00:00foreign
00:30people's party بلاول گھٹو کا کہنا ہے
00:31people's party دھاملی زدہ حلقوں میں
00:33دوبارہ انتقابات کا مطالبہ کرنے کا
00:35حق محفوظ رکھتی ہے
00:36بلاول گھٹو نے ایکسپرڈ لکھا
00:39چودری لتیف اکبر پر حملہ قابل مضمت ہے
00:41نون لیگش اور پسندوں نے
00:43صدر آزاد کشمیر پر حملہ کیا
00:45ل اے اکتیس میں پی پی کارکن
00:47مشتاق شاہ کو شہید کیا گیا
00:49نون لیگ گولی اور لاتی کے زور پر
00:51عوام کے ووٹ پر ڈاکا مار رہی ہے
01:00آزاد کشمیر کا الیکشن
01:01ہن سے چھینہ گیا نون لیگ حکومت
01:03بنانے کے لیے سب کچھ کرنا چاہتی ہے
01:05لاشیں گرتی رہیں حالات خراب
01:07ہوتے رہیں لیکن انہیں بس اقتدار چاہیے
01:09people's party کے رہنمہ کمر
01:11زمان کائرہ کی پریس کانفرنس
01:13کہاں قائم مقام صدر آزاد کشمیر
01:15اپنے حلقے میں گئے تو ان پر حملہ کیا گیا
01:17ریاست کے صدر کو تحافظ نہیں
01:19تو پھر کیسا سیکیورٹی پلانگ ہے
01:21LA 31 کی پولنگ سٹیشن پر
01:23فارنگ سے ہمارا کارکن شہید ہو گیا
01:25ندیم افصل چند کا کہنا تھا
01:27ایک جماعت کو اقتدار دینے کے لیے
01:29دھونس اور دھاندی سے کام لیا جا رہا ہے
01:32ہماری شکایات کا ازالہ
01:33نہ کیا گیا تو الیکشن کو شفاف
01:35ماننا مشکل ہو جائے گا
01:37بالٹ سے تبدیلی لانا چاہتے ہیں لیکن
01:39یہ الچرا فارم 47 والا الیکشن
01:41بنتا نظر آ رہا ہے
01:47جبر دھونس اور دھاندی سے یہ لوگ
01:49انتخابات جیتنا چاہتے ہیں
01:502024 نے بھی عوام نے انہیں
01:53مسترد کیا ادارے دیکھنے
01:55کس طرح کی انتخابات کرائے جا رہے ہیں
01:57اس طرح کی انتخابات عوامی رائے کو
01:58کچل نہیں سکتے راہنما پیپرز
02:01پارٹی نیر بخاری کہتے ان کے
02:02وزران شفاف الیکشن کی غلط بیانی
02:05کرتے ہیں نون لیگ کے کارکنان
02:07کو سٹیم شدہ بیلٹ پیپرز تقسیم
02:09کیے گئے لے اکتیس کے پولنگ
02:11سٹیشن پر نون لیگ کے کارکنان
02:12نے حملہ کیا الیکشن کمیشن صرف
02:14نوٹس نہ لے قانونی کارروائی کے حکامات
02:17دے الیکشن کمیشن ہنڈا
02:18ناصر کو قانون کے حوالے کرنے کے حکامات
02:21دے ہائے مقام صدر آزاد کشمی
02:23چوہ دی لطیف اکبر کہتے ہیں پولنگ
02:25سٹیشن کے دورے کے دوران نون لیگ کے
02:27لوگوں نے حملہ کیا حملے کے
02:29دوران مجھ پر تشدد کیا اور
02:30اسلحہ لہراتے ہوئے وہاں سے فرار ہو گئے
02:46کسی کا رونا بتا رہا ہے
02:47میر پور کے بعد مزفر آباد
02:49نے بھی شیئر جیت رہا ہے
02:50میرے بھائی الیکشن رونے سے نہیں جیتے جاتے
02:53الیکشن لڑنا پڑتا ہے
02:55خسکن لیگ نون کی سیکیریٹری
02:57تلات مریم اورنگ زیب کا بیان
02:58کہا رونے اور دھمکیا دینے سے آپ
03:00الیکشن نہیں جیت سکتے
03:01رونے والے روتے رہیں گے
03:03شیئر دھارتا رہے گا
03:04میر پور کی طرح مزفر آباد میں بھی
03:06لوگوں کا نون لیگ پر اعتماد نظر آ رہا ہے
03:08وفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں
03:10الزام تراشی سے کچھ نہیں ہوگا
03:12پیپلز پارٹی کو چاہیے
03:14الیکشن کے نتائج کا انتظار کرے
03:16میر پور ڈیوزن میں عوام نے
03:18کارکردگی کی بنیاد پر نون لیگ کو ووٹ دیا
03:20یہ حق ملکیت حق روزگار دینے کی بات کرتے ہیں
03:23عوام سوال کرتے ہیں
03:25جب آپ کو موقع ملے تو کیوں نہیں دیا
03:35پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں
03:38دھانوی سے مطالق مطالبہ سامنے آگئے
03:40اسی قیصر سے زائد تر ناؤٹ والے پولنگ سٹیشن
03:43پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
03:45پیپلز پارٹی نے مذاکرات کے دوران
03:47مطالبہ حکومتی وقت کے سامنے رکھ دیا
03:49حکومتی وقت نے مطالبہ خیادت کے سامنے رکھنے کی اقین یہاں نہیں کراتی
03:53پیپلز پارٹی نے میر پور ڈیویشن کے چار حلقوں میں
03:56دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رکھا ہے
03:58پیپلز پارٹی کا کہنا ہے
04:00حکومت کو میر پور ڈیویشن کے چار حلقوں میں
04:02دھانوی کے ثبوت دیئے گئے ہیں
04:12دباؤں میں نہیں قانون کے مطابق کام کریں گے
04:15چیپ الیکشن کمیشنر غلام مصطفی مغل نے انتخابات کی موقع پر میڈیا سے گفتگیو میں کہا
04:19جمہوری ریاست میں صرف ووٹ سے حالات پیتر ہوتے ہیں
04:23تشدد یا کوئی چیز راستہ نہیں ہو سکتی
04:31نقوی صاحب سسٹم ہر وقت تبدیل ہوتا رہتا ہے اور ہونا بھی چاہیے
04:34وزیر دفاع خواج آسپ نے ایکسپرڈ لکھا
04:36نمونے کے طور پر پی سی بی میں کوئی انقلاب لائیں
04:39کرکٹ کے شائقین پی سی بی کی پرفارمنس سے اتنے مطمئن ہیں
04:43پی سی بی میں تو کل اقتدار آپ کے پاس ہیں
04:46وزیر آزم پارلمنٹ یا کوئی فرسودہ سیاسی نظام لکاوٹ بھی نہیں ہے
04:56ہنگو پولس کے شہدہ کا بدلہ لے لیا گیا
04:58خزینہ بانڈا چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائن جہنم واسر
05:02سیکیورٹی فورسز نے ہنگو کے علاقے شپی نریاب میں انٹیلیجنس پیسڈ آپریسن کیا
05:07خوارجی امیر معاویہ فتنہ تل خوارج قرم ایک کمانڈر قازم کے بعد
05:12اہم ذمہ داری پرفائز اور سیکیورٹی فورسز
05:14امریکی صدر ٹرم کا ایران پر حملہ موخر کرنے کا اعلان
05:17ٹھوٹ سوشل پر لکھا ایران اور مرشے کے وسطہ کے دیگر ممالک درخواد پر حملہ منصوب کیا
05:22حملے کی منصوبی فوری معاہدے سے مشروط ہے
05:24بسورت دیگر ایران دوسری جنگ عظیم جیسی تباہی کے لیے تیار ہے
05:28اسرائیل نے بھی حملہ موخر کرنے پر اتفاق کیا
05:31سعودی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان کا صدر ٹرم سے ٹیلیفانک رابطہ
05:36امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوز کے مطابق
05:38سعودی ولی اہد نے کہا ایران پر فوجی کا روائی کے بجائے
05:41خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی جائے
05:44ایرانی وزیر خارجہ عباس ایرانکٹی کا فیلڈ ماشل آسم منی سے ٹیلیفانک رابطہ
05:49ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق
05:51عباس ایرانکٹی رہ سعودی عرب اور ترک وزیر خارجہ سے بھی ٹیلیفانک رابطہ کیا
05:56خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
06:13ایران نتائج کے وغیر مذاکرات کی توقع نہ رکھیں
06:16ایران نے برسوں جھوٹ بولا اور موہدیں توڑے ہیں
06:18صدر ٹرامپ ضرورت پڑھنے پر کارروائی سے گریز نہیں کریں گے
06:22امریکی وزیر خارجہ آماک کو روبیو کہتے ہیں
06:24ایران نے پہلے کبھی ٹرامپ جیسے صدر کا سامنا نہیں کیا
06:38اسرائیل کو مرزائل حملوں سے بچانے کے لیے بحری وسائل موجود نہیں
06:42مزید ایک دسٹروئر بحری جہاز نہ دیا
06:44تو اسرائیل کے بجائے امریکہ کا دفاع کریں گے
06:47یورپ میں تاینات امریکہ کے سینئر کرین جنرل نے پینٹاگون کو آگاہ کر دیا
06:51ٹرامپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی کے حکم کے بعد سے
06:55امریکی بحریہ دباؤ کا شکار ہے
07:03کراچے سمیت ملک کے مختلف شہروں کے عوام کا
07:06نئے انتظامی یونٹس کی تجویز کا خیر مقتم
07:08انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بننے چاہیے
07:10تشاور کے شہریوں اور تاجروں نے بھی مطالبہ کر دیا
07:13کہا موجودہ ملکی نظام سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا
07:17چھوٹے صوبے بنانے سے ملکی محصد بھی پھلے پھولے گی
07:20صوبوں کی ضرورت کے حساب سے انتظامی یونٹس بنائے جائیں
07:23چھوٹے صوبوں کا کنٹرول اور انتظام آسان ہوگا
07:33دی جی آئیس پی آر کی سمر ایٹرنشپ میں
07:36طلبہ طالبات کے ساتھ خصوصی نشست
07:38قومی سلامتی دہشت گڑی اور سوشل میڈیا کی ذمہ دارانہ استعمال پر
07:42تفصیلی گفتگو کی شرکہ کا کہنا تھا
07:44دی جی آئیس پی آر کی جامعے اور معلوماتی گفتگو نے
07:47قومی سلامتی سے متعلق متعدد غلط فہنیوں اور ابحام کو دور کیا
07:51آزار جمہو کشمیر کی صورتحال بھارتی پروپیگنڈا اور پاکستان کے موقع پر
07:56تفصیلی بریفنگ نے زمینی حقائق بوس سمجھنے میں مدد دی
07:59فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارس سے متعلق
08:02بی جی آئیس پی آر کے حقائق پر مبنی موقع نے تباہم ترے بھام کو ختم کر دیا
08:15غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی پانچ کے حملے
08:19آٹھ فلسطینی شہید متعدد زخمی
08:21اسرائیلی پانچ نے جنوبی علاقے اور ریس میں ایک گھر کو جران سے نشانہ بنایا
08:25دو فلسطینی شہید اسی علاقے میں شہرہ پر حملے نے ایک فلسطینی شہید ہوا
08:34مونسون سسٹم سندھ پہنچ گیا
08:36ڈھٹھا عدرباد، بدین، ٹنڈو محمد خان، ننگر پارکر اور اسلام کورٹ سمیت
08:40دیگر ازلام میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
08:43مختلف علاقوں میں بشتی کی فراہی موطل
08:45کراچی میں بھی وقت وقتے سے عبودہ بانی
08:47محمد نے موسیٰ دھار بارش سے پشاور بانجور شہرہ
08:51کرپا کے مقام پر لانڈ سلائڈنگ
08:53شہرہ ہر قسم کی ٹرافک کے لئے مکمل بانی
08:55مسافروں اور مقامی عبادیوں کو مشکلات کا سامنا
09:02لاہور میں حضرت داتا گنج بخش علی حجویری کے
09:06ارس کی تقریبات کا آغاز
09:07نائب وزیراعظم اصاق براہ کی داتا دربار پر حاضری
09:11چادر چرہائی اور پاتحہ خانکی
09:12دنیا بھر سے زائرین ارس کی تقریبات میں شرکت کے لئے پہنچنے لگے
09:21موسکو بم دھماکے میں تین افراد ہلاک
09:24ایک کس سخمی ہوتے پولیس حکام کے مطابق
09:26دھماکہ ریسٹرانٹ میں ہوا
09:27ارتدائی تفتیش کے مطابق
09:29خاتون دیشی ساختہ دھماکہ خزم آباد لے کر
09:32ریسٹرانٹ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی
09:34جس سے ایسے کیوٹی گارڈ نے روکا لیکن دھماکہ ہو گیا
09:41اور انتظار کی گھڑیاں ختم
09:43تھریز انٹرنیمنٹ کا میگا ڈراما درے نجات کا آغاز
09:46اے آب آئی دیجیٹل پر پہلی قس تاگئی
09:48درے نجات میں ڈراما انڈسٹری کے مشہور ادھکار
09:51شہریار منور
09:52دورے فشان سلیم
09:53سہر حاشمی
09:54رمیسہ خان
09:55نمیر خان
09:56سانیہ سعید
09:57سبا حمید
09:57اور ڈیگر شامل
09:58ناظرین کی توجہ کا خاص مرکز بننے والی
10:01عالمی وی آر کے ڈرامے کے پروڈیوسر
10:03سلمان اقبال
10:04سونیا خان
10:04اور شہریار منور ہیں
10:06کہانی امیرہ احمد نے لکھی
10:08ہدایت کاری کی فرائض ساگف خان نے انجام دیئے
10:10ڈل کو چھو لینے والی کہانی
10:12ہر جمعے اور ہفتے رات آج بجے صرف
10:14اے آر وائی ڈیجیٹل پر
10:22موسیقی
Comments