00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آج تھوڑی سی بات کر لیں ہم ایک فود چین سعودی عرب کی البیک کی
00:09البیک کو بنے تقریباً پچھویں جا ساٹھ سال ہو گئے ہیں
00:14اس کو جدہ سے شروع کیا گیا تھا
00:17کوئی انتہا کامیاب ہوا
00:19اس نے کی ایف سی میکڈونلڈ اور ہر طرح کے لوکل برینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
00:25اس کی کامیابی کی وجوہات اگر ہم غور کریں
00:29تو اس میں ایک تو یہ ان کی کنسسٹنسی
00:32آج تک انہوں نے یہ فیملی اسی کاروبار میں ہے
00:35یعنی چکن کی ریسیپی
00:37آج تک اسی کاروبار سے انہوں نے ترقی کی ہے
00:40اس کام کو کبھی نہیں چھوڑا
00:42ان کو بھی کئی دفعہ بہت برے حالات کا سامنا ہوا
00:46لیکن انہوں نے اپنے کام کو ختم نہیں کیا
00:48آج تک وہ اپنی چکن کی ریسیپی بڑی کام کر رہے ہیں
00:51ان کی کامیابی کی ایک بہت بہت بڑی وجہ یہ ہے
00:55کوئی ہم لوگ کام شروع کرتے ہیں
00:57اگر تھوڑا سا خسارہ محسوس کرتے ہیں
00:58تو ہم کام سے بھاگ جاتے ہیں
01:00سب سے بڑی نکامی کی وجہ یہ ہے
01:02اور دوسری بات انہوں نے
01:05اپنے راب کو اس میں شریک بنایا ہوئے
01:07اور کبھی اس سے ہاتھ نہیں کھینجا
01:10دوسری مین وجہ اس کی یہ ہے
01:13اور اس کا جو ٹیسٹ ہے
01:14وہ بالکل یونیک
01:16دنیا میں کسی چکن سے
01:18اور کسی بروس روز
01:21کسی سے اس کا ٹیسٹ نہیں ملتا
01:22ان کا ایک الگ ریسیپی ہے
01:24جو انہوں نے خود
01:27ترتیب دی ہے
01:28ان کا ایک بندہ باہر سے
01:30تعلیم بھی حاصل کر کی ہے
01:32ریسیپی سے متعلق مسالوں کی
01:34انہوں نے اپنی ریسیپی متعرف کر رہے
01:37جو اس قدر کامیاب ہوئی
01:38جس نے بڑے بڑے برینڈ کو مات دے دی
01:41آپ بھی عمرہ کرنے جائیں
01:43یا حج پر جائیں
01:43تو آپ لازمی اس کو ٹیسٹ کریں گے
01:45ہر بندہ اس کو ٹرائی کرتا ہے
01:48اب یہ ہے کہ
01:49ایک برانچ ان کی
01:52مکہ کے سامنے جو کلاک ٹاور ہے
01:54اس میں ایک فوڈ چین سے متعلق
01:56فلور ہے
01:57اس میں اس کی ایک برانچ آپ کو مل جائے گی
02:00کہیں ڈونڈنے کی ضرورت نہیں
02:01اور دوسرا جب آپ مدینہ کا سفر کریں گے
02:03تو مدینہ روڈ پر آپ کو اس کی برانچیں مل جائیں گی
02:07یہ پہلے محدود تھا
02:08صرف مکہ
02:10جدہ وغیرہ پر اب
02:11کچھ سال سے یہ ریاض میں بھی
02:13اس کی برانچیں کھلنی شروع ہوئی ہیں
02:16جب ان کی پہلی برانچ
02:18مکہ روڈ پر کھلی ہے
02:19میرا مکہ روڈ آنا جائے
02:21اس برانچ میں میرا آنا جانا رہا ہے
02:23اس میں اتنا کھل راش ہو گیا تھا
02:25کہ ان کے لئے راش کو کنٹرول کرنا
02:27ناممکن تھا
02:28کیونکہ جو چیز ان کو جدہ مکہ میں ملتی تھی
02:31سعودیوں کو
02:31وہ جب ان کو اپنے شہر میں ملیا ہے
02:35تو وہ بیومنڈ پڑے اس کے اوپر
02:36اب اس برانچ کو چلانا انتہائی مشکل تھا
02:40ان کے لئے اتنا راش تھا
02:41کہ وہ وہاں کا جو عملہ ہے
02:43اس نے ان کو چلانے کے لئے
02:45ایک نیا طریقہ میں نے پہلی دفعہ دیکھا ہے وہاں
02:47وہ ڈیسک بجاتے تھے لڑکے کام کے
02:50راش کی ٹائمنگ کے اندر
02:52اور آوازیں نکالتے تھے
02:54اور برطن بجاتے تھے
02:55وہ اپنے آپ کو ایکٹیو رکھنے کا طریقہ تھا
02:57ادھر پرچیاں لگ رہی ہیں
02:59پیکنگ ہو رہی ہے
03:01سستی کا اس میں گنجائش ہی نہیں
03:03یعنی یہ
03:05آپ کبھی جانا ہوا آپ کو عمرے میں
03:07تو آپ ضرور ٹیسٹ کریں
03:08آپ کو منفرد
03:10میں کہا تو کسی
03:12چکنگ کی رہ سے پیسے ان کا ٹیسٹ نہیں ملتا
03:14انہوں نے جدے میں اپنا پلانٹ لائے
03:16وہ پلانٹ میں ان کی جو ہے نا
03:18آٹومیٹک پلانٹ میں میرینیشن ہوتی ہے
03:20اگر انہوں کا حادثے تو یہ کریں
03:21تو ان کی یہ
03:22ڈیمانڈ نہیں پوری ہو سکتی
03:24اور کچھ سال پہلے ان کا ایک
03:28مالکان میں سے وفات پا گیا تھا
03:30تو ان کی اتنی خیرات نکلتی ہے
03:32ڈیلی بیس پر
03:33کہ وہ پورے پورے ادارے
03:34اب اس پر چلے رہے ہیں
03:37اب ان کا جو وفات
03:39پائی مالک نے
03:40تو وہ ادارے کو
03:41یہ
03:42سمجھے فکر لاحق ہوئی
03:43کہ شاید یہ
03:45اگلی جو ان کی پرود ہے
03:46وہ
03:46کہیں ہاتھ نہ کھینچ لے خیرات سے
03:48تو
03:49ہمارا تو چلے
03:50اس پر ہی ڈیپینڈ ہے پورا
03:51تو پھر انہوں نے اعلان کیا
03:53کہ نہیں جس طرح خیرات جا رہی ہمیں
03:54ان کی سب سے بڑی کامیابی کی
03:56وجہ یہ ہے
03:58تو آپ بھی کبھی آپ کا جانا ہو
04:00تو لازمی
04:00ٹرائی کریں آپ مانیں گے
04:02کہ دنیا کے منفر
04:04ٹیسٹ ہے ان کا
04:05اور کامیابی کی وجہ یہ ہے
04:07کہ انہوں نے اپنے رب کو
04:08شریک بنایا ہے
04:10شکریہ
04:10بس چھوٹے سی یہ ویڈیو تھی
04:11خدا حافظ
04:12السلام علیکم
Comments