00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:01السلام عليكم فرنڈ
00:03اگر آپ کے پاس بھی
00:05ووٹس اپ میں
00:06یہ اپشن آپ کو
00:08پاس نہیں آرہا تو آپ کو کیا کرنا ہے
00:10اور کس طرح سے یہ اپشن
00:12آپ
00:13اپنے ووٹس اپ میں آن کر سکتے ہیں
00:16اسی کے بارے میں
00:17آج اس ویڈیو میں میں آپ کو بتانے والا ہوں
00:20کہ آپ لوگ کیسے آن کر سکتے ہیں
00:22یہ ووٹس اپ
00:22یوزر نیم اپشن
00:25اور اپنا یوزر نیم
00:26پچھلی ویڈیو میں نے آپ کو بتایا
00:28کہ آپ لوگ کس طرح سے
00:30اپنا یوزر نیم بنا سکتے ہیں
00:32اور کسی کو بھی بیج سکتے ہیں
00:34اور وہ نمبر کے بجائے
00:36آپ کا یوزر نیم سے
00:38آپ کے ساتھ ووٹس اپ پر کنٹک کرے گا
00:40تو کافی لوگوں کے پاس
00:42یہ اپشن نہیں آرہا
00:43یہ یوزر نیم شو نہیں ہو رہا
00:44جیسے میرے موبائل
00:46میرے ووٹس اپ میں
00:48سکرین پر آپ کے پاس
00:49یہ جو آپ کو شو ہو رہا
00:51تو اس طرح کافی لوگوں کے پاس شو نہیں ہو رہا
00:53تو ہم یہ کیا کرنا ہوتا ہے
00:55سب سے پہلے آپ کو کرنا کیا ہے
00:56یہاں پہ نیچے جو ہے
00:58اس کو آپ
00:59گوگل پلے سٹور پہ چلے جانا ہے
01:01یہاں پہ آم جاتے ہیں
01:03گوگل پلے سٹور پہ
01:04اور یہاں گوگل پلے سٹور اوپن کرتے ہیں
01:07جیسے ہی یہاں پہ آپ اوپن کریں گے
01:09تو یہاں پہ سرچ بار میں آپ لکھ دے
01:11ووٹس اپ لکھ دے
01:12تو ووٹس اپ جیسے ہی آپ ووٹس اپ لکھیں
01:15ووٹس اپ یہاں پہ میرے سامنے آگیا
01:17اور اس کو میں نے سرچ کر دیا
01:20تو یہ واتس اپ جو ہے میرا سامنے آگیا
01:22ابھی یہاں پہ آپ کو کیا کرنا ہے
01:24یہاں پہ بس آپ کو اپ ڈیٹ پہ کلک کرنا ہے
01:26آپ کے پاس اپ ڈیٹ آیا ہوگا
01:28اور اگر آپ کے پاس اپ ڈیٹ نہیں آیا
01:30تو کچھ دن میں جو ہے آپ کے پاس یہ اپ ڈیٹ آ جائے گا
01:33تو آپ اپنا واتس اپ جو ہے یہاں سے اپ ڈیٹ کر دیں
01:36جیسے ہی آپ اپنا واتس اپ جو ہے اپ ڈیٹ کریں گے
01:38تو آپ کے پاس يوزر نیم کا جو اپشن ہے وہ اوپن ہو جائے گا
01:43ابھی میں آپ کو بتانے والا ہوں کہ کس طرح سے یہ اوپن ہو جائے گا
01:47اور آپ کو کسے ملے گا یہاں سے
01:49تو یہاں سے ہم اس کو توڑا انتظار کر لیتے ہیں
01:52یہ یہاں سے اپڈیٹ ہو رہا ہے
01:54تو اب یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں سے یہ اپڈیٹ ہو گیا
01:56ابھی ہمیں کیا کرنا ہے اس کو اوپن کرنا ہے
01:58تو جیسے ہی میں نے اس کو اوپن کر دیا
02:00تو یہ اس طرح آپ کے سامنے آ جائے گا یہ والا سکرین
02:03تو اس کے بعد آپ کو کیا کرنا ہے یہاں تین ڈاٹ جو آپ کو نظر آ رہا ہے
02:08ٹاپ میں اس پہ آپ کلک کر دے جیسے ہی یہاں پہ آپ کلک کریں گے
02:11یہاں نیچے سٹنگ پہ چلے جائیں
02:13سٹنگ جانے کے بعد جو ہے آپ یہاں پہ یہ سکرین آپ کے سامنے جائے گا
02:19اور اس کے بعد جو ہے آپ ایک آنٹ پہ کلک کر دے
02:22ایک آنٹ کلک کرنے کے بعد جو ہے یہ اپشن یہاں پہ آپ کے پاس شو ہو جائے گا
02:27يوار ایکاونٹو بتا رہا ہے
02:29یہاں پہ یوزر نیم آ جائے گا
02:31تو یہ اپشن آپ کے پاس آ جائے گا
02:33تو اس کے بعد جو ہے آپ اس پہ
02:34کلک کر کے اور یہاں سے جو ہے
02:36آپ اپنا یوزر نیم بنا لے جیسے کہ
02:38میں نے آلریڈی اپنا یوزر نیم بنایا
02:40ہوا ہے اور اگر آپ کو
02:42یوزر نیم بنانا نہیں آتا تو آپ
02:44میرے دوسرا ویڈیو جو ہے
02:46اس کو دیکھے اس کا لنک میں نے اسی ویڈیو
02:48کے نیچے دسپرکشن میں دیا ہے
02:50آپ اس کو دیکھ کر اور اپنا
02:51یوزر نیم بنا سکتے ہیں
02:53تو میں نے آلریڈی یوزر نیم بنایا ہوا ہے
02:55اگر آپ اس میں چینجنگ کرنا ہے
02:57تو آپ کو یہاں سے چینجنگ بھی کر سکتے ہیں
03:00Edit پر کلک کر کے اس کو چینجنگ بھی
03:01کر سکتے ہیں اس کے بعد جو ہے
03:03یہ یوزر نیم آپ کو کہاں شو ہوگا
03:05یہاں پہ جیسے آپ میرے
03:08جو ہے میرے پروفائل
03:09پہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں پہ یہ شو ہوگا
03:11آپ یہاں پہ کلک کر دے
03:13اپنا وارس اپ اوپن کر کے
03:15اور یہاں تین ڈارٹ پر آپ کلک کریں گے
03:17تو یہاں سٹنگ پر واپس چلے جاتے ہیں
03:19اور یہاں پر آپ کا پروفائل آئے گا
03:21اور یہ یوزر نیم آپ کو یہاں شوگا
03:23تو آپ یہ یوزر نیم
03:25جو ہے اپنے دوستوں کے پاس
03:28یا کسی کا پاس
03:29جو ہے آپ بیچ سکتے ہیں
03:31اور وہ جو ہے نمبر کے بجائے
03:33جو ہے آپ کی یوزر نیم سے
03:35جو ہے آپ کے وارس اپ پر آپ کے ساتھ
03:36کانٹیک کرے گا
03:37امید ہے کہ ویڈیو آپ کو سمجھ آئے ہوگا
03:41اگر ویڈیو آپ کو سمجھ آئے تو
03:42ویڈیو کو ایک لائک ضرور دینا
03:43چینل کو سسکرائب کرنا نہ بھولے
Comments