Skip to playerSkip to main content
#islamicvideos #videos #Islam #drisrarahmed #israrahmed #israrahmad #fyp #viralvideo #deen #explore #explorepage

Category

📚
Learning
Transcript
00:00وَعَقِمِ الصَّلَا
00:01نماز قائم رکھ
00:06اب اس وقت تک نماز
00:08پنج وقتہ تو نہیں آئی تھی
00:12لیکن رات کی نماز
00:13کو ہلکہ کر کے
00:15پہلے تو یہ تھا
00:17وہی رات کی نماز
00:18ایک تہائی
00:19یا نصف
00:20یا دو تہائی
00:20یہ اونشہ درجہ ہے
00:22لیکن اس کے بعد
00:24اس میں کچھ کمی کر کے
00:25صبح اور شام کی نمازوں کا
00:27فجر اور اثر کی
00:29تو نماز کو قائم رکھو
00:36یقینا نماز جو ہے
00:38بے ہیائی کے کاموں سے
00:40اور بن کر چیزوں سے رکتی ہے
00:43اب کونسی نماز رکھے گی
00:47ہماری نماز نہیں رکھتی
00:48کیوں نہیں رکھتی
00:51ہماری نماز کی روح موجود نہیں
00:53روح تو کیا دور آئے گی
00:54میں تو یہی پتہ نہیں ہوتا
00:56ہم پڑھ کے رہے ہیں
00:59it's a parrot like repetition
01:01یاد ہے
01:01بس پڑھ دیا پڑھ دیا
01:02جلدی سے جلدی جلدی جلدی
01:03یہ دیکھیا ہو
01:04اللہ اللہ خیر سوئے
01:06اور چونکہ اس وقت
01:07اس کا
01:08آپ کا ذہن جو ہے
01:09وہ اس کام میں
01:11مصروف ہی نہیں ہے
01:12کہ وہ سمجھے
01:12کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
01:13لہذا خالی ذہن
01:14تو نہیں سکتا
01:16اس وقت آپ کے ذہن میں
01:17سب مسائل آ جائیں گے
01:18دکان میں
01:19فلاں چیز کم ہو گئی تھی
01:20مجھے خرید کے لانی تھی
01:21فلاں معاملہ یہ تھا
01:22فلاں جو ہے
01:23جو افسر نے
01:24وہ فائل کے بارے میں
01:26کہا تھا
01:26وہ ابھی تک
01:27تلاش نہیں ہو سکیے
01:28وہ کرنی
01:28وہ آ جائیں
01:29اس لیے کہ
01:30دماغ جو ہے
01:30خالی مکرہ سکتا ہے
01:32جب آپ کا دماغ
01:33نماز کے اندر
01:34انوالڈ نہیں ہے
01:35تو وہ ایک گم رہ نہیں سکتا
01:37اس دماغ میں
01:38پھر وہ چیزیں
01:38آپ کی آئیں
01:39اسی کے اوپر آپ
01:40کھڑے ہو کر
01:41زبان آپ کی پڑھ رہی ہوگی
01:43اور دماغ
01:44کہیں اور ہوگا
01:45ایک تو وہ
01:46ہمارے ہاں
01:47کہا ہوتھ ہے
01:47کہ
01:48ہتھ کارول
01:49اور دل یارول
01:51یہاں یہ ہے
01:52کہ زبان
01:52نماز کی طرف
01:53اور دماغ
01:54اپنے دھنوں کی طرف
01:56تو وہ نماز
01:57کیا اثر کرے گی
01:59لیکن نماز
02:00کی روح موجود ہو
02:02اس میں حضور ہو
02:03کہ میں کھڑا ہوں
02:05اللہ کی حضور میں ہوں
02:08سجدہ کرے
02:09تو محسوس کرے
02:09کہ میں نے
02:10اللہ کے قدموں میں
02:12اپنا سر رکھ دیا ہے
02:14یہ ایک قیفیت
02:15نماز کی ہے
02:16تو یقیناً
02:17وہ انسان کی
02:17کردار پر
02:18اثر انداز ہوتی ہے
02:44موسیقی بے
02:44موسیقی بے
02:45موسیقی بے
02:45موسیقی بے

Recommended