- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:01تم مجھ سے آبے بھی محبت کرتے
00:03اور نہ ہی تم مجھے کبھی بھول سکتے
00:06تماشا تو میرا بنا دیا ان دونوں بہنوں نے
00:07ایک نے مجھے بے وکوب بنایا اور دوسری نے دھوکے سے میرے ساتھ نکاح کر لیا
00:11ابھی میں نے غصے میں آگے روما کو چھوڑ دیا
00:13تو میرا نہیں تمہارا نقصان ملک
00:15تمہارے گھر میں غرابی پیدا ہوگی
00:16کتنے پیسے لوگی زارون کو چھوڑنے کیوں
00:21بہت اکلیف ہوتی بابا کی دوسری شادی کے پیسے
00:24آپ انہیں اپنی زندگی سے نکال تو چکے
00:26لیکن وہ ابھی بھی آپ کی دل و دماغ میں موجود ہے
00:30میرے گھر میں رہنا ہے تو میرے اصولوں کو اپنانا ہوگا
00:33آئی سے تمہارے لیے ہم مر گئے اور ہمارے لیے تم مر گئے
00:36کسی بھی لڑکی کو اتنی ازاد و پیسہ ملے نا
00:38تو وہ نیا جزیرہ ڈھونڈ لیتی ہے
00:40جب تم میرے ساتھ ہوتی ہو نا تو بہت بہت مرفوز اور مضبوط فیل کرتا
00:43لگتا ہے کہ دنیا کی کوئی چیز مجھے ہرا نہیں سکتی
00:46راستے جدا ہوئے ہم تم خفا ہوئے
00:51رشتوں کے درمیان بڑھ گئے کیوں فاصلے
00:58دیکھئے نیا ڈراما سیریل انتخاب
01:01دس جون سے پیر سے جمعہ رات نو بجے
01:08صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
01:10سب نے میرے توٹے ہوئے
01:18سب سمجھ گیا
01:20کیا سمجھ گیا
01:22تو نے میری دہن کو ماننے کی کوشش کیے نا
01:27اور اب الچان مجھ پہ لگا رہا ہے
01:32میں سب سمجھ گیا
01:34یہ تم دونوں کی ملی پقت ہے
01:41جب تمہاری شادی مجھ سے ہو جائے گی
01:44میں بھی تمہیں کمرے میں بند رکھوں گا
01:47جب تک تمہیں چن نہ چمٹ جائے
01:51اور جب وہ چن تمہیں نہیں چھوڑے گا
01:54تو خود اپنے ہاتھ سے تمہیں گولیاں مارا رہا
01:59بیٹھو کھانا تھنڈا ہرہا ہے
02:03باقی باتیں کھانا کھاتے ہوئے کر لیتے ہیں
02:06بیٹھو بھائی بیٹھو
02:07بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
02:17واہ
02:21جاگ رہی ہے ابھی تک سو ہی نہیں تم
02:24بہت سو لیا اممہ
02:26اب تو بس جاگنے کی کوشش کر رہی ہوں
02:30کیا بکواس کر رہی ہے تمہیں
02:34ایک بات تو بتائیں اممہ
02:37کیا اب بھی میری شادی جنیت سے ہی ہوگی
02:41یہ وقت ہے اسی باتوں کا
02:45جو بات جس وقت ذہن میں اٹک جائے نا
02:47اس بات کو وہی وقت ہوتا ہے
02:49بتائیں مجھے
02:50اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی میری شادی جنیت سے ہوگی
02:53نہیں تو پھر کس سے ہوگی
02:56تمہارے خاندان مر
02:57ایک مرتبہ
02:59رڑکی کا رشتہ ہو جائے نا تو پھر وہی شادی ہوتی ہے
03:01کہیں اور نہیں ہوتی
03:03اور اگر اس نے مجھ سے اپنی بہن
03:05تانیا کے بدلے لیے تو
03:08مجھے بھی تانیا کی طرح
03:10رسیوں سے بان کر کمرے میں
03:11بند کر دیا تو
03:13مجھے بھی تانیا کی طرح گولی
03:15ہماری تو امم
03:20اتنی حمد نہیں ہے
03:21کہ تمہیں ہاتھ لگائے وہ
03:25اس نے مجھ سے خود کہا ہے امم
03:26کہ وہ مجھ سے تانیا کے ہر
03:29ظلم کا بدلہ لے گا
03:30ایک بار نہیں دو دو بار دھمکا چکے
03:33مجھے وہ
03:33نہیں ہم مر گئے ہیں کیا
03:36تمہارے ساتھ کچھ کر کے تو دیکھیں
03:38ظاہر تو اس کی چمڑی ناو دھیڑ دے تو کہنا
03:42اچھا
03:43کہاں ہے ظاہد بھائی جان
03:44وہ تو خود پولیس سے چھپکے بھاگے ہوئے ہیں
03:46چمڑی کب وہ دھیڑیں گے
03:48اچھا بحث نہ کرو
03:49خود بھی سو اور مجھے بھی سونے دیں
03:52میں جنیت سے شادی نہیں کروں گی
03:54میں صاف صاف بتا رہی ہوں
03:58تمہارا باپ قتل کر دے گا تمہیں
04:00اگر اس نے یہ بات سن لی
04:02سمجھی تم
04:07مسالہ ایک دم برابر
04:26واہ بے واہ
04:28الحمدللہ
04:29مزہ آگیا
04:31بہت ارسے بعد ایسی
04:32مزیدار چکن کڑھائی کھائی ہے
04:35خوش رہو
04:35جیتے رہو بیٹا
04:38اب بس
04:38دو کڑک سی چاہ لے آو جلدی سے
04:41مزہ آ جائے گا
04:45پیسے دو بھائیو سے
04:47جب تک یہ چاہ لے کر آئے گا
04:48تب تک یہ چاہ چاہ بھتیزہ جو ہے نا
04:51ہم سارے ضروری ضروری باتیں کر لیں گے
04:53دو بھائی
05:04چاہ لے جلد
05:05دو پتی
05:08میٹھا لیں گے آپ
05:09مناسب
05:17اب پوچھاؤ
05:19تمہاری نظروں میں جتنے بھی سوال ہے نا
05:21ان کو اپنی زبان پہ لے آو
05:23پوچھا
05:24تجھے کس نے بتایا مہینو
05:26خواب آیا تھا مجھے
05:27کل رات
05:28اگلی بات
05:31پگڑ بنا چاہتا ہے مجھے
05:33اے نا
05:35اتنا نمک کھایا ہے تمہارا
05:36ابھی بھی تمہارے نمک کا ذائقہ میرے زبان پر ہے
05:39نمک حرامے تھوڑی کروں گا
05:40ایسے کیا مشبوری ہے اممہ
05:43آخر جو نہیں دی کیوں
05:44کیوں مجھے اس کی قید میں ڈالنے جو پہلے ہی مجھے جلد کی نظروں سے دیکھ رہا ہے
05:50تمہارے باق یہ خاندان کی روایت ہے
05:53اگر لڑکی کی مانگنی ٹوٹ جائے نا
05:56تو لوگ گندے گندے الزامات لگاتے ہیں کہ
06:00لڑکی میں کوئی عیب ہے
06:02اور ایک مرتبہ کر وہ منصوب ہو جائے نا کسی سے
06:05تو اس سے ہی شادی ہوتی ہے
06:06پھر کئی اور نہیں ہوتی ہے
06:07تو کیا یہ ضروری ہے کہ خاندان سے ہی رشتہ آئے
06:10اس خاندان کی روایت ہے
06:13ایسی کیا مشبوری ہے جو باہر سے رشتہ آ رہا ہوتا نہیں کر سکتے
06:17کیا کیا کیا رہی کہاں سے آ رہا ہے رشتہ
06:21ارے کہیں آنکھ مٹکہ تو نہیں کر رہی ہے
06:24کوئی چکر تو نہیں چلا رہی کمبخت
06:27کوئی چکر نہیں چلا رہی میں اممہ
06:29اور اگر چلا رہی ہوں گی تو کیا آپ کو بتا کر چلاوں گی
06:33ایسی ایک بات کان کھول کے سن لیں
06:37تمہاری باپ کی اس محلے اور اس خاندان میں بہت عزت ہے
06:42لوگ راہ چلتے اس کو سلام کرتے ہیں
06:45اگر تم نے ایسا ایسا کچھ کیا نا
06:48تو تمہاری جان کی کوئی پرواہ نہیں کرے گا
06:51سو جا
06:53کمبخت میری بھی نیند وڑاتی
06:57سو جا
06:58کوئی نہیں جس سے کہے
07:05درد یوں ہی سہت رہے
07:13کیسے وفا
07:17کیسے سلا
07:21کیا چاہتے ہو
07:24سمجھانا چاہتا ہم
07:25تمہیں سمجھانے آیا ہوں کہ
07:27اپنے دل و دماغ سے یہ جھوٹی غیرت کے جرسیم ختم کرو
07:31اور معافی مانگ لو
07:32سب ٹھیک ہو جائے گا
07:34کس سے معافی مانگو
07:35جسے گولیاں ماریاں اس سے اور کس سے
07:38میں
07:40زہر دلی
07:42معافی مانگوں گا وہ بھی اس تانیا سے
07:44ارے بھائی تمہارا ہی فائدہ ہے اس میں
07:48اسے بردستی شادی کی
07:49پھر اسے قید کیا پھر اسے گولیاں ماری
07:51ایک زرہ سی معافی مانگنے سے یہ سارے جنب ختم ہو جائیں گی
07:55تو یہ تو فائدہ ہی فائدہ ہے نا
07:58زرہ سی معافی مانگنے سے غیرت کا سودا ہوتا نا چاہچے
08:02میں نے ایک بے حیابت کردار
08:05شوہر کی عزت نہ کرنے والی لڑکی کو گولی ماری ہے
08:09اچھا
08:11ہاں
08:11اس کا مرجانہ ہی بنتا تھا
08:13لیکن بچانے والے نے تو بچا لیا
08:16دیکھو میں نے جو کہنا تھا میں کہہ چکا
08:19اور بحث نہیں کروں گا میں تم سے
08:21اچھا اگر فرض کرو
08:24اگر تمہیں سزا ہو جاتی ہے تو پھر
08:27بھائی ظاہر ہے
08:28نہ تو پولیس اس بات کو مانے گی
08:30کہ تم نے تانیا پہ ظلم نہیں کیے
08:32اور نہ ہی جج
08:33وہ تو وہی مانے گی نا جو ان کی کتابوں میں لکھاوا ہے
08:37پری باقسو
08:39اس سے دشمنی بات مہنگی پڑے گی تجھا
08:41ہرے نہیں نہیں نہیں
08:43میں تو دوستی کی بات کر رہا ہوں
08:44تم دشمنی کی دھمکیاں دے رہے ہو
08:46چلو ایک کام کرتے ہیں
08:48میں تمہاری طرف سے جا کے تانیا سے معافی مانگ رہتا ہوں
08:51تم اسے بس ازاد کر دو
08:53مطلب طلاق دے تو
08:56اس سے سارے مسئلے حال ہو جائیں گے
08:58ہم
08:59اب کی نا تم نے اصل بات
09:02یہ سب کچھ تانیا نے تمہیں کہہ کے بھیجا نا
09:04کہ یہاں آکے
09:05اسے باتیں تم اس سے کرو
09:08ہاں
09:08تانیا نے مجھے یہاں بھیجا ہے اور کہا ہے کہ
09:10وہ ورکشاپ پہ چھپا ہوا ہے اور جا کے اسے طلاق کی بات کر لوں
09:16دو دن سے زیادہ نہیں چھپ سکتے تم یہاں پولیس سے
09:20اور ان دو دنوں میں کیا کچھ ہو سکتا ہے
09:23تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے
09:25چھا
09:28کیا ہو سکتا
09:29وہ تو پھر میں ہو جانے کے بعد ہی تمہیں بتاؤں گا
09:51تم فگر نہ کرو
09:55زاہد کی ساری کرتوتوں کا بدلہ لیں گے ایک ساتھ
10:01میں زاہد کو رولانا چاہتا
10:03اسے تڑپانا چاہتا
10:05اسے اس کی بہن کی چی ہوئی آواز سنانا چاہتا
10:10ایسے ہی ہوگا
10:16آئیزہ کی کال آ رہی ہو
10:18کال اٹھا
10:19اور لاؤڈز فکر پہ ڈال لے گا
10:22ہلو آئیزہ کیسی ہو تم
10:24دو دن سے تمہاری کوئی کال نہیں آئی
10:27تمہیں نے کہا تھا کہ تمہارے گھر پہ کوئی مصیبت آ گئی ہے
10:29اچھا بتاؤ
10:31تمہارا کیا ہے رادہ
10:36مطلب
10:37تم اس سے شادی کرنا چاہتے ہو نا
10:47یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
10:50لیکن وہ نہیں ہو سکتی
10:51مگر میں تو تمہیں ہر قیمت میں اپنانا چاہتا ہوں
10:56اچھا
10:56تو اس کے لئے تمہیں مجھے گھر سے بھگانا ہوگا
11:00بتاؤ
11:01بھگا لوگے
11:05تم جیسا کہو گی میں ویسا کرنے کے لئے تیار ہوں
11:11چاہا
11:11تو ٹھیک ہے بھر
11:13آج رات کو ہی تیار رہنا
11:15میں تمہیں کال کروں گا
11:20ٹھیک ہے دن ہے
11:44لے بھائی
11:46اب تو قدرک بھی ہمارا ساتھ دے رہی ہے
11:50قسم ہے مجھے اپنی ماں اور بہنوں کی بیبسی کیے
11:54کہ میں زاہد کی بہن کو اسی جگہ لاکے گولیاں ماروں گا
12:00چاہاں اس نے میری بہن کو ماری تھی
12:03یہ ہوئی نا بات
12:05جسے کہتے ہیں پورا پورا بدلا
12:15سلمان میں تانیا کو فیس نہیں کر سکتی
12:17میں نے اس کے ساتھ بہت برا کیا
12:19ہم دونوں نے تانیا اور امر اگر ساتھ برا کیا
12:23لیکن یہ رگریٹس اسی وقت قتم ہو گئے
12:26میں جانتی ہوں سلمان وہ مجھے کبھی ماف نہیں کرے گی
12:30کن رگریٹس کی بات کر رہے ہیں
12:34تم کب آئے بیٹھا
12:36وہ بیٹھا
12:39مجھے امید ہے کہ تم
12:41ہمیں ماف کر دو گے
12:44اس لیے کہ ہمیں احساس ہو گیا
12:46کہ ہم نے تمہارے ساتھ غلط کیا
12:49بات کیا ہے
12:50بات یہ ہے بیٹھا کہ ہمیں ایسا لگا
12:52کہ امران نے تم پر جادو کر دیا ہے
12:54اور تم
12:56اس کے ماحول میں ایڈجیسٹ ہو گیا
12:58اور تمہیں اس ماحول سے نکالنے کے لیے
13:01ہم نے
13:02تمہیں اور تانیا کو گھر سے بگانے پر اکسایا
13:05اور پھر
13:06خود ہی دونوں کو گرسار بھی کروایا
13:09اس وقت ہمیں اس بات کا
13:10بلکل احساس نہیں تھا کہ
13:12تانیا کے ساتھ نہ کچھ غلط ہو جائے گا بیٹھا
13:15اب
13:17ہمیں لگتا ہے کہ
13:18تانیا ہمیں معاف نہیں کرے گی
13:21امیر بیٹا
13:22بیار سو ساری
13:27اچسو کے ممی
13:30تمہیں
13:31تمہیں دکھ ہوا نا
13:32بلکل نہیں
13:35جہشو نے بہت اچھی بات ذکھائی تھی
13:38غلطی کے احساس
13:40انسان کا دل بدل دیتا ہے
13:44اور دیکھیں
13:45آپ کا دل بدلنے کے لیے
13:48پہلے قدرت ہے آپ سے غلطی کروای
13:51پھر اس کا احساس دلوایا
13:53اور اب دیکھیں
13:55آپ سب کچھ ٹھیک ہو رہے ہیں
13:56اگر مجھے ذرا بھی اس بات کا احساس ہوتا نا بیٹا کہ
14:00امران تمہیں اتنا پوزیٹف سکھا رہا ہے
14:03تو میں تمہیں اس کے پاس ہی رہنے دیتی
14:05ہم تو اسے
14:07غلطی سمجھتے رہے ہیں
14:09جہاں سب غلط سوچ رہے ہیں
14:13وہاں ایک آدمی کی صحیح سوچ کو غلطی مانا جاتا ہے
14:16پیٹا تو تم نے ہمیں معاف کر دیا ہے
14:22اس کی ضرورت نہیں ہے پاپا
14:38صورتحال یہ ہے کہ جنید کو پولیس نے چھوڑ دی ہے
14:41لیکن زائد مفرور ہے
14:43پولیس اسے ڈھونڈ رہی ہے
14:45اور
14:46ہمارے امام صاحب ہر نماز کے بعد یہ دعا کروا رہے ہیں کہ
14:51ان کے گھرانے پہ آئی بھی مصیبتیں ٹل جائیں
14:55مگر
14:56مگر کیا
14:57مگر ان کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ ابھی مصیبتیں آئی ہی کہاں ہیں
15:02ان کے ٹلنے کی بات تو بات کی ہے
15:05زائد کو ہر حال میں سے زب ملنی چاہیے چاچو
15:08میں نے اسے سارے آپشن دے دی ہیں
15:10یا تو وہ تم سے آکے معافی مانگیا اور ظاہر ہے
15:12تم طلاق کی شرط پہ ہی اسے معاف کروگی
15:15یا پھر وہ خود تمہیں طلاق دے کر
15:17اپنی جان چھڑا لے
15:19اور اگر نہیں
15:21تو پھر اس کو جیل جانا ہوگا
15:23تم تو کہہ رہے تھے وہ مفرور ہیں
15:27بھابی جی مفرور تو وہ پولیس کے لیے ہیں
15:29تو آپ نے اسے گرفتار کیوں نہیں کروایا
15:32میں نے اسے وعدہ کیا ہے کہ جب تک وہ کوئی فیصلہ نہیں کر لیتا
15:35میں اس کے بارے میں پولیس کو کچھ نہیں بتاؤں گا
15:39تانیہ ایک بات اچھے سے سمجھ لو
15:43قدرت جو انتقام لیتی ہے
15:44وہ سب سے بہتر ہوتا ہے
15:47تم قدرت کے انتقام کو
15:49اپنے ہاتھ پہ لینے کی کوشش مت کرو
15:52پر نہ تمہارے ہاتھ چل جائیں گے
16:05موسیقی
16:52موسیقی
17:22موسیقی
17:33موسیقی
17:35موسیقی
17:35موسیقی
18:04موسیقی
18:08موسیقی
18:10میں تو ابھی بھی کہہ رہا ہوں کہ
18:12آپ یہاں سے نا کہہ اور شیفٹ جائیں
18:14اور نا آپ کے چاٹھ میں جائلا
18:16یہاں پولیس بھیج دیلی ہے
18:21نہیں
18:23اس نے پودیس بھیج نہیں ہوتی
18:24تو اب تک بہت چکا ہوتا
18:27میں ایک بات پہرار ہو
18:30کہ ان کو پتا کریں چلا
18:31کہ آپ یہاں چھپے ہونا
18:33یہ بھی لگ رہا کیونکہ جادو شادو جانتا
18:36اچھا ہی
18:38اگر ایک بات سمجھ میں نہیں آرہی
18:40وہ کونسی
18:41چاچو نے مجھے یہ بولا
18:43کہ میرے پاس یہ دو دن
18:44اب اس دو دن میں کونسے بڑا کام ہونے والا ہے
18:48بڑا کام
18:49کونسے بڑا کام
18:50اب یہی تو سمجھ میں نہیں آرہا
18:53آپ کی گرفتاری سے بڑا کام کوئی اور ہو سکتا ہے
18:57میری گرفتاری نہیں
18:58کچھ اور ہونے والا ہے
18:59معاملہ کچھ اور ہے
19:11روٹھے ہوئے مجھ سے ہوئی
19:18کیسی خطا
19:20نہ منزل
19:23نہ رستا
19:27کوئی نہیں
19:30جس سے کہیں
19:34درد یوں ہی
19:38سہت رہیں
19:41کیسی وفا
19:45کیسا سلا
19:49قسمت میں
19:51ہے درد لکھا
19:56یہ محبت
19:59اب نہیں ہوگی
20:01یہ دل روکر پکارے
20:04درد ہی بس
20:06درد لکھے
20:08ہے نصیبوں میں
20:10ہمارے
20:11جیسے دریا
20:13کہ نہیں
20:14ملتے
20:15ہے نبی دونوں
20:17تینارہ
20:18ہائی اللہ
20:19میں مر گئی
20:20زائد کیا
20:21پو یہ کیا ہو گیا
20:22کیا ہو گیا
20:24چھوڑی ہو گئی
20:25ہمارے گھر میں
20:26چھوڑی ہو گئی
20:27کیا
20:27چھوڑی ہو گئی
20:29ہاں
20:30مجھو
20:31کمرے میں
20:32زمان رکھا تھا
20:33نا
20:33آئیسا کی جائز کا
20:35اس میں سارے جو زیور
20:37تھے وہ سب کے سب
20:38چھوڑی ہو گئے
20:38چلیں دیکھیں
20:39زینہ
20:40ہاں
20:40ظالموں نے
20:41کچھ بھی نہیں
20:42چھوڑا
20:43یہ دیکھیں
20:44یہ دیکھیں
20:45یہ دیکھیں
20:46سارے زیور کی
20:47ڈپ بھی خالی ہے
20:48کتا زیور
20:50ہمارے پاس ہے نا
20:51اور
20:51عزماری میں
20:52پچاس ہزار بھی تھے
20:53وہ بھی نہیں ہے
20:54سب غائب ہے
20:56زائد کے ابو
20:56یہ دیکھیں
20:57کیا ہو گیا
20:58لو
21:01آئیسا
21:01آئیسا
21:01کہاں ہے
21:03آئیسا
21:04کہاں ہے
21:07اتنا کچھ
21:08ہونے کے بعد
21:09بھی میری شادی
21:10جنیت سے ہوگی
21:11نہیں
21:11تو پھر
21:12کس سے ہوگی
21:14تمہارے خاندان
21:15ایک مرتبہ
21:16رڑکی کا
21:17رشتہ ہو جائے
21:17نا
21:17تو پھر وہیں
21:18شادی ہوتی ہے
21:19کہیں اور نہیں ہوتی
21:21اور اگر
21:22اس نے
21:22مجھ سے
21:22اپنی بہن
21:23تانیا کے
21:23بدلے لیے
21:24تو
21:26مجھے بھی تانیا کی طرح
21:27رسیوں سے بان کر
21:28کمرے میں
21:28بند کر دیا
21:29تو
21:30مجھے بھی تانیا کی طرح
21:32گولیا
21:32ماری تو
21:33امم
21:33آئیسا
21:38میری اللہ
21:41یہ نہیں ہو سکتا
21:43یہ نہیں ہو سکتا
21:52کیا ہوا تایا جانت
21:55آئیسا
21:56آئیسا
21:56ہاں
21:58میں پوچھ رہا ہوں
21:59آئیسا
21:59کہاں ہے
22:04گھر سے بھاگ گئے کیا وہ
22:07تیری زبان
22:08کھیش لوں گا
22:08کمی نیت
22:09میری زبان
22:10کھیش کے بھی
22:11کوئی فائدہ
22:11نہیں ہوگا
22:11تایا جانت
22:12تھوڑے
22:16جائے
22:18جائے
22:18جائے جا کے
22:19ڈھونڈے ہو اسے
22:21جیسے میں
22:21اپنی بہن
22:23تانیا کو
22:23ڈھونڈے کیلئے نکلا تھا
22:25جا کے پولیس میں
22:26ریپورٹ لکھوا ہے
22:28تاکہ مورے
22:30پورے محلے کو
22:31پتہ تو چلے
22:31کہ پہلے آپ کی
22:33پتی جیس
22:34گھر سے باگی اور
22:35اپ ڈیٹی بھی
22:38آم خون
22:43تاکہ مورے
22:44چھوڑے
22:44میں اس کی جان نہیں ہوں
22:46چھوڑے جائے
22:47میں اس کی جان نہیں ہوں
22:48میں کہہ رہی ہوں
22:49جا کے
22:50آہزا کو ڈھونڈے
22:51دیکھیں پتہ نہیں
22:52کہا چلی گئی ہے
22:56تاکہ مورے
23:14مسجد جا کے
23:15جمع کروے میں
23:18میں جب تک یہ دیکھتا ہوں
23:19کہ کیا کرنا ہے
23:23آہزا کو کس طرح
23:25ڈھونڈا ہے اور
23:28بدنامی بھی نہ ہو
23:57موسیقی
24:27موسیقی
24:33موسیقی
24:38موسیقی
24:39موسیقی
24:45موسیقی
24:46اس کا گھر ہے؟
24:47یہ اپنا ہی گھر ہے
24:48اب میرے بات کرنے کا مطلب ہے
24:51کہ ہماری پروپرٹی ہے
24:53پچھلے مہینہ ہی خریدی ہے
24:54رینٹ پہ دینے کے لیے
24:56خالی تھا
24:57تو میں نے سوچا فیلال تو میں یہی پہ لے ہوں
25:02لیکن تمہارا گھر
25:03میرے گھر بھی جائیں گے
25:04لیکن نکاح کر کے
25:06ایسے تمہیں میرے گھر والے قبول نہیں کریں گے
25:12تم کمرے میں چلو
25:13میں تمہیں سب تسلی سے سمجھاتا ہوں
25:16کہ اب ہمیں کیسے اور کیا کرنا ہے
25:21چلو
25:46قسمت میں
25:49ہے درد لکھا
26:04شکر ہے آج گھر پر ہم صرف تینی لوگ تھے
26:08اور صرف
26:09ہم تینوں کو ہی پتائے کہ
26:12آجہ گھر سے بھاگ گئے ہیں
26:15زاہد کو تو بتانا پڑے گا
26:18میرے خیال سے
26:20وہ ہی
26:20دھونکے لا سکتے اپنی بہن کو
26:25تیرے تیور بتا رہے ہیں
26:26کہ آئیزہ کو غائب کرنے میں
26:28تیرا ہاتھ ہے
26:30تایہ جان چھوڑے
26:32چھوڑے تایہ جان
26:35ایک لڑکی کی گھر سے بھاگنے میں
26:38اس کے باپ کی تربیت کا ہاتھ ہوتا ہے
26:42اگر آپ لوگوں کو مجھ پر یقین نہیں
26:43تو ٹھیک ہے لے جائیں مجھے تھانے
26:45پولیس خود معلوم کر لے گی
26:47کہ چوری کس نے کی اور
26:49پورے محلے کو بھی پتا چل جائے گا
26:50کہ مولانا صاحب کی بیٹی کو کوئی بھکا کے لے گیا
26:57میں آپ کو یہ بات بتا دوں
26:59میں صرف آپ لوگوں کی بھیتری کے لئے بولنا
27:01آپ لوگوں اس آئیت کو بتانا پڑے گا
27:04کہ آئیزہ گھر سے بھاگ گئے
27:09اگر وہ آپ لوگوں کی عزت بچانا چاہتا ہے
27:11تو اسے گھر پہ آنا پڑے گا
27:15وانا دوسرے آپشن
27:17کیا آپ لوگتھانے جائیں
27:19پولیس والوں کی مدد لیجئے اور
27:22پورے محلے میں اپنی دھوٹوں کروا لیجئے
27:27آگے آپ لوگوں کی مرضی
27:30کہ کرنا کیا ہے
27:45زاہیت کے لئے اپنے کو سمالیں آپ
27:51کیسے سمالوں
27:55کیسے حوصلہ دوں میں اپنے آپ کو
27:59زاہیت کا نمبر بن جا رہا ہے
28:01گاؤں میں ہر ایک سے رابطہ کر کے دیکھ لیا
28:04کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا ہے
28:06میں نے اسے بڑے تایا کی حویلی بھیجاتا
28:10پتہ نہیں وہ کہاں چلا گیا
28:14پتہ نہیں ہمیں کس گنا کی سزا مل رہی ہے
28:18کہاں گا ہوں جاؤں
28:22ہمت کریں
28:24بیٹھے اوثر
28:25اٹھے زاہیت کے باپ
28:27کہا چلا گیا میرا بیٹا
28:28آئیے
28:29نہیں کرا
28:31نہیں کچھ نہیں
28:33اللہ سب دیکھ کرے
28:34اٹھے
28:35اٹھے
28:36اس سے کھاک مل گئی
28:38ٹھیک ہویا
28:39اٹھے
28:41پھائی
28:44پولیس سٹیشن تو نہیں رہا
28:53بیٹا بہن کو جا کے دیکھو
28:55اگر جاگ رہیے کچھ کھانے کو چاہیے
28:57تو جا کے پوچھ کے آؤ
29:00دیکھا ہے میں نے میں ابھی سو رہی تھی وہ
29:05میں آپ لوگوں کے لیے ناشتہ لیا ہوں
29:09کس کو کام پڑ گیا صبح صبح
29:12جنہید
29:16ہاں ہلو بولو
29:23اچھا ٹھیک ہے
29:25اوکی
29:27کس کا فون ہے
29:29اب
29:30نہیں وہ
29:32میرے ایک دوست ہے جنہید
29:34اس کا فون تھا
29:36میں آپ کے لیے ناشتہ لے کر آتا ہوں
29:53یہ لوگ گرما گرم چائے
29:57میں نے اپنے ہاتھوں سے بنائی ہے
30:00عابد ہم کب تک یہاں رہیں گے
30:03یا تم کیوں گھبراتی ہو
30:04تم جہاں رہوگی
30:06میں تمہارے ساتھ رہوں گا
30:08نہیں وہ
30:09میرا مطلب تھا کہ
30:10یوں ایسے
30:11اچھا تم مجھے اپنا شناختی کارڈ دو
30:14شناختی کارڈ
30:15ہاں بھئی
30:16وکیل صاحب کو دینا ہے نکاح کے لیے
30:18وہ ہمارے قوائف درج کر کے
30:20کوٹ میں ہمارا نکاح کروا دیں گے
30:23لیکن وہ
30:24میں اپنا شناختی کارڈ تو گھر پہ بھول آئی
30:28لو
30:29کر لو بھار
30:30اب نکاح کیسے ہوگا
30:37ایک منٹ
30:38میں ایک فون سنلوں
30:41ہلو
30:44ہو گئے
30:45میں آتا
30:48آئیزہ تم چاہے پیو
30:49میں دو منٹ میں آیا
30:50لیکن تم کہا جا رہے ہو
30:52وکیل نے بلایا ہے
30:53اسے ملنے چاہ رہا ہوں
30:54اب اس سے مشورہ تو کروں
30:55کہ شناختی کارڈ کے بغیر کچھ ہو سکتا ہے
30:58تم گا بھراؤنی چاہے پیو
31:00میں یوں گیا اور یوں آیا
31:01بس ایک دل ہی
31:05اپنا تھا وہ بھی
31:09لگنے لگا ہے پر آیا
31:14آقزِ آواز دوں سنتا
31:19کوئی کہاں ہے
31:22میرے چاروں طرف
31:26بجھتا ہوا دوں ہے
31:33یہ محبت اب نہیں ہوگی دل رو کر پکارے دردی وصف
31:42الے کیسا ہے میرا دوست
31:45کیا حوال چالے ہیں
31:48یار یہ لڑکیاں بھی کتنی بے وکوف ہوتی ہیں
31:51گھر چھوڑ کر آگئی ہے وہ
31:54گاڑیاں اور کوئیسے کی چمک سے زیادہ
31:56میری دھمکی نے اسے مجبور کیا تک گھر چھوڑنے پر
32:01چاند سے مانے کی دھمکی دیتی میں نے اسے
32:04اور وہ بیچاری یہ نہیں سمجھتی
32:06کہ اصل موت کے موں میں تو وہ اب آئی ہے
32:11اور تمہیں ایک مزے کی بات بتاؤں
32:13وہ اپنا شناختی کارڈ بھی گھر بول گئی ہے
32:17اب ہمیں کوئی بہانہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
32:20چپ چاپ سات دن وہ نئے شناختی کارڈ کے چکر میں بیٹھی رہے گی
32:27اچھا ایک کام کرو
32:34دیکھ کچھ پیسے ہیں رکھ لیں
32:40گاڑی کا رینڈ دے دینا
32:43ایسا بھی کیا چیز ہے
32:45میری بات سن
32:47اس کی اب ضرورت نہیں ہے
32:49یہ رکھ
32:51وہ اپنے ساتھ سونا اور بہت سارے پیسے لے کر آئی ہے
32:56خرچہ پانی نکال کر اپنی عیاشی کے لیے رکم بچ جائے گی
32:59اب مجھے زاہد کی تلاش
33:03اسے بھی میں نے وہی چوت لگانی ہے
33:07جو اس نے مجھے دی تھی
33:10تم بے فکر رہو
33:12جہاں اور جب کہو گو
33:15میں آزل
33:18چل تو اب
33:19اپنا خیال لگ
33:20اور کون کرتا ہوں
33:22پھر تم آ جانا ٹھیک ہے
33:24اپنا خیال لگ
33:25اللہ حافظ
33:37سب سمجھ گیا
33:39کیا سمجھ گیا
33:42تو انہیں میری دہن کو ماننے کی کھوشش کی ہے نا
33:46اور ابیل جاں مجھ پہ لگا رہا
33:51میں سب سمجھ گیا
33:53یہ تم دونوں کی ملی پکت ہے
34:13سب سمجھ گیا
34:37ملی پکت ہے
34:37سمجھ گیا
34:37ملی پھر تم دونوں کیوں آ گیا
34:38اس وقت یہاں پر
34:38ملی پھر تم دونوں کیوں آ گئے
34:40آپ کی چاچا لگیا ہے
34:41چاچا کچھ لگتے ہیں
34:43معلوم ہے
34:43تینت دن کا وقت ہے
34:45دوکان کسی نے کھلی دیکھ لی
34:46کسٹرمر نے یہاں آ گیا
34:47تو بھاڑھنا پھوڑ جائے گا
34:47گھما چھپا وہوں
34:48میں نے کہا بھی تھا
34:49مگر
34:50اچھا ٹھیک ہے چپ
34:52کیا ضرورت پڑ گی تھی اس وقت آنے کی
34:53ایسی کون سی ضروری بات تھی
34:54جو اس وقت آنا پڑا رات میں آکے بات کر لیتا نا مجھ سے
34:57اب بولو کیا گا میں
34:59پہلے اسے بھیجو باہر
35:00یہ کہیں نہیں جائے گا جو بولنا اس کے سامنے بات کرو
35:03نکلو یہاں سے
35:04ٹھیک ہے
35:06اس کی بہن آئیزہ ہے نا
35:07وہ گھر سے بھاگ دیئے
35:20توٹے ہوئے