00:00عبداللہ بن عبایی کا منافق
00:01یعنی سب کو معلوم تھا یہ منافق ہے
00:03اور آپ کے پیچھے نوان دیں بطرا
00:04آپ نے اس کے اپنے ساتھ رکھا
00:06ایک دن آپ پانی پی رہے تھے
00:09عبداللہ بن عبایی کے بیٹے عبداللہ پکے صحابی تھے
00:11کہلیں گے یارسول اللہ
00:12تھوڑا پانی تو بچا دیں
00:14آپ نے کہا کیا کرو گے
00:15کہا اپنے باپ کو پلاتا ہوں
00:16شاید ایمان مل جائے
00:17آپ نے پکڑا دیا
00:19گھر آیا
00:20کہا بھا یہ پانی پی لے
00:22کہنا کہ یہ کیا ہے
00:23کہ یہ میرے نبی کا بچا ہوا پانی ہے
00:25پی لے شاید تجھے ایمان مل جائے
00:27سنو
00:28کہنے لگا
00:29وہاں سے کسی کا پشاب لیا
00:31وہ پی لوں گا یہ نہیں پیتا
00:32اس کا پشاب لیا
00:33وہ پی لوں گا یہ نہیں پیتا
00:35وہ واپس
00:36جا کر کہنے کہ
00:37یا رسول اللہ
00:38اجازت ہے میں اس کا سر اڑا دو
00:40آپ نے کہا
00:41نہیں تیرا باپ ہے
00:42یہ کام نہیں کرنا
00:43میں نہیں چاہتا کہ لوگ کہیں
00:44محمد اپنے ساتھیوں کو قتل کرتا ہے
00:46اور جب وہ مرہ کمبخت
00:48ان کے بیٹے آئے
00:49یا رسول اللہ
00:50پھر آپ کو جنازہ پڑھائیں گے
00:51آپ نے کہا پڑھاؤں گا
00:52کفن دیں گے
00:53کہا دوں گا
00:54کہا اپنا کرتا دے دے
00:55آپ نے کرتا اتار کے دی
00:56جا اس کو کفن دیں دے
00:57ان کو شاید کمبخت بخشا جائے
01:01اور اب اتنی نفرت ہے
01:03کہ ایک دوسرے کا جنازہ بھی نہیں پڑھتے
01:04سلام بھی نہیں کرتے
01:05مسجدوں میں لڑائیاں ہو رہی ہیں
01:08آپ نے کرتا دیا
01:09اس کو پہنایا
01:10آپ جنازہ کے لئے کھڑے ہوئے
01:11حضر مر آگیا آگیا
01:12یا رسول اللہ
01:14آپ کو پتا یہ کون ہے
01:15کہ عمر مجھے بتاتے ہو یہ کون ہے
01:17مجھے نہیں پتا کون ہے
01:18کوپیس کا آپ جنازہ کیوں پڑھ رہے ہیں
01:19کہا اللہ نے کہا ہے
01:20پڑھ یا نہ پڑھ میں معاف نہیں کروں گا
01:22تو میں پڑھتا ہوں
01:23شاید اللہ معاف کر دے
01:24یہ میرے نبی کے اخلاق ہیں
01:26یہ میرے نبی کے اخلاق ہیں
01:28یہ میرے نبی کی خوبصورت زندگی ہے
01:31آپ نے جنازہ پڑھا دیا
01:33پھر اس کے دفن میں شریک ہو گئے
01:36آپ پیچھے پہنچے
01:37تو وہ قبر میں اتار دیا تھا
01:38کہاں باہر نکالو
01:39قبر سے باہر نکال کے
01:40اپنے لعاب
01:42تھوک کو موں سے نکال کر
01:43اس کے موں میں ڈالا
01:44کہ شاید اس کی بکشش ہو جائے
01:46اس کو دیکھ کر
01:47سو منافقوں نے کلمہ پڑھا
01:49کہ اتنا بڑا خلق صرف نبی کا ہی ہو سکتا ہے