Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
elicense punjab | how to apply Elicense in punjab | elicense kesy apply kerty hain

Category

📚
Learning
Transcript
00:01ڈبسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیر
00:04اسے ہوں گے اسمان کریٹیوز یوٹیوب چینل میں خوش آمدید دوستو آج کی
00:08ویڈیو کے اندر میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا کہ آپ کے پاس گر لیسنس ہے اور
00:14آپ اس کو ای لیسنس کے اندر شفٹ کرنا چاہتے ہیں یعنی کہ آپ کے
00:20پاس فیزیکلی لیسنس ہر وقت نہیں ہوتا اور آپ کو آج کل آپ کو بتا
00:25کہ ہر جگہ کے اوپر ٹرافک پولیس والے موٹروے والے آپ کو روکتے ہیں
00:32اور آپ کا لیسنس وغیرہ چیک کرتے ہیں تو اس کے لیے آپ ہر وقت
00:38اپنے پاس لیسنس اگر نہیں رکھنا چاہتے تو آپ اپنے موبائل کے اندر
00:43سیو کر کے ای لیسنس رکھ سکتے ہیں یا پھر آپ اوریجنل لیسنس کی
00:48بجائے آپ اپنا ای لیسنس کا پرنٹ نکلوا کے اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
00:54تاکہ گم ہونے کا خچہ بھی آپ کو نہ ہو کے اگر گم ہو جائے گا
00:59تو پھر مجھے کوئی مسئلہ بن سکتا ہے
01:01ای لیسنس آپ کے پاس ہوگا تو آپ کسی قسم کی بھی آپ کو ٹینشن
01:05اس طرح کی نہیں ہے
01:07آپ نے کیسے کرنا ہے آپ نے
01:10ڈیل آئی ایم ایس ڈاٹ پنجاب ڈاٹ جیو وی یہ ہے یہ آپ نے
01:15ویب شائٹ کھولنی ہے اور آپ نے یہاں پہ جانا ہے ای لیسنس پہ
01:19یہ لیسنس پہ جب آپ جائیں گے یہاں پہ ریگلر لیسنس اور
01:24انٹرنیشنل لیسنس آپ جو لیسنس اپنا کرنا چاہتے ہیں وہ آپ
01:28ادھر اس کے ڈیٹیلز دیں گے تو آپ کا وہ بن جائے گا
01:34اب جیسے میں ادھر ریگلر لیسنس ہے ریگلر لیسنس کے اوپر میں
01:39ڈیٹا لکھتا ہوں
01:45ڈیٹو برث ڈیٹو برث پہ آپ نے اپنی ڈیٹو برث لکھنی ہے
01:59اور ادھر آپ کا جو بھی یہ question ہے question کا answer آپ نے دینا ہے
02:05ادھر آپ نے ساتھ ہی آنا ہے جنریٹل سنس جنریٹل سنس پہ جیسے آپ
02:10کلک کریں گے یہ آپ کا یہ لیسنس بن کے آ گیا آپ نے اب آگے
02:14کیا کرنا ہے نیچے ادھر آ رہا ہے download e-lisنس آپ نے اس کو
02:19download کر لینا ہے
02:24اس کو آپ print بھی دے سکتے ہیں اس کو save بھی کر سکتے ہیں یہاں پہ
02:28اس کو آپ save as pdf کر لیں save as pdf کر کے اس کو save کر لیں
02:35اور
02:45یہ ہو گیا جی save اس کو میں آپ کو کھول کر بھی دکھاتا ہوں یہ دیکھیں
02:50جی اس کو میں کھولتا ہوں تو یہ ہے جی lessons download ہو گیا آپ اس کا
02:55print بھی نکال سکتے ہیں اپنے پاس بھی رکھ سکتے ہیں آپ کو جب بھی کسی
02:59جگہ پہ روکا جائے آپ اس کو اپنے موبائل سے بھی دکھایا جا سکتا ہے
03:04اگر آپ لوگوں کو میری یہ ویڈیو اچھی لگی تو میری اس ویڈیو کو
03:08like کیجئے گا اپنے دوستوں کو شیئر کیجئے گا اپنا اور اپنی
03:11فیملی والا کو بہت زیادہ خیال رکھیں پاکستان زندہ بات اللہ حافظ
Comments
Umar and Maryam
Creator
elicense punjab | how to apply Elicense in punjab | elicense kesy apply kerty hain

Recommended