Skip to playerSkip to main content
Kheti Sharad Kelkar | Kheti New Movie | Kheti Update

Kheti movie review, Kheti film breakdown, Kheti upcoming thriller! Watch the full video to know about Kheti movie details, Kheti star cast including Jackie Shroff and Sharad Kelkar, Kheti plot secrets, and Kheti release updates. Get all the latest insights on Kheti suspense, Kheti trailer analysis, and Kheti hidden clues. Don't forget to like, share, and subscribe to FlickCine Bot for more Kheti updates and Kheti movie reviews!

#Kheti #KhetiMovie #KhetiTrailer #JackieShroff #SharadKelkar #KhetiReview #KhetiThriller #KhetiMystery #KhetiUpdates #BollywoodThriller #DarkThriller #SuspenseMovie #Kheti2026 #MovieReview #FlickCineBot #reviewwalisarkar

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00Gowln کی خاموس زمین اور اندھیرے میں چھپے رہیسیاں جب باہر آتے ہیں تو ڈر کی ایک نئی دنیا شروع
00:06ہوتی ہے
00:07جاکی شروف اور شیرت کل کر کی یہ نئی رورل ہورر فلم کھیتی ایک ایسی خوفناک کہانی لے کر آ
00:13رہی ہے
00:13جس کا پہلا پوسٹر دیکھتے ہی لوگوں کے رونکٹے کھڑے ہو گئی ہیں
00:17فلم کا ٹیگ لائن اور فرس لوگ کھیتی جاگنے والی ہے کے ساتھ سامنے آیا ہے
00:21جو یہ بتاتی ہے کہ گاؤں کی زمین اور پرانے رہیسیوں کے پیچھے کوئی بہت گہری اور ٹرانی طاقت چھپی
00:27ہوئی ہے
00:27اس کا ایٹموسفیر کافی ڈارک پریٹی اور خوفناک ہے
00:30اس مووی کا جینرہ ہوگا رورل ہورر ڈارک فلم مووی
00:34اب اگر لیڈ کاسٹ اور ڈائریکٹر پروڈیوسر کی بات کی جائے
00:38تو اس مووی کو لیڈ کاسٹ میں ہیں جاکی شروف، شیرت کل کر، نہا سرگم، ورندہ سکسینہ اور شاجی چودری
00:46اس کو ڈائریکٹر اور رائٹر کیا ہے حارش امتیاز خان نے اور اس کے پروڈیوسر ہیں سنا خان
00:52اور یہ مووی بلیک کینواز سٹوڈیو انو اسوسیشن وید زیرو لینڈ پروڈکشنز کے بے بینر تلے بن رہی ہے
00:58اب تک اس کے یوٹیوب پہ کافی ٹریلر ریلیز ہو چکی ہیں
01:01کیا وہ ٹریلر ریل ہیں یا فین میڈ؟
01:03وہ بتانے سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ریکی میڈ چینل کو سبسکرائب لازمی کر دیں
01:07تو اب آتے ہیں اصل بات میں
01:09کہ کیا وہ ٹریلر ریل ہیں یا فیک؟
01:12اصل میں میکر نے ابھی صرف فلم کا فرس لک پوسٹر ریلیز کیا ہے
01:15جس میں جیکی شروف اور شیلرز کے اقل ہیں
01:17اور اس کا اوفیشل ٹریزر یا فل ٹریلر ابھی ریلیز ہونا باقی ہے
01:21اس لئے یوٹیوب پر جو بھی ویڈیوز ٹریلر کے نام سے دکھ رہی ہیں
01:24انہیں الگ الگ موویز کی کلپس اور فین ایڈیٹنگ جوڑ کر بنایا گیا ہے
01:28تو اس کا صاف مطلب ہے کہ سارے ٹریلر جو بھی یوٹیوب پر آپ کو نظر آ رہے ہیں
01:31وہ سب کے سب فین میڈ ہیں
01:33ابھی اس مووی کا اوفیشل ٹریلر کوئی بھی ریلیز نہیں کیا گیا
01:36سیوائے پوسٹر کے
01:37تو اس مووی کے ابھی ایکزیکٹ ریلیز جیٹ بھی سامنے نہیں آئی
01:40تو جیسے مجھے کوئی انفرمیشن ملتی ہے
01:42تو میں وہ بھی آپ کے ساتھ ضرور شیئر کروں گا
01:44تو وہ سب کچھ جانے کے لیے ضروری ہے
01:47تو اسی ریویو کے ساتھ میں ویڈیو کو یہیں پہ انڈ کرتا ہوں
01:50امید کرتا ہوں کہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
01:52اگر ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکر کرنا مت بھولنا
01:55تو ملتا ہوں نیکس ویڈیو میں
01:56اللہ حافظ
Comments

Recommended