This is online earning platfom and is available in my profile
#viral
#video
#follow pls
Transcript
00:02اسلام علیکم ایوریون
00:03کیسے ہیں آپ سب ٹھیک ٹھیک ہیں
00:04اچھا میں اس طرح ہی ویڈیوز نہیں بناتا
00:07جس طرح ہی میں ویڈیو بنا رہا ہوں
00:09لیکن جب آپ لوگوں کی بہت زیادہ
00:10demand آتی ہیں بہت زیادہ request آتی ہیں
00:12تو مجھے اس طرح ہی ویڈیوز پھر
00:14بنانی پڑتی ہیں
00:15آج کی ویڈیو میں ہم بات کرنے جا رہے ہیں
00:18کہ کس طرح سے ہم لوگ یوٹیوب کی چھوٹی چھوٹی
00:20ویڈیوز کو دیکھ کے پیسے کما سکتے ہیں
00:22ویسے تو میرا بیلیو ہوتا ہے
00:24کہ آپ لوگ کو کس سکل سکھائی جائے
00:26ہم جو بھی کمائیں
00:28ہمیں کسی سکل کے تھرو کمانا چاہیے
00:30لیکن جب آپ میں سے کچھ لوگ ہوتے ہیں
00:32ان کے پاس ٹائم نہیں ہوتا کہ وہ سکل پہ کام کر سکے
00:34وہ بس سکرولنگ کر رہے ہوتے ہیں
00:36ہم کہتے ہیں کسی طرح سکرولنگ کرتے ہوئے
00:38کچھ دیکھتے ہوئے ہمیں پیسے مل جائیں
00:40تو آج کے ویڈیو اسی حوالے سے ہونے والی ہے
00:42اس میں میں یہ تو آپ کو نہیں کہوں گا
00:44کہ آپ لوگ کروڑ اور بکمان ہوگے دیکھ کے
00:46لیکن ہاں ایسا ہے کہ آپ لوگ اگر سٹوڈنٹ ہیں
00:49یا آپ لوگ کوئی ہاؤس وائف ہیں
00:51تو آپ لوگ ایزی لی اپنی پاکٹ منی
00:53تو ایک جنریٹ کر سکو گے یہاں سے
00:55کام آپ لوگوں کو موبائل فون سے کرنا ہوگا
00:57کسی قسم کی آپ نے یہاں پر انیویسمنٹ نہیں کرنی
00:59اور آپ لوگ پاکستان میں رہتے ہوئے
01:01اپنی رقم کو جیس کیش اور ایزی پیسہ میں لے سکیں گے
01:04اور ہاں ڈگری بھی آپ کو کوئی نہیں چاہیے
01:06چلیں گے کمپیوٹر کی سکرین پر جا کر سیکھیں گے
01:08کیا کام ہے کس طرح سے ہم نے یہ کام کرنا ہے
01:10لیکن اس سے پہلے یہ بات آپ کو بتاتا چلوں
01:13کہ میرا نام ہے محمد عبداللہ اور آپ لوگ اس ٹائم موجود ہیں
01:15ماسٹر مائنڈ یوٹیوب چینل پر
01:17ایک ایسا چینل جہاں پر آپ لوگوں کے لیے
01:19ایسی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں
01:21جس سے آپ لوگ خود کو مالی طور پر مستحقیم کر سکیں
01:23میک شور کریں چینل پر نئے ہیں
01:25چینل کو لازمی سبسکرائب کر لیجئے
01:27ویڈیو کو لازمی لائک کیجئے گا
01:28چلیں گے کمپیوٹر کی سکرین پر
01:30سب سے پہلے آپ لوگوں نے آنا ہے گوگل پہ
01:32اور گوگل پہ آنے کے بعد آپ لوگوں نے یہاں پر لکھنا ہوگا
01:35پے اپ ڈوٹ ویڈیو
01:37پے اپ ڈوٹ ویڈیو لکھنے کے بعد
01:39آپ کے سامنے پہلی ویب سائٹ آئے گی
01:40پے اپ ڈوٹ ویڈیو کے نام سے
01:42ہم نے کیا کرنے ہے ہم نے سمپلی اس کو اپن کرنے
01:44اس کو اپن کرنے کے بعد ہمارے سامنے
01:46اس طرح سے لکھا ہوگا پے اپ ویڈیو
01:48یہاں پر یہ لوڈنگ ہوگی
01:51واشنگ ویڈیوز کا ہمارے سامنے لکھا ہوئے
01:53کہ آپ لوگ سے ویڈیوز کو واش کریں گے
01:55اور آپ لوگ یہاں سے کما سکیں گے
01:56آگے میں تھوڑا سا نیچے آتا ہوں
01:58تو انہوں نے یہاں پر اپنے متعلق بتایا ہوئے
02:00کہ یہ بلکل سیف ہے کسی قسم کی انویسٹمنٹ
02:02آپ نے یہاں پر نہیں کرنی نہیں تو ہوتا نا
02:04کہ کچھ لوگ یا کچھ ویب سائٹ سے انویسٹمنٹ لیتی ہیں
02:07اور بھاگ جاتی ہیں یہاں پر ایسا کچھ بھی نہیں ہے
02:09انویسٹمنٹ آپ نے نہیں کرنی
02:11یہاں پر یہ اس طرح سے آپ کو دکھایا جا رہا ہے
02:13اس کے بعد ہم نے کیا کرنے
02:14سکیم ایڈوائزر پر چلتے ہیں
02:15یہاں پر آکے میں آپ کو دکھاتا ہوں
02:17پے اپ ڈوٹ ویڈیو
02:18اور اس کا جو ٹرسٹ سکور ہے
02:20وہ سیمیٹی وان آوٹ آف ہنڈرڈ ہے
02:21لائن گرین ہے
02:22مطلب ہم یہاں پر کام کر سکتے ہیں
02:25اور اگر میں آتا ہوں سیمیلر ویب پر
02:26اور یہاں پر آکے میں لکھتا ہوں
02:28پے اپ ڈوٹ ویڈیو
02:29اور یہاں پر آپ کو میں آکے دکھا آتا ہوں
02:31کہ اس کے اوپر تقریباً پونے
02:33تین لاکھ وزٹ ہوئے ہیں پچھلے مہینے میں
02:36تقریباً ایک سو سترہ پرسنٹ
02:37جو وزٹ ہیں وہ یہاں پر زیادہ ہوئے ہیں
02:39پہلے ہوتا کیا تھا
02:40کہ ویب سائٹ آئی تھی یہ پہلے
02:42لیکن اس کے بعد یہ ویب سائٹ پر
02:43لوگوں کا رہ جان اتنا نہیں رہا تھا
02:45انٹرسٹ اتنا نہیں رہا تھا
02:46کیونکہ یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
02:48ایک سو سترہ فیصد جو ہے
02:49اس کی وزٹ اپ ہوئے ہیں
02:51یعنی پہلے اگر اس پہ آ رہے تھے
02:53کوئی دس ہزار
02:53یا سامنے ایک لاکھ وزٹ آ رہے تھے
02:56تو اب یہاں پر اس پہ
02:57تین لاکھ وزٹ دوبارہ سے آنا شروع ہوئے ہیں
02:59تھوڑا سا نیچے آتا ہوں
03:00تو یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
03:02امریکہ میں
03:03انڈونیشیا میں
03:03انڈیا میں
03:04پاکستان میں بھی
03:05اور رشیا میں
03:06یہاں پر ان جگہوں پر
03:07یہ ویب سائٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے
03:10اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
03:11کہ کتنا پرسنٹ جو ہے
03:12اس میں چینج آئے ہے
03:13تو یہاں پر آپ
03:14سب کی ایک جو ہے
03:15آگے لکھی ہوئے پرسنٹ ایج
03:16کہ ایک ہزار فیصد
03:17جو ہے ان کے ویوز
03:18اپ ہوئے ہیں
03:19انڈیا میں بھی
03:19تقریباً 673 فیصد
03:21ویوز اپ ہوئے ہیں
03:22پاکستان میں تقریباً
03:23پانچ ہزار
03:24اس کے جو ہے
03:25ویزٹ
03:25بیسیکٹی ویوز نہیں ہیں
03:26ویزٹ ہیں
03:27یہ اپ ہوئے ہیں
03:27مطلب یہ جو ویب سائٹس ہے
03:29پہلے جا چکی تھی
03:30اس کا اتنا انٹرسٹ نہیں تھا
03:32لیکن اب یہ دوبارہ آئی ہے
03:33اور دوبارہ لوگوں نے
03:34جو ہے اس پر کام کرنا شروع کی
03:35کیونکہ دیکھیں
03:36ان کے جو آگے ویزٹ لکھے ہوئے ہیں
03:38یہ سب جو ہے
03:39یہی ڈیفائن کہہ رہے ہیں
03:40کہ آپ لوگوں نے
03:41یہاں پر سمپلی کام کرنا ہوگا
03:42یہاں پر
03:43میں آپ کو یہ بات
03:44کلیر کر دوں
03:45کہ آپ لوگوں نے
03:46سمپلی اس پر ویڈیوز دیکھنی ہوں گی
03:47ایک اور طریقہ بھی ہے
03:49اس پر کمانے کا
03:50وہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا
03:51لیکن مین جو میں نے آپ کو کہا تھا
03:52وہ یہی ہے
03:52کہ آپ نے یہاں پر
03:53صرف ویڈیوز دیکھنی ہے
03:55ویڈیوز کے ثروع
03:56آپ لوگ جو ہے
03:56یہاں پر کما سکیں گے
03:58ٹھیک ہے
03:58یہاں پر اگر میں دیکھ رہا ہوں
03:59سمیلر ویب کے اوپر
04:00تو صرف پانچ کنٹریز لکھی ہوئے ہیں
04:02لیکن اس کا مطلب
04:03یہ ہرگز نہیں ہے
04:04کہ آپ لوگوں نے
04:05اور کنٹریز نہیں ہیں
04:06یا آپ لوگوں کو
04:07کسی قسم کا جو ہے
04:09مزید کنٹریز
04:10یہاں پر کام نہیں کر رہی
04:11یا کام نہیں کر سکتی
04:11وہ بھی ہوتی ہیں
04:12یہاں پر اگر آپ
04:13سی مور کنٹریز پر کلک کرتے ہیں
04:14تو وہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
04:16کہ کون کون سی مزید
04:17ملک وہ اس پر کام کر رہے ہیں
04:19ٹھیک ہے
04:19لیکن ہمارا مین مدہ یہ نہیں ہوتا
04:21کہ میں آپ لوگوں کو
04:22یہاں پر کنٹریز دکھاؤں
04:23آپ لوگوں کو یہ بتاؤں
04:24کہ آپ لوگوں نے
04:25یہ اس کنٹری سے ہے یہ اس کنٹری سے ہے
04:27تو یہاں پر یہ کام کریں یہاں پر صرف آپ کو بتانا ہی ہوتے
04:30صرف ایک موٹیویشن ہوتی ہے
04:31تاکہ آپ لوگوں کو یہ بات پتا چلے کہ
04:33یہاں پر کون کون سے ملک کام کر رہے ہیں
04:35یہاں پر یہ آپ ان کی آگئے جو پرسنٹ ایج
04:37جب میں نے آپ کو پہلے بھی بتائی وہ آپ دوبارہ دیکھ سکتے ہیں
04:40تقریباً ایک ہزار سر سٹھ پرسنٹ اپ ہے
04:42انڈیا میں چھ سو تیہتر پرسنٹ اپ ہے
04:44پاکستان میں پانچ ہزار پرسنٹ اپ ہے
04:46جو کہ اس کے ٹوٹل وزٹ ہوئے ہیں
04:48پچھلے ایک مہینے کے اندر
04:50تو یہاں پر یہ ساری چیزیں تھیں
04:52واپس آ جاتے ہیں ہم اپنی ویب سائٹ کے اوپر
04:54یہاں پر میں تھوڑا سا اس کو اپ کرتا ہوں
04:56اور یہاں پر یہ ساری چیزیں ہیں جو کہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں
04:59واپس آتے ہیں اپنی ویب سائٹ کے اوپر
05:01اپنی ویب سائٹ کے آنے کے بعد
05:02یہاں پر ہم نے سمپلی سائن اپ کے بٹن پر کلک کرنے
05:04سائن اپ کے بٹن پر کلک کرنے کے بعد
05:07یہاں پر یہ لوڈنگ ہوگی تھوڑی سی ہمارے سامنے
05:09اور یہاں پر اب ہمارے سامنے اپشن ہے
05:11create your account
05:12اب یہاں پر یہ چونکہ کسی اور لینگویج میں لکھا ہوئے
05:16ہم نے کیا کرنا ہے
05:16ہم نے تین ڈورس پر کلک کرنا ہے
05:18تھوڑا سا نیچے آنا ہے
05:19اور یہاں پر ہم نے اس کو translate کے بٹن پر کلک کرنا ہے
05:22جب ہم اس کو translate کریں گے تو یہ دیکھئے
05:24آپ کا جو ہے وہ اس طرح سے انگلیش میں convert ہو چکا ہے
05:27اب آپ نے یہاں پر لکھنی اپنی gmail
05:28میں اپنی gmail لکھتا ہوں
05:29اس کے بعد آپ نے دینا ہوگا اپنا password
05:32password میں آپ لوگ اپنے numbers دے سکتے ہیں
05:34مطلب کوئی بھی numbers دے سکتے ہیں
05:36abc alphabet ہوتے ہیں وہ دے سکتے ہیں
05:38اور special letter جیسے کہ coma فلسٹ وغیرہ ہوتے ہیں
05:40وہ بھی آپ لوگ یہاں پر دے سکتے ہیں
05:42ٹھیک ہے
05:43iam not a robot پہ آپ لوگوں نے click کرنا ہے
05:45اور iam not a robot پہ click کرنے کے بعد
05:47آپ نے simply sign up کے button پہ click کرنا ہے
05:49جیسے آپ اس کو sign up کے button پہ click کریں گے
05:51تو تھوڑی دیر loading ہوگی
05:53اور یہاں پر جو ہے آپ لوگوں کی
05:55account بن چکے اور یہاں پر آپ کا جو balance ہے
05:57وہ سارا بھی zero ہے
05:59ابھی کوئی پیسہ نہیں ہے آپ کے account میں
06:01ابھی simply سب zero ہے
06:02نہ views ہے نہ کچھ ان کا جو ہے
06:05بتایا گیا کہ آگے کیا کیا آپ لوگوں نے کرنا ہے
06:08کچھ بھی نہیں ہے ابھی سب zero ہے
06:09اب آپ کو بتا دیتا ہوں کہ آپ لوگ یہاں پر کیا کیا کر سکتے ہیں
06:12اوپر اگر آپ لوگ دیکھیں تو آپ کے سامنے
06:14dashboard کا button ہوتا ہے
06:15youtube کا button ہوتا ہے
06:17نیچے آپ لوگ آئے تو آپ لوگ اپنے analytics دیکھ سکتے ہیں
06:19کہ آپ نے پچھلے ایک مہینے میں کتنا کام کی ہے
06:21اس کے علاوہ referral کا button ہے
06:23payouts ہے
06:24news ہے
06:24create order اور contest وغیرہ ہیں
06:26ٹھیک ہے
06:27ہم نے start کے button پہ click کرنا ہے
06:29لیکن یہاں پر ایک مسئلہ آگئے
06:30یہ کہہ رہے ہیں
06:31video viewing is only available on mobile
06:33میں آپ کو یہ کام پی سی پہ سکھا رہا ہوں
06:35تو کہہ رہے ہیں کہ
06:36ویڈیو اگر آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں
06:38تو ویڈیو آپ لوگ صرف اور صرف
06:39موبائل فون پر دیکھ سکتے ہیں
06:41اب جیسا کہ آپ لوگوں سامنے یہاں پر یہ مسئلہ آ چکے
06:43کہ video viewing صرف موبائل فون پر
06:45available ہے
06:45لیکن کام تو آپ کو سکھانا ہے
06:47وہ تو must ہے
06:47تو اب ہم نے کیا کرنا ہے
06:49میں سمپلی موبائل فون کی سکرین پر چلتا ہوں
06:51وہاں پر جاکے ویڈیو دیکھتے ہیں
06:52چلتی ہیں یا نہیں چلتی
06:54اور اس ویڈیو کو چلنے سے
06:55ہمیں پیسے ملتے ہیں یا نہیں ملتے
06:57تو یہ اب ہم آگے چلتے ہیں
06:58اور موبائل فون کی سکرین پر دیکھتے ہیں
07:00اور یہاں پر ہم لوگ آ چکے ہیں
07:01موبائل فون کی سکرین پر
07:03اور موبائل فون کی سکرین پر آنے کے بعد یہ دیکھئے
07:05اس طرح سے میں نے سمپلی login والا پیج کھولے
07:07اپنا وہی میں نے
07:09ای میل ہائیڈ نہیں کی
07:10تاکہ میں آپ لوگوں بتا دوں کہ وہی ای میل میں نے یہاں پر ڈالی ہے
07:13اس کا ایک پیسورت ہوں میں نے یہاں پر ڈالی ہے
07:15آئیم نوٹا روبوٹ پر کلک کی ہے اور لوگن کا بٹن دبا دیئے
07:19یہاں پر یہ دیکھئے سب کچھ زیرو ہے
07:20آپ کے سامنے اکاؤنٹ بنایا تھا آپ کے سامنے سارا کام ہوگا
07:23زیرو ہے بھی بالکل کسی بھی قسم کا جو ہے
07:26یہاں پر میں نے نہ کچھ دیکھا ہے نہ کوئی ویڈیو دیکھی ہے کچھ بھی نہیں ہے
07:29سب آپ کے سامنے کرنے لگا ہوں
07:31ہم نے کیا کرنا ہے ہم نے تین ڈوٹس پر کلک کرنا ہے
07:33اس کے بعد یہاں پر یوٹیوب کا بٹن ہے
07:35ہم نے کیا کرنا ہے ہم نے سمپلی یوٹیوب والے بٹن پر کلک کرنا ہے
07:38یوٹیوب کے بٹن پر جب ہم کلک کریں گے
07:40تو ہمارے سامنے جو ان کی ویڈیو ہوگی وہ چلنا شروع ہو جائے گی
07:43یہاں پر لکھا ہوئے کہ پانچ
07:44سوری پندرہ سیکنڈ تک آپ نے ویڈیو کو دیکھنا ہوگا
07:47میں نے ویڈیو پر کلک کیا
07:49اور یہاں پر یہ جو ویڈیو ہے وہ چلنا شروع ہو چکی ہے
07:52میں نے ویسے ایک ایک ایکسپیڈیمنٹ کیا تھا یہاں پر
07:54کہ اگر آپ لوگ صرف پانچ یا دس سیکنڈ بھی دیکھتے ہیں
07:57تو بھی آپ کا ویو جو ہے وہ کاؤنٹ ہوتا ہے
07:59اب دیکھیں میں نے پانچ سیکنڈ دیکھی
08:01اور کہہ رہا ہے
08:08یہاں پر یہ واقعی ایڈ ہو چکی ہے
08:14اوپر آپ دیکھ سکتے ہیں
08:15میری جتنی بھی رقم ہے وہ اوپر آ رہی ہے
08:17اب میں کیا کرتوں میں دوبارہ سے ایک ویڈیو دیکھتا ہوں
08:19دیکھتا ہوں کہ اس کی جو رقم ہے وہ ایڈ آن ہوتی ہے
08:21میرے اکاؤنٹ میں یہاں نہیں ہوتی
08:23اور اس کے بعد مزید آگے ہم چلیں گے
08:25میں نے یہاں پر کلک کیا ویڈیو پر
08:27اور یہاں پر یہ ویڈیو چل گئی
08:29میں واپس آتا ہوں اپنے اکاؤنٹ پر
08:30اور یہ دیکھیں
08:30مزید جو ہے پوائنٹ زیرور زیرور وان تھری ایڈ ہو چکے ہیں
08:34اور اوپر جو بیلنس تھا
08:46ایڈ دیکھنا ہے اسے زیادہ نہیں دیکھنا
08:48یہ ویڈیو آگئی ہے
08:50ہم نے سمپلی دس سیکنڈ اس کو دیکھا
08:52واپس آئے واپس آئے کے بعد
08:54اوکے کیا ریفرش کیا اور یہ دیکھیں
08:56پوائنٹ زیرور زیرور زیرور
08:57تری نائن ہو چکے
08:59پھر ہم دیکھتے ہیں ایک ویڈیو یہ لاسٹ ہے
09:01اس کے بعد واپس ہم کمپیوٹر کی سکرین پر چلیں گے
09:03مزید آپ کو بتاؤں گا طریقے کا
09:05یہاں پر یہ دیکھیں
09:06ایک اور ویڈیو ہمارے سامنے چل گئی ہے
09:08اور اس کو چلنے کے بعد یہ دیکھیں
09:09اس طرح سے آپ کا جو ہے
09:11اگر میں اپ ڈیٹ کرتا ہوں
09:12پوائنٹ زیرور زیرور فائف ٹو جو ہے
09:14وہ آپ کا رقم ہے جو اوپر ایڈ آن ہو چکی ہے
09:17اچھا یہاں پر ہم نے اپنا اکاؤنٹ جو بنایا تھا
09:20اس کے بعد ہم نے دیکھا تھا
09:21گوگل پہ سوری موبائل پہ
09:22ہم نے اپنے ایرز دیکھے تھے
09:24اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
09:25اگر میں اس کو ریفریش کرتا ہوں
09:26تو میرے جو سسٹم کا بیلنس ہے
09:28وہ بھی بدل چکے
09:280.00052 یہ بیلنس ہو چکے
09:32اور یہاں پر میں اگر آپ کو دکھاتا ہوں
09:34کہ ایک دن میں آپ کتنی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
09:35تو ایک دن میں آپ لوگ 580 ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
09:38اور اگر میں بات کروں
09:40کہ ایک گھنٹے میں آپ کتنی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
09:42تو وہ آپ 55 ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
09:43یہ سب آپ پر ڈیپینڈ کرتے ہیں
09:45کہ آپ لوگ کتنی ویڈیوز دیکھتے ہیں یہاں پر
09:47اب اگر میں بات کروں
09:48کہ آپ کو یہاں پر مزید کمائی کیا کیا طریقے ملیں گے
09:51تو وہ ہے ایک ریفریل کا بٹن
09:52جو کہ بہت زیادہ اہم بٹن ہے
09:54ہم نے کیا کرنا ہے
09:54یہاں پر آپ کو ایک لنک مل رہا ہوگا
09:56یہ بسیکلی آپ کا ہی لنک ہے
09:58آپ کے ریفریل کا لنک ہے
10:00آپ نے کیا کرنا ہے
10:01آپ نے کسی بھی اپنے دوست
10:02یا رشتہ دار کے ساتھ اس کو شیئر کرنا
10:04اور وہ اگر آپ کے لنک سے یہاں پر اکاؤنٹ بنائے گا
10:06تو وہ یہاں پر ویڈیوز وغیرہ دیکھنا شروع کرے گا
10:09تو اس کا بیس فیصد آپ کو ملے گا
10:12بیس فیصد کا مطلب یہ نہیں ہے
10:13کہ اس کے کٹیں گے پیسے اور آپ کو ملیں گے
10:15اس کا سو فیصد ہی ملے گا
10:17اس کا بیس فیصد جو ہے الہیدہ سے آپ کو ملے گا
10:19اب اگر وہ بندہ کسی اور بندے کے ساتھ
10:21آپ اکاؤنٹ جو ہے لنک وغیرہ شیئر کرتے ہیں آپ کا
10:24تو اس کا بیس فیصد آپ کو ملے گا
10:26ٹوٹل تیس فیصد ہو گیا
10:27اور اگر جو دوسرا بند ہے وہ کسی تیسرے کے ساتھ
10:30اس کو شیئر کرتا تو اس کا بھی پانچ فیصد
10:32جو ہے آپ کو ملے گا کمائی کا حصہ
10:34مطلب ٹوٹل پینتیس فیصد ہے
10:36جو کہ آپ لوگ اگر کام نہیں بھی کر رہے
10:38تو آپ لوگوں کو یہاں پر ملے گا
10:40اگر میں اس لنک کو کوپی کر کے گوگل پر آتا ہوں
10:42تو یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ گوگل پر آنے کے بعد
10:45میرا ہی اکاؤنٹ میرے سامنے اوپن ہو جائے گا
10:46اور جب آپ کسی کے ساتھ یہ لنک شیئر کریں گے
10:49تو وہ آپ کے اکاؤنٹ پر آئے گا
10:50اور آپ کو سمپلی مطلب آپ کے ریفر لنک کے تھو
10:53جو ہے اپنا اکاؤنٹ بنا لے گا
10:54اور یہاں سے ویڈیو یا ایڈ وغیرہ دیکھ کر کمانا شروع کرے گا
10:57اگر میں اپنے ڈیش بورٹ پر آتا ہوں
10:58تو یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ٹوٹل ویوز جو ہے
11:00چار ہیں کیونکہ میں نے ابھی تک ویڈیوز ہی چار دیکھی ہیں
11:03آج کے دن میں چار ویوز ہیں
11:05چار ہی ویڈیو میں نے دیکھی ہیں
11:06اور بیلنس بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
11:080.00052 کا بیلنس جو ہے
11:10وہ میرے سامنے یہاں پر موجود ہے
11:12اب یہاں پر آپ کو میں دکھا دیا
11:14یوٹیوب کا سب اپشن دکھا دیا
11:16مین اپشن ہے وہ ہے پی آؤٹ کا پیسے کس طرح نکلوانے ہیں
11:18اس کے لئے پی آؤٹ پر کلک کرتے ہیں
11:20اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
11:21کہ پی آؤٹ کا بٹن آویلیبل ہے
11:23اور پاکستان میں رہتے ہوئے
11:24آپ لوگ پی آؤٹ میں اپنے پیسے لے سکتے ہیں
11:26اور پی آؤٹ سے آپ لوگ ایزی لی
11:28اپنے جیس کیش اور ایزی پیسہ میں
11:29اپنی رقم لے سکتے ہیں
11:30آپ جس کو پی آؤٹ کا آؤٹ نہیں بنانا آتا
11:32وہ یوٹیوب پر جا کر سرچ کر سکتے ہیں
11:34کہ پی آؤٹ کا آؤٹ کس طرح بنتے ہیں
11:36اور اس کے بعد آپ لوگ دیکھ سکیں گے
11:38کہ پاکستان میں رہتے ہوئے
11:39پی آؤٹ سے آپ لوگ کس طرح اپنے پیسے
11:40جیس کیش اور ایزی پیسہ میں لے سکتے ہیں
11:43اگر آپ لوگ صرف ویڈیوز پر بیٹھے رہتے ہیں
11:45کہ صرف ویڈیوز ہی دیکھیں گے
11:47تو کمائی ہی تھوڑی مشکل ہے
11:48اس کی وجہ یہ ہے
11:49کہ اتنے پیسے ویڈیوز پر نہیں مل رہے ہیں
11:51مین کام جو ہے وہ ہے ریفرل کا
11:53جتنے زیادہ آپ لوگ یہاں پر ریفرل لائیں گے
11:55جتنے زیادہ لوگوں کے ساتھ لنک شیئر کریں گے
11:57اتنا ہی زیادہ جو ہے
11:59آپ لوگوں کی یہاں پر رقم بننا شروع ہوگی
12:01تو میک شئر کریں
12:02جتنا ہو سے کہ ریفرل آپ نے یہاں پر لے کر آنے ہیں
12:05تاکہ آپ لوگوں کی ایک اچھی اماؤنٹ بنیں
12:07اور آپ لوگ پاکستان میں رہتے ہوئے
12:08صرف ویڈیوز دیکھ کے کمائے سکیں
12:10تو خیر یہ تھی آج کی ویڈیو
12:11آئی ہوپ کہ یہ ویڈیو بھی آپ کو پسند آئی ہوگی
12:13ویڈیو پسند آئی ہے
12:14تو اس کو لازمی لائک کیجئے
12:16چینل پر نئے ہیں چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے
12:18ہم سے کچھ بھی کہنا سننا پوچھنا چاہتے ہیں
12:20تو نیچے ہمارے تمام اوفیشل
12:22سوشل میڈیا ہینڈلین پر ہم سے باتشید کر سکتے ہیں
12:25بہت جل ملاقات ہوگی ایک نئی میزنگ ویڈیو کے ساتھ
12:27تب تک اپنا بھی خیال رکھیں
12:28اپنی فیملی کا بھی خیال رکھیں
12:30اللہ حافظ