Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Prime Minister Shehbaz Sharif’s thoughtful gift of Pakistan’s world-famous mangoes has won the appreciation of the Hungarian Prime Minister, highlighting the warmth and friendship between Pakistan and Hungary. The sweet diplomatic gesture showcases Pakistan’s rich agricultural heritage while strengthening bilateral ties through cultural goodwill. Watch the full story on Rising Pakistan TV!

Category

🗞
News
Transcript
00:00وزیر اعظم شہباز شریف کے عاموں کے توفے نے ہنگری کے وزیر اعظم کا دل جیت لیا
00:05سفارتی دنیا میں تحائف کا تبادلہ معمول کی بات ہے
00:08مگر پاکستان کے عاموں کی بات ہی کچھ خاص ہے
00:10جس کے باعث مینگو ڈپلومیسی کا اپنا ایک مقام بن گیا ہے
00:15وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر میگیار کو توفے میں عام بھیجے تھے
00:20اور یہ توفہ انہیں اتنا پسند ہے کہ اس کا اظہار سوشل میڈیا پر کر دیا
00:24انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فرم ایکسپر پاکستانی عام ہاتھ میں تھامے اپنی تصویر شیئر کی
00:29اور مزائیہ انداز میں لکھا کہ ہر کوئی توفے میں پسٹول نہیں دیتا
00:33اس جملے میں ان کا اشارہ نیٹو سربراہی جلاس کے دوران ترک صدر کی جانب سے ملنے والے ایک توفے
00:39کی طرف تھا
00:39پیٹر میگیار نے مزید لکھا کہ ایک تاریخی دن کے اختتام پر میرے دفتر میں ایک خوشگوار سرپرائز میرے انتظار
00:46کر رہا تھا
00:46پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے ہمیں نوے عام توفے میں ملے
00:50وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صرف ایک گھنٹے کے اندر ان میں سے
00:56زیادہ تر عام ختم ہو گئے
00:58اور اب چند ہی باقی بچے ہیں
01:00ہنگری کے وزیراعظم کی یہ دلچسپ پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
01:05اور سارفین نے مزائیہ تبصروں کے ساتھ پاکستانی عاموں کی خوب تعریف کی
Comments
Rising Pakistan TV
Creator
PM Shehbaz Sharif’s Mango Gift Wins Hungarian Prime Minister’s Heart!

Recommended