Skip to playerSkip to main content
#USIranTensions #IranUsTensions #PetrolPrice #WeatherUpdate #Trump #PetrolPriceToday #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

Iran Launches Massive Strikes on Gulf | US Forces on High Alert | 9 PM Headlines | ARY News | 21st July 2026

Breaking News Iran: Iran Strikes US | Middle East Conflict | Headlines

Yemen's Houthis declare naval blockade against Saudi Arabia

Yemen's Houthis said on Monday they were imposing a naval blockade on Saudi Arabia, drawing a warning from the Saudi-led coalition that it ​would respond "firmly", in a move that threatens to disrupt global energy supplies beyond the Gulf.

Tanker crew abandons vessel after reported projectile strike in Strait of Hormuz

US, Iran exchange strikes for 10th straight night amid tensions

Iran says drones targeted US military base in Bahrain

Lebanese army deploys in southern town after Israeli withdrawal, says official

Iran's Revolutionary Guards say they targeted Amazon infrastructure in Bahrain

US issues 'worldwide caution' alert for citizens over Mideast tensions

Iran Guards say hit US military targets in Bahrain, Kuwait: state media

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وزیر داخلہ نے شکر پڑیاں سے ساو آباد شہر اور ماغلہ پہاڑی سلسلے کا نظارہ کیا
00:55فیر وارشل سید آسم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات
00:59ایرانی وزیر داخلہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کی پاکستانی کوششوں کو سرہا
01:03علاقائی امنے کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کو اہم قرار دیا
01:07کہا پاکستان کے خطے و امنے کے لیے کوششیں قابل تحسین ہیں
01:11ملاقات میں باہمی جنسسپی کے امور علاقائی دو طرفہ سیکیورٹی اور موسر بارڈر منیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا
01:17دولوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی تعاون اور رابطہ اکاری مزید مضبوط بنانے کے آزم کا اظہار کیا گیا
01:51موسیقی
01:57ایران معاہدے کے لیے منتے کر رہا ہے لیکن اب ہم مذاکرات نہیں چاہتے
02:02ایران ہم سے ملاقات کے لیے بیتاپ ہے ہمیں کوئی دنچسپی نہیں
02:06امریکی سادر ٹرانک کا دعبہ لیبنانی سادر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا
02:11ایران کے سخت بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے کوئی جہاز نہیں گزر سکتا
02:16کہا حوسیوں کے بہرہ اے احمر بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
02:19حوسیوں نے بہرہ اے احمر کو بند کرنے کی کوشش کی تو ضروری اگرامات کیا جائیں گے
02:24لیبنان میں حزباللہ سمیت کئی مسائل حل کریں گے
02:40امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں کے باوجود مذاکرات جاری ہیں
02:43ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہددار نے کہا ہے کہ ایران پر حملے سادر ٹرم کے حکم تک جاری
02:48رہیں گے
02:48لیکن دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی سطح پر بات چیز بھی جاری ہے
02:52امریکی حکام کا موقف ہے کہ ایران کے خلاف کاروائی مفاہمتی آبناش کے خلاف ورزی
02:56یا ابناہ غرمز میں حملوں اور امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کے رد عمل میں کی جاری ہے
03:15امریکہ کے دسویں روز بھی ایران پر حملے چابہار بندر آبار سرک بو شہر راکشن سمیت دس شہر دھماکوں سے
03:22لرز اٹھے
03:22سینکوم کا کہنا ہے حملوں میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز بحری صلاحیتوں میزال اور ڈرون لانچنگ سائٹس اور ائر ڈیفنس
03:29سسٹمز کو نشانہ بنایا
03:30ایران کی جوابی کاروائی اردن میں ایفرٹین تیارے اور میزال دفائر ریڈار سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ
03:36پاسدرانی انقلاب نے کہا بہرینگ میں ایمازون کا ڈیٹا سینٹر پیٹریانڈ ڈیفنس سسٹم اور ریڈار تباہ کر دیئے
03:42کوئیت کے الاس سالم ایر بیس پر ایم کیو نائن ڈرون ہینگر اور امریکی فوج کی رہائشتہ کو نشانہ بنایا
03:47احمد الجابر ایر بیس پر امریکی تنصیبات کو بھی تباہ کر دیا گیا
04:00یمن کے ہوسی واغیوں نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کر دی سعودی عرب کی شدید مذہمت
04:04کہا ہوسی ملیشیا نے یمن کو وسیطر علاقائی تنازے میں گھسیٹ لیا
04:08باب البندب سے گزرنے والے جہازوں کے خلاف تمام ہوسیوں کے اقنامات کا محصر جواب دیا جائے گا
04:13عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی ارمالکی نے ہوسیوں کے اقنام کو سمندری قضاقی قرار دیا
04:19کہا اپنے جہازوں کے لئے فاسد اقنامات شروع کر دیئے
04:22قطر نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کی مذہمت کر دی
04:25قطری مزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے
04:29یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں
04:31بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں آزاد جہاز رانی بین الاقوامی قانون کا بنیادی اصول ہے
04:51آزاد کشمیر میں انتخابات تین مرحلوں میں کرانے کا اعلان
04:54چیف الیکشن کمیشنر آزاد کشمیر کا کہنا ہے ستائی جولائی کو میر پور دو اگز کو مزفرابات دس اگز کو
05:00پونچ دیویجن میں انتخابات ہوں گے
05:02نتائج بھی مرحل آبات جاری کیے جائیں گے
05:05چیف الیکشن کمیشنر آزاد کشمیر کا کہنا تھا
05:08فوج تب آتی ہے جب حالات کنٹرول سے باہر ہوں
05:10یہ نہیں کہا جا سکتا کہ آزاد کشمیر میں حالات بہت خراب ہیں
05:14اے آبائی ہیو سے گفتگو میں مصطفیٰ مغل نے بتایا
05:17سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر عام انتخابات فوج کی نگانی میں کروائے جا رہے ہیں
05:21مرحل آبات نتائج ماحول پر اثر انداز نہیں ہوں گے
05:38نواز شریف نے آزاد کشمیر کا وزیر آزم بننے کی خواہد ظاہر کر دی
05:41یہ مظفر آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا کہ نولی کامیاب ہوئی
05:45تو شہباز شریف سے کہوں گا کہ مجھے وادی کا وزیر آزم بنا دے
05:49کہا آزاد کشمیر کا بدر دس گناہ بڑھائیں گے
05:52ایک ایک منصوبہ مکمل کر کے دکھائیں گے
05:54چند دن میں دس سکرین بس سے مظفر آباد پہنچ جائیں گی
05:57میرے بعد آنے والی حکومت نے کچھ نہیں کیا
05:59صرف نعرے بازی کیا اور لوگوں کو بھڑکایا
06:02آپ نے ہم پر اعتباد کیا
06:03تو گودشتہ جو کام رہ گئے تھے
06:05اب ساری کسر نکال دیں گے
06:07کلیکشن کے بعد آزاد کشمیر کی قسمت چبک جائے گی
06:10واہش ہے مظفر آباد کا شہر لاہور اور استعماباد سے آگے نکل جائے
06:26جن کے صوبے کی سڑکیں ٹوٹی ہیں
06:29وہ آزاد کشمیر کی سڑکیں کیسے بنائیں گے
06:31جن کے اپنے صوبے میں وسائل کرپشن کی نظر ہوئے
06:34وہ یہاں وسائل کیسے پہنچائیں گے
06:36مریم نوازتہ مظفر آباد جلسے سے خطاب میں
06:39نام لیے بغائے پیپلز پارٹی پر وار کہا
06:42الزام لگانے والوں سے کہتی ہوں
06:44یہاں حکومت تو آپ کی ہے
06:45جہاں نونی کی حکومت وہاں کے حالات دیکھ لیں
06:48اور جہاں نہیں وہاں کے حالات دیکھ لیں
06:51پنجاب کی طرح کشمیر کو بھی ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں
06:54پنجاب میں اسی سیڈی نے اتنی محنت کی
06:57کہ اب جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں
06:59سن کے سینئر وزیر شرجین میمن کا مریم نواز کے بیان پر
07:02سخت رد عمل کہا
07:04فارم سینٹالیس کی پیداوار جماعت
07:06آج قسمین میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹھ نے نکلی ہے
07:09جالی مینڈرٹ سے اقتدار پر قابض جماعت
07:12کشمیریوں کے حقوق کے علمبردار بننے کی کوشش کر رہی ہے
07:15مت بھولیں
07:16پنجاب کے لاکھوں شہری بہتر علاج کے لیے سن کا رکھ کرتے ہیں
07:19تنکیز کرنے کے بجائے
07:21اپنی کاکردگی کا چائزہ لیں
07:41پنجاب میں مونسون کے تگلے سپیل کے بعد دریاء بپھر گئے
07:44چنیوٹ کے گاؤں میاوال میں دریاء چناب کی موزور موجیں سمندر مسجد بہا لے گئیں
07:49درزنوں مکانات منہدیم نشبی لاکھوں کی مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے کشتیاں پہنچا دی گئیں
07:54جلال پور بھٹیا میں زمینی کٹاؤں کی وجہ سے کسانوں کی ایکڑوں پر پھیلی فصل زیرعاب آ گئی
08:00وزیر آباد نے سنتی انتظامیہ نے مقامی آبادی کو فوری گھر خالی کرنے کی ہدایت کر دی
08:05سات گھنٹے تک مسلسل توفانی باری سے ناروال شہر ڈبول دیا
08:08پوسٹ آفیس میں گھنٹوں تک پانی جوا رہا اور انتظامیوں کو مو چڑھاتا رہا
08:13جسر کے مقام پر دریاء راوی میں پانی کی سطح بلند ہونے پر مکینوں کو دخل مکانی کی ہدایت
08:18سیال کورٹ گجراوارا گجرات جہلم میں بھی بارش کے پانی روگ گئے
08:22خیب پککونخواہ میں بھی بارشیں جاری پشاور میں بارش کا پانی سلک اوپر دماغ ہو گیا
08:26مردان میں بارش کے بعد سلک اطلاع کا منظر پیش کرنے ہیں
08:57مونسون بارشوں
08:59مونسون بارش کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب کا تمام محکموں کو الارٹ رہنے کا حکم
09:02لاہور گجراوالا سے آلکور سمیت پنجاب کے تمام متاثر آزلہ میں نقاسی تیزی سے مکمل کر لی گئی
09:08ماریم نواز کا تمام کمیشنرز اور ڈیپیٹی کمیشنرز کو فیلم میں موجود رہنے کا حکم
09:12وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں
09:15وزیر اعلیٰ نے پندرہ آزلہ میں واسا کو بارہ اقسام کی مشینری فراہم کر دی
09:19یہ صوبے کی تاریخہ سب سے بڑا اور واسا کا پروگرام ہے
09:25پنجاب بھر میں انڈرگراؤن سٹوریج ٹینکس پر تیزی سے کام جاری ہے
09:33بھارت میں کوکرو جنتہ پارٹی نے مودی کی نیند اڑا دی
09:37ڈلی پولیس کا لاتھی چارد بھی نوجوانوں کو ہلانا سکا
09:40بھارتی نوجوان وزیر تعلیم کے سلیفے کے بعد مودی کو ہٹانے پر بھی تل گئے
09:44ڈلی کے علاقے جنتر منتر میں مودی سرکار نکمی ہے کنارے بلند
09:48تحریک کے شرکا پولیس حسار توڑ کر اسمی ہال میں داخل ہو گئے
09:52بھارتی کسان بھی مودی مخالف تحریک میں شامل
09:54پیپر لیکھ ہونے کے خلاف لاکھوں طلبہ سرہ پائیتے جائے
10:08مودی سرکار میں احتجاج جرم بن گیا
10:10بھارتی آپوزیشن لیڈر راہل گاندی گرفتار
10:13گرفتاری کے دوران راہل گاندی کے پیر میں چوٹیں بھی آئیں
10:16راہل گاندی نے طالبہ سے ظاہر ایک جہتی کے لیے
10:18ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا تھا
10:21مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم مودی وزیر داخلہ امید شاہ
10:25اور وزیر تعلیم سے مصافی ہونے کا مطالبہ کیا
10:27راہل گاندی نے کہا بھارت میں انصاف نہیں
10:30طالبہ مستقبل کھو رہے ہیں لیکن وزرہ اپنی نشستیں چھوڑنے پر تیار نہیں
10:35حکومت کوئی جواب دے رہی ہے
10:37نہ پارلیمنٹ اس پر بحث کرانا چاہتی ہے
10:51توقع ہے اب میرے دفتر میں کسی کے ہاتھ میں فائل نہ ہو
10:54وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عملے کو ہدایت کر دی
10:57وزیراعظم آفیس میں مسلوش ذہانت پر مبنی جدید
11:00ٹریکنگ اور فیصلہ سازی نظام لگا دیا گیا
11:03وزیراعظم نے اس سسٹم پر مکمل عمل درامت یہ ہدایت کی
11:05اور کہا کہ آج کے بعد وہ اپنے دفتر میں روایتی فائل نظام نہیں دیکھیں گے
11:10تمام کام اسی میکانزم کے ذریعے ہوگا
11:21نوری نیازی کا بیان جاتی ہے
11:23پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں
11:25جیرمن پی ٹی آبیرس سے گوھر کہتے ہیں
11:26مولانا صاحب کے بیان کا معاملہ بھی چھوڑ دیں
11:28انہوں نے وضاحت کر دی ہے
11:30سب سے گزارش ہے کہ فوج کی قربانیوں اور شہدہ پر لبکشائی نہ کریں
11:33جو شخ حضابت میں کچھ چیزیں نکل جاتی ہیں
11:36لیکن جو غلط ہے وہ غلط ہے
11:37دشمن کو یہی جواب ہے
11:39کہ دوبارہ کوشش کی تو اس سخت جواب ملے گا
11:51سفارت خانوں کو ڈیٹا ہیک کرنے والے گروہ کے بارہ ہیکرز
11:54لاہور سے گرفتا
11:55ان سی سی آئے پنجاب کے ڈیریکٹر علی وسیم نے بتایا
11:58کہ ملزبان سعودی عرب جرمنی اور اٹلی سمیت
12:00مختلف سفارت خانوں کے ڈیٹا ہیک کر رہے تھے
12:03ملزبان نے سفارت خانوں کے نمبرز
12:05اپنے نمبرز پر ڈائیوٹ کر رکھے تھے
12:07مختلف زبانوں کے ماہر سفارت خانوں کی جانی ویب سائٹ
12:10بھی بنا رکھی تھے
12:21ریاست اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس پر
12:24وزیر اعلیٰ خائبر بختوں خواہ سمیل آفیدی کے
12:26ناقابل زمانت وارنٹ گرفتاری جاری
12:28اسلام آباد کی ڈسویک انسیشن کوڈ کا
12:30سمیل آفیدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حق
12:41متحدہ مدارس کانسل پاکستان نے
12:43مولانا فضل الرحمن کے پاک فوجر شہدہ سے
12:45مطالق بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا
12:48پرجمان نے کہا مولانا فضل الرحمن کا موقف
12:51ان کی جماعت کا ذاتی اور سیاسی موقف ہے
12:53کانسل اس کی حمایت نہیں کرتی
12:55پاک فوجر کے شہدہ اور غازی ہمارے قومی ہیرو
12:58اور بائی سے فخر ہیں
12:59شہدہ کی قربانیوں کے خلاف کسی قسم کا منفی بیانیاں
13:02ناقابل قبول ہیں
13:07جلال پور کے انار پر ہمارے اعتراضات ہیں
13:09سی سی آئی میں تحفظات سے متعلق درخواست بھی ہوئی ہے
13:12ہر صوبہ وارٹر ایکارڈ کے مطابق پانی لینے کا پابند ہے
13:16وزیراعالہ سندھ مرادری شاہ کہتے ہیں
13:18عرصہ کے طریقہ کار پر متعدد بار اعتراضات اٹھائے
13:21ہم ایک ٹاسک فورس بنا رہے ہیں
13:23جو انڈس وارٹر ٹویٹی اور موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا جائزہ لے گی
13:27ٹاسک فورس بنا کر سندھ کا مواقف پیش کرتے رہیں گے
13:30کہاں ملک میں گندم کی کمی نہیں
13:32کچھ افراد نے گندم زخیرہ کر رکھی ہے
13:34درامت بجائے زخیرہ کی گئی گندم مارکٹ میں لانے پر توجہ دینا ہوگی
13:46سولر سسٹم سے پونے تین لاکھ خاندانوں کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے جا رہے ہیں
13:51بلاول بھٹو کے حیرات پر اٹھارہ عرب بیس کروہ روپے کا سولر سسٹم فراہمی کا منصوبہ انقرابی خدم ہے
13:57سندھ کے سینئر وزیر شرجیل ویمن کہتے ہیں
14:00حکومت سندھ کا مقصد کم آمدنی والے دور دراز علاقوں کے مستحق خاندانوں کو سہولت دینا ہے
14:12جماعت اسلامی کا پیٹرول ایم لیوی کے خلاف سات اگز کو ملگی رہتجاج کا اعلان
14:16حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں لیوی اور ناجا اس ٹیکس کا جنگ سے کیا تابع
14:20ظالمانہ ٹیکس نہ ہوں تو فی ڈیٹر پیٹرول دو سو روپے سے زیادہ نہیں ہو سکتا
14:24روزانہ عوام دشمنی کی جا رہی ہے پوری قوم سے جھوٹ بول کر عوام کو دوٹا جا رہا ہے
14:30سات اگز کو پورے ملک کی سڑکوں کو بند کریں
14:40امریکی سادر ٹرانک نے کیرلڈا سے درامت ہونے والی متعدد اشیاء پر پچاس فیصد تاریف آیت کر دیا
14:45کہا یہ اقدام امریکی گاڑیوں اور ڈیری مصورات کے ساتھ غیر مساوی سلوک کے جواب نہیں کیا گیا
14:50نئی محصولات کا اطلاق شراب ہاکی سٹیکس اور سیمن جیسی سنتی مصورات سمیت مختلف اشیاء پر ہوگا
14:56وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ محصولات تیس روز بعد نافذ العمل ہوگی
Comments

Recommended