Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Waqt Nama News is a trusted and dynamic news channel dedicated to delivering accurate and up-to-date news every moment. Our mission is to keep viewers informed with truth, neutrality, and real-time reporting.

Waqt Nama is your trusted source for timely, authentic, and unbiased news coverage from Pakistan and around the world. With a commitment to truth and journalistic integrity, we bring you the latest updates on politics, current affairs, economy, entertainment, sports, and more — as they happen.

#waqatnama #waqtnamanews #waqtnamapk #newspk

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:01
00:01
00:05
00:06
00:08
00:08
00:08
00:09
00:10
00:16
00:45police
00:48ڈین آئے رپورٹس کی روشنی میں آگے بڑھائی جائے گی
00:51ذرائع نے بتایا کہ مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم
00:54رضا ڈار نائب وزیری آزم اور وزیری خارجہ اسحاق ڈار کے نواسے ہیں
00:59تفتیش کے دوران یہ بھی سامنے آیا ہے
01:01کہ ملزمان اور متاثرہ خواتین کے درمیان کرپٹوکرنسی میں سرمایہ کاری موجود تھی
01:07جس کی مالیت 4 سے 5 لاکھ امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے
01:11الزام ہے کہ ملزمان نے متاثرہ خواتین کے ڈیجیٹل والٹ سے تقریباً
01:16انیس ہزار امریکی ڈالر بھی منتقل کروائے
01:19دوسری جانب ونزویلا سے تعلق رکھنے والی متاثرہ خاتون
01:22ایسٹرڈ روبنسن کا زابطہ فوجداری کی دفعہ
01:27ایک سو چونسٹ کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا گیا بیان بھی سامنے آ گیا ہے
01:32بیان میں انہوں نے دوسری متاثرہ خاتون کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے
01:36اگوا، تشدد، جان سے مارنے کی دھمکیوں اور جنسی زیادتی کے الزامات دہرائے ہیں
01:42ایف آئی آر کے مطابق نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون سٹیفنی ایڈریانا نے موقف اختیار کیا
01:49کہ اکتوبر دو ہزار پچیس میں سنگاپور میں رزاڈار سے ملاقات کے بعد
01:54انہیں پاکستان آنے کی دعوت دی گئی اور ویزوں کا انتظام بھی کیا گیا
01:59دونوں خواتین انتیز جون کو پاکستان پہنچیں
02:03جہاں انہیں مبینہ طور پر اگوا کر لیا گیا
02:06بعد ازا نیدرلینڈز میں موجود خاتون کے والد کی اطلاع پر
02:09پولیس نے دونوں خواتین کو لاہر کے علاقے ڈیفنس سے بازیاب کر آیا
02:13دوسری جانب پولیس کا مزید کہنا تھا
02:16کہ مقدمے کی تفتیش میرٹ پر جاری ہے
02:18اور تمام قانونی کارروائی شواہد فرانزک اور ڈی این اے رپورٹس کی بنیاد پر مکمل کی جائے گی
02:24دوسری جانب پولیس
Comments

Recommended