#mojtabakhamenei #uspresident #donaldtrump #iranusdeal #straitofhormuz #MiddleEastCrisis #pti #ppp #pmln #11thhour #waseembadami #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:00. . . . . . .
01:02. . . . . . . . . . . . . .
01:03The number of people in the in-person are relatively different.
01:06And you can tell us how to do this.
01:09I think that this is the same thing you have to do.
01:09So in the past, you'll get the same thing.
01:12What about the war? What about the war?
01:14We will go to America and Adil Najim, of course.
01:18You will not be able to help us in this fight.
01:20We will be able to help you with this fight.
01:21I'm very happy to have a shout out to Iran.
01:24I'm not going to be able to help you with this fight.
01:25We'll help you with this fight.
01:30I'm not going to have a shout out to you.
01:33ڈاخلہ بیٹھے ہیں ایران کے پاکستان میں یہ سارے معاملے میں یہ
01:39والے دورے کو کتنی اہمیت دی جائے جی دیکھیں پاکستان اور ایران
01:47کے جو تعلقات ہیں خصوصاً ابھی موجودہ صورتحال میں ہم دیکھیں
01:51تو اس میں ایک تو اس دورے کے اندر ہم دیکھ رہے ہیں کہ ان کے
01:55ساتھ جو سیستانو بلوچستان صوبہ ہے ایران کا اس کے گورنر منصور
02:01بیجار وہ بھی ان کے ہمراہ ہیں اور اس میں اس دورے کا جو ایک
02:06حدف ہے وہ خصوصاً ایران اور پاکستان کے درمیان جو سرحدی اور
02:11سیکیورٹی ایشوز ہیں اس کے اوپر چونکہ گزشتہ کئی سالوں سے یہ
02:15جلسات اور باہمی میٹنگز ہوتی آ رہی ہیں بلکہ میں اگر اس کو بتانا
02:18چاہوں تو یہ زیاء الحق صاحب کے زمانے سے ایران اور پاکستان کے
02:22درمیان جو کمیشن بنایا گیا تھا سیکیورٹی کا خصوصاً سرحدی
02:25صوبوں کا جس میں ایک ممبر جو ہے وہ صوبے کا گورنر بھی ہوتا ہے جو
02:29کہ گورنر اس سفر میں بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود ہیں تو اب
02:33تک تقریباً چوبیس کے قریب یہ اجلاس ہو چکے ہیں تو ایک تو حدف
02:37اس سفر کا سرحدی سیکیورٹی معاملات کو دیکھنا ہے دوسرا جو ہے وہ
02:41تجارتی حوالے سے بھی اس میں شامل ہے کہ ایران اور پاکستان نے
02:45گزشتہ جو مذاکراتی عمل کے دورانی اتفاق کیا تھا وہ تقریباً
02:51تیس بلین ڈالر کے اوپر تجارت اور خصوصاً جو بارڈر کے اوپر ہم
02:55دیکھ رہے ہیں کہ اس وقت ٹریڈ جاری ہے اور بازار موجود ہیں اس
03:00میں بھی آگے اس کو بڑھانے کے حوالے سے بھی معاہدے آپس میں موجود
03:03ہیں اور ان معاہدوں کو بھی پرسو کرنے کے حوالے سے اس سفر کے
03:06اندر جو ہے وہ ڈسکس کیا جائے گا اور ساتھ ہی ساتھ جو ہے مذاکراتی
03:10عمل میں بھی گئر ہم دیکھیں تو آج جو ایران کے وزارت خارجہ کے
03:15درجمان اسماعیل بقائی صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں اس طرف
03:18اشارہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سالس جو ملک ہیں وہ مذاکرات کو
03:23کامیاب کرنے کے حوالے سے کوشنگ کر رہے ہیں اور ہم بھی سفارتکاری
03:28کے اوپر یقین رکھتے ہیں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم بالکل اب
03:31سفارتکاری کی طرف نہیں جائیں گے بلکہ انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ
03:34ہم سفارتکاری کے اوپر یقین رکھتے ہیں اور سفارتکاری کوئے جو
03:37اصول ہیں ان کو بھی اچھے طریقے سے جانتے ہیں جب تک امریکہ کی طرف
03:42سے جو ہے وہ معاہدے کے مطابق عمل ہوتا رہا ہے ہم بھی اس کے
03:45اوپر عمل کرتے رہے ہیں یعنی اس بات سے وہ اشارہ دیتے ہیں کہ
03:49اگر اب بھی اس معاہدے کی طرف واپس پلٹا جائے اور جو سفارتکار
03:54سفارتکاری کا عمل ہے سالس ممالک کے ذریعے جس میں پاکستان کا
03:57اہم کردار ہے تو ہم دوبارہ بھی اس طرف یعنی جا سکتے ہیں تو اس سفر
04:01میں لگتا یہی ہے کہ سفارتکاری کے حوالے سے بھی جو پاکستان کا
04:05کردار اور خصوصاً جو وزیر داخل ہیں ایران کے اسکندر مومنی ان
04:09کا اس سفارتکاری میں اور سالسی کے کردار میں انتائی اہم کردار
04:13رہا ہے تو اس کو اس انداز سے بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان
04:16دوبارہ ان کا کردار بھی بہت ہی عام رہا اور ایران کی حوالے سے ان
04:22تا کردار اس مذاکرہ کی عمل میں بہت ہی امپورٹنٹ رہا ہے سو
04:25میں اگر اجار دیں تو میں آدل لجم صاحب سے پوچھو آدل صاحب یہ
04:29تو ظاہر ہے کہ امریکہ پوسٹرنگ تو کر رہا ہے کہ ہم درجہ
04:33پا درجہ یہ چیز کو ہم ایسکیلیٹ کریں گے بڑھا رہے ہیں آپ کی
04:38رہے میں واقعی امریکہ ایک باقاعدہ پہلے کی طرز کی جنگ کی
04:42منصوبہ بندی کر رہا ہے یا کم از کم اس وقت تک جب میرا بات
04:45کر رہے ہیں اس کا تعلق پوسٹرنگ آپ ٹیکز ویانات اور ہیڈ لینز سے
04:49زیادہ ہے بہت شکریہ وسیم دیکھیں جب اس قسم کی حالت ہو تو
04:56ہر چیز پوسٹرنگ ہوتی ہے ہر چیز ہیڈ لائن ہوتی ہے وہ تو
04:58ہے ہی ہے دوسرا جو آپ نے کہا کہ کیا یہ اصل میں تیاری کر رہا ہے
05:03it seems میرے خیال میں مجھے بلکہ ہیش seems کیا میرا یقین ہے کہ
05:07امریکہ بھی تیاری کر رہا ہے اور ایران بھی تیاری کر رہا ہے لیکن
05:11لیکن لیکن تیاری کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خواہش رکھتے ہیں
05:16i think they are prepared لیکن دونوں وہاں نہیں جانا چاہ رہے آپ
05:20اچھلے خصوصاً چوبیس گھنٹے میں جو بیانات ایران سے بھی آ رہے ہیں
05:24اور جو امریکہ سے بھی آ رہے ہیں اور یہ جو دورش حرکہ بھی ذکر
05:27کیا تو خواہش خواہش کے حواظے سے یا دونوں کی کوشش یہ ہوگی
05:33کہ یار ہم وہاں نہ پہنچیں لیکن دونوں کو یہ بھی نظر آ رہا ہے
05:36کہ بہت ممکن ہے کہ ہمیں پہنچنا پڑے اس لیے
05:39دونوں کی میں سے کسی کی بھی اولین ترجیہ نہیں آپ کو ایسا لگتا ہے
05:42نہیں نہیں دیکھیں وہ بڑی ایک dangerous game کھیلتے ہیں
05:45دونوں dangerous game کھیلتے ہیں
05:46وہ جس کو انگریزی میں کہتے ہیں game of chicken
05:48کہ آپ دوسرے کی آنکھ میں گھوریں
05:50اور آپ مقابلہ یہ ہے کہ پہلے blink کون کرے گا
05:54پہلے آنکھ کون جھ پکتا
05:55problem یہ ہوتا ہے game of chicken میں
05:57اگر دونوں نہیں جھپکے
05:58تو پھرتا اٹھا ہوئے
06:01اور اب ہم میرے خیال میں
06:02جب سے یہ شروع ہوا ہے چار مہینے پہلے
06:09سے خطرناک موڑ پہ ہم آج ہیں
06:11اور وہ خطرناک موڑ اس لیے ہے کہ
06:12ہر ایک کو نظر آ رہا ہے کہ یہ پھیل سکتی ہے
06:15پہلی پہلی بھی ہے
06:16اب پہلی تو پھر واپس اس کو لانا جو ہے
06:18بہت مشکل ہو جائے گا
06:20so they would prefer کے پیچھے ہٹیں
06:21لیکن انہوں نے اپنے آپ کو دونوں نے
06:23corner یہ کر دیا ہے
06:24اور آپ بیان دیکھیں نا آج کے بھی دونوں کے
06:27کہ ہاں جی ہم تیار ہیں بات کرنے کو
06:29لیکن پھر ایک بڑا سا لیکن آ جاتا ہے
06:31اور لیکن کیا ہوتا ہے کہ پہلے دوسرا کرے
06:34امریکہ کا بھی یہی بیان ہے
06:36اور ایران کا بھی یہی بیان ہے
06:37اور سالسین اتنے ہی متحرک ہیں
06:40آج بھی
06:40یعنی بظاہر ہمیں تھوڑی سی خاموشی سالسین
06:43کے اس پر لگ رہی ہے نا
06:44تو ہستا آپ جواب یہ دیں گے کہ بائی جان
06:45ظاہر ہے کوئی ٹاک شو تھوڑی ہو رہا ہے
06:46کہ سالس آ کے پریس کانفنس خڑکائے گا
06:48میں بلکہ صحیح کر دیں
07:01میرے پاس کوئی خبر نہیں ہے
07:02لیکن ایسا ہو نہیں سکتا
07:04کہ جو سالس ہیں وہ کوشش نہ کریں
07:05مسئلہ سالس کا نہیں ہے
07:07مسئلہ تو دو پارٹیز کا
07:08لیکن انگریزی میں کہتے ہیں
07:10you can bring the horse through the water
07:12جو باقی پارٹیز ہیں
07:13وہ کوشش کر سکتی ہیں
07:14نج کر سکتی ہیں
07:15لیکن جو چیز ہے وہ تو امریکہ اور ایران کی ہے
07:18اور وہ اس سے ایک موڈ پہ
07:20جو آپ کا ایک سوال تھا
07:21ایک مجھے گزارش دیجئے
07:22because ایک اس میں اور تشویش طرح بات ہے
07:24جو امریکہ کی طرف سے حملے ہیں
07:27اور جو ایران کی طرف سے بھی جواب ہے
07:28وہ میرے خیال میں
07:30qualitatively مختلف ہے
07:32پہلے سے
07:34اب تک جو
07:36دیکھیں جب جنگ شروع ہوئی نا
07:38جس کو امریکن کہتے ہیں نا
07:39آئین شاک
07:41کہ اتنا بڑا کریں گے
07:44بلڈنگز گریں گی
07:45اور یہ ہوگا
07:46لوگ مریں گے
07:47ہم تمہیں شاک سے مار دیں گے
07:49اب جو آپ دیکھ رہے ہیں پشلے تین دن سے
07:52وہ بہت strategic ہے
07:53وہ clearly اس کے control
07:55صرف ٹرمپ کے پاس نہیں ہے
07:56military کے پاس ہے
07:57وہ strategic targets ہیں
07:58وہ کوئی bridge ہے
07:59وہ کوئی ڈا ہے
08:01وہ clearly امریکہ کی strategy یہ ہے
08:03کہ ایران کی جو ability ہے
08:05ان کی جو
08:07جو ان کی possibility ہے
08:10کہ وہ
08:10اس کو
08:11حرموس کو بند کریں
08:12اس کو degrade کریں
08:14so اس وقت پہلی بار جنگ میں
08:16امریکہ کا جو military حدف ہے
08:17وہ ہمیں clear نظر آ رہا ہے
08:19کہ وہ یہ ہے
08:20کہ ایران کی جو ability ہے
08:22کہ وہ
08:23حرموس کو بند کر سکتے ہیں
08:24اس کو
08:25اگر ختم نہیں کر سکتے
08:26تو
08:26کم اس کم
08:26degrade کریں
08:27اور ایران
08:43اور
08:44اور
08:45وہ
08:45کہے بھی
08:45رہے ہیں
08:46کہ
08:46اگر
08:46بات آگے بڑی
08:47تو
08:48ایران بھی
08:49کہہ رہا ہے
08:50کہ
08:50بات آگے بڑی
08:50تو
08:50پھر ہم متناسب جواب نہیں
08:52دیں گے
08:52proportionate نہیں ہوگا
08:54بات آگے
08:54نہ پڑ جائے گی
08:55حسن صاحب
08:57ایران بھی
08:58کیا ایک
08:58طویل جنگ کی
08:59اس طرح
08:59انہوں نے
09:00بتایا
09:01عادل صاحب نے
09:01کہ ان کو لگتا ہے
09:02وہ یقین ہے
09:03کہ امریکہ اور ایران
09:03دونوں طویل جنگ کی
09:04تیاری کرنا ہے
09:05یہ نہیں کہ
09:05دونوں چاہتے ہیں
09:06کہ ایسا ہوتا ہے
09:07لیکن تیاری ضرور کرنا ہے
09:07ایران بھی
09:08ایسا ہی
09:08اور کیا ایران
09:09ایک
09:09طویل جنگ کا
09:10متحمل بھی ہو سکتا ہے
09:11چونکہ ایران کی
09:12جب بات آتی ہے
09:12تو ایک سوال
09:12یہ بھی آتا ہے
09:13کہ صاحب دائرہ
09:14جنگ کا مطلب ہے
09:15ایکانومی کو
09:15اس کی اثر آتا ہے
09:16بلکہ ایران پر
09:16دائرکٹ اثر آتا ہے
09:17کہ بحری ناکہ بندی ہے
09:18تو ایک سپورٹس میں
09:19پرابلمز ہیں
09:20ایوین ایمپورٹ میں
09:20پرابلمز ہیں
09:21سب کچھ ہے
09:21تو متحمل ہو پائے گا
09:25دیکھیں ایران
09:26جب ہم چالیس روزہ
09:27جنگ کو دیکھتے ہیں
09:28تو چالیس روزہ
09:29جنگ کے اندر
09:30جو ایران کی
09:31ایکانومی تھی
09:32دنیا کے انٹرنیشنل
09:33بڑے معروف
09:35اقتصاددان ہے
09:35سٹیو ہانک
09:36انہوں نے اپنی
09:37رپورٹ میں یہ بتایا تھا
09:38کہ ایران کی
09:38ایکانومی جو ہے
09:39وہ جنگ کے دنوں میں
09:40گیرہ فیصد
09:41مستقم ہو گئی تھی
09:42اور دوسرے نمبر پہ
09:44ہم یہ دیکھتے ہیں
09:45کہ ایران
09:46جو پہلے آٹھ سال کا
09:47اس کا جنگ کا
09:48تجربہ رہا ہے
09:49سردام کے ساتھ
09:50اور اب بھی جو
09:51ایرانی افیشلز ہیں
09:52جنگ کے دنوں میں بھی
09:54جب یہ سوال کیا جاتا تھا
09:55سیکیورٹی کونسل کے افراد سے
09:56یا ایران کی وزارت خارجہ سے
09:58یا ایران کی جو
09:59چیف مذاکرات تھے
10:00باکر کالی باف سے
10:01تو وہ یہ کہتے تھے
10:03کہ ہم جنگ طلب نہیں ہیں
10:04اور آج کی پریس کانفرنس میں بھی
10:07اسماعیل بقائی نے یہ کہا ہے
10:09کہ ایرانی قوم جو ہے
10:10وہ جنگ طلب نہیں ہے
10:11لیکن جب جنگ مسلط کی جاتی ہے
10:13تو پھر ہم جو ہے وہ
10:14میدان کے اندر موجود رہیں گے
10:16اور ہم ہم ہمارے پاس جو
10:18خصوصاً مزائل جو ظاہران
10:20ایک ایران کی طاقت ہے
10:21تو وہ جو طاقت موجود ہے
10:22ایرانی افیشلز کے بقول
10:24وہ کہتے ہیں کہ
10:24ایک لمبے عرصے تک
10:26ہمارے پاس یہ پروڈکشن
10:27یوں نہیں ہے
10:28کہ ہم آمنے مزائل
10:29ایک ڈیپو کے اندر رکھے ہوئے ہیں
10:30اور اس کو استعمال کریں گے
10:31تو ختم ہو جائیں گے
10:32بلکہ یہ ساتھ ساتھ
10:34پروڈکشن کا عمل بھی جاری ہے
10:35چونکہ یہ میڈن ایران ہے
10:37ہم باہر سے نہیں لے کے آئے
10:38تو لہٰذا ایران جو ہے
10:39وہ جو بھی اس کی ٹکنالوجی
10:41اپنے ملک کے اندر کی ہے
10:42تو وہ ساتھ ساتھ اس کو
10:43بنا بھی رہا ہے
10:44یوز بھی کر رہا ہے
10:44تو ایک لمبی جو جنگ ہے
10:46اس کے لیے
10:46اسکری میدان میں
10:48ایران بالکل تیار ہے
10:49اور ایران کی عوام بھی
10:50ہم نے ان گزشتہ
10:50ان چار مہینوں کے اندر دیکھ ہے
10:52کہ وہ بھی اس حوالے سے
10:54کہ جب جنگ مسلط کی جاتی ہے
10:56تو اس حوالے سے
10:57میدان کے اندر موجود ہیں
10:58ابھی تو بلکہ شدت آئی ہے
11:00اس کے اندر کے
11:01یہ جو انتقام ہیں
11:02ان کے رہبر شہید کا
11:03وہ لیا جائے
11:04اور جب تک انتقام
11:05نہیں لیا جاتا
11:06ایران جو ہے وہ
11:07یہ کاروائیاں جو ہے
11:09وہ جاری رکھے گا
11:09اور ایران
11:10مقابلے کے اندر موجود ہے
11:11لیکن اصل بات یہ ہے
11:13میں اشارہ یہ کرنا چاہتا ہوں
11:15کہ اس وقت
11:15دوبارہ سے جو
11:16سفارتی گفتگو ہے
11:17وہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں
11:19دوبارہ سے ایکٹیو ہو چکی ہے
11:21مثلا سعودی عرب نے
11:22ایران کو پیغام بیجا ہے
11:24کہ ہم کشیدگی ختم کرنا چاہتے ہیں
11:25جب خاتم الانبیاء
11:27ایڈکوارٹر کے ترجمان
11:28نے بیان دیا
11:28کہ ہم جو اگر
11:29یو اے ای سے ہمارے اوپر
11:30حملے ہوں گے
11:31تو ہم ان کے اوپر
11:32دوبائی اور شارجہ پر
11:33حملے کریں گے
11:33اور پھر اس کے نتیجے میں
11:35یو اے ای کی
11:36وزارت خارجہ نے
11:37یہ بیانیاں دیا
11:37کہ ہم خطے کی بگڑتی
11:39ہوئی صورتحال کو
11:40کنٹرول کرنا چاہتے ہیں
11:41اور سفارتی راہ حل چاہتے ہیں
11:42مصر نے بھی یہی پیغام دیا
11:44حتیٰ ایراک کے جو
11:45وزیراعظم واشنگٹن
11:46گئے ہوئے تھے
11:47تو وہ واشنگٹن سے
11:48واپس آ کے انہوں نے کہا
11:50کہ میری ٹرم کے ساتھ
11:50گفتگو ہوئی ہے
11:51ایران کے موضوع کے اوپر
11:52اور سفارتی راہ حل کے اوپر
11:54بات ہوئی ہے
11:54اور یہ بھی تیپ آیا ہے
11:56کہ ایراک جو ہے
11:56وہ اپنا کردار ادا کرے گا
11:58اس کے اندر
11:58تو یہ جو سفارتی حوالے سے
12:00اور پھر جی ڈی وینس کا
12:01جو پوڈکاست تھا
12:02اس کے اندر بھی آپ نے دیکھا
12:03کہ اس نے کہا کہ
12:04ایران کے ساتھ جو راہ حل ہے
12:05وہ فوجی اور اسکری نہیں ہیں
12:07وہ سفارتی راہ حل ہے
12:09ایک طرف یہ چیزیں بھی جاری ہیں
12:10دوسری طرف ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
12:12کہ امریکہ کی طرف سے
12:14گو کے جو خطے کے اندر
12:15ان کے فوجی اڈے تھے
12:16وہاں سے انہوں نے
12:17افرادی قوت کو کم کیا ہے
12:18لیکن ساتھ ہی ساتھ
12:20اپنی بحریہ کے اندر
12:21اور بحریہ کا جو ساز و سامان ہے
12:31بہت شکریہ حسن نقی صاحب
12:33آدل نجم صاحب
12:34بہت بہت شکریہ
12:35آپ دونوں کار زہر
12:35ایٹیولپنگ سیچوئیشن
12:36اس پر آپ کو اپڈیٹ کرتے رہیں گے
12:38عالمی مندر نامے سے
12:39ہر در آتے ہیں
12:40پاکستان کی داخلی سیاست کی جانے
12:41جہاں پر
12:43پاکستان تحریک انصاف
12:44ایک تو مولانا صاحب کی
12:45ایک بیانات نے
12:45ایک مخصوص مول بنایا
12:48اس پر مگلے سیگونڈ عباد کریں گے
12:49اور پاکستان تحریک انصاف
12:51نے ایک تو پانچ اگس
12:52کو اعتداد کی کال دی دی ہے
12:53وہ کیسی کال ہوگی
12:54وہ پی ٹی آئی کی کال ہے
12:55وہ علیمہ خان صاحبہ کی کال ہے
12:56وہ مشتری کا کال ہے
12:57اس میں کرنا کیا ہے
12:57پھر علیمہ خان صاحبہ کی
12:59کچھ حالیہ بیانات
13:00جس میں وہ سواب میں کھڑے رہے
13:01کہ مراد صحیح صاحب
13:02وہ کہتی ہیں کہ آپ بھی آئیے
13:03مراد صحیح صاحب کہتا ہے
13:04کہ مجھے خان صاحب کی طرف
13:05انسٹرکشن دے
13:06کہ میں نے باہر نہیں آنا
13:07نورین یعجی صاحبہ نے
13:08بالکلی الگ بیان دے دیا
13:10مارکہ حق کے حوالے
13:11فضید کا خلاصہ یہ ہے
13:11کہ تم سارے کا سارا
13:12میچ فکس تھا
13:13مودی چاہتا تو پاکستان
13:14کو فکس کر دیتا
13:17پاکستان تحریک انصاف
13:18اس کے حوالے سے کیا رہا رہتی
13:19بہت ساری باتیں پی ٹی آئی
13:20سے متعلق
13:21اس وقت بات کرتے ہیں
13:22بہت متعلق اشخص کے دینی کے
13:23سیکٹرٹری اطلاع
13:24جناب شیخ مقاس اکرم صاحب
13:26ہمارے ساتھ میں
13:27بہت شکر گزاروں
13:28معصومانہ سوال ہے
13:29مقاس صاحب
13:30نوری
13:31یعنی ہماری طرح
13:32آپ نے بھی یہ ہوگا
13:32کہ فون کھولا ہوگا
13:33اور دیکھا ہوگا
13:35کہ نورین یعجی صاحبہ نے
13:35یہ کہہ دیا
13:36جو انہوں نے کہاں مارکہ
13:37کے بارے میں
13:37کہ یہ تو سارا
13:38ملی بھگتی
13:39مودی چاہتا
13:39فکس کر دیتا پاکستان کو
13:40یعنی خلاص ہے
13:41کہ پاکستان ایڈیا
13:42اس طرح کتا ملا ہوگا
13:43as an individual
13:45آپ کا پہلا رسپانس کیا تھا
13:46وہ سن کے
13:48یہ سٹیٹمنٹ
13:49انہوں نے دیا ہے
13:49کیا رسپانس آپ نے
13:50کیا رسپانس آپ نے
13:52اپنا رسپانس تو
13:53آپ سے کی بھی
13:53میں آپ سے
13:55بالکل
13:55آپنا رسپانس
13:56شیئر نہیں کروں گا
13:57بات ایک بات میں
13:57ضرور کروں گا
13:58میں آپ کا دو بھائی نہیں ہوں
13:59آپ کا دوست نہیں
13:59کہ آپ اسے
14:00ایسے آلات ہوئے
14:01کہ آپ اسے
14:01رسپانس بھی شئر نہیں کروں گا
14:03جو آپ بہت
14:12میں ذاتی طور پر
14:14پاکستانی
14:15یہ سمجھتا
14:16کہ موڈی
14:18جیسے گھٹیا
14:19کمینے
14:20اور بزدل
14:20دشمن کی
14:21اوقات ہی نہیں ہے
14:22کہ وہ پاکستان کو
14:23جو ہے
14:24افرکس پر سکے
14:25اس کی اوقات نہیں ہے
14:26موڈی
14:27ایک ہے سب
14:28نمبر ایک
14:29this is
14:29as a پاکستانی
14:31یہ
14:33ہندوستانی
14:34پزدل
14:35جو ہمارے دشمن ہیں
14:37جن سے
14:37لڑتے ہوئے
14:40کئی دہائیوں سے
14:41ہم نے
14:41کتنی شہادتیں دیئے ہیں
14:42مگر ہم نے
14:43کبھی ان کے سامنے
14:44جو ہے وہ
14:45کٹنے نہیں ٹھیک ہیں
14:46ہم نہیں سمجھتے
14:47کہ موڈی ہو
14:48یا
14:49باپ بھی ہو
14:50تو اس میں اتنی
14:50جورت ہے
14:51کہ پاکستان کو
14:51فرس کر سکے
14:53پاکستان کو
14:53فرس کرنے سے
14:54پہلے جو ہے
14:54ایک ایک پاکستانی
14:57چاہے وہ
14:57فورسز میں ہے
14:58چاہے وہ سیویلین ہے
14:59وہ اپنی
15:00جانے قربان کرے گا
15:01مگر پاکستان کو
15:02فرس کرنے کی
15:03اوقات اندستانیوں کی
15:04نہیں ہے
15:04نمبر ایک
15:06جہاں کٹ رہا گیا
15:07کہ باجی کا
15:08جو بیان ہے
15:09اس کے اوپر میرا
15:09کوئی ریاکشن
15:10سر میں
15:10وہ بلکل نہیں دوں گا
15:11اس لیے کہ
15:12لاس ٹنگ میں نے
15:13جیسے آپ کو پہلے
15:14بتایا کہ
15:15ایک ریاکشن میں
15:16وہ
15:16جو ہے
15:17نہیں وہ تولیمہ صاحبہ
15:18یہ بول آئیتی
15:23نہیں وہ انہوں نے
15:24ان کے نمبر
15:24آپ کے پروڈیوسر کے پاس
15:25ہوں گے
15:26تو اسی
15:27پروڈکاسٹ کر لیں
15:28بچے ہیں
15:28نالوی
15:29تو اسی
15:29کر لو
15:31زیادہ آپ کو
15:31صحیح بتا سکیں
15:32مگر
15:32ہمارے لیے
15:33سر جو
15:34اس ایشو کے اوپر
15:35ایک چیز واضح ہے
15:36وہ ہے
15:37عمران خان صاحب
15:38کا بیان
15:39عمران خان صاحب کے بیان
15:40کسی بھی ایشو پہ جائے
15:42عمران خان کا بیان آ جائے
15:43پھر اس کے بعد
15:44پارٹی کی طرف سے
15:45میں نے اس ٹیٹمنٹ سے
15:46شکی ہوئی ہیں
15:46مارکہ حق کی اوپر صاحب
15:48ٹھیک ہے جی
15:49اس کے بعد
15:52کسی کے بیان کی
15:54کوئی حصیت نہیں رہ جاتی
15:56پی ٹی آئے کے
15:58اس میں پہلے
16:00عمران خان کا بیان
16:01بیان ہے
16:01عمران خان کے بیان کے بعد
16:03کسی کا بیان میٹر نہیں کرتا
16:05اس بیان کی مضابق کرتے ہیں
16:08سر میں
16:10میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
16:11کہ ہم سمجھتے ہیں
16:12کہ عمران خان کے بیان کے
16:16جو پیرامیٹرز ہیں
16:17یا جو اس میں
16:18انہوں نے شہدار کو
16:19خراج عقیدت پیش کیا
16:20ائر فورس والوں کو
16:21اس میں
16:21لفٹ آرم فورسز کی بھی
16:23انہوں نے کہا
16:24کہ ہماری جوانوں کی بھی
16:25انہوں نے تحریف کی
16:25انہوں نے کہا
16:26یہ ملک بھی میرا ہے
16:27یہ فوج بھی میری ہے
16:28یہ سب باتیں انہوں نے
16:29وہاں کلیر کر دی
16:30اس کے بعد
16:30ہمیں کسی اور
16:31کانٹروورسی میں
16:33یا کسی اس میں
16:34جانے کی ضرورتی نہیں ہے
16:35وہ ہی ہماری لائن ہے
16:44میں نے تو اپنی سٹانٹ صاحب
16:45کو بتا دی ہے
16:46میں یہ سمجھتا ہوں
16:47پارٹی کا بیان سے
16:47کوئی تعلق نہیں
16:48پارٹی لا تعلق ہی کرتی
16:49مذہمت نہیں کرتی
16:50لیکن لا تعلق ہی کرتی
16:51میں سمجھتا ہوں
16:52کہ موڈی کے وقات
16:53ہی کوئی نہیں ہے
16:53کوئی فیکس کر سکے
16:54سنپل
16:55یہ میں نے صحیح فرنسٹ ہے
16:57پی ٹی آئی اس بیان
16:58کی مذہمت نہیں کرتی
16:59لیکن لا تعلق نہیں کرتی
17:00میں نے ہر چیز
17:01بڑی واضح آپ کے سامنے
17:02رکھتی ہے
17:02پانچ اگس کو پی ٹی آئی
17:04نے کال دی ہے
17:05یہ تو ہم نے
17:05آگ تک سنا تھا
17:06کہ پارٹی کے لیڈران
17:08ایم این ایس کو
17:09کہتے تھے
17:09کہ بھائی ورکرز کو
17:10نکالو اور فڑکو پہ لاؤ
17:12علیمہ قانزہ میں نے
17:13کہا ورکرز کو کہا
17:14کہ بھائی
17:15ایم پی ای این ایم این ایس
17:16کو کرو سے نکالو
17:17یہ ترتیب میرا خیال ہے
17:18تھوڑی سی آگے پیچھے ہوئی
17:19تو یہ پانچ اگس کو کیا ہے
17:21آپ نے خود نکلائیں گے
17:22ایم پی ایس میں نے
17:22یا پھر علیمہ صاحبہ کو
17:24ورکرز کو بھولنا بڑے گا
17:25کہ تم لوگ ہی نکالو
17:25یہ تو نہیں نکلتا ہے
17:29دیکھیں
17:30علیمہ باجی
17:31کیا تو
17:32لازٹ ٹائم بھی
17:32آپ نے ایک سوال کیا تھا
17:33میں نے جواب دیا
17:34تو ان سے
17:35پھر تھوڑی ناراض ہوئی
17:37کہ جی
17:37ان کے پاس ہمارے نمبر ہیں
17:38تو تم کیوں ہمارے بحاف پر
17:40تم نے بات کی
17:41ساپ کا تجربات
17:42تو مجھے نظر رکھتے ہیں
17:43آجرا
17:43مطادرت عمل دے رہے
17:44سر دیکھیں
17:45بندہ
17:46سیکھتا ہے
17:47تو
17:48اب جب
17:49انہوں نے کہا
17:49کہ وہ خود
17:51اس کو ہینڈل کریں گی
17:51تو مجھے
17:53بڑی پہن ہے ہماری
17:54اور
17:54قابل اعترام ہے
17:56میں ان کے ڈیریکٹیو
17:57کو تو نہیں کر سکتا
17:58وہ کہتی ہیں
17:58تو ٹھیک ہے
17:59ایک بات
18:00نمبر دو
18:01جہاں تک
18:02انہوں نے
18:03احتجاج کی بات کی تھی
18:05اور نکلنے کی بات کی تھی
18:06اس پہ ہماری پارٹی
18:07کا اوفیشل پوزیشن آگئی تھی
18:08کہ
18:10کوئی بھی
18:11جو عمران خان صاحب کے
18:12یہ نکلتا ہے
18:13پارٹی
18:14بلکل
18:14اس سے اپنے آپ کو
18:15ڈسوسیت نہیں کر سکتی ہے
18:16تو پھر عمران خان کی
18:17بہن ہے
18:18ان کا فون ہے
18:20ان کے لیے
18:20ٹیوزڈے کو
18:21پرسکلے کئی مہینوں سے
18:22وہاں جا کے
18:23کھڑی ہوتی ہیں
18:23تو کوئی بھی
18:25ہوگا تو پارٹی
18:26اور اس پہ ہم نے
18:26پوری سپورٹ
18:27علیہ باجی کے حوالے سے
18:28ہم نے کہا تھا
18:29کہ جہاں تک آپ نے
18:31یہ سوال کیا
18:31کہ ایم ایز
18:33ایم ایز کو
18:33ورکر نکالیں گے
18:34تو اپنے ذہن میں
18:35رکھیے گا
18:35کہ جہاں پہ
18:37باجی نے یہ تقریر کی
18:39وہاں پہ
18:40پاکستان تحریک انصاف
18:41کے ایم ایز
18:42موجود تھے
18:42پانچ اگس
18:43پیٹیا ایکزیٹلی
18:44کرنے کیا جاری ہے
18:45پانچ اگس کو
18:45کیا ہوگا
18:47ایک ایز اگس
18:48اس کے اوپر
18:48ہم نے
18:48ڈسکشن کی ہے
18:50ایک پلان
18:50ہم نے اتیار کیا ہے
18:51جو کہ
18:52کل رات
18:53ایک
18:54برینسٹرومنگ
18:54سیشن ہوا تھا
18:55یہ تو تیہ ہے
18:56کہ پانچ اگس
18:57کو
18:59ایونٹس ہونے ہیں
19:00یہ تو تیہ ہے
19:00اس میں تو
19:01کوئی دو رائے نہیں ہیں
19:02اس پر ہمیں
19:03ڈسکشن کرنا کی
19:03ضرورت نہیں ہے
19:04ایونٹس امرار
19:05پاکستان کے
19:06مختلف علاقوں میں
19:07کچھ ریلیاں ہونی ہیں
19:08یا کچھ
19:08کیا ہونا ہے
19:09مطلب
19:09دیکھیں سر
19:10اچھا وہ
19:11اس حوالے سے
19:12چوزوں کی
19:12برینسٹرومنگ
19:13ہوئی ہے
19:13لوگوں نے
19:13اپنی انپورٹ
19:14دی ہے
19:14اب ایک میٹنگ
19:15ہم کل
19:15ضرور کریں گے
19:16اس کو
19:16شیپ اپ کرنے کے لیے
19:17مگر
19:18پورے پاکستان میں
19:20پاکستان تحریک انصاف
19:22جو ہے
19:22وہ ایک پرامن
19:23آئینی احتجاج
19:24کرے گی
19:24اور اس کے بعد
19:25وہ احتجاج
19:26جو ہے
19:26وہ چلتا رہے گا
19:28اور ہر کوئی
19:29اپنی
19:30کپیسٹی کے مطابق
19:31اپنے
19:32ضلعی سے دور
19:34اپنی کپیسٹی
19:34جانا سر
19:35کپی والوں کی
19:36کپیسٹی زیادہ ہے
19:37اب جس طریقے سے
19:39باجی کو انہوں نے
19:40یہاں پہ نکل کے
19:41ویلکم کیا ہے
19:41پنجاب میں یہ
19:42ممکن نہیں ہے
19:43ایون
19:43میاں والی میں
19:44اس طریقے سے
19:45ممکن نہیں ہے
19:45کیونکہ حالات
19:46اتنے سخت ہیں
19:47لوگوں پہ سختی ہیں
19:48وہاں
19:48لہور میں
19:49یہ ممکن نہیں ہے
19:50اس طریقے سے
19:51آپ نے اپنی کپیسٹی
19:53سے مطابق
19:55چلتا رہے گا
19:55یعنی کب تک
19:56چلتا رہے گا
19:59دیکھیں
19:59یہ میں اس لیے
20:00کہہ رہا ہوں
20:00کہ کوئی لوگ
20:01یہ ڈیویان پیدا کرنے
20:01کی کوشش کر رہے ہیں
20:02کوئی پارٹی کہہ رہی آئے
20:04ون ڈے ایونٹ
20:05اور باجی کہہ رہی ہے
20:06کہ یہ لمبا چلنا چاہیے
20:07تو میں نے یہ صرف
20:07ان لوگوں کی تشنگی
20:08دور کرنے کے لیے
20:09اس لیے کہا ہے
20:10کہ احتجاج
20:11اون گوئنگ ہے
20:12تین سال سے
20:13احتجاجی تو ہو رہا ہے
20:14تو یہ
20:15سنگر ڈے ایونٹ
20:15نہیں ہو رہا
20:16اس کے بعد بھی
20:17لیکن اون گوئنگ ہے
20:18جب تک کہ
20:18بران خان صاحب
20:19نہیں نکلتے باہر
20:21نہ حق ہے ایسے
20:22تو احتجاج رکھ
20:23کیسے سکتا ہے
20:24Will the party
20:25recommend and appreciate
20:27if علیمہ خان صاحبہ
20:28steps out in
20:29پنجاب as well
20:30یا
20:31پارٹی کی رائے یہ ہوگی
20:32کہ پنجاب میں
20:33نہ کیا جائے
20:35ورنہ علیمہ صاحبہ
20:35بھی گرفتار ہو جائیں گی
20:36اور ultimately
20:37cause کو مزید
20:38نقصان پہنچے گا
20:40نہیں میں
20:41سمجھتا ہوں کہ
20:43احتجاج کے حوالے سے
20:45کوئی بھی
20:45ملک کے کسی بھی
20:46حصے میں
20:48اگر وہ
20:48کرنا چاہے گا
20:49تو پارٹی
20:50پورا منہ
20:51احتجاج
20:51وہ بھی
20:52بران خان کی
20:52ذات کے لیے ہو
20:53تو ہم کیوں
20:54روکیں گے
20:54کشی
20:54بلکل نہیں
20:55روکیں گے
20:56ہاں
20:57ایک ہوتا ہے
20:57کہ نہیں
20:58بلکل پورا ملک
20:59میں احتجاج ہو
20:59لیکن نہیں
20:59ہوتا ہے
21:00حتمت حملی
21:09نہیں ہم تو یہ
21:10بلکل
21:11عمران خان کی
21:12لیے جو
21:13نکل سکتا ہے
21:14اس کو نکلنا چاہیے
21:16پورا منہ
21:16احتجاج ہی کرنا ہے
21:17کوئی تشدد چیز
21:18تو نہیں کرنی ہے
21:19تو پارٹی
21:19اس میں نہیں آئے گی
21:20اور پھر
21:21اس قسم کا مشورہ
21:23جو ہے وہ
21:23counter productive
21:24ہوتا ہے
21:24آپ کو بتا ہے
21:24آپ سمجھا راڑی
21:27جی
21:27جی
21:29پارٹی مراد صحیح
21:30صاحب کو
21:31یہ مشورہ
21:32دیتی ہے
21:32کہ وہ
21:33اب باہر آ جائیں
21:34علیمہ صاحبہ
21:37آپ یہی کہیں گے
21:38کہ بھئی خان صاحب کی
21:39ہی انسٹرکشنز حتمی ہیں
21:40علیمہ صاحبہ کی رائے
21:41کا بڑا اکرام ہے
21:41لیکن حتمی رائے خان صاحب کی ہے
21:43لیکن آپ کی پارٹی
21:44کی لوگ
21:44سوشل میڈیا پر
21:45یہ کہہ رہے ہیں
21:45کہ صاحب خان صاحب
21:46صاحب کا
21:46تو ایکسس بند ہے
21:47آٹھ مہینے سے
21:48خان صاحب کا
21:49اگر
21:50change of mind
21:51بھی ہوا ہے
21:51regarding مراد صحیح
21:52صاحب
21:52تو وہ تو
21:53پتا ہی نہیں سکتا
21:54مراد صاحب کو
22:07one way
22:07ہر چیز
22:08کوئی مراد صحیح
22:08کے خلاف شلی گئی
22:09یہ ایسے نہیں ہوا
22:10آپ مراد صحیح
22:11کی اپنی ٹویٹ
22:11بھی دیکھ لیں
22:12اور اس میں
22:13جو اس نے جواب
22:13لکھا ہے
22:14مراد نے
22:15میں تکہتا ہوں
22:16وہ self explainability ہے
22:17اور وہ بڑا
22:19کیا اس کو کہتے ہیں
22:20کہ
22:21بڑا complete قسم
22:22کا مکمل قسم
22:23کا جواب ہے
22:24اس میں اس نے
22:25چیزیں
22:25مراد نے
22:26بالکل clear کر کے
22:27لکھی ہیں
22:27اور اس میں
22:28میں اس میں یہ کہتا ہوں
22:30کہ پوری پارٹی میں
22:31کتنے لوگ ہیں
22:33جو بغیر صداوں کے
22:35صرف پیو ہونے کی وجہ سے
22:38اپوش ہیں
22:38آپ کو انتازہ ہے
22:42کتنے لوگ
22:43نہیں آپ کو انتازہ نہیں ہے
22:45صرف
22:46آپ کہہ رہے ہیں
22:48کہ جن کو سزائے
22:50آپ سزائے نہیں ہوئی
22:51اور وہ
22:52فریڈی گھوم رہا ہے
22:53یہ پوچھ رہا
22:53کہ کتنے لوگ ہیں
22:55ٹھیک ہے
22:55اور مراد کو
22:56میرا انتازہ ہے
22:57کہ جن کو بھی
22:57سزائے ہو گئی
22:58دس دس سال والی
22:59نو مہی کے اس میں
23:00وہ لوگ تو ظاہر
23:01گوشہ نشین اختیار کیے ہیں
23:02میں زرتاد
23:02گوشہ نشین
23:04جن کو سزائے ہو گئی ہیں
23:06ان سے تو یہ
23:07ایکسپیکٹ کرنا
23:07کہ جی آپ
23:08باہر آئے ہیں
23:08تو یہ ہوتا ہے
23:09یہ تمہیں بچیاں
23:10لگا لگا لگا
23:11آنچہ
23:13اگر انہوں نے
23:13ایسی وہ
23:14میں نہیں سمجھتا
23:15کہ ان کو
23:17آپ کو کہنے بھی چاہئے
23:18انترین یہی قربانی کافی ہے
23:19کہ کچھ سبتر سال
23:20کی سزائے لے
23:21کہ گوشہ نشین
23:22وہ آبیٹ ہے
23:22پچاس سال کی
23:23اور اسی امید ہے
23:25کہ کل اللہ تعالی
23:25امنان صاحب کو
23:26باہر لائے گا
23:27تو ان کو
23:28انساف ملے گا
23:29ٹھیک ہے
23:31اچھا دوسرے
23:32کچھ لوگ ہیں
23:33جو استیاری ہو چکے ہیں
23:34جن کے فیصلے
23:35اوپر آ چکے ہیں
23:36انہوں نے جیسی
23:37نکلنا ہے
23:37وہ پکڑ کے
23:38وہ پیس سزا ہو جائیں گے
23:39ٹھیک ہے
23:40وہ چند لوگ ہیں
23:41وہ چند لوگ ہیں
23:42تو میں یہ سمجھتا ہوں
23:43کہ اس میں مراد
23:44نے بڑا
23:44اپنا جو
23:45اس کا جو موقف تھا
23:46وہ دے دیا ہے
23:49جن علاقوں میں لوگ
23:50مثلا
23:51میں آپ کو
23:51اپنی مثال دے ریتا ہوں
23:52اگر میں
23:53یہاں پہ موجود ہوں
23:54تو میری نمہینگی
23:55ہوتی ہے
23:56اڈیالا میں
23:57بالکل ہوتی ہے
23:58میں وہاں
23:59تبدیل اتنی لوگ آنے تھے
24:01ٹھیک ہے صاحب
24:03جو میں
24:03میرے
24:04علاقے کے لوگ
24:06میرے لوگ
24:07میرے سے مراد
24:08ووٹرز
24:09ہمارے
24:09وہ بیچارے
24:11اپنی کپیسٹی کے
24:11مطابق
24:12آتے ہیں
24:14جنگ میں بھی
24:14جو کچھ کر سکتے ہیں
24:16بیچارے وہ کرتے ہیں
24:17ٹھیک ہے
24:18اب یہ کلچر آگیا
24:19ویسی
24:19جیڑا کجھ نہیں کر سکتا
24:21وہ زیادہ گلن کردہ
24:22کرنا لے رہی ہوتے
24:23تو میں سمجھتا ہوں
24:24کہ جو
24:25جس کی حیثیت
24:26ہے جو اس کی
24:26کپیسٹی ہے
24:27وہ لوگ کر رہے ہیں
24:28اور وہ کریں گے
24:29اور آگے بھی
24:30کرتے رہیں گے
24:31اپنی حیثیت کے
24:39کوئی مشورہ
24:39مراد صحیح صاحب
24:40کو نہیں دیا
24:40مراد صحیح صاحب
24:41کو ڈائریکشن
24:42خان صاحب کی طرف سے
24:43جیسے انہوں نے
24:44کہا وہاں پہ ہے
24:45تو
24:46اس میں کسی کو
24:47مشورہ
24:49دے کے
24:50یہ بات
24:51اس فورم پہ
24:52آئی نہیں
24:52کہ مراد صحیح
24:53کو کوئی مشورہ
24:53دے یا نہ دے
24:55ٹھیک ہے
24:55اس دوران جو
24:57فواد چودری صاحب
24:58اور عمران اسماعیل صاحب
24:59اور محمود مولوی صاحب
25:00متحرک ہوئے
25:01ہو سکتے ہیں
25:02آپ مسکرائیں
25:02اور آپ کہیں
25:03کہ یہ کیا بات کر رہے ہیں
25:04یہ کون ہے
25:05پی ٹی اے کا
25:06مینڈیٹ ہے
25:06اسٹیلیشمنٹ کا
25:07مینڈیٹ ہے
25:07گورنمنٹ کا
25:08مینڈیٹ ہے
25:08چار انڈیویجولز
25:09کھڑے میں
25:10اور آپ
25:10اسے سوال کر رہے ہیں
25:11لیکن میں
25:11اس لیے کر رہا ہوں
25:12کہ یہ
25:12کوٹ لکپت
25:13چلے گئے
25:14ظاہر ہے
25:15کوٹ لکپت
25:15تو آپ
25:16چاہے
25:16تو آپ نہیں
25:17جا سکتے ہیں
25:18حالیٰ کہ
25:18پارٹی کے
25:18سیکریٹری طلاق ہے
25:19یہ جلے گا
25:20کسی نے ان کو
25:20ایکسس دیا
25:21بلکہ فواہ صاحب
25:22نے کہا ہوں
25:22ہمارے قرآن میں
25:23کہ جی میں مانتا ہوں
25:24کہ بلکل دوستوں کی
25:24ویسے میں ایکسس ملا ہے
25:25تو میں اس لیے پوچھ رہا ہوں
25:27یہ سوال
25:27کہ آپ اس پیشرف
25:28کو کوئی قابل
25:29ذکر پیشرف سمجھتے ہیں
25:30کہ جی کہیں سے
25:30ان کو ایکسس ملا
25:31اسپاندر کئی نہ
25:32کیا رضا مندی ہے
25:32یہ آپ کہیں گے
25:33یار چھوڑا ہے
25:34میں سمجھتا ہوں
25:38کہ یہ کوئی قابل
25:39ذکر چیز نہیں ہے
25:40اگر اس قسم کے
25:43فورم جو ہے
25:44وہ میٹر نہیں کرتے
25:46پاکستان تحریک انصاف
25:47ان کو رکنائز
25:48تک نہیں کرتی ہے
25:48ان میں سے کچھ لوگ
25:50جل کوئی بنانکسان
25:51صاحب کے حکم پہ
25:52عمر ایوب نے
25:53انہیں رائٹنگ پارٹی
25:54ذکر کاؤٹ کیا تھا
25:55اور کچھ خود
25:55پریس کافیسز کر کے
25:56چلے گئے
25:57اور اس سے اگلی بات یہ ہے
26:00کہ اس پہ شاہ
26:01محمود قریشی صاحب کی
26:02باقیدہ طور پر
26:03سٹیٹمنٹ آگئی ہے
26:04کہ جو باتیں باہر
26:05کی گئی ہیں
26:05وہ بالکل غلط
26:07بیانی کی گئی ہے
26:08اس قسم کی
26:09کوئی بات نہیں تھی
26:09میری یہ زین
26:10قریشی سے بات ہوئی
26:11اور زین نے
26:11مجھے بتایا
26:12کہ شاہ سب سے
26:12جب اس کی ملاقات ہوئی
26:13تو انہوں نے کہا
26:14کہ دے جس بات دے
26:16وہ ہمیں یہ تو
26:16کہتے ہیں ملاقات آئیے
26:17وہ تو یہ نہیں کہتے
26:18وہ آجائے تو
26:19ہم کیا کر سکتے
26:21وہ آگے
26:21ہمارے لوگوں کو
26:32ٹھیک ہے آگیا
26:33کوئی تو آگیا
26:34وہ سننی بات
26:35مگر جو باہر آکے
26:36باتیں ہوئی ہیں
26:36اس پہ
26:37وہ شاہ محمود
26:38قریشی صاحب کی آگئی
26:38یہ سٹیٹمنٹ
26:39یہ غلط ہے
26:39ایسی کوئی بات نہیں
26:41اگر ان لوگوں کو
26:42کوئی ایکسس دے رہا ہے
26:43قریشی صاحب تا
26:44جو کہ دائرہ پارٹی کی ہے
26:44خان صاحب کے بعد
26:45وائس کیپٹن نے پارٹی کی ہے
26:46تو
26:47کیوں دے رہا ہے
26:47آپ کے خیر میں
26:50وہ
26:52میں یہ سمجھتا ہوں
26:53کہ وہی ڈیویجن پیدا کرنے کے لیے
26:54ایک تاثر پیدا کرنے کے لیے
26:56بیسیکلی تو
26:57میں یہ سمجھتا ہوں
26:58کہ وہ
27:01کیونکہ ان لوگوں کی
27:02دکانداری
27:02کہیں اور چل نہیں رہی ہے
27:03جو پارٹی باہر تھی
27:05سال تو یہ لوگ
27:06اڈیالہ بھی جاتے رہے ہیں
27:07مران خان صاحب کے ساتھ
27:08پیشیاں بکتے رہے ہیں
27:09تو وہاں ان کی دکانداری
27:09چلی نہیں
27:10خان صاحب نے
27:11لفٹ کوئی نہیں کرائی
27:12واپس
27:13واپس تک نہیں لیا
27:15اچھا
27:16دوسری طرف
27:18چاہے باہر پارٹی کے لوگ ہیں
27:20ان کے خلاف
27:20یہ لف قسم کے بیانات دیتے رہے ہیں
27:22جھوٹے بیانات دیتے رہے ہیں
27:24زبان استعمال کرتے رہے ہیں
27:26تیسری طرف پہنے ہیں
27:27وہ بیڈ کو ریکنائز نہیں کرتی ہیں
27:30ٹھیک ہے
27:30تو اب آپ مجھے یہ بتایا
27:32کہ کیا ان لوگوں کے پاس
27:33اور
27:34اپنی
27:35سیاسی بیروزگار لوگوں کے پاس
27:37اور کیا ہوتا ہے
27:37دکانداری چمکنے کے لیے
27:41دیکھیں نا یہ ہوتے ہیں
27:43اس طرح کے سیاسی بیروزگار
27:44جو ہے نا
27:44وہ دوستوں کو
27:46ایڈیے پیچھتے ہیں
27:46روز بیٹھ کے
27:48ایسے ہو جائے رہا
27:49انج کر لیا
27:50انج ہو جائے گا
27:53انج ہو جائے گا
27:53انج ہو جائے گا
27:54اسی آنے رہا
27:56سار اسی آنے رہا
27:59ایسے کیا
28:02آخری
28:03مانسوانہ سوالات
28:04ایک تو رہ گئے
28:05ایک تو
28:05شیفگان صاحب آپ خوش ہیں
28:07کہ الحمدللہ
28:08بلک میں ایک اور سیاسی جماعت ہے
28:10جس کا نام ہے
28:10جمعیت علماء اسلام
28:11جس کے پاس
28:12سٹریٹ پاور بھی ہے
28:13جس کا ایک
28:13مذہبی طبقہ بھی
28:14بڑا فالور ہے
28:15وہ بھی
28:16الحمدللہ
28:17سیویل ان سپریمیسی
28:18کے حوالے سے
28:19ایک بڑی آواز بن گئی ہے
28:20اور لرکار رہی ہے
28:21اور سیویل ان سپریمیسی
28:23کے لئے کھڑی ہو گئی ہے
28:23تو بس آپ پی ٹی آئی
28:24اور مولانا صاحب کا اتحاد
28:25آپ تو ڈن سمجھیں
28:28دیکھیں بات یہ ہے
28:31مجھے تو
28:31جی جو آئے کہ
28:32کسی بات تو
28:33خوش نہیں ہونا ہے
28:36بات یہ ہے
28:37کہ سبی سوی ترمیم
28:38کے حوالے سے
28:39جیسے مولانا صاحب
28:40ہم پوچھ کے انج آئے
28:41سی اپنے مدد خلافہ
28:42انج تقریب سوڑی سی
28:43سبی بھی تم پہلے
28:44پریس پرانس
28:46ہم بھی
28:47خان صاحب کو حکم تھا
28:48کہ گرینڈ الائز
28:49ہونا چاہیی
28:49اپوزشن کو ایک ہونا چاہی
28:50ہم بھی وان گئے
28:51ان کے پاس بار بار گئے
28:52بڑی پارٹی ہونے کے باہوید
28:54وہ پارٹی جو اس نے
28:54کو تھرش کیا جگہ جگہ پر
28:56اس کے باہوید
28:56ان کے گھر چال چال چال کے گئے
28:58ultimately he ended up
29:00voting for the government
29:01پھر اگلی ترمیم آئی
29:03اوڈے میں دے
29:04مطلب ہے کہ اتھے
29:05اب آپ یہ بات کرتا ہے
29:07کہ کیسے کچھ یقین
29:08کاف سکتا ہے
29:09آپ پیچھے دیکھ لیں
29:11یہ ایک ایراتک
29:12بیہیور انکارا ہے
29:13یہ اٹھ کے اتھے جان دے
29:22ٹھیک ہے
29:22ایسا ہی واقع ہے میں
29:24دیکھیں میں آپ کو بتاؤ
29:25اس میں پھر آپ
29:27کانٹرووریسل باتیں
29:29سیولین سپرمیسی جو ہے
29:30اس کے ہم کائل ہیں
29:31اور اسی کی
29:33لڑائی مران خان صاحب
29:34بھی لڑتے رہے ہیں
29:35تو اب
29:36آپ بڑے بڑے نالے لگا کے
29:38تو آپ وہ سپیس
29:39اپنے لیے نہیں لے سکتے ہیں
29:41آپ انہیں ذہن میں رکھئے گا
29:42اگر کوئی وہ سپیس لینا چاہتا ہے
29:44تو وہ سپیس عوام کی طرف سے
29:45آپ کو نہیں ملے گی
29:47دیکھیں نا
29:49پھر بیچ میں
29:51باتیں آپ سیولین سپرمیسی کی کار رہے ہیں
29:53تو وہ کو غلط بات نہیں ہے
29:54all over the world
29:55اس کے اوپر بیسیں بھی ہوتی ہیں
29:57وسیم بھائی
29:57اور اس پر روائییں بھی ہوتی ہیں
29:59all over the world ہوتی ہیں
30:00ٹھیک ہے جی
30:00ہم بھی سیولین سپرمیسی کے کائل ہیں
30:03بٹ او در بھی تسا
30:05پھر مطلب ہے کہ
30:07آپ نے شہیدانوں بھی
30:08رگری جاؤ
30:09اور
30:10اس کو
30:11وہ کریں
30:12وہ یہ
30:14I don't know جو سپیس
30:15وہ لینا چاہتے ہیں
30:16وہ ان کو ملے گی
30:17چلے گی کوئی نہیں
30:18میں نہیں سمجھ
30:19ہم نے انٹرسنگ بات کی
30:20کہ
30:20کشان ان کو نکھتا ہے
30:21political vacuum ہے
30:22اور میں وہ
30:22certain space میں grab کرنوں
30:24ٹھیک ہے
30:26ایک موقع ہے
30:29اگر ایساک زہی صاحب کے ساتھ
30:30مل کے
30:31وہ طریقے تحفظ
30:32ہیں
30:32پاکستان میں کو جوہن کریں
30:35بغیر شرطوں کے
30:37شرطہ رکھتے دینا
30:38پھر شرطہ
30:39جی وہ
30:39پلانے انٹریس ملخان
30:40ملکہ
31:08ملانا صاحب کی کسی چیز پر
31:09ہمیں خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
31:10ہم نے
31:11ملانا صاحب کو
31:12دیکھا ہوا ہے
31:14کئی دفعہ دیکھا ہوا ہے
31:16اچھا
31:16اگر if he wants to do politics
31:17he should do the politics of opposition
31:20stand with the TTAP
31:22اپنا ماملہ
31:23آپس میں اکٹھے ہو جائیں
31:25مطلب میں نے
31:26آپ کہہ رہی ہے
31:27بازمی مرے آسمائے ہوں
31:28بہت شکریہ
31:29شیخ بقاہ صاحب
31:30بہت نواز
31:30وقت نکھالنے کا
31:31بہت بہت شکریہ
31:33پی ٹی کے
31:34سیکریری طلاح
31:35ملانے صاحب
31:35بریک لیتے ہیں
31:36foreign
32:08So that's what I'm saying.
32:36That is a good story that is now
32:39So this is what you can do
32:41That is what you how to understand
32:43That would be my idea
32:44So we just want to get a question
32:46This is not a question
32:50That would get a question
32:50If anything, it's not a debate
32:52And it doesn't respond to a question
32:54But it will not answer
32:56Then we will do that
32:57Then we will try to come back
32:58But we will make a difference
33:00So if we do
33:01So I think that we all have to say that we have to be able to do this.
33:07But I think that my opinion was that we had to be a part of this.
33:12And that we had to be able to do this.
33:15Why is it happening?
33:16What will happen?
33:18We have a municipal media coordinator of our company,
33:22who is a party of the party,
33:24who is a part of the company's company.
33:25I want to thank you for the support of our company.
33:28The President of the Honomenal Office in the Federal Reserve, the Government, and the State He Efendimiz.
33:34The first question. If something through the situation that was wrong and that he's okay, the government's right?
33:45The employer's common identity is that He said that He said that He will do it.
33:50He said that he never did it. I do it right. He goes ahead and gets it right.
34:00foreign
34:01foreign
34:03ھیک بات میں مخصوص ماعول بن جائے ہیں مراند صاحب اس کو پھر تقرار بھی کریں اس کی سنزاز سے
34:10دیکھیں بہت شکریہ مسلم بھائی ہمارے سیاست میں کئی ایشوز ایسے ہوتے ہیں
34:16کہ جس طرح آپ نے فرمایا کہ ہم ان کو ریکارڈ پر لاتے ہیں ریجسٹر کراتے ہیں اور اس کے
34:22بعد چھوڑ دیتے ہیں
34:23کہ وقت آئے گا پھر یہ فیصلہ ہوگا کچھ ہی وقت کے لیے چھوڑ دی جاتی ہے
34:28کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو آپ وقت نہیں چھوڑ سکتے ہم پاکستان کے آپ بھی شہری ہیں
34:34عزائفہ بھائی بھی پاکستان کے شہری ہیں میں بھی پاکستان کا شہری ہوں
34:37ہم نے پاکستان کے آئیم کے ساتھ جو حل اٹھایا ہوا ہے آئیم کے ساتھ جس کمیٹمنٹ کی ہوئی ہے
34:43اس کمیٹمنٹ کے بنیاد پر اس ریاست نے اس حکومت نے ہمیں امن دینا ہے
34:48یہ امن ایسی چیز ہے کہ جس کو آپ یہ نہیں کر سکتے کہ آپ ریجسٹر کریں ریکارڈ پر لائیں
34:54اس کے بارے میں بات کریں اور پھر آپ کا آدھ پاکستان جلتا رہے
34:57ہم پاکستان کے جس خطے سے تعلق رکھتے ہیں وہ جل رہا ہے
35:01وہ اس وقت اس طرح کی سیٹویشن سے دو چار ہے
35:05کہ وہاں پر آپ پر شام کے بعد نکل نہیں سکتے
35:08ایون لاؤ انفورسمنٹ ایجنسیز کو لوگ رہتانوں میں محصور ہو جاتے ہیں
35:12نہیں نکل سکتے
35:13پھر مولانا فضل رحمان صاحب نے یہ باتیں
35:15ان کے ساتھ دو بدو ملاقاتوں میں بھی کی ہیں
35:19یہ باتیں حکومت کے ساتھ جو آل پارٹیز کانفرنسز ہیں ان میں بھی کی ہیں
35:24یہ باتیں انہوں نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھی کی ہیں
35:27جب آپ مجھے بتائیے جب آل پارٹیز کانفرنس حکومت بلائے
35:31آپ اس میں یہ بات کریں
35:32جب آپ ان کے ساتھ میٹنگز میں یہ بات کریں
35:34جب آپ پارلیمنٹ کے فلور پر بات کریں
35:36اور وہ آپ جلسہ عام میں یہ باتیں کرنے پر مجبور ہو جائے
35:40اور وہ اس پر جون کے کان پر جون تک نہ رہیں گے
35:43Again, there are these situations here, when I am非, to be able to part with this
35:48That will be the right to you
35:51And then there'll be any other word
35:57I am a part of this
36:00I am a part of this
36:01I am a part of this
36:02I am a part of this
36:02and all the time
36:04We will make these things
36:05We will make this
36:05until our country
36:13foreign
36:39कि मैं सेपिटम्बर में पंजब में असल में जलसा है आम से इसन बुजाद है कि फाला अगस्त को इतने
36:46बज़े यहां यह ऐसा अभी नहीं तर अगस्त में आपते शेडूल कह रहान कि है
37:17see
37:19okay so Ziya صاحب یہ پیش سے پہلے ہی مزیفہ صاحب کی طرف جاؤں یہ انہی مقامات پر ہے نا
37:23جن کا آپ نے اعلان کیا ہے کئی عورتوں ہی نکل جائیں گے نا اس دوران وہ جو غفور عزی
37:27صاحب کہہ رہے تھے کہ بھئی چلو اطلاع وہاں ایسا تو نہیں نا یہی پہلے ہی نا جان کا آپ
37:30نے بتایا ہے
37:33جو عزیم بھائی مولانا صاحب نے جو اعلانات کیا ہے میں تو ان کی ترجمانی اور جماعت کی ترجمانی میں
37:38بیٹھا ہوں تو جو اعلانات مولانا صاحب نے کی ہیں وہ تو انہی مقامات کی
37:44مزیفہ صاحب سیدھا سوال بتائیں ایک لمحے کو فرض کریں چھوڑے کہ مولانا صاحب نے بیان نہیں دیا آپ صاحب
37:50نے یہ بیان دیا ہے عمران فان صاحب بتائیں
37:53اب وسیم ادامی آپ سے سوال کر رہے ہیں تو بتائیں کہ جی مزیفہ صاحب اس بیان پر چونکہ یہ
37:57تو ایمپورٹنٹ نہیں ہوتا نا کہ کون کہہ رہا ہے یہ بہتر یہ بھی ایمپورٹنٹ ہوتا ہے لیکن کیا کہہ
38:01رہا ہے زیادہ ایمپورٹنٹ ہوتا ہے
38:02تو میں آپ سوال پوچھ رہا ہوں کہ کیا ہے بیان دینے والے کے خلاف کاروائے ہونی چیز ہے مثلا
38:07ایک تو بانی تحریک انصاف کے بارے میں میں آپ کو بتاؤں کہ انہوں نے جس قسم کی زبان استعمال
38:13کرنا شروع کی دوہزار بائیس سے
38:15ریاست نے ڈیڑھ سال برداشت کا مظاہرہ کیا کہ شاید ایک دن کا انگر ہے دو دن کا ہے چار
38:21دن کا انگر ہے
38:22جب انہوں نے ریاستی مقامات شہدہ کی جو یادگاریں تھیں ان کو جلایا اور ان پر حملہ آور ہوئے
38:30تب جا کر ریاست نے zero tolerance کی ایک تو مولانا فضل رحمان صاحب کا معاملہ اور عمران خان کے
38:37معاملے میں ایک بہت بڑا فرق ہے
38:39دوسری بات میں آپ کے اصل اس پہ آ جاتا ہوں کہ مولانا فضل رحمان صاحب مسلسل آگے بڑھتے جا
38:44رہے ہیں
38:44میں جہاں سے دیکھ رہا ہوں مولانا صاحب کو میں تو انہیں پیچھے ہڑتا ہوا دیکھ رہا ہوں
38:49کل کی جس کی سپیچ تھی اس میں انہوں نے دیکھیں تین سٹیپس ہوتے ہیں کسی بھی سیاستدان کے
38:55پہلا ہوتا ہے وہ معافی مانگے جو کہ بہت کم ہوتا ہے کیونکہ اس کو یہ ڈر ہوتا ہے کہ
39:00اگر وہ غلط سمجھ بھی رہا ہو اس معاملات کو
39:02تو اس کی سیاسی فالونگ جو ہے وہ خطرے میں پڑھنے کا خطشہ ہوتا ہے معافی نہیں مانگتا
39:06دوسرا ہوتا ہے اس پر وضاحت کر دی جائے
39:08تیسرا یہ ہوتا ہے کہ آپ اس کی مضمت کریں
39:10تو مولانا صاحب درمیانی سٹیج پر تو آ گئے
39:12کل انہوں نے خود اپنے بیان کی وضاحت کی شہدہ کے حوالے سے انہوں نے کہا
39:17کہ جس طریقے سے انہوں نے روشن ڈالی کہ میں ان کی بڑی قدر کرتا ہوں
39:21اور ان کے بیان کو انہوں نے کہا کہ سیاہ کو سباک سے ہٹ کر رہا
39:24اس طرح ہی کوئی بات تھی کہ اس کا جو مطلب تھا وہ غلط اخص کیا گیا
39:28تو گزارش یہ ہے کہ مولانا صاحب ایک سٹیپ تو پیچھے چلے گئے
39:32اب آپ کا فوراں سوال ہوگا کہ باقی جو انہوں نے نئے ایشیوز پر بات کر دی
39:43رہا مارشلہ ادوار میں بھی وہ کچھ ادوار میں اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑے ہوئے
39:47اور کچھ ادوار میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومتوں کا حصہ بھی رہے
39:51تو مولانا صاحب چیزوں کو ہم سب سے بہتر جانتے ہیں
39:54میں سمجھتا ہوں کہ مولانا صاحب نے جتنی بھی کل کے جلسے میں باتیں کی ہیں
39:58وہ ایسے ہی ہے کہ نماز نہ پڑھو آگے لیکن قرآن میں یہ بھی لکھا ہوا ہے
40:02قومہ ڈال کر کہ اگر نشے کی حالت میں ہو
40:04تو چونکہ میں ایک پوزیشن آف ٹرس پر بیٹھا ہوا ہوں
40:06اور مولانا صاحب جیسی شخصیت سے میں اس طرح کے الفاظ کی توقع نہیں کرتا
40:10انہوں نے کل بھی آدھا سچ بتایا ہے
40:12اگر میرے ساتھ آپ زیاد صاحب میں اور آپ بیٹھ جائیں گے میں نہیں چاہتا
40:16کہ میں مولانا صاحب کے ان گوشوں کی نشاندہی یا شروع کروں
40:19جن کی زیرہ پھر اس کو بھارتی میڈیا اس کو اٹھائے
40:23کہ حکومتی وزیر ہے کیا کہہ رہا تھا
40:24لیکن میں اتنا ضرور کہوں گا
40:25کہ مولانا صاحب نے جو باتیں کہیں
40:27وہ زیرہ جلسے میں تو بہت شیئر ہوتی ہیں
40:29سوشل میڈیا پہ اس کو بڑا ریسپونس آتا ہے
40:32لیکن وہ آدھا سچ تھا
40:33مکمل سچ نہیں تھا
40:34چاہے وہ کارگل کے حوالے سے ہو جائے کسی اور معاملے کے حوالے سے ہو
40:37زیرہ اس میں ہماری ریاست کا ایک سٹانس ہے
40:39تو میں جتنا بڑا بھی سیاستدان بن جاؤں
40:41مجھے کوئی حق حاصل نہیں ہے
40:43کہ میں ریاست کے ان معاملات کے حوالے سے
40:45جس پر ہم نے ایک محتاط موقف
40:47اپنے ازلی دشمن بھارت کے حوالے سے لیا ہوئے
40:50اس پر میں کوئی نکتہ چینی ایسی کروں
40:52کہ سکرین پر بیٹھ کے پھر ہم ڈیبیٹ شروع کر دیں
40:54تیسری بات جو میں اب آخری
40:56جو ہے لازمی اس پر کرنا چاہوں گا
40:57کہ آپ نے جو مولانا صاحب کا کہا
40:59کہ مولانا صاحب جو ہے وہ اینگر ہے
41:01یا میرے بھائی زیا صاحب نے فرمایا
41:04تو میں صرف یہ انتائی عدب سے
41:06ہاتھ جوڑ کر یہ پوچھنا چاہتا ہوں
41:07کہ وہ اینگر اس وقت کہاں تھا
41:09جب آپ پی ڈی ایم کی حکومت میں
41:11آپ کا بیٹا جو ہے ملک کا طاقتل ترین
41:13وزیر این ایچے تھا
41:14وہ اس وقت کہاں تھا جب آپ نے پی ایم ایل این کی
41:18اور آپ کی تحادی ایک حکومت بنی
41:20نگران حکومت کے دوران
41:22آپ نے باقیدہ چیف سیکریٹری
41:23کے پی کے تبدیل کرایا
41:25کہ وہ جیو ای فے کے کام نہیں کر رہے
41:27امداد اللہ بہت سال ٹرانسٹر ہوئے
41:29اور پھر دوسرے وہاں پر چیف سیکریٹری لگے
41:31تو بات ہی یہ دہشتگردی تو
41:33ہم ختم کر گئے تھے
41:34فضل الرحمان صاحب بھی ہمارے اتحادی تھے
41:36اس وقت ہمیں یاد ہے
41:37تیرہ سے اٹھارہ تک ہم نے دہشتگردی ختم کی تھی
41:39یہ دہشتگردی تو اٹھارہ سے
41:40اکیس اور بائیس کے درمیان پیک پر پہنچی
41:43بائیس جب ہم پہنچے
41:44تو دہشتگردی پیک پر تھی
41:47بلوچستان میں بی ایل اے کی کاروائیاں چل رہی تھی
41:49یہ طالبان دوبارہ آ کر آباد ہو رہے تھے
41:51اور اس وقت مولانا صاحب
41:53اس پی ڈی ایم حکومت کے اندر بیٹھ کر
41:54ان سب گوشوں کی نشاندہ ہی کیا کرتے تھے
41:56تو تب یہ چیزیں کہاں تھی
41:58آپ تو آج اس انداز میں بتا رہے ہیں
42:00کہ شاید یہ رات و رات معاملہ ہو گیا
42:02اس سے پہلے کچھ نہیں تھا
42:03تو مولانا صاحب ہم دفعہ رہے ہیں
42:05مولانا صاحب حکومتوں کا حصہ رہے ہیں
42:07بلوچستان میں بھی مولانا صاحب سٹیک ہولڈر تھے
42:10دوہزار بائیس سے دوہزار چوبیس کے درمیان
42:12مرکز میں میجر سٹیک ہولڈر تھے
42:14اور کے پی کے اندر
42:15مولانا صاحب تحریک انصاف کی جو
42:17کانٹینوشن تھی اس کو توڑنے والے تھے
42:19اور وہ خود ہمارے پاس آکر بتایا کرتے تھے
42:21بلکہ ہم ان کی رہنمائی لیا کرتے تھے
42:23کہ یہ بڑی دہشتگردی آگئی ہے
42:25یہ یہ محرکات ہیں
42:26تب تو آپ کسی ادارے پر بات نہیں کر رہے تھے
42:28تب تو آپ ان گوشوں کی نشاندہ ہی نہیں کر رہے تھے
42:30جو آپ کل کر رہے ہیں
42:31تو میرا صرف اتنا ضرور ہے
42:33کہ مولانا فضل رحمان صاحب ہوں
42:36بانی تحریک انصاف ہوں
42:37میاں نواز شریف ہوں
42:38آسید زرداری صاحب ہوں
42:39شہباز صاحب ہوں
42:40جو بھی ہوں
42:41تو میں سمجھتا ہوں کہ میں یہ ضرور سوچنا چاہیے
42:43کہ سب سے پہلے پاکستان ہے
42:45اگر پاکستان موجود ہوگا
42:47تو یہاں سیاست بھی ہوگی
42:49یہاں جی وائی فے کے مدارس بھی چلیں گے
42:51یہاں زرداری صاحب کے جیالے بھی ہوں گے
42:54یہاں بانی تحریک انصاف
42:55جو ہم پہ تنگیت کرتے ہیں
42:57پٹواری کہتے ہیں
42:58جو بھی ہمیں کہیں
42:59ہم سب لوگ اگر یہ ملک نہیں ہوگا
43:01تو کچھ بھی نہیں ہوگا
43:02تو مقصد کہنے کہیں
43:03کہ مولانا صاحب یہ بہت وسیع تجربہ ہے
43:06ان کو کم از کم آخری بات
43:08ان کو کم از کم یہ ضرور سوچنا چاہیے
43:09کہ آج آپ کی لا انفورسمنٹ ایجنسیز کو
43:12ایسی نہج ہے
43:13کہ چاہے کے پی کے ہو
43:14چاہے بلوچستان ہو
43:15چاہے انڈین بورڈر ہو
43:16آپ کی اخلاقی سپورٹ کی ضرورت ہے
43:18آپ کے موہ سے جب ایسی بات آتی ہے
43:21تو پھر اس کا ایک بڑی خبر بھی بنتی ہے
43:23بھارتی چینلز بھی اس کو چلاتے ہیں
43:24تو میرے خیال سے بند کمروں میں چیزوں کو رہنے دیں
43:27تو یہ ملک کے لئے بھی بہتر ہوگا
43:28مولانا صاحب کی شخصیت بھی
43:30میں سمجھتا ہوں
43:31کہ اس چیز کو
43:32اتنی نہ بڑا
43:32چھیک
43:33چھیک
43:33آپ کہہ رہے ہیں مولانا صاحب کو
43:34اتنی بات نہ بڑا
43:35بھائی یہ ٹورٹس جی
43:36انڈ زیا صاحب یہ تو بتاتے ہیں
43:38آپ نے کہا
43:38کہ منت سماجت کی جاری ہم سے
43:40کہ یار مافی مانگ لو
43:41یہ کون یہ
43:42عزیفہ صاحب کر رہے ہیں
43:43یعنی کہ عزیفہ صاحب کی پارٹی کر رہی
43:44کوئی اور کر رہے ہیں
43:48مہترین بھائی
43:49جس طرح
43:50آپ نے بھی اور
43:52میں نے بھی بڑے صبر سے سنا ہے
43:54عزیفہ بھائی کو
43:54دیکھیں وہ یہ سمجھتے ہیں
43:56کہ جی مولانا صاحب
43:58جو ہے وہ
43:59اپنے بیان سے پیچھے ہٹے ہیں
44:01اور یہ جو باتیں
44:03وضاحت ہیں
44:04کامران مرتضی صاحب
44:05چلے کر
44:05حافظ عمداللہ صاحب
44:06اور اسلام بوری صاحب
44:07اور مجھ تک ہم سب
44:08نے اپنے بیان کی
44:10جو مولانا فضل ورحمان صاحب
44:11کے بیان کی اصل روح تھی
44:12وہ ہم نے بیان کی
44:14اور یہ بیان جو
44:15مولانا صاحب نے کل کہا
44:16وہی ہم پیچھلے پورے ہفتے سے
44:17بیان کرتے چلے آ رہے ہیں
44:19اب اس کو
44:20عزیفہ رحمان صاحب
44:21وہ
44:23پیچھے ہٹنے سے
44:24یا بیچ میں آنے سے
44:25تشبیح دیتے ہیں
44:26بس احترام کرتے رہے ہیں
44:28یہ ان کی اپنی سوچ ہے
44:29جہاں تک انہوں نے
44:30ایک اور بات کی
44:31کہ کبھی
44:32کبھی جو ہے
44:33مارشلاللہ کی آزوار میں
44:34ساتھ رہے
44:35کبھی جو ہے
44:36مخالف رہے
44:37ہم نے ہر
44:37مارشلاللہ کی
44:38مخالفت کی ہے
44:39اس مارشلاللہ کی بھی
44:41مخالفت کی ہے
44:41جس کے آپ کے
44:42قائدین پیداوار ہیں
44:43اور ہم نے
44:44اس مارشلاللہ کی بھی
44:45مخالفت کی ہے
44:46جس میں نے
44:47آپ کی حکومت سے
44:49نکال کے باہر پھینکا تھا
44:50موشہ
44:50مشارف صاحب کی طرح
44:51بشارہ کر رہا
44:51اس کے دور میں
44:52ایم اے میں کی حکومتیں
44:53تھی نا
44:53تو مشارف صاحب کے
44:58In the second time, KPK was the responsibility of PTIP in this position.
45:10Leader of the opposition to the president of PTIP.
45:15I am the leader of the opposition.
45:29ڈیوی ایم کے زمانے میں پھر ہم نے جو ہے اس وقت ہمارا انگر کذر تھا اور ہم جو ہے
45:36آپ کے حکومت میں ساتھ تھے تو پی ڈیوی ایم کی حکمرانی کا عوضیفر ایمان صاحب یہ طائرہ کسی اور
45:41کو دیجئے گا عمران خان صاحب کو ہٹانے والے ہم ہیں آپ نے تو صرف اس کا جو ہے ہٹانے
45:48کے بعد جنازے میں شرکت کی اور صرف اصارہ حصہ آپ نے حصول کیا اقدار کی صورت میں باقی آپ
45:54امن
45:55مزیاد صاحب میں آپ کو بتا ہوں یہ حضیفہ صاحب کی پارٹی کے کچھ لوگ کہتے بھی یہی ہیں کہ
45:59مولانا صاحب کو اصلاح غصہ ایسی بات کہا ہے کہ گیم ساری میرے ڈالی تو مزے تم لوگوں نے ڈالی
46:04ہے وہ یہ کہتے ہیں اب آپ
46:05میں اس انگر کی طرف آ رہا ہوں میں اس انگر کی طرف آ رہا ہوں کیوں کہ وہ کہہ
46:16رہے ہیں کہ اب غصہ کیوں نہیں تھا تو جب حالات امن کے حوالے سے اتنے خراب نہیں تھے
46:23جب آپ لشکروں کے مطالبے نہیں کر رہے تھے جب آپ قوموں سے بندوق اٹھانے کی بات نہیں کر رہے
46:28تھے تو ہم نے بھی خود سے کئی ذار نہیں کیا
46:30جب آپ ہمیں امن نہیں دے سکتے ہمارے اشارہوں کو محفوظ نہیں بنا سکتے اور ہمیں بزن سے بزن سے
46:36بزن سے
46:53زیفہ بھائی بس کنکروڈ کر دیں اور آپ ٹی وی پہ مولانا صاحب کو جائے وہ رگڑ ہے اور ویسے
47:00آپ ان کو کہتے ہیں کہ خان صاحب کی حکومت گر رہی ہے تو آپ لوگ آجو مولانا صاحب نے
47:03کہا ہے جلسے میں کہ مجھ سے کہہ رہے تھے تم زنبال لوگ حکومت میں کہا میں اس گھوڑے میں
47:07سواری نہیں ہوگا اس کی لگام پر آجنے
47:08میت جی میرا اصل میں میت بہت کمزور ہے اٹھاسی ایم این ایس جو ہے وہ شاید نون کے نہیں
47:16تھے باسٹھ ایم ایس جو ہے تحریکے سوری پیپلز پارٹی کے نہیں تھے پندرہ جو ہے وہ ایم کیم کے
47:23نہیں تھے
47:23تو ٹھیک ہے مولانا صاحب کا ایک کانٹریبوشن تھا وہ پی ڈی ایم تحریک کو لیڈ کر رہے تھے لیکن
47:28عدم اعتماد کے اندر جو ووٹ جو تھا جو تعداد تھی وہ سب سے زیادہ پی ایم ایل این کی
47:32تھی پیپلز پارٹی کی تھی
47:33نہیں وہ ہوتا ہے بھائی وہ کہتے ہیں جب میدان گرم ہوا تو پھر ہی ایمان گرم ہوا نا میدان
47:38تو مولانا صاحب نے گرم آیا پھر ایمان نے مول بنا اور آپ دو انہیں مزے لے لیے
47:42اس سے پہلے میدان گرم تو 13 جولائی 2018 میں میاں نواز شریف نے کر لیا تھا جب میاں نواز
47:50شریف نے مجھے مکمل کرنے میں بات مجھے مولانا صاحب بات مکمل کرنے میں جب میاں نواز شریف نے 13
47:56جولائی 2018 کو اپنی بیٹی کے ساتھ آگر گرفتاری دی
47:59میدان تو تب ہی گرم ہو گیا تھا جب شہباز شریف لندن کوویٹ کے باوجود لندن میں تھے لیکن پاکستان
48:04آگے گرفتاری تھی میدان تو تب ہی گرم ہو گیا تھا
48:06ہاں ہر بندی کی جوب ڈسکرپشن اپنی اپنی ہوتی ہے دوسرا جو میں نے پی ڈی ایم کا تانہ نہیں
48:11دیا میں نے صرف یہ بتایا کہ دہشتگردی تو
48:132008 میں جب کشمیر کمیٹی کے آپ چیئرمن تھے اور 13 تک دہشتگردی اروج پڑتی سواب تک آگئے تھے دہشتگرد
48:20تب مولانا صاحب حکومتوں کا حصہ تھے 2022 سے 24 میں دہشتگردی پیک پر تھی مولانا صاحب KPK میں انجوائے
48:27کر رہے تھے اپنی مرضی کے انہوں نے نگران حکومت اور ساری چیزیں رکھی ہوئی تھی
48:30اور فیڈل کے اندر ان کا بیٹا ملکہ طاقترین وزیر تھا اس کے علاوہ بلوچستان کے اندر ان کا ایک
48:35رول تھا
48:36تو میرا کہنے کا مقصد کچھ تانہ نہیں ہے میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مسائل ضرور ہے لیکن
48:41ان مسائل پر آپ بند کمروں میں بیٹھ کے بات بھی کر سکتے ہیں
48:57میں اتنا کہتا ہوں کہ مولانا صاحب یہ کہتے ہیں نہیں اگر مولانا صاحب کہتے ہیں میں انجوائے کرانا چاہ
49:02رہے تھے تو مولانا صاحب جو ہے اب زیاہ صاحب اس کی وضاحت کر دیں
49:05is
49:35. . . . . . . .
50:05foreign
50:35foreign
51:05foreign
51:46foreign
51:50foreign
51:51. . . . . . . . . . .
51:57foreign
51:59foreign
52:27foreign
52:28foreign
52:31foreign
52:31foreign
Comments