00:00I'm watching today that I've seen a lot of j ruled.
00:02I've been trying to keep this room up here.
00:08This is only just so that public in those who are famous,
00:12this is a lot of jahannemies.
00:14Public has been made in a lot of jahannemies.
00:17This is a wrong thing.
00:19This is a dirty joke about the fact that you can't see the jahannemies.
00:25This is a great job of jahannemies and jahannemies.
00:27This is a great job of jahannemies.
00:29This is the same thing.
01:23had to do it.
01:29امہات المومنین بھی آل البیت میں ہیں
01:32قانوری طور پر
01:33لیکن اصلاً آل البیت وہ ہیں
01:35جو نبی علیہ السلام کے خون کے دودھ کے رشتے کے لوگ ہیں
01:38دونوں کو ہم آل البیت مانتے ہیں
01:40الحمدللہ
01:41ہم نہ رافضی ہیں اور نہ ناصبی ہیں
01:44پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قرآن کی آیت پڑھی
01:48اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُضْحِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ آلَلْبَيْتِ
01:55اے نبی کے گھر والو
01:57اللہ تو بس اتنا ہی چاہتا ہے
01:58کہ تم سے ہر طرح کی ناباقی دور کر دے
02:00اور تمہیں خوب
02:02صاف ستھرا کر دے
02:05یہی سے وہ پنجتن پاک کا کونسپٹ آیا
02:08اسے حدیثِ قصہ کہتے ہیں
02:10یہ اہلِ سنت کے ہاں بھی ہے
02:12اہلِ تشیعوں کے ہاں بھی
02:15چادر والی حدیث
02:18پنجتن پاک کا کونسپٹ آیا
02:20وہ کہتے ہیں
02:21پنجتن پاک میں تو پے جو ہے
02:23عربی میں ہوتی نہیں ہے
02:24حق چار یار کی چے کے
02:27اگر تین نکتے ہیں
02:29عربی میں
02:30تو پاک کے بھی تین نکتے ہیں
02:32یہ فارسی کی ٹرمز ہیں
02:33یہ سمجھانے کے لیے
02:34ہم الحمدللہ حق چار یار کو بھی مانتے ہیں
02:38سیدنا ابوبکر عمر عثمان علی
02:40رضی اللہ عنہم اجمعین
02:41وعلیہم السلام اجمعین
02:42خلفہ راشدین کو
02:44اور پنجتن پاک کو بھی مانتے ہیں
02:46الحمدللہ
02:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:49سیدنا علی
02:50سیدہ فاطمہ
02:51سیدنا حسن
02:52اور حسین
02:53علیہ السلام
02:54اجمعین
02:56خیر یہ ایک ٹوپک
02:57الگ سے ہے
02:58میں نے
02:58اس حدیث کو صرف
02:59اس لیے بیان کیا
03:00تاکہ آپ کو بتایا جائے
03:01کہ کالی چادر
03:03اوڑنا
03:04یہ سنت ہے
03:06یہ جہنمیوں کا لباس
03:07نہیں ہے
03:10ناتوں میں تو انہوں نے
03:11کالی کملی والے
03:12پڑھ لیا
03:14اور ویسے کہہ دیا
03:15کہ کالی لباس جہنمیوں کا لباس ہے
03:17صرف فرقہ واریت کی
03:19لانت کی وجہ سے
03:21پھر صحیح مسلم میں حدیث ہے
03:23اسما بنت ابی بکر
03:24جو سیدہ عائشہ کی بڑی بہن تھی
03:27فوت یہ بعد میں ہوئی
03:29انہوں نے نبی الاسلام کی
03:30وفات کے کافی عرصے کے بعد
03:32ایک کرتہ نکالا
03:34اٹلیس یہ پچاس سال بعد کی بات ہے
03:37کیونکہ سیدہ عائشہ بھی فوت ہو چکی بھی تھی
03:39وہ کہتی ہیں کہ یہ نبی الاسلام کا کسروانی تیالسی کالا جببہ ہے
03:44یعنی پرشن امپائر کا کالا جببہ
03:47جس طرح سندھی اجرک
03:49ریڈ ہوتی ہے
03:50پرشن امپائر کا جببہ
03:52کالا
03:55یہ کالا جببہ
03:56نبی الاسلام پینا کرتے تھے
03:59اور ہم اس کا دھوون مریضوں کو
04:02شفا کے لیے دیتے ہیں
04:04تو نبی الاسلام کا پورا لباس کالا
04:07یعنی آپ کا جببہ مبارک ہے
04:09کرتہ مبارک ہے
04:10وہ کالا
04:11اور اوپر چادر بھی کالی
04:13یہ دو چیزیں میں نے ثابت کر دی
04:16ایک اور حدیث صحیح مسلم کے اندر
04:20ایک صحابی کہتے ہیں
04:22کہ مجھے وہ منظر آج بھی یاد ہے
04:25گویا کہ میں رسول اللہ کو دیکھ رہا ہوں
04:27کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:29ممبر پہ
04:30اس حال میں آئے کہ آپ نے کالی پگڑی پہنی ہوئی تھی
04:33نبی الاسلام جمعہ کا خطبہ
04:35کالی پگڑی میں دیا کرتے تھے
04:37جنگ کے موقع کے اوپر کالی پگڑی بانا کرتے تھے
04:42ایک اور حدیث صحیح مسلم میں
04:44جابر بن عبداللہ کہتے ہیں
04:46نبی الاسلام فتح مکہ کے دن
04:47اس حال میں مکہ شریف میں داخل ہوئے
04:49کہ آپ نے
04:51احرام نہیں پہناوا تھا
04:53اور کالے رنگ
04:56کی پگڑی آپ نے سر مبارک پہ پہنی ہوئی تھی
05:00تو کالے رنگ کی پگڑی
05:03چادر
05:05جبہ
05:05سب کچھ ثابت ہو گیا
05:07پھر کالے جھنڈوں کے اوپر تو یہاں لوگوں نے
05:09کتنی تنظیمیں بنا لی
05:11جو مسند آمد میں ایک کمزور روایت ہے
05:13لیکن اس کی صحیح سنت موقوفا
05:16المستدرگ للحاکم میں موجود ہے
05:17مشکات میں بھی یہ روایت موجود ہے
05:21صحبان
05:21جو صحابی تھے
05:23نبی الاسلام کے ازاد کردہ غلام
05:25ان کا قول صحیح سنت کے ساتھ ہے
05:28کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:33وہ کہتے ہیں کہ
05:35جب تم خورسان سے کالے جھنڈے
05:39آتے ہوئے دیکھو
05:40تو ان کا استقبال کرنا
05:42ان میں اللہ کا خلیفہ مہدی ہوگا
05:45یعنی
05:46خلیفت اللہ مہدی کا جھنڈا بھی کالا ہوگا
05:49تو جہنمیوں کے ساتھ
05:51اس کا کوئی لینہ دینا نہیں ہے
05:53یہ جالی روایتیں ہیں
05:54خامخواہ خود سے گھڑ کے منصوب کر دی گئیں
05:58اور جو حدیثیں بخاری مسلم میں لکھی ہوئی تھی
06:00انہوں نے پسپش ڈال دیا
06:03یہ میں نے آپ کو
06:05اس فرقہ وارانہ دیگ کا ایک
06:07ایک چاول کا
06:10دانہ آپ کو چکھایا ہے
06:11یعنی کالے رنگ کے اوپر
06:13کتنی بڑی
06:14ایک پولٹکس کھڑی ہوئی ہے
06:16ان بے شرموں کو یہ شرم نہیں آئی
06:18کہ غلاف کعبہ کال ہے
06:20اگر یہ جہنمیوں کا لباس تھا
06:22اور اللہ تعالیٰ کو نفرت تھی
06:24تو غلاف کعبہ کالا نہ ہوتا
06:27اور یہ نبی الاسلام سے پہلے سے
06:29غلاف کعبہ چڑھتا ہے
06:30بخاری مسلم میں آیا ہے
06:31اور وہی کانٹینیو آگے ہوا ہے
06:34کالے رنگ گئی
06:35اور کالے میں برکت یہ ہوتی ہے
06:36کہ میلہ
06:37کم ہوتا ہے
06:38سفید کلر یا دوسرے کلر
06:40وہ جلدی میلے ہو جاتے ہیں
06:42وہ بھی ثابت ہے
06:43المستدرگ الحاکم میں موجود ہے
06:47حضرت عبد الرحمن بن عوف کہتے ہیں
06:49کہ میں نے کالی پگڑی باندھی بھی تھی
06:51تو نبی الاسلام نے
06:52وہ پگڑی اتار کے
06:55مجھے سفید کلر کی پگڑی باندھی
06:57ایک امن کے نشان کے طور پر
06:59کیونکہ وہ جنگ کے لیے
07:01نبی الاسلام کے نمائندہ بن کے جا رہے تھے
07:05اور اپنے مبارک ہاتھوں سے
07:06سفید پگڑی باندھ کے
07:08ایک چپے کے برابر
07:09اس کا شملہ چھوڑا
07:10جس نہ ہی میں چھوڑتا ہوں
07:11ایک چپے کے برابر بھی چھوڑ سکتے ہیں
07:15لمبا بھی چھوڑ سکتے ہیں
07:16نبی الاسلام سے دو شملے چھوڑنا بھی ثابت ہے
07:19دائیں اور بائیں
07:20وہ جو میں نے حدیثیام کو
07:22مسلم شریف کی بتائیں
07:23فتح مکہ کے موقع پر
07:24اس میں دو شملوں کا ذکر ہے
07:25برہر شملہ ضرور چھوڑنا ہے
07:27یہ سنت مبارکہ ہے
07:28چھوٹا ہو بڑا ہو ایک ہو دو
07:32تو وہاں عبد الرحمن بن عوف کو
07:34نبی الاسلام نے
07:35سفید پگڑی باندھی
07:36اس کا غلط ریزلڈ نکال لیا
07:37شیعہ نے
07:38انہوں نے کہا کہ
07:39جو سید ہیں وہ صرف کالی پہن سکتے ہیں
07:42ادردین سید جو ہیں وہ سفید پہنیں گے
07:43اسی لئے عبد الرحمن بن عوف کو
07:45ان کی کالی پگڑی اتر والی تھی
07:47نبی الاسلام نے
07:48یہ بالکل غلط بات ہے
07:49وہ بسیکلی نبی الاسلام کی طرف سے
07:51سفیر بان کے جا رہے تھے
07:52سفید کلر ایک امن کا نشان
07:54تصور کیا جاتا تھا
07:55کالا رنگ جو ہے وہ ایک جنگی علامت تھی
08:06سید نہیں ہے
08:08ساجد نکوی صاحب
08:09ہمیشہ کالی پگڑی باندیں گے
08:11جواد نکوی صاحب کالی پگڑی باندیں گے
08:14کیونکہ یہ سید ہیں
08:14امین شہیدی صاحب
08:16جو ہر چینل پر آپ کو نظر آتے ہیں
08:18ان کو آپ کالی پگڑی میں کبھی نہیں دیکھیں گے
08:20ہمیشہ سفید ہوگی
08:22یعنی یہ اتنی بڑی فرقہ ورانہ
08:24یعنی ایک فرقے کے اندر دو سوچیں بناتی ہیں
08:27کہ سید جو ہے وہ کالی باندے گا
08:29غیر سید سفید باندے گا
08:30او بھئی سید ہو غیر سید ہو
08:32دونوں کے لیے کالی ہو سفید ہو
08:34یہ سنت ہے
08:36کوئی بھی باند سکتے ہیں
Comments