
00:47یہ رینج ہوتی ہے اتنے کلومیٹر آپ کی گاڑی اس ٹائم نہ کسٹمر کی چل جے گی
00:52فیول اتنا گاڑی کے اندر تو وہ بتا رہے کلکولیٹ کر کے ای سی ایم کی اتنی گاڑی جو ہے
00:57نا آپ کی چل سکتی ہے اس فیول کے اوپر
00:59اور دوسرا یہ جو آپ کو نظر آ رہی ہے یہ والی مائلیج یہ آپ کی اریجنل مائلیج ہے یہ
01:059257 کلومیٹر کسٹمر کی ابھی جو ہے نا وہ چل چکی ہے گاڑی
01:10تو یہاں سے آپ جتنی گاڑی چلائیں گے چاہے پانچ کلومیٹر دس کلومیٹر سو کلومیٹر تو یہاں پر آپ کی
01:16انکریز ہوتی جائے گی مائلیج
01:18تو اس طریقے سے آپ اس کو جو ہے نا وہ نوٹ کر سکتے ہیں بعض کسٹمر کنفیوز ہو جاتے
01:23ہیں یہ بھی مائلیج ہے اور یہ بھی مائلیج ہے
01:25لیکن یہ صرف ایک مائلیج ہوتی ہے اور یہ رینج ہوتی ہے اور یہ مائلیج ہے آپ کی
01:31اور دوسرا ایک اور چیز میں آپ کو بتا دوں اس ویڈیو کی اندر کہ اکثر لوگ کنفیوز ہو جاتے
01:36ہیں کہ یہ لائٹ کس چیز کی ہے یہ والی
01:39یہ ہر گاڑی میں آتی ہے لائٹ یہ ریڈار کی لائٹ ہے تھوڑا سا کلیر کر کے دکھائیں
01:44یہ ہر گاڑی میں جو ہے نا وہ لائٹ آتی ہے نورمل لائٹ ہے ریڈار کی یہ اے سی سی
01:50کی لائٹ ہے اس کا کوئی ایشو نہیں ہوتا
01:52تو کیسے لگی آپ کو یہ میری انفرمیٹی ویڈیو آپ مجھے کمنٹس اچھے میں بتائیں
01:59تو انشاءاللہ میں اور بھی انفرمیٹی ویڈیو آپ کے لئے لے کے آتا رہوں گا جب تک اگلی نئی ویڈیو
02:03نہیں آتی تب تک لئے اللہ حافظ
Comments

Recommended