00:00جمع کشمیر میں آج بھی موسم بلکل خراب ہے اور بارشو کا سلسلہ جاری ہے لیکن جو انتظامیں ہیں وہ
00:07لگاتار اس پر نظر رکھی ہوئی ہے کیونکہ سیلاب کا آنے کا جو خدشات ہے وہ فلحال ٹل گیا ہے
00:14لیکن مسلسل بارش آنے کی وجہ سے جو ہے فلحال ابھی بھی سیلاب یا نشیبی علاقوں میں پانی چڑھنے کا
00:21خطرہ ہے
00:22ہم آپ کو اس وقت دخانی کی کوشش کریں گے سنگم کے علاقے میں میں موجود ہوں جہاں پہ پہلا
00:28گوہ جو ہے جہاں پہ پانی کی لیول نہ پی جاتی ہے یہ پہلا وہی سپارٹ ہے کیونکہ یہ یہاں
00:35پہ دو دریا ملتے ہیں اور یہ بڑے دریا کی شکل اختیار کرتا ہے جسے جہلم کہا جاتا ہے
00:40ہم آپ کو دخانی کی کوشش کریں گے کہ یہاں پہ جدید آلات جو ہے سسٹم نصب کیا گیا ہے
00:45اور فلڈ کانٹرول ڈپارٹمنٹ جو ہے جو اس سے متعلق ہے جو محکمہ جاتے ہیں وہ یہاں پہ اس سچویشن
00:51کو مانیٹر کرنے کے لیے جو ہے جدید آلات کی استعمال جو ہے عمل میں لائے جاتے ہیں
00:57تو ہم آپ کو دخانی کی کوشش کریں گے کہ جس طرح سے ابھی جہلم بہرا ہے تو کل سے
01:03آج تک جو ہے اس کے لیول میں ایک دو فٹ کمی واقع ہوئی ہے تو اس سے جو ہے
01:08سیلاب کا خطرہ فلحال ٹل گیا ہے
01:10لیکن محکمہ موسمیات کی جانب سے جو آج پیشنگ ہوئی کی گئی ہے کہ خاص کر ساؤت کشمیر جو جنوبی
01:17کشمیر ہے اس کے ملحکہ خاص کر پہاڑی علاقوں میں شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے
01:22اس چیز کو دیکھتے ہوئے آج بھی جو ہے سیلاب کا خطرہ فلحال جو خدشہ ہے وہ ظاہر کیا جا
01:28رہا ہے
01:28تو اس کو دیکھنے کے لیے اس کو ناپنے کے لیے جو ہے اس سیچویشن کو ٹیکل کرنے کے لیے
01:34جو ہے متعلق محکمہ جات جو ہے وہ کافی متحرک ہیں
01:37اور جگہ جگہ پہ جو ہے ان کی تائیناتی عمل میں لائی گئی ہیں
01:41ہم آپ کو یہ بھی بتا دیں کہ موسم خراب ہونے کے بعد جو ہے انیس تاریک سے یہاں پہ
01:46مسلسل جو امر نا تیاتر ہے وہ بھی معتل ہے
01:49اور جمہ سری نگر قومی شہرہ بھی کافی جگہوں پہ پسیا گر آنے کی وجہ سے آج بھی ٹریفک کی
01:56آمد و رفت کے لیے بند ہے
01:57تو وہیں پہل گام کے جو آورا نالا ہے جس میں کئی روز پہلے جو ہے وہاں پہ بادل فٹنے
02:05کا واقعہ پیش آیا تھا
02:07تو وہاں پہ بھی آج ڈائیورجن ہے وہ واشا اٹھویا ہے
02:10تو ابھی ہم سنگم علاقے سے آپ کو سچویشن جہلیم دریہ کی کھانی کی کوشش کی ہم نے
02:16اور فلحال سیلاب کا کوئی بھی خطرہ یہاں پہ دکھائی نہیں دے رہا ہے
02:21میری شفاق ایٹوی بھارت سنگم انتناک
02:30موسیقی
Comments