00:00تسٹری آف لاہوری گیر
00:30ہماری ڈو کے اندر جان ہے مٹھے گانوں میں
00:36دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
00:42لاہوری گیر لاہوری گیر لاہوری گیر
00:47ہم ہر دل کو بہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
00:52ہم پیار کی خسل کو بوتے ہیں اور غصہ کھا پیچھاتے ہیں
00:58آو بان جاؤ آو بان جاؤ آو بان جاؤ تم بھی سے
01:05لاہوری گیر لاہوری گیر لاہوری گیر
01:10لاہوری گیر
01:27آپ باہر نکلو باہر کانے بجانے والو
01:31آپ باہر نکلتے ہو کہ میں اندر آؤں
01:40بیٹا بیٹا بیل ہے اور بے سورے کیوں بوری دروازے میں آتا گیا یا نار پہ نار چڑ گیا
01:45بات سنا مراسی چاچا لہاز کا آج آخری دن ہے
01:52بیٹے تم بہت کور اور بسیٹ ہو
01:55ہم خان سب لوگ ہیں ہمارے بڑوں نے گاہ کے پار سے ڈلوا دی
01:59آگے لگا دی اور تمہیں بے مراسی کہہ رہے ہیں
02:02تو گانے بجانے والو کو اور کیا کہوں
02:05داکٹر کہوں انجینئر کہوں یا پائلٹ کہوں
02:09واہ بیٹا میری تو دعا ہے کہ مولا تمہیں اتنا اوپر لے جائے
02:13پھر کبھی نیچے نہ ہو
02:14چاچا یہ کیا کہہ رہے ہو
02:18ہاں بیٹا ہمارے ساتھ تو گستاخی بھی کرے ہم تو دعائیں دیتے ہیں
02:22میری دعا یہ بیٹا کہ دنیا کی بہنگی ترین گاڑی تمہارے اوپر ہو
02:28چاچا گاڑی اوپر نہیں ہوتی نیچے ہوتی ہے
02:32آئے اتائی بیٹا پوری بات تو سنو اس گاڑی میں تم لیٹے ہو
02:36اور سفید کوٹوں والے تمہارے ارد گرد کھڑے ہوں
02:39یعنی صاف ستری لوگ
02:41ہاں وہ بمتی والی گاڑی سے تمہیں نکالے
02:44اور سٹیل والی ریڑی پہ ڈال کے سیدھے بستر پر لے جائے
02:49یعنی آرام کا بھی خیال رکھا گیا ہے
02:52ہاں بیٹا
02:53کی جگہ سے تمہیں سیدھے آرام گاہ میں لے جائے
02:57وہ بھی آخری آرام گاہ بھی
02:59ہاں
03:00اوہ جیو چاچا
03:01ہر لوگ پہا اچھے دن تمہاری باتیں کرتے رہے
03:05اور تمہارا نام لے کے کٹا فروٹ کھاتے رہے بیٹا
03:08اوہ جیو چاچا
03:09معاف کر دینا چاچا
03:11میں تمہیں بے عزت کر رہا ہوں
03:13اور آپ مجھے دعائیں دے رہے ہیں
03:16میں بہت بے وقوف ہوں
03:18اس میں کون سا شاک کیا
03:19بیٹا مجھے بھول گیا اپنا تمہارا مرہوم باپ
03:23میرے کہنے کے بت کہ تمہارے باپ نے سنا ہے
03:26تمہیں کاروبار سانف دیا ہے
03:27اور رقمی تمہاری باتوں میں تو میں یہ بھولی گیا
03:34کیا
03:35آپ بات سونا چاچا
03:37دو دن کے اندر اندر یہ مکان خالی کر دینا
03:41ورنہ سامان اٹھا کر چونک میں پھیک دوں گا
03:44بیٹا مکان خالی تم نے یہاں پہ سن لیا پٹا کے بنا نہیں
03:47آگے سے باتیں مت کر میں بتا رہا ہوں
03:49تمہیں پتا ہے آج کل میں کن لوگوں کے ساتھ کاروبار کر رہے ہوں
03:54بھیجو دالا کا نام سنایا کبھی
03:57وہ کور کا انہیں ہیں
03:58ان کے ساتھ میرا کاروبار چل لیا آئے پورا علاقہ انہیں دالا مانتا ہے
04:04اگر دو دن کے اندر اپنا سامانی نکالا نا
04:08گسیٹ کے نکال دوں گا
04:10میری بات سمجھ رہا ہے کہ نہیں
04:12سمجھ رہا ہوں بیٹا
04:13اگر اس پہ عمل نہیں کیا نا
04:15تو یہ اٹھا گا نا تولیہ
04:17یہاں رکھ کے گولی ماروں گا
04:20اور دونوں طرف سریعہ بنا دوں گا میں
04:24اے اور یہ بات میری دماغ میں رکھ لے
04:27ٹھیک ہے بیٹا
04:27اور سن
04:30سامان اٹھا لینا
04:31مجھے آئندہ اوپر نہ آنا پڑے
04:34ہائے بیٹا جتنی سیڑھی ہیں جتنی تمہاری سیت ہے
04:37پھر بھی تم دو میں انہیں بعد ہی اوپر آوگی
04:40ہائے کیوں ڈا
04:41اس دن تم میری داڑ کے نیچے آگیا
04:43تو میں اس دن بتاؤں گا بیٹا
04:45سر کیا ہوتی ہے اور لے کیا ہوتی ہے
04:47لے
04:48پکان خالی کر دو
04:50مرنا
04:51دھیجلال
05:05بیٹا کی
05:06یہ اببا
05:08میرے پیسے لے آیا ہے
05:10اببا آپ کو کتے پیسوں کی ضرورت ہے
05:12دیکھ میں نے تجھے دو لاکھ روپیا دیا تھا
05:15تُو نے مجھ سے کہا تھا
05:16کہ دو لاکھ کے اوپر جتہ منافع ہوگا
05:19آدھا تُو مجھے دے گا
05:20تو میں کونسا اس بات سے انکار کر رہا ہوں
05:23دیکھ میں نے اسی بھروسے پر اپنی کمیٹی کے سارے پیسے تیرے حوالے کر دیئے تھے
05:28اب جاؤ پیسے لے کر آؤ اور میرے پیسے میرے حوالے کرو
05:31اببا جس آدمی کے پاس میں نے انویسٹمنٹ کرا رکھی ہے نا
05:35وہ کوئی عام آدمی نہیں ہے
05:38وہ شہر کا بہت بڑا دادا ہے برجو دادا
05:42لوگ اسے دادا دادا کہتے ہیں
05:44ارے لوگ انہیں دادا کہیں یا نانا اس بات سے میرا کیا تعلق
05:49اببا آپ بڑے خوش نصیب ہو کہ آپ میرے باپ ہو
05:53اور آپ کے بیٹے کے جو دوست ہیں نا بڑے پاورفل لوگ ہیں
05:58برجو دادا کسی کو کچھ نہیں سمجھتا لیکن آپ کے بیٹے سے بہت پیار کرتا ہے
06:04تو پھر میں سب سے بڑا دادا ہوا کہ میں تجھے کچھ نہیں سمجھتا
06:09دیکھو اببا اس دور کے اندر دو لاکھ روپے کے اوپر پچاس ہزار کا پرافٹ کون دیتا ہے
06:17بہتر یہ ہے کہ دو لاکھ روپے آپ مہین رہنے دو اور پچاس ہزار پر مہینہ پرافل لیتے دو
06:24دیکھ مجھے پرافٹ شرافٹ نہیں چاہیے مجھے میرے پیسے واپس کر دے بس
06:28تو ٹھیک ہے ابھی دو لاکھ روپے لاکھیں مارتا ہوں آپ کے پیروں میں پٹاخے کی طرح
06:34بیرجو دادا مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں وہ تو ہر مہینے مجھے بغیر انویسمنٹ کے ہی پرافٹ دیتے رہیں
06:41گے
06:42ابھی آپ کے سامنے ٹیلی فون پر بات کرتا ہوں کر کر کر کر
07:00ہلو
07:01ہلو
07:02اسلام علیکم برجو دادا
07:05ککی بول رہا ہوں
07:06ہاں بول کیا بات ہے
07:08برجو دادا آج بھلا کیا تاریخ ہے
07:13تو نے تاریخ پوچھنے کے لئے فون کیا ہے
07:16نہیں دادا میں نے تاریخ بتانے کیلئے ٹیلی فون کیا ہے
07:20میں نے کب تیری ڈیوٹی لگائی تھی کہ تُو مجھے تاریخ بتایا کریں
07:26آج دادا پانچ تاریخ ہے نا
07:29پانچ تاریخ کو کوئی پیدا ہوا تھا یا مرا تھا
07:34برجو دادا وہ آپ نے کہا تھا نا کہ دو لاکھ کے بدلے میں دھائی لاکھ روپے لے جانا
07:41اوہ تو تُو میرے پاس دھائی لاکھ لینے کے لئے آ رہا ہے
07:46جی دادا آدھے گھنٹے میں آپ کے پاس ہوں گا
07:49ابھے تو پھر اپنے گھر والوں کو آج کی تاریخ لکھوا کر آنا
07:53کیونکہ اگلے سال آج کے دن ہی تیری برسی ہوگی
08:01آپ مزاک کریں نا دادا
08:03اوہ مزاک کے بچے اگر تُو میرے پاس پیسوں کا تخاظہ لے کر آیا نا
08:08تو تجھے زمین میں گاڑ دوں گا
08:11ہڈیاں توڑ دوں گا تیری فیشی کتے چھوڑ دوں گا تجھ پر
08:16دادا اس کی کیا ضرورت ہے آپ ہی کافی ہیں
08:31دادا کھانے مانے کے ضرورت مت کرنا
08:34اگر آپ کہیں گے تو ہاں ٹھیک ہے چلو چائے پی لوں گا
08:40کیش کیش بڑی ذرتیں تیری بھی
08:42کیا کیش ہاں بے شک کیش دے دیجئے گا
08:48میں نے لا کے بھئی ان کے موں کے اوپر مارنے ہیں
08:51اے ٹھیک ہے دادا
08:53اب میں آپ سے بات میں بات کرلوں گا
08:55اس وقت میں ذرا مسروف ہوں
08:59ہاں
08:59بھئی بڑی عزت ہے تیری
09:01میں تیری ماں کو کہتا تھا
09:03تُو نے عزت ہے پیدا کیوں کیا
09:05اچھا کیا پیدا کیا
09:07بڑی عزت ہے
09:08لاہوری گیٹ
09:09لاہوری گیٹ
09:37لاہوری گیٹ
09:40پریشان کیوں ہو
09:45چاچا
09:45میں خالی پیلی پریشان نہیں ہوں
09:49سہت حیران بھی ہوں
09:50ہاں یہ مولا جانتا حیران تو میں ہوا تھا
09:53جب مجھے پتا چلا کہ تم شادی کر رہو
09:56مجھ پہ تو بھم بھ گرا
09:57میں خلا ایسا نہ کرے
09:58لیکن پریشان کیوں ہوں کیا ہوا
10:01چاچا تم مزاگ کر رہے ہو نا
10:03نا بیٹا پورے علاقے میں میرے جیسا سریس ہے ہی کوئی نہیں
10:05سچ کہہ رہا ہوں
10:06سچ؟
10:07ہاں
10:08چاچا
10:11یہ جیون بھی انسان کے ساتھ کیا کیا مزاگ کرتا ہے؟
10:15بیٹا تم نے بتایا ہی نہیں بھی یہ انڈیا والا ویلن جیون بھی تمہارے ملنے والا ہے
10:20چاچا خدا کے لیے دیکھی ہے؟
10:23کیا دیکھی ہے؟
10:24خدا کے لیے چاچا
10:26مزاگ مت کرو
10:27وہ جو برجیو دادا برجیو دادا کا نام سنا ہے؟
10:31ہاں جب میرا کالر کھیچ کے کہا تھا کہ بدماش میرا دوست وہ ہی برجیو نا؟
10:35اس نے میرے ساتھ دھوکہ کیا چاچا
10:37ان نے مجھے کہا کہ اگر تم پیسے لینے کیلئے آئے تو میں تمہیں گول ہی مار دوں گا؟
10:42واہ میرے مولا اس دنیا پر کوئی ایسا بھی شخص ہے جو میرے بدلے تم سے لے سکتا ہے
10:47چاچا
10:48جی
10:50اگر میرے اببہ کو بتا چل گیا نا
10:54تو وہ مجھے نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
10:58جب سے تو پیدا ہوا ایک بخت میرے کاروبار پر حضر پڑھنے لگا ہے
11:03پکاتا حلیم ہوں دیکھ میں سے خوچبو بھنڈی کی آتی ہے
11:08ارے میں تو سمجھاتا میرے گھر ایک شیر پیدا ہوا ہے
11:12مگر تو تو صرف بھیگی بلی نہیں اچھی خاصی دھولی دھولائی بلی پیدا ہوا ہے
11:19اببہ جان میں مجبور تھا کونسی کونسی مجبوری ہے تجھے
11:25مجبوری یہ تھی کہ میں نے زمانے کے اتنے تھپیڑے کھائے ہیں
11:30کہ اب برجو دادا کی چپیڑے کھانے کی مجھ میں ہمت نہیں تھی
11:34تو پھر ٹھیک ہے گھر میں مٹی کا تیل موجود ہے
11:38ہاں ہاں لاؤ مٹی کا تیل اور لگا دو مجھے آگ
11:42کیونکہ میں زمانے کی ہسی نہیں برداشت کر سکتا
11:53مل آنگا بٹی کا تیل اور تُب پہ چھڑکوں کا آئیویاں
12:03مت ہاسو مجھ پر
12:10مت ہاسو مجھ پر
12:12مجھ پر
12:13مجھ پر مت ہاسو
12:13ورنہ میں پاگل ہو جاؤں گا
12:16بیٹا نبیلا
12:18تم بے کو باہر کی چیزیں تو نہیں آتی
12:21اب مجھے کوڑ رہا رہا ہے
12:22کیا ہوا بیٹے
12:23چاچا
12:25میرے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے چاچا
12:28کیا ہوا بیٹا
12:29کسی نے دھوکے سے دیسی گی کھلا دیا
12:31کیا ہوا بیٹا
12:34میرا باپ تو مجھ پر تیل چھڑکے آگ لگانے لگا تھا
12:37سب ہاس رہے تھے مجھ پر
12:40چاچا
12:42بیٹا
12:42ہوا کیا بیٹے
12:44چاچا
12:46میرے باپ نے نا
12:48مجھے دو لاکھ روپے دیا تھا انویسٹمنٹ کے لئے
12:50میں نے وہ دو لاکھ روپے برجو دادا کو دیا تھا
12:55برجو دادا کو جانتے ہو
12:56برجو دادا
12:58وہ
12:59بہت بڑا دادا ہے وہ
13:00اوے چل تمہارا دادا ہوگا
13:03میں اس کا پڑ دادا ہوں پڑ دادا
13:05ایسی باتیں مت کرو دادا
13:07کہیں اس نے سن لیا تو خام خواہ تجھے بھی گولی مار دے گا
13:10جانے مولا تو چل میرے ساتھ برجو کے پاس
13:13جاتے اس قسم کی چپیڑ کراؤں گا ساری بدماشی لے سر میں آ جائے گی
13:17اچھا اچھا
13:20ہاں
13:20تو بھی بدماش رہا ہے
13:21بس بیٹے کیا بتاؤں
13:23کس کو بتانا نہ ملے میں بتر
13:25یہ میرا دمادنی اس کو میں نے بچی بیا دی ہے
13:28اے جو پانی میم جا چا اس کا مو ہے
13:30اس نے میری بدماشی کو زنگ لگا دیا بیٹا
13:34ورنہ جانے مولا
13:35ہم تو اس قسم کے سریلے بدماش تھے
13:37ہماری بدماشی پہ تو کتابیں چھپیاں ہیں
13:40خان صاحب کا انتقام
13:41اتنی کتاب بھی کی اتنی کتاب بھی کی
13:44مجھے بزار سے خود نہیں مل سکتا
13:46سچ کیا ہے جو چاچا
13:48تو چال تو سیئے برجیو دادا نا
13:51جب جیل جاتا ہے میری بنیوی طرزیں گاتا ہے
13:53تیرے پیسے دلوا دوں گا
13:55لیکن بیٹے استادوں کو بھی نظر نیاز کرتے ہیں
13:59چاچا
14:00اگر میرے پیسے مل گئے نا
14:02تو جو چاہے گا میں کروں گا
14:04میں
14:06میں ان دو لاکھ میں سے
14:08پچاس ہزار پہ تمہیں دے دوں گا
14:10بیٹا یاک دمرکم ہی تھی نہ بتا
14:12میں بھی خان صاحب ہوں
14:14تو چل میں تجھے پیسے دلواتا ہوں
14:16برجیو دادا آ میرے ساتھ
14:18چاچا
14:19تم نے تو میرا حوصلہ بڑھا دیا
14:21چل بیٹے
14:23بیٹے بتا کے حرکت کیا کر
14:26میں دل کا کمزور آ دیں
14:28چل میرے ساتھ
14:28میرے دل میں خیال آگیا جاتا ہی
14:31وہ گولی نہ مار گیا
14:32نہیں بیٹے
14:33تو گولی کا جانور نہیں بہت تجھے مارے گا
14:35یہاں رکھے
14:36چاچا میرے پیچھے رہنا
14:38بیٹے میں تمہارے آگے ہوں
14:39مجھے گھبرا
14:40سروں تک ہوں
14:42لگے
14:43اوہ میاں سراتا
14:46دیکھا
14:46دیکھا میرے بیٹے کا کمال
14:48اس کے ذہانت دیکھی
14:51اسے دو لاکھ سے پچاس ہزار پیا کمالیا
14:54اور وہ بھی ایک مہینے میں
14:56دیکھو
14:58مرد کے پاس
15:00پیسہ عورت کے نصیب کا آتا ہے
15:02اب تمہارے نصیب میں پیسہ ہے ہی نہیں
15:04تو میں کیا دوں
15:05میرے نصیب تو پھوٹ گئے تم سے شادی کر کے
15:08اچھی بھلی اپنے ماں باپ کے گھر میں
15:10ایش کرتی تھی
15:11کیا خاک ایش کرتی تھی
15:13ارے تم لوگوں کے گھر تو گوشت
15:16اید بکرہ اید کو بنتا تھا
15:17وہ تو ویسے ہم شوق سے سبزی کھاتے تھے
15:20ورنہ کیا نہیں تھا ہمارے گھر
15:22نوکر چاکر گاڑیاں
15:25گاڑیاں
15:26ایک پٹیچر گاڑی تھی
15:28جو دو دن گھر کھڑی ہوتی تھی
15:30اور اٹھائیس دن ورکشاپ
15:32اور جو میرے دادا
15:34شام کو بگی میں بیٹھ کر سیر
15:36کے لیے نکلا کرتے تھے
15:37ارے پتائے پتائے رینے دو
15:39دن کو ٹانگا چلاتے تھے اور
15:41رات کو اسی کو بگی بنا لیتے تھے
15:44اپنے بارے میں جانتے ہو تم
15:46تم کیا لوگ تھے
15:47ہم تو شروع سے خاندانی لوگوں میں سے ہیں
15:50اچھا کھانا کھانا
15:52اور اچھا پیننا یہ ہماری خاندانی
15:54روایت ہے تم لوگ نے
15:56جب بھی اچھا کھانا کھایا
15:57بین بلائے کسی شادی پر ہی کھایا
16:00ہمارے دادا
16:01کبھی خالی ہاتھ گھر واپس
16:04نہیں آئے تھے
16:04تو کیا راستے میں سے کوئی انٹ اٹھا لاتے تھے
16:07جی نہیں ہمیشہ مٹھائی
16:10یا پھر کوئی اور کھانے پینے
16:11کی چیز ہمیشہ ساتھ لے کر آتے تھے
16:13آئے تو باورچی ہوں گے نا
16:15جو کچھ پکایا گھر
16:17کے لیے بھی نکال کے لے آئے
16:18کیا کیا کیا تم نے میرے دادا کو
16:21باورچی کہا تم نے میرے
16:23دادا کو کوچوان کہا
16:25میں تو تنگ آئیوں
16:26روز کی چک چک سے
16:27مرد گھر سے باہر نکلتا ہے
16:30تو میاں کو عورتیں دعائیں دیتی ہیں
16:33جاؤ میاں اللہ آپ کے کامیں بھرا کرے
16:35جاؤ میاں جاؤ
16:37اور یہاں ہر روز چک چک پک پک
16:39چک چک پک
16:41لاہوری گیٹ لاہوری گیٹ
16:43لاہوری گیٹ
16:46لاہوری گیٹ
16:48چاچا
16:49زیادہ سے زیادہ کوشش کرنا
16:51کہ جھگڑا نہ ہو
16:52بس پیار سے بات بن جائے
16:54ایسے ککی پتر میرے ساتھ آج بزدلی کی بات مات کر
16:57لیکن چاچا
16:59ہم جھگڑا آفور نہیں کر سکتے
17:01پتر تو نہیں کر سکتا
17:03میں تو کر سکتا ہوں
17:04اگر اس نے کوئی ہمارے ساتھ
17:06بدماشی کی بات کی
17:08یا اس نے
17:10گولی چلائی
17:11یا گولی چلانے کی بات کی
17:13تو میں اتنا تیز بھاگوں گا
17:17کیا
17:18یعنی چاچا تم بھاگ جاؤ گے
17:19پتر اپنا دفن شدہ پستاول لینے جاؤں گا
17:23یعنی آپ کے پاس پستاول بھی
17:25اور آپ نے آج تک ہمیں بتایا نہیں
17:27ہائے پتر دشمنداری
17:30دشمندار بندہ ہو رہاں
17:31میرے جو دشمن تھے اتنے مزے دار
17:33اپنے دشمن کی طرز سنا ہوں
17:35چاچا یہ طرزوں کا وقت تھوڑی ہے
17:37سمجھا نہیں پتر پستاول میں نے دفن کیا
17:40اپنے گسے کی وجہ سے
17:43بڑوں قتل ہو چکیوں تھے
17:46چاچا
17:47جہاں تک مجھے یاد ہے
17:50شبرات والے دن جو پتاہا
17:51چلا تھا تو آپ چار گھنٹے تک
17:53بیوش رہے تھے
17:54جس قسم کا مراپہ مماکہ تاں ہوا تھا
17:57کیا ہوا تھا؟
17:58میرے کہنے کے مطلب برا تماکہ
18:00اسی لیے تو میں نے اپنے پاس سلنسر والا پستاول رکھا
18:03بے گولی چلاو جس کو لگے
18:05اس کو بھی نہ پتا جو چلائے اس کو بھی نہ پتا
18:08آواز ایسی ہونی چاہیے
18:10لیکن چاچا
18:11وہ بہت بڑے بدماش ہیں
18:14اے پتر
18:15جمعہ جمعہ ٹائی دن ہوئے ان لوگوں کو
18:17بدماش بنے ہوئے
18:18اور میں تو پدہشی بدماش ہوں
18:20اللہ جو ننصیب کرے میری والدہ کو
18:22وہ مجھے کہا کرتی تھی بدماش کوئی کام کر لے
18:25برنا خوار ہوگا
18:27اس کی بات سچ ہے
18:29تیرے ساتھ خوار ہو رہا ہے
18:30چاچا
18:33لوگ انہیں دادا دادا کہتے ہیں
18:35تو کیا دادا کہنے سے بدماش ہو جاتا ہے
18:37اور میں نے اپنے دادا کو ساری زندگی دادا کہا
18:40تو کیا وہ بدماش تھا
18:41بہت مٹی روح تھی
18:43تو تو میرے دادا سے ملا ہی نہیں
18:45لیکن چاچا
18:47اب یہ بتاؤ کہ
18:49لائن آف ایکشن کیا ہوگا
18:51نا پتر لائن ہے تو نے بولنی ہے
18:53میں نے صرف ایکشن کرنا ہے
18:55کیا کرنا ہے؟ ایکشن؟
18:57لیکن چاچا
18:59میرے دل میں بڑے بورے بورے خیال آ رہے ہیں
19:01اگر خدا نہ خواستہ اس نے پیسے واپس کرنے کے لیے
19:05ٹائم مانگ لیا تو
19:06بس اپنے پیسوں کا تو ٹائم دے دنا
19:09میں تو اپنے پیسوں کے لیے
19:10ایک گھنٹہ بھی نہیں دوں گا اس برجو دادا کو
19:13چاچا تو میرے پیسے لینے کے لیے آیا ہے
19:15کیا اپنا حصہ وصول کرنے کے لیے
19:17ابے کوکی پتر تو چل تو سہی
19:19یہ کوڑا
19:20اور یہی کوڑا
19:22چل جانے مولا
19:24مولا مارس
19:29موسیقی
19:33بھائی
19:33کس سے ملنا ہے آپ نے
19:34ہے پتر
19:36جوانیہ مانے
19:37جا کے برجو کو بول
19:39کہ باہر وہ آیا ہے جو تری شادی پہ بھی آیا تھا
19:43لگتا ہے بہت بڑا بتماشا ہے
19:45جو برجو دادا کو صرف
19:47برجو کہہ رہا ہے
19:48جا ہے پتر ہے اور کیا سوچ رہا ہے
19:50جا اس کا بتا جا کے
19:52اچھا بولاتا ہوں
19:57ہاں
19:57دادا
19:58باہر کوئی آپ سے مل لیایا ہے
20:00اندر بھی اینا
20:01اچھا دادا
20:04دیکھ کے چلا کرو
20:05کوئی دیکھے گا تو سمجھے گا کہ برجو دادا نے
20:08اندھوں کا سکول پھول رکھا ہے
20:30کھننا
20:34سلام علیکم برجو دادا
20:37کیسے تہ بھی یہ دیاب کی
20:39کیوں بے تیرے کو بیمارہ رکھ رہا ہوں
20:41تیرے کو بیمانہ رکھ رہا ہوں
20:42ایسا بھی تیرے سامنے ہوں
20:43بطا کیوں اے
20:46برجو دادا وہ نا بولنا چاچا چپ کیوں ہے
20:51جب کی پتر لہنے تُو نے بول لی ہے میں نے صرف ایکشن کرنا ہے
20:55ابے کیا خسر پھسر لگا رکھی ہے عورتوں کی طرح
20:58ابے گھل کے بات کر
21:01برجو دادا آپ نے دو لاکھ روپے تو اس شلسلے میں لیے تھے نا
21:05کہ نفعے کے ساتھ آپ واپس کریں گے
21:08ہاں تو پیسے لیتے وقت بندہ یہی کہتا ہے نا
21:11بے
21:12بلکل بے بھی ایسا ہی کہتا ہے بندہ اور کیا
21:15چا تم اس کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہو
21:18پتر ابھی لائنیں چر رہی ہیں جب ایکشن ہوگا نا
21:21پھر اپنے چاچے کی ایکشنیاں دیکھنا ہے
21:24ایک خسر پھوسر شروع کر دی
21:26اب عورتوں والی حرکت کی نا
21:28تا دونوں پہ دھپٹے دھال دوں گا
21:32برجو دادا
21:33مجھے پیسوں کی ضرورت ہے
21:35چاہے آپ نفع نہ دیں میرے اثر پیسے تو دے دیں
21:38چا
21:39تو منافع کا بھی سوچا ہوا تھا
21:42تم نے
21:47ایکشن دیکھنا ہاں ایکشن
21:50آج میں پیسے لیے بغیر واپس نہیں جاؤں گا اور یہ تو بالکل نہیں جائے گا
21:58یہ کوئی بدماش ہے ہمیں تری لگا رہا ہے
22:01تو ہم سے پیسے لے گا یعنی کہ برجو دادا سے بگڑ لو ایسے
22:18یہ شہر لاہور ہے میرا یہ ہر پیلوان کا دیرا
22:23یہاں رہتے ہیں ہم ہزی ہوشی
22:28مہمانوں کا مہمانوں کا کرتا ہے بھے
22:39یہ آلہ بہت ہے کھانوں میں لاکھوں کی چیز ہے آنوں میں
22:44پر ہے ہماری ڈوگے اندر جان ہے مٹھے گانوں میں
22:51دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
22:57لہوری گیٹ لہوری گیٹ لہوری گیٹ
23:02ہم ہر دل کو بہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
23:07ہم پیار کی فضل کو بہتے ہیں اور غصہ کھاپی جاتے ہیں
23:14موسیقی
23:15موسیقی
23:16موسیقی
23:17موسیقی