In this series, fate brings Mercan and Ateş face to face in a moment charged with quiet emotion. Behind their calm exteriors lie hidden wounds, unanswered questions, and a connection neither expects. As destiny gently pulls them closer, every glance feels meaningful and every silence speaks volumes. Is this unexpected meeting the start of a love that will change everything?
Arafta is a popular Turkish drama now available in Urdu for Pakistani audiences. Enjoy full episodes of Arafta Turkish series in high-quality Urdu dubbing.
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled ,#ARAFTA, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou,
Arafta is a popular Turkish drama now available in Urdu for Pakistani audiences. Enjoy full episodes of Arafta Turkish series in high-quality Urdu dubbing.
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled ,#ARAFTA, #global drama, #lovestory, #DRAMA FUSION, #foryou,
Category
📺
TVTranscript
00:00:00چچا درمش نے اپنا گھر بیش دیا ہے
00:00:02پتہ کروا سکتے ہو کس نے خرید ہے
00:00:04وہ تو ٹھیک ہے میں پتہ کر لیتا ہوں
00:00:06لیکن ہوا کیا ہے
00:00:09شاید ہم وہ گھر مرجان کے لیے خرید لیں
00:00:13اسے یہ گھر بہت پسند ہے
00:00:14جس گھر ابھی وہ گئے
00:00:17سنا ہے کہ اسے پیچ دیا گیا ہے
00:00:20پتہ کرو کس نے خرید ہے
00:00:21جیسے ہی پتہ چلے دھگنی کی بات میں خرید لو
00:00:24اب تم دونوں یہ والا لگاؤ گے
00:00:26جب تم کہتے ہو کہ تمہیں یہ جگہ پسند ہے
00:00:29وقت کے ساتھ یہ اپنی جڑے مضبوط کریں گے
00:00:31اور تم دونوں جہاں پر بھی ہوگے
00:00:34تمہارا پیار بھی مضبوط ہوتا جائے گا
00:00:37دیکھو دنیا کا ایک اصول ہے
00:00:39کس قسم کے گھٹیاں انسان ہو
00:00:42تم فوراں اسی گھر کے پیچھے پڑ گئے
00:00:43جس کی ڈیل ہم لوگ کر رہے تھے
00:00:45شرم آنی چاہیے تمہیں
00:00:46مجھے گھر پسند آیا اور میں نے آفر دے دی
00:00:48ویسے تم بھی آسلی سے کم نہیں ہو نیزر
00:00:51تمہارا کام صرف ہمارا سکون برباد کر رہا ہے
00:00:53اور کچھ بھی نہیں
00:00:54کیا خبر ہے جمال
00:00:57آتش وہ آدمی کسی حال نہیں مان رہا ہے
00:01:00لگتا ہے وہ آدمی نیزر کی ہی آفر ایک سیپ کرے گا
00:01:02اتنا زیادہ پیسہ آفر وہ کر رہا ہے اس کو
00:01:04کہ وہ نہ نہیں کر سکتا
00:01:05بیش شرم انسان ہے
00:01:07ایک کام کرو مجھے اس آدمی کے نمبر بھیجو چل دی سے
00:01:09میں بات کرتا ہوں
00:01:10جس کا تم انتظار کر رہے ہو وہ نہیں آئے گا
00:01:13جس گھر کو وہ شخص پہلے ہی بیچ چکا
00:01:16اسے دوبارہ تو نہیں بیچے گا نا
00:01:18تمہارا مطلب کیا ہے
00:01:20میں نے
00:01:21گھر خرید لیا ہے نیزر
00:01:23ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو میں تمہاری خوشی کے لیے نہیں کروں گا
00:01:27تمہیں پیار کرنے سے کوئی بھی مجھے نہیں روک سکتا
00:01:30میرے کلز پر اتنا یقین نہیں تھا مجھے
00:01:33پر جب تک تم میری زندگی میں ہو
00:01:35کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہے
00:01:37اگر آپ مرجان کے سفر کا کوئی بھی لمحہ
00:01:39ہم اس نہیں کرنا چاہتے
00:01:40تو ابھی سبسکرائب کریں
00:01:42بیل آئیکن پر کلک کریں
00:01:43اور نئے اپسوڈ کی نوٹیفیکیشنز حاصل کریں
00:02:20میں تو یقین ہی نہیں کر پا رہی ہوں
00:02:23کیا یہ گھر اب واقعی میرا ہے
00:02:26دیکھو
00:02:28تمہارا نام لکھا یہاں پر
00:02:36یہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت توفہ ہے
00:02:38دنیا میں سب سے خاص
00:02:40بہت شکریہ تمہارا
00:02:42میں تو اب گنتی بھی بھول چکا ہوں
00:02:44کس چیز کی
00:02:46کتنی دفعہ شکریہ کہا چکی ہو مجھے
00:02:49اور اگر مجھے پتا ہوتا تمہیں اتنی خوشی ہوگی
00:02:51تمہیں بہت پہلے ہی خرید لیتا یہ گھر
00:02:55بات صرف گھر خریدنے کی نہیں ہے
00:02:58میرے لیے یہ صرف ایک گھر نہیں ہے
00:03:00بلکہ وہ جگہ ہے جہاں ہماری یادیں ہیں
00:03:03اچھی اور خوبصورت یادیں ہیں
00:03:07ہاں
00:03:08تمہارے ساتھ ستارے دیکھے
00:03:10ایک ہی کمبل شیر کیا ہم نے
00:03:13باغیچے سے سبزیاں بھی توڑی
00:03:17تمہیں سب یاد ہے
00:03:20میں ان لمحوں کو کبھی بھی نہیں بھول سکتا
00:03:25آج تم نے مجھے یہ گھر نہیں
00:03:27بلکہ ہماری یادیں گفت کی ہیں
00:03:30اس لیے گھر بہت ہی الگ مقام رکھتا ہے
00:03:34میں پھر سے تمہارا شکریہ کرتی ہوں
00:03:45کتنا اچھا ہوگا اگر ہم واپس میں آ جائیں
00:03:47اور اسی گاؤں میں رہیں ہمیشہ
00:03:51گاؤں کی زندگی مشکل ہے
00:03:53یہاں کچھ دین گزارنا الگ بات ہے
00:03:55اور ہمیشہ کے لیے رہنا الگ بات ہے
00:03:57وہاں جتنی مشکلات دیکھیں
00:03:59اس سے تو آسان ہی ہوگا
00:04:00اس سے مشکل کیا ہی ہو سکتا ہے
00:04:04ایکسپیرینس کروں گی
00:04:04تب ہی سمجھو گی
00:04:07کتنے نیگیٹیف ہو تم
00:04:08مجھے ڈرانے کی کوشش کیوں کر رہے ہو
00:04:11مجھے پورا یقین ہے
00:04:12کہ میں ہینڈل کر سکتی ہوں سب کچھ
00:04:15تم شاید خود ہی یہاں پر رہنا نہیں چاہتے
00:04:17یا پھر تمہیں اپنی صلاحیت پر شک ہے
00:04:20میرے لیے تو یہ بلکل ہی آسان ہوگا
00:04:23آہ تو پھر بحث کرنا بھی چھوڑ دو
00:04:26ٹھیک ہے
00:04:27ہم یہاں پر اس وقت تک رہیں گے
00:04:29جب تک تم نہیں کہتی کہ یہاں سے چلتے ہیں
00:04:33کل صبح تا خود ہی اپنے بیک پیک کر رہی ہوگی
00:04:35کیا کہہ رہے ہو سننے ہی پھائے
00:04:37کچھ نہیں
00:04:38کچھ نہیں
00:04:44یہاں کی ہواں اچھی ہے نا
00:04:45بہت اچھی
00:04:47دھوپ ہے لیکن ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے
00:04:52آجو ہمارے چلنے کا وقت آ گیا ہے
00:04:54درمشنکل
00:04:56ہاں
00:04:57کہاں جا رہے
00:04:57آہ
00:04:58مسافر ہیں اب اپنی راہ لیتے ہیں
00:05:00گھر کے نئے مالک کو گھر سوپنے کا وقت آ گیا میرے بچوں
00:05:04میں آپ کو لے چلتا ہوں
00:05:06شکریہ بیٹا تمہارا
00:05:07میرا باتی جلینے آ رہا ہے مجھے
00:05:10مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ اتنی جلدی چلے جائیں گے
00:05:16لیکن یہ گھر آپ لوگوں کا بھی ہے
00:05:18آپ جب بھی چاہیں آ آ کر رہ سکتے ہیں
00:05:21جب چاہیں آ سکتے ہیں آپ لوگ
00:05:23شکریہ بچوں شکریہ
00:05:24ہمارے لیے تھوڑا بدلاؤ اچھا ہوگا
00:05:33ہم پھر ملیں گے بیٹی
00:05:35تمہارا انتظار کریں گے نئے گھر میں
00:05:37ہم بھی انتظار کریں گے
00:05:39میں نے کہا نا یہ آپ کا بھی گھر ہے اور ہمیشہ رہے گا
00:05:41فون کر دی جائے گا
00:05:43خبر دیتا رہے گا ہمیں
00:05:45فکر مت کرو
00:05:46بلکل
00:05:47شکریہ جیتے رہو
00:05:49شکریہ
00:05:50میری خوبصورت بیٹی
00:05:52ہمیشہ خوش رہو تم دونوں
00:06:12اگر آپ یہاں دوائی دینے آئی ہیں
00:06:13تو اس کے بارے میں سوچے گا بھی نہیں
00:06:20میں جو کچھ بھی کرتی ہوں اس میں تمہاری بھلائی ہوتی ہے بیٹا
00:06:24تو یہ کیا آپ نے میری بھلائی کے لیے
00:06:27کہ زہر دیں اور مجھے موت آجائے امی
00:06:29میں نے زہر نہیں دیا کسی کو
00:06:31میں تمہیں اس سب سے بس دور رکھنا چاہتی تھی
00:06:38جب تمہاری اپنی اولاد ہوگی نا تب سمجھوگی کہ ماں کی تکلیف کیا ہوتی ہے
00:06:44تم میری بھی سن لیا
00:06:46آسلی
00:06:48آسلی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
00:06:52بس آج کا دن تم یہاں گزار لو
00:06:55لیکن کل تمہیں یہاں سے جانا ہوگا
00:06:59اوہ
00:06:59تو یہ بات ہے
00:07:00آپ نے تو سب کچھ پلان کر رکھا ہے
00:07:03کاش کہ مجھے بھیجنے میں میری مرضی بھی پوچھ لیتی تو کیا ہی بات تھی
00:07:06اکل سے پیدل لڑکی ہو تم
00:07:09آخر کب تم اپنے بارے میں بھلا سوچوگی
00:07:15آتش کے واپس لوٹنے سے پہلے تم یہاں سے چلی جاؤ
00:07:18تو یہ سب کے لیے اچھا ہے
00:07:21یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گی میں
00:07:22اور میں چاہتی ہوں کہ اسے آپ میرا فیصلہ ہی سمجھیں
00:07:25میں نے تم سے یہ نہیں پوچھا کہ تم کیا چاہتی ہو
00:07:28میں نے کہہ دیا کہ تم جا رہی ہو
00:07:30تو بس جا رہی ہو
00:07:40موسیقا
00:07:41موسیقا
00:07:48موسیقا
00:07:49موسیقا
00:07:50موسیقا
00:08:01موسیقا
00:08:02موسیقا
00:08:02موسیقا
00:08:09موسیقا
00:08:10موسیقا
00:08:15موسیقا
00:08:26موسیقا
00:08:28صاحبہ گھر میں کوئی بھی نہیں ہے
00:08:32لگتا ہے کہ آپ کو یہ جگہ کچھ زیادہ ہی پسند ہے
00:08:34جب ہی آپ یہاں بار بار آ جاتی ہیں
00:08:36کبھی ہم آپ کو یاد کریں اس کا تو موقع ہی نہیں دیتی ہیں آپ
00:08:40میں بات تو کرنا چاہتی تھی لیکن
00:08:43افسوس کے ساتھ عام لوگوں کو برداشت نہیں کر سکتی میں
00:08:48سمجھ گئی
00:08:49مجھے معاف کیجئے گا میں آپ سے زیادہ باتیں نہیں کر سکتی
00:08:52اس کی وجہ بتاؤں میں آپ کو
00:08:58کیونکہ مجھے ایسی ماں بلکل بھی نہیں پسند جو جھوٹ بولتی ہے
00:09:01اپنی اولاد سے اور کہتی ہے کہ تمہارا بات بیمار ہے
00:09:03واپس چلو میرے ساتھ
00:09:07آپ چچک بین نازمی یا ملک کو بے وکوف بنا سکتی ہے
00:09:09لیکن مجھے نہیں
00:09:10یہ کیا بکواس کر رہی ہو
00:09:13کونسا جھوٹ
00:09:14کچھ جھوٹ نہیں ہے
00:09:15میں نے اپنے بیٹے کو سب سچ بتایا ہے
00:09:18جی ملکہ صاحبہ میں آپ کو آپ کی ہی آواز سنا کر ثابت کرتوں گی
00:09:28اسے اور کچھ نہیں چاہیے
00:09:29پس چچک چاہیے
00:09:32فکر مت کرو
00:09:33میں اسے ساتھ لاؤں گی
00:09:34یہ تو اچھا ہے کہ ہم اتنے ایڈوانس دور میں جی رہے ہیں
00:09:37کہ چھوٹ پکڑنا آسان ہو گیا ہے
00:09:38میں نے آپ کی ہر ایک بات کو آسانی سے ریکارڈ کر کے سمجھ لیا
00:09:46ملک نے اگر یہ سن لیا
00:09:47تو وہ کیا کرے کا سوچا ہے
00:09:50اب دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی ماں کا اصلی چہرہ دیکھنے کے بعد کیا فیصلہ کرتا ہے
00:09:57ارے کیا ہو ملکہ صاحبہ ہے
00:09:58یا اپنی پیاری اسی شکل پہ بارہ کیوں بجے ہوئے ہیں
00:10:02بات سنو
00:10:04تم اگر اپنی زبان بن رکھوگی
00:10:06تو میں تمہیں اس کے بدلے پیسے دوں گی
00:10:09جتنے چاہوگی اتنے
00:10:12کم سے کم تم ایسی زندگی سے بچ جاؤگی
00:10:29موسیقی
00:10:47اس کی خوشبو تو بہت ہی زیادہ اچھی ہے
00:10:52ہاں
00:10:55کھاؤ کھاؤ
00:11:00کتنی لذیذ سبزی ہے اس کا ٹیسٹ ہی الگ ہے
00:11:06اپنے باغ سے سبزیاں اور فروٹ توڑنے کا چام بلکل الگ ہے
00:11:10ہر چیز اور گینک ہے
00:11:11کسی بات کی فکر ہی نہیں ہے کہ کس چیز میں ملاوٹ ہے کس میں نہیں
00:11:15اور صرف کھانا ہی نہیں یہاں کی ہوا بھی کتنی اچھی ہے
00:11:18کوئی اگزاوست فین نہیں ہے کسی طرح کی گھٹن نہیں ہے
00:11:21اگر ہو بھی تو باہر جا سکتے ہیں
00:11:24پرندوں کی آوازیں سب کچھ کتنا اچھا ہے
00:11:31کیوں مسکرہ رہے ہو
00:11:34کچھ نہیں
00:11:35بس کچھ فنی آتا کیا
00:11:38جھوٹ بول رہے ہو
00:11:40میں جانتی ہوں کہ اس مسکرہت کے پیچھے کوئی اور ہی وجہ ہے
00:11:44کیا بات ہے
00:11:46مائنڈ ریڈنگ بھی شروع کر دی تم نے
00:11:48اگر تمہارے مائنڈ کی بات ہو رہی ہے تو ہاں
00:11:52تمہیں یہ لگتا ہے کہ میں گاؤں کے زندگی ہینڈل نہیں کر سکتی
00:11:54اب یہ مت کہنا کہ میں نے نہیں سوچا
00:11:56میں کیوں انکار کروں گا
00:11:58بس مجھے لگتا ہے کہ
00:12:00تم زیادہ دنوں تک یہاں نہیں ٹک ہوگی
00:12:03میں اتنی زیادہ دنوں تک ہوں گی
00:12:05کہ تمہیں اس بات پر بہت افسوس ہوگا
00:12:09مجھے تو ڈاؤٹ ہے
00:12:10اور تم بھی خود پر اتنا یقین مت کرو
00:12:12کہ بعد میں افسوس ہو تمہیں
00:12:14میں تو کہتا ہوں کہ ابھی سے بدل دو اپنے ارادے کو
00:12:16کبھی نہیں
00:12:18تم سوچ رہے ہو کہ میں نازک سی سپوائل لڑکی ہوں کوئی
00:12:21سوچتا نہیں ہوں
00:12:23بلکہ مجھے اس بات کا اچھے سے پاتا ہے
00:12:25ٹھیک ہے
00:12:26تو تمہیں جو سوچنا ہے وہ تم سوچتے رہو
00:12:28اور میں تمہیں آسانی سے غلط سابق کر دوں گی
00:12:32لگتا ہے
00:12:32مجھے بہت انتظار کرنا پڑے گا
00:12:37اینوئنگ
00:12:45چھوڑ دو مجھے حق کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:12:47بلکل بھی نہیں
00:12:48چھوڑو مجھے
00:12:49بلکل بھی نہیں چھوڑوں گا تمہیں
00:12:54بہت سویٹ ہو تم
00:12:55اس سے میں اور زیادہ پیاری لگتی ہو
00:12:58اور زیادہ سویٹ لگتی ہو
00:13:01تو میں میٹھی باتوں سے
00:13:02اور مسکرہت سے منا نہیں سکتے مجھے
00:13:06تو پھر کیا کرنا چاہیے مجھے
00:13:13شاید مجھ سے معافی مانگنی چاہیے تمہیں
00:13:22آدیش
00:13:23بند کرو نا ایسے
00:13:25اگر مجھ سے بند ہو رہا ہوتا تو
00:13:26اب در کر چکی ہوتی نا میں ایسے
00:13:37ایک نل تک بند نہیں کرنا آرہا تمہیں
00:13:40تم نے تو جیسے فونن بند کر لیا نا
00:13:41بند کرو اسے
00:14:01اچھی بات ہے خوشی بناو
00:14:03اس پل کو جی بھر کر محسوس کرو
00:14:06کیونکہ یہ خوشی زیادہ دیر نہیں رہنے والی
00:14:19کیا تم نہیں ہے سولا
00:14:41مجھے کسی کے فون بجنے کی آواز آئی ہے
00:14:43نہیں تو
00:14:47آدیش کچھ کرو اس ٹیپ کو فونن بند کرو
00:15:01ٹھیک ہے آدیش
00:15:02بند کرو اسے
00:15:06یہ بھائی آخر کول کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں میری
00:15:08ایک تو اچھا ایم بارٹن کام چل رہے ہیں
00:15:10اور اوپر سے مجھے سمجھ نہیں آرہا
00:15:11کہ اس سچویشن میں مجھے کرنا کیا ہے
00:15:28ٹھیک ہے
00:15:29ٹھیک ہے
00:15:30ٹھیک ہے
00:15:30ٹھیک ہے
00:15:30ٹھیک ہے
00:15:32ٹھیک ہے
00:15:42ٹھیک ہے
00:16:13موسیقی
00:16:27مرجان
00:16:28کیا تم رنج پکڑا سکتی ہو مجھے
00:16:37اے
00:16:39مرجان
00:16:44رنج پکڑا سکتی ہو مجھے
00:16:46ٹھیک ہے
00:16:48یہ لو
00:16:50رکو زرہ
00:16:54کیا ہی ہے
00:16:56کیا ہی ہے
00:16:57یہ کیا ہی ہے
00:16:58میں تم سے رنج مانگ رہا ہوں اور تم
00:17:00پلاس دے رہی ہو مجھے
00:17:04یہ کیا کیا مجھے
00:17:08ہی ہے
00:17:10کیا سوچ رہی ہو
00:17:11واپس آ جاؤ
00:17:14دھیان کہا ہے تمہارا
00:17:15تم پر
00:17:18مطلب جو کام تم کر رہے ہو اس پر
00:17:24مجھ پر ہاں
00:17:25یا پھر کام پر
00:17:27کہا نا جو کام کر رہے ہو اس پر
00:17:30لیکن پہلے تم نے کہا کہ مجھ پر
00:17:32سچ بتاؤ
00:17:35تم مجھے ہی دیکھ رہی تھی ہے نا
00:17:37اس بات کیسے کیا تعلق ہے
00:17:39اس کا سب سے تعلق ہے
00:17:42میں نے دیکھا کیسے دیکھ رہی تھی تم
00:17:46کیسے دیکھ رہی تھی
00:17:47کیسے دیکھ رہی تھی میں
00:17:51محبت سے
00:17:54اپنے دل سے
00:18:00جنون سے
00:18:13یہ رہا وہ رنچ
00:18:17مجھے جانا چاہیے
00:18:19ایسا کرتی ہوں کہ
00:18:20آگ میں تھوڑی اور لکڑیاں ڈال دیتی ہوں
00:18:22تاکہ کہیں ڈھنڈ نہ لگ جائے ہمیں
00:18:28کیا تم پادمہ ڈال سکتے ہو
00:18:30نہیں
00:18:31نہیں میں آتی ہوں بھی
00:18:46باسم
00:18:48تم اگر اپنے زبان بند رکھوگی
00:18:50تو میں تمہیں اس کے بدلے پیسے دوں گی
00:18:53جتنے چاہوگی اتنے
00:18:56کم سے کم تم
00:18:58ایسی زندگی سے
00:18:59بچ جاؤ گی
00:19:03یہ عورت خود کو سمجھتی کیا ہے
00:19:04ایسی عورتوں سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہوگا
00:19:08اگر چچک اور بنا زمی کو
00:19:10اس عورت کی حقیقت کا پتہ چل گیا نا
00:19:11تو وہ اسے مار مار کے یہاں سے بھگائیں گی
00:19:17یار
00:19:19ایک طرف دل کہہ رہے کہ میں اس کی بات مان لو
00:19:22لیکن دوسری طرف
00:19:28یہ دل
00:19:29مجھے یہ کہتا ہے کہ گونیش فیملی اب تمہاری فیملی ہے
00:19:34ان کو دھوکر دینا صحیح نہیں
00:19:39اور کبھی کبھی لگتا ہے کہ اس مسئلے میں نہ ہی پڑو تو بہتر ہوگا
00:19:48میری جان
00:19:53کیا ہوا زہرہ
00:19:55تم ٹھیک تو ہو نا
00:19:56میں ٹھیک ہوں
00:19:58تم پریشان لگ رہی ہو کوئی بات ہے کیا
00:20:01ایسی کوئی بات نہیں
00:20:02کیا تم ابھی بھی اس مزیین کے لگائے گئے
00:20:04الزام کے بارے میں سوچ رہی ہو
00:20:06میں کیوں سوچوں گی اس عورت کے بارے میں
00:20:07اور آپ کے جیسے شوہر کی ہوتے ہوئے مجھے
00:20:10کیا ضرورت پڑی ہے سوچنے کی
00:20:16ہمیشہ حفاظت کروں گا
00:20:17وعدہ کرتا ہوں میں
00:20:19اگر میری وائف کو پریشان کرنے کی
00:20:21کسی نے بھی غلطی کی
00:20:22تو اس کی خیر نہیں
00:20:24فکر مت کرنا خوبصورت وائف
00:20:26میرا شیر جیسے شوہر
00:20:28قربان جاؤں تم پر
00:20:32تو پھر میری شیر والی سائٹ کو کس کر دو جلدی
00:20:38اور دوسری سائٹ پر بھی
00:20:43میری خوبصورت وائف
00:20:45میری پیاری جان
00:20:46گلے لگ جاؤ میرے
00:20:47آ جاؤ جلدی
00:20:53موسیقی
00:20:55موسیقی
00:21:01موسیقی
00:21:10موسیقی
00:21:16اس طرح آجو
00:21:17ارے
00:21:18اچھا یہاں
00:21:19ہوت ہوتی ہے
00:21:19بس وہ تھوڑی کنفیوزن ہو گئی
00:21:24موسیقی
00:21:26موسیقی
00:21:35موسیقی
00:21:43موسیقی
00:21:46کیا ہو گیا
00:21:47تم اداس لگ رہی ہو
00:21:48سب ٹھیک تو ہے
00:21:49کچھ ہوا ہے کیا
00:21:50کچھ سمجھ دیا رہا مجھے
00:21:52اور یہی پرابلم ہے
00:21:53میں سمجھیں نہیں تمہاری بات
00:21:56ہے کوئی میری ذہن پہ سوار
00:22:00کوئی گہری بات ہے ضرور
00:22:03بلکل ایسے یہ
00:22:05تو بتاؤ کیا ہوا ہے
00:22:06سن رہی ہوں میں جلدی بولو
00:22:11یار
00:22:11وہ عجیب بیہیو کر رہا ہے
00:22:13مجھے لگتا ہے کہ وہ
00:22:14مجھے پسند کرتا ہے
00:22:15لیکن اگر کرتا بھی ہے
00:22:16تو کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتا
00:22:17کبھی کبھی لگتا ہے
00:22:18کہ میں ون سائرڈٹ ہو کے
00:22:19سوچ رہی ہوں لیکن
00:22:19وہ کوئی نہ کوئی
00:22:20کلو چھوڑ دیتا ہے
00:22:21ہمیشہ کیا کرو
00:22:21وہ اپنی فیلنگز کے
00:22:22بارے میں کچھ بھی نہیں کہتا
00:22:24شاید اسے میں ہی پسند کرتی
00:22:26ہوں
00:22:26اور میں غلط فہمی کا
00:22:27شکار ہوں اس کی طرف سے
00:22:29تمہیں اپنے آپ پہ
00:22:30بھروسہ رکھنا ہوگا
00:22:31اس طرح شک کرنا
00:22:32کوئی ٹھیک بات نہیں ہے
00:22:33کیسا کرنا چاہیے مجھے
00:22:35ایسا ہے کہ
00:22:36چپ رہنے کا مطلب
00:22:38ہر دفعہ انکار نہیں ہوتا
00:22:39اور ہر کوئی اپنے جذبات
00:22:41آسانی سے ظاہر نہیں کرتا
00:22:42تمہارے لیے بہتر ہے
00:22:43کہ سمجھ لو یہ بات
00:22:45کاش کہ وہ کہہ سکے
00:22:47کیونکہ اس کے دل میں
00:22:48جو بھی چل رہے ہیں
00:22:49وہ مجھے جاننا ہے
00:22:49دیکھو جس طرح کا وہ انسان ہے
00:22:51اس کے لیے یہ بات
00:22:52اتنی آسان نہیں ہے
00:22:54اسے تھوڑا وقت دو
00:22:55اور پلیز تیمت
00:22:56تھوڑی ریلاکس رہو
00:23:21اب بال سو گئے ہیں
00:23:24سردی لگنا بند ہوئی
00:23:27ہاں ہو گئی
00:23:29اب تم پھر سے گیلی نہیں ہوگی
00:23:32صرف تمہاری وجہ سے
00:23:34تم نے تو ٹیپ کو ایسے فکس کیا
00:23:36جیسے سالوں سے
00:23:37اسی کام کے ایک سپرٹ ہو تم
00:23:38ان سکلز کے بارے میں
00:23:39نہیں معلوم تھا مجھے
00:23:42تمہارے لیے میں کچھ بھی
00:23:43بن سکتا ہوں
00:23:45چاہے پلمبر
00:23:47یا پھر گارٹنر
00:23:51بہت شکریہ
00:23:53اس کام کے لیے صرف شکریہ
00:23:54کافی نہیں ہوگا
00:24:02چلو
00:24:08یہ کافی نہیں تھا
00:24:12ٹھیک ہے
00:24:14تو جو مانگنا چاہو
00:24:15مانگ لو مجھ سے
00:24:16سچ میں
00:24:18ہم
00:24:22اصل میں
00:24:24میں چاہتا ہوں
00:24:25کہ تم ایک بہت ہی
00:24:25اچھی سی کافی بنا کر لاؤ
00:24:27جسے ہم یہاں بیٹھ کر پیئیں
00:24:29کیا خیال ہے
00:24:30ٹھیک ہے
00:24:30میں خوشی سے بنا دوں گی
00:25:02وہ دیکھو
00:25:04کچھ ہے وہاں پر
00:25:06کیا ہے وہاں پر
00:25:11مکڑی ہے وہاں پر
00:25:43میرا مزاک اڑھانے بند کر دو اب
00:25:46ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:25:47اب میں نہیں ہزوں گا
00:26:47تم نے اسے مار تو نہیں دیا ہے نا
00:27:17تو آر ایسا کیا ہوگا
00:27:21کیا ہوا
00:27:22تم ڈر گئی کیا
00:27:25لگ تو رہے ڈر گئی
00:27:26نہیں ڈری ہوں میں
00:27:29چلو ٹھیک ہے پھر
00:27:30میں جاتا ہوں
00:27:31کافی بنا کر لے آؤ
00:27:33آتش
00:27:33آتش
00:27:34یہی رک جاؤ
00:27:36کیوں
00:27:36آگ میں لکڑی ڈالنے چاہ رہا
00:27:39مات جاؤ
00:27:43کیوں
00:27:45آہ
00:27:45وہ
00:27:47وہ میں کافی بناتے بناتے
00:27:48ہاں پر اکیلی بور ہو جاؤں گی
00:27:50اس لیے روک رہی ہو تمہیں
00:27:51ہم
00:27:54مطلب کافی بناتے بناتے
00:27:55بور ہو جاؤں گی ہے نا
00:28:00مجھے لگ رہے تم ڈر رہی ہو
00:28:02آہ
00:28:02میں نہیں ڈر رہی ہوں
00:28:03بتایا تو ہے
00:28:05میں بس بور ہوں گی
00:28:06اس لیے روک رہی ہوں تمہیں
00:28:07مچ جاؤ
00:28:10میری بہادر بیوی
00:28:12جل پریوں میں سب سے بہادر جل پری
00:28:16آہ
00:28:17اچھا ٹھیک ہے
00:28:18میں کافی بنا لیتی ہوں
00:28:20ٹھیک ہے بنا
00:28:42یہی پر کھڑے رہنا
00:28:43کہیں مت جانا
00:28:44نہیں میں نہیں جا رہا
00:28:45فکر مت کر رہا
00:28:56نہیں
00:28:58ایسے نہیں چلے گا
00:29:00مجھے انہیں بتا کر کام ختم کرنا ہوگا
00:29:13گوڈ مارنگ کیا ہو رہا ہے
00:29:17میں آپ لوگوں سے بات کر رہی ہوں
00:29:20آہ کیا ہوا
00:29:21میں سوچ میں کھوئی ہوئی تھی
00:29:22سوری
00:29:23میں نے گوڈ مارنگ کہا تھا
00:29:24آپ لوگ پتا نہیں کہا کھوئے ہوئے ہیں
00:29:26اوہ
00:29:27زہرا
00:29:29تم ذرا یہ کام سنبھالو
00:29:30میں ذرا باہر جاتی ہوں
00:29:33تازہ ہوا لوں
00:29:34تاکہ دماغ کام کرے
00:29:43مناظمی کو کیا ہوا ہے
00:29:45نہیں انہیں کچھ نہیں ہوا
00:29:50اور تم اداس کیوں ہو
00:29:53ملک جا رہے اس لیے اداس ہو
00:29:57میں کیوں اداس ہوں گی
00:29:59ہمیشہ کیلئے نہیں جا رہا
00:30:00بابا ٹھیک ہو جائیں گے
00:30:00واپس آ جائے گا
00:30:03اتنا بھی یقین نہیں کروں
00:30:04ان لوگوں پر
00:30:05تمہیں ابھی اندازہ نہیں
00:30:06کہ وہ مصری رہنے
00:30:07کتنی چالباز عورت ہے
00:30:08وہ تم دونوں کو
00:30:09الگ کرنے کی کوشش کر رہی ہے
00:30:10تمہیں لگتا ہے
00:30:11کہ سب تم جیسے ہیں
00:30:13لیکن میں ان پر بھروسہ کرتی ہوں
00:30:15اور یہ جان لو
00:30:16کہ وہ تم جیسے بلکل بھی نہیں ہے
00:30:17وہ چاہتی ہیں
00:30:18کہ ملک اور میں ہمیشہ خوش رہیں
00:30:21تو ٹھیک ہے پھر
00:30:22بات میں بات بولنا
00:30:23بتایا نہیں
00:30:48کیا بات ہے
00:30:49کافی اچھی بنائی تم نے
00:30:50خوشی ہوئی سن کر
00:30:56تمہیں نہیں لگتا
00:30:57کہ ہمیں یہ گھر
00:30:58تھوڑا سا رینوویٹ کر لینا چاہیے
00:31:01ہاں بلکل
00:31:03تم ہو نا آرکیٹیکٹ
00:31:04تو چلو بتاؤ
00:31:05کیا ہے تمہارے پائنڈ میں
00:31:13ہم یہاں سیلنگ کو
00:31:15پینلنگ سے کور کر سکتے ہیں
00:31:18ہاں بلکل ہو سکتا ہے
00:31:21اور گھر میں
00:31:22وائٹ پینٹ کر سکتے ہیں
00:31:23ہوریزونٹل وڈن بینز
00:31:25ایڈ کر کے
00:31:25منوٹنی توڑ دیں گے
00:31:27اچھا ایڈیا
00:31:28ویسے
00:31:30اور سٹوف کو
00:31:31اٹھا کر وہاں رکھ سکتے ہیں
00:31:32وہاں پر بریڈ
00:31:33ٹوست کیا کریں گے
00:31:34اور اس سے بہت زیادہ
00:31:35اچھی خوشبو آئے گی
00:31:36مجھے لگتا ہے
00:31:37یہ بیسٹ ہوگا
00:31:38اور فائر پلیس کی
00:31:40اپسٹ ہم رکھ سکتے ہیں
00:31:41ایک
00:31:42ریڈ فلفی کاوچ
00:31:43اچھا لگے گا
00:31:44ریڈ کلر ہاں
00:31:47یہ تو کافی بولڈ کلر ہے
00:31:49مجھے لگتا
00:31:50اچھا لگے گا
00:31:52حیرت ہے
00:31:54تم نے آئیڈیا پر
00:31:55ایک بھی اپجیکشن نہیں کیا
00:31:59درمش انکل کی ایڈوائز
00:32:00فالو کر رہا
00:32:01ہر بات پر یس کہہ رہا
00:32:03شاوش
00:32:04بہت اچھا کر رہے ہو تم
00:32:12یہاں تو لائٹ بھی چلی جاتی ہے
00:32:14فیوز ٹریپ ہو گیا ہوگا
00:32:15اور کچھ نہیں
00:32:16تم ریلیکس رہا
00:32:17لائٹ آ جائے گی
00:32:17میں بھی جیک کر گیا تو
00:32:19ٹھیک ہے
00:32:20جلدی واپس آنا
00:32:47موسیقی
00:32:53آتیش
00:32:55آتیش کہاں ہو تم
00:32:58آتیش جواب دو مجھے
00:33:01کہاں چلا گیا ہے یہ
00:33:15آتیش
00:33:24آتیش
00:33:26آتیش
00:33:29آتیش کہاں پر ہو تم
00:33:34کتنا زیادہ اندھیر ہے یہاں پر
00:33:38جس موقع کا انتظار تھا وہ آگیا ہے
00:33:55یہ کہاں سے آگیا ہے
00:34:07دکھائی بھی نہیں دے رہا کہیں مجھے
00:34:10پتہ نہیں کہاں چلا گیا ہے
00:34:11مر جان
00:34:13تم یہاں پر کیا کر رہی ہو
00:34:16تمہیں تو اندھر ہونا چاہیے تھا نا
00:34:18میں نے تمہیں آواز دی تم نے سنی ہی نہیں
00:34:20مجھے فکر ہو رہی تھی
00:34:23جیسا کہ تم دیکھ رہی ہو میں بلکل ٹھیک ہوں
00:34:25آہاں دیکھ رہی ہوں
00:34:26دیکھ لیا
00:34:27ٹھیک ہے
00:34:31باہر باہر ٹھنڈ چلو اندر چلتے ہیں
00:34:36ٹھنڈ لگ رہی ہے چلو
00:34:38کتنا اندھیرہ ہے
00:35:11میری جان
00:35:12تم نے مجھے کیوں بلایا ہے اس وقت یہاں
00:35:14آہاں خوش شام دید
00:35:16شکریہ
00:35:16میں نے ہمارے لیے آج شام کا دینر تیار کیا ہے
00:35:20صرف ہم دونوں کے لیے
00:35:23بہت اچھا سوچا تم نے
00:35:25بہت شکریہ تمہارا چچک
00:35:27بلکہ میں نے تمہاری فیورٹ ڈشز بنائی ہیں
00:35:30اور تمہارا فیورٹ سوپ بھی بنایا ہے
00:35:32سب کچھ تمہارے لیے ہے
00:35:36چکر دیکھو
00:36:01چچکی یہ سب کچھ مزیدار لگ رہے
00:36:03تم نے میری لیے اتنی زہمت کی
00:36:05ایسے کوئی بات نہیں
00:36:06امید کرتی ہوں کہ تمہیں پسند آئے گا
00:36:09چلو بیٹھو کھاؤ نا
00:36:12ٹھیک ہے
00:36:22چکر بتاؤ مجھے
00:36:23کہ کیسا بنایا ہے میں نے
00:36:25مجھے یقین ہے کہ مزے کئی ہوگا
00:36:27یعنی
00:36:30خوشبو سے ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
00:36:32کہ یہ سب کتنا ڈیلیشیس ہوگا
00:36:34تو چلو ٹیسٹ کرو
00:36:36دیکھو کیسا بنایا ہے
00:36:37ٹھیک ہے
00:36:38ابھی کرتے ہیں
00:36:56جب تم مجھے اس طرح دیکھتے ہو
00:36:58تو مجھے بہت عجیب لگتا ہے
00:37:00میں تو ہمیشہ ہی ایسے دیکھتا ہوں تمہیں
00:37:03تم اتنی خوبصورت جو ہے میری جان
00:37:06اپنی نظر ہٹا ہی نہیں سکتا میں
00:37:09بہت پیار کرتا ہوں میں تم سے
00:37:11میں بھی تم سے بہت پیار کرتی ہوں حبیبی
00:37:15حبیبتی
00:37:21تم میرا سب کچھ ہو چچک
00:37:22میری رات میرا دن
00:37:25میرا آج میرا کل
00:37:28میرا پورا جہان ہو تم
00:37:37اور تم بھی میری
00:37:48اچھا چلو کھانا کھاؤ
00:37:49ہاں
00:37:49ٹھنڈا ہو جائے گا
00:37:50ٹھیک ہے
00:38:03سب کچھ اتنا ڈیلیشیس کیسے بنا لیتی ہو تم
00:38:06اچھا سلاب بھی تو کھاؤ نا
00:38:08ہاں ہاں ابھی کھاتا ہوں
00:38:09بلکل
00:38:10سب کچھ کھاؤں گا میں
00:38:11سب تمہارے لیے بنایا ہے
00:38:12پیگ بھر کے کھاؤ
00:38:28آجا
00:38:31اوف
00:38:32تم نے فیوز باکس چیک کیا
00:38:33کوئی پرابلم ہو گئی ہے کیا
00:38:36ہاں چیک کیا میں نے
00:38:38فیوز ٹھیک ہے لائٹ اس کی وجہ سے نہیں گئی ہے
00:38:40شاید کوئی اور وجہ ہوگی لائٹ جانے کے
00:38:44امید ہے کہ جلدی واپس آ جائے گی
00:38:47ہاں
00:38:47امید تو یہی ہے کہ لائٹ جلدی آ جائے گی
00:38:50اور موسم دیکھ کر لگتا ہے کہ بارش ہونے والی ہے
00:38:53ہوا بھی دیش چل رہی ہے باہر
00:38:57تم
00:39:04کہیں کسی شیڈو سے تو نہیں ڈر گئی تھی
00:39:12ہم دونوں نے کبھی شیڈو پپٹس نہیں کھیلا
00:39:14ہاں کبھی نہیں کھیلا
00:39:16کھیلنا چاہوگی
00:39:19چلو
00:39:27موسیقی
00:39:57موسیقی
00:40:12موسیقی
00:40:39موسیقی
00:40:49موسیقی
00:40:54موسیقی
00:40:57موسیقی
00:40:58موسیقی
00:40:59موسیقی
00:41:09موسیقی
00:41:39موسیقی
00:41:53موسیقی
00:42:23موسیقی
00:42:31موسیقی
00:42:44موسیقی
00:42:47موسیقی
00:42:48موسیقی
00:42:52موسیقی
00:43:00موسیقی
00:43:04موسیقی
00:43:07موسیقی
00:43:10دیکھ رہا ہوں کاش نہ دیکھتا
00:43:16میرے خیال میں یہ کافی نہیں ہوگا
00:43:17رکھو میں کچھ اور ڈھونڈ کر لاتا ہوں
00:43:19یہیں رکھنا تو
00:43:20آہاں دیکھو تمہیں مل جائے گا
00:43:25یہ رکھو وہاں
00:43:34بس دعا کرو کہ
00:43:35چھت ہمارے اوپر نہ گر جائے
00:43:39مجھے لگ رہا ہے یہ کافی نہیں ہوگا
00:43:41ہمیں اور بھی چیزیں لانی ہوگی
00:43:43تم باتھروم سے جا کر لے آؤ
00:43:45اور میں کچھن سے جو بھی برطن ملیں گے لے آتی ہوں
00:43:48آہ چلو
00:44:23میری تو کمر میں ترد ہوگی ہے
00:44:32میری تو کمر میں ترد ہوگی ہے
00:44:34آہ کیا رات تھی ہے نا
00:44:38رات نہیں نائٹ میر تھا
00:44:40برطن تو دیکھو ذرا
00:44:41ایسا لگتا ہے کہ کچھن میں کچھ بچا ہی نہیں ہوگا
00:44:45اگر ہم اس گھر میں رہنے والے ہیں
00:44:47تو ہمیں سب کچھ رینویڈ کرنا پڑے گا
00:44:51پہلے چھت
00:44:52بجلی کی وائرنگ اور پھر کچھن
00:44:59آہ خیر
00:45:02کیا
00:45:05میں سوچ رہی تھی کہ
00:45:07آہ ہم یہاں
00:45:12پرمننٹ رہنے کے بجائے
00:45:14اگر کبھی کبھی
00:45:16یہاں وزٹ کر لیا کریں تو بہتر ہوگا
00:45:21مطلب
00:45:24مطلب کیا
00:45:25مطلب میں نے کیا کہا تھا
00:45:31مطلب تم نے صحیح کہا تھا
00:45:33ٹھیک ہے
00:45:35ہاں صحیح کہا
00:45:36مان لیا کرو میری بات
00:45:38ہاں مان تو لی ہے
00:45:39اور اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر بات صحیح ہے
00:45:42ہاں شاہد
00:45:43ابھی تو تم نے مانا کہ میں نے صحیح کہا تھا
00:45:46زیادہ سمارٹ بننے کی کوشش مت کرو
00:45:48چپ ہو جاؤ بالکل اس وقت
00:45:51ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:45:52چپ ہو گیا
00:45:54چلو بہت باتیں کر لی ہیں ہم نے اٹھو اب
00:45:57اٹھ جاؤ میں ناشتہ تیار کرتی ہوں
00:45:59اور تم چل کر میری مدد کرو گے
00:46:02سارے برطن تو تم اٹھا کر یہیں لے آئے دھر آگے
00:46:04اب واپس کچن میں لے جائیے
00:46:06آتش صاحب
00:46:16اٹھ جاؤ
00:46:19باپس بھی جانا ہے ہمیں
00:46:21جلدی سے اٹھا کر انہیں لے کر آؤ
00:46:22برنا میں ناشتہ کیسے بناوں گی
00:46:34موسیقی
00:46:35موسیقی
00:46:35موسیقی
00:47:05موسیقی
00:47:09تم کہاں جا رہی ہو
00:47:11کیوں آپ کو نہیں پتا
00:47:12آپ نے ہی تو کہا تھا مجھے جانا ہے
00:47:17اس کا مطلب تم نے میری بات مان لی
00:47:20یقین کرو میری بات کا یہ بلکل صحیح فیصل ہے
00:47:22تم بلکل ریٹریٹ نہیں کرو گی
00:47:26یہی امید ہے
00:47:29اپنا گھر چھوڑنا آسان نہیں ہوتا
00:47:31وہ بھی ایسا گھر جہاں پر آپ کی محبت بستی ہو
00:47:33بیٹا کوئی کسی کو نہیں چھوڑ رہا
00:47:37یہ تو بس ایک وقت ہی دوری ہے
00:47:41ہم جلدی پھر سے ملیں گے
00:47:44آپ کی یہ باتیں مجھ پر اثر نہیں کرنے والی امی
00:47:49ویسے بھی میں آپ کے لیے بوچھ تھی اور اب بھی ہوں
00:47:51اس لیے میں یہاں سے چلی جاؤں تو بہتر ہے
00:47:53خدا کے لیے ایمت کہو آسلی
00:47:55میں تو تمہیں دنیا کی ہر شے اور ہر انسان سے زیادہ محبت کرتی ہوں
00:48:02یقین کرو میری بات کا
00:48:04جلد ہی یہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
00:48:23میں جا رہی ہوں جمال
00:48:25کیونکہ کوئی مجھے پیار نہیں کرتا
00:48:27کوئی مجھے نہیں چاہتا
00:48:30خوشی سے جاؤ
00:48:33بس یہ ہی کہنا چاہوگے تم مجھے
00:48:40تو اس کا مطلب تم بھی مجھے نہیں چاہتے
00:48:42بہت بری ہو چکی ہوں نا میں
00:48:48مجھے ذرا ایک ضروری کام یاد آ گیا ہے بھی
00:48:52اور فچاروں بھی
00:49:00خودگرز مطلب یہ انسان
00:49:01بہت جلد میں واپس آؤں گی
00:49:04اور اس پورے گھر سے
00:49:05ان ساری تکلیفوں کا بدلہ لوں گی
00:49:07جو مجھے پل پل ملی
00:49:35مجھے پل ملی
00:49:46تم یہاں کیا کرنے آئے ہو
00:49:49میں آپ سے ملنے آیا ہوں
00:49:51تمہاری حمد کیسی ہوئی
00:49:53جب میں نے تمہارے بھارے میں جانا تھا
00:49:55تم سے ایک محبت سی ہو گئی تھی
00:49:57فکر کرتا تھا تمہاری
00:50:00میں نے سوچا کہ میرا بیٹا واپس آ گیا ہے
00:50:03اور ہر چیز میں میرا ساتھ دے گا
00:50:06بدلہ لے گا
00:50:08مگر تم نے کیا کیا
00:50:10دھوکا دیا مجھے براہ
00:50:14آپ نے اپنا بیٹا سمجھ کر
00:50:16میری فکر کبھی نہیں کی
00:50:18آتش نے مجھے بتایا تھا
00:50:20کہ آپ مجھے یوز کرنے کی کوشش کریں گے
00:50:22اور وہ بلکل صحیح تھا
00:50:25مجھے آپ کو یقین دلانا تھا
00:50:26کہ میں آتش کے لیے جال بچھاؤں گا
00:50:28میں نے جورجیہ شپمنٹ کا استعمال کیا
00:50:33آتش کو اس بارے میں میں نے سب بتا دیا تھا
00:50:37میرا ارادہ اسے جال میں پھسانے کا بلکل نہیں تھا
00:50:40تم نے بہت غلط کیا ہے میرے ساتھ براہ
00:50:43تمہیں ہر حال میں اس کی قیمت چکانی ہوگی مجھے
00:50:47میں نے پہلے بھی آپ سے امید رکھی تھی
00:50:49تھوڑی دیر کے لیے ہی صحیح لیکن رکھی تھی
00:50:51کہ شاید میں اس باپ کے ساتھ رشتہ بنا سکوں
00:50:54جسے میں سالوں سے چاہ رہا تھا
00:51:00لیکن مجھے جلدی سمجھ آ گیا تھا
00:51:01کہ آپ اس کے قابل نہیں ہیں
00:51:03کیونکہ آپ مجھے اپنا بیٹا کبھی نہیں سمجھیں گے
00:51:12سب سے زیادہ سیلفش ہو تم
00:51:14تمہیں اپنے فائدے کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آتا ہے
00:51:18تم کسی کو بھی اپنے سیوہ پیار نہیں کر سکتے
00:51:22تمہارے سینے میں دل کے بجائے پتھر ہے حیدر
00:51:25تم کبھی پیار نہیں کر سکتے
00:51:28تم صرف اور صرف دشمنی
00:51:30دھوکہ اور نفرت کر سکتے ہو
00:51:36تم میرے پاس میری فکر کرنے کی وجہ سے نہیں آئے تھے
00:51:40تمہارا مقصد مجھے یوز کرنا تھا
00:51:43ہاں یہی تھا میرا مقصد
00:51:45آدش اور مجھ میں زیادہ فرق نہیں
00:51:47اس میں بھی بدلے کے آنکھ ہے جو کبھی مجھنے والی نہیں
00:51:50وہ تمہارا بھی فائدہ اٹھا رہا ہے
00:51:54استعمال کر رہا ہے تو
00:51:55یاد رمیلہ میں سب سے بدلہ لینے ہوں گا
00:52:11موسیقی
00:52:12موسیقی
00:52:13اپنی
00:52:14اپنی
00:52:19موسیقی
00:52:21موسیقی
00:52:21موسیقی
00:52:41یہ تمہارے لئے ہے
00:52:47تو آخر کار تم لے آئی
00:52:49آہاں بالکل
00:52:50تم نے بتایا تھا نا تمہیں پسند ہے
00:52:53شکریہ
00:52:53تم نے میرے لئے سوچا
00:52:55اور تم چاکلیٹ لائے ہو میرے لئے
00:52:58اسٹرابری فلیور ہے
00:53:00تم نے کہا تھا کہ پسند ہے تمہیں
00:53:02تھانک یو سو مچ
00:53:03میں ایکسپیکٹ نہیں کر رہی تھی
00:53:16یہ تو بالکل
00:53:18میری پسند کے مطابق ہے
00:53:19تو پھر انجوائے کرو
00:53:21شکریہ
00:53:27چلے اب ہم چلتے ہیں
00:53:28سفر بخیرو بٹاو میری دعا ہے کہ تمہارے بابا جلدی ٹھیک ہو جائے
00:53:32شکریہ بنا صاحبہ
00:53:34سالے صاحب خیال رکھنا
00:53:44جاؤ میرے بھائی
00:53:45لیکن زیادہ دیر وہاں مت رکنا
00:53:47جلدی واپس آنے کی کوشش کرنا ٹھیک ہے
00:53:50ٹھیک ہے
00:53:50اگر میں جلدی واپس نہ آؤں تو کیا ہوگا
00:53:53تمہیں یاد آئی گی میری جانتا ہوں
00:53:55جانتا ہوں میں
00:54:01ہم
00:54:13الویتہ میری جان
00:54:16تمہارا سفر اچھا گزرے
00:54:33موسیقی
00:54:51چچے خداس مت ہو تم
00:54:54جانتی ہونا میں کچھ دن کے لیے جا رہا ہوں
00:54:56ہمیشہ کے لیے نہیں
00:54:58جلدی واپس آ جاؤں گا میں
00:55:00انشاءاللہ
00:55:02بس وہاں جا کر اپنا خیال رکھنا ٹھیک ہے
00:55:04میں بہت یاد کروں گا تمہیں
00:55:44موسیقی
00:55:56کہاں جا رہے ہو ملک
00:56:03میں نے تھوڑی ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ کچھ اچھا نہیں چل رہا تمہارے ملک کا موس
00:56:18ملک
00:56:19اگر ہم ابھی نہیں نکلے تو ہماری فلائٹ میس ہو جائے گی
00:56:22لیکن مجھے لگتا ہے ریکارڈنگ سننے کے بعد ملک فلائٹ میس کرنا چاہے گا
00:56:28لیکن آپ پکر مد کر آپ خیرے سے پہنچ جائیں گی
00:56:31کونسی ریکارڈنگ
00:56:39ہیلو
00:56:40وہ جچک کو چاہتا ہے
00:56:43اسے اور کچھ نہیں چاہیے
00:56:45بس جچک چاہیے
00:56:49فکر مت کرو
00:56:50میں اسے ساتھ لاؤں گی
00:57:20امی میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ آپ ایسا بھی کر سکتی ہیں
00:57:24آپ نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا دکھ دیا ہے ایسا کر کے
00:57:28کیسے کوئی ماں اپنے بچے سے اتنا بڑا جھوٹ بول سکتی ہے امی
00:57:35ملک میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا
00:57:42میں صرف تمہیں بچانا چاہتی تھی یہ شادی کرنا تمہاری زندگی
00:57:48کی سب سے بڑی غلطی ہوتی غلطی
00:57:58چچک سے شادی زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ ہے
00:58:11اے بس کرو یہ سب کیا ہو رہا ہے کوئی ہمیں بتائے کیا ہو رہا ہے
00:58:16تاکہ ہم بھی سمجھ سکے یہ تو صاف ظاہرے کے آئیسا صاحبہ کچھ کر رہی
00:58:21تھی اور انہوں نے جو کچھ بھی کہا ہمیں بھی بتاؤ تاکہ ہم بھی سمجھ سکے
00:58:31بابا کی طبیعت خراب نہیں تھی
00:58:44انہوں نے مجھ سے جھوٹ بولا تاکہ میں ان کے ساتھ مصر چلوں
00:58:52مطلب بابا بیمار نہیں تھے
00:58:57اور جب میں نے ان کا جھوٹ پکڑا تو انہوں نے موہ بن رکھنے کے لیے مجھے پیسے بھی آفر
00:59:00کیے
00:59:04کیا کہہ رہی ہو یہ
00:59:07ہاں
00:59:14آپ نے ایسا بھی کیا
00:59:23کیا میں کچھ کہوں
00:59:26آپ جلدی چلے جائیں
00:59:27فلائٹ میں سو جائے گے آپ کی
00:59:29جائیے
00:59:32امی
00:59:34چلے جائیں
00:59:48تمہارا بہت شکریہ
01:00:02اگر آج تم نہیں ہوتی تو ملک کب کا جا چکا ہوتا
01:00:05تم نے ہمیں شادی کا سب سے بڑا تحفہ دیا ہے
01:00:14میں جانتا تھا
01:00:16کہ تم دونوں اچھے دوست بنو گے
01:00:22شاہباش زہرہ شاہباش
01:00:24اس دفعہ
01:00:25تم نے اپنی سچائی ہم سب کے سامنے ثابت کر دی
01:00:31مجھے فخر ہے تم پر بیٹی
01:00:36چلو بھی ٹھیک ہے ایک مسافر اپنے راستے پر ہوگا
01:00:39اور باقی سب اندر
01:00:40چلو بچوں اندر آو
01:00:43ملک
01:01:07آپ کا سفر اچھا گزرے آئیشہ صاحبہ
01:01:35کچھ بھولی تو نہیں نا تم
01:01:37رکو
01:01:39میرا چارجر شاید ساکٹ میں ہی رہ گیا تھا
01:01:41میں بھی لیا دیوں
01:01:43اور بھی سب دیکھ لینا
01:01:44ٹھیک ہے
01:02:01سب لے لیا
01:02:04میں شال بھول گئی ہوں
01:02:08مجھے لگتا ہے کہ ہمیں نکلنا چاہیے
01:02:15چلو چلو
01:02:17چلو
01:02:27چلو
01:02:29چلو
01:02:44لئیے لئے اس
01:03:26موسیقی
01:03:57موسیقی
01:04:11موسیقی
01:04:12موسیقی
01:04:21موسیقی
01:04:23موسیقی
01:04:24موسیقی
01:04:28موسیقی
01:05:06موسیقی
01:05:08موسیقی
01:05:18موسیقی
01:05:20موسیقی
01:05:30موسیقی
01:05:31موسیقی
01:05:41موسیقی
01:05:48موسیقی
01:05:55موسیقی
01:06:01موسیقی
01:06:02موسیقی
01:06:09موسیقی
01:06:25موسیقی
01:06:26موسیقی
01:06:35موسیقی
01:06:36موسیقی
01:06:36موسیقی
01:06:46موسیقی
01:06:48موسیقی
01:06:53موسیقی
01:06:54موسیقی
01:06:54موسیقی
01:06:55موسیقی
01:07:06موسیقی
01:07:07موسیقی
01:07:15موسیقی
01:07:16موسیقی
01:07:45موسیقی
01:07:56موسیقی
01:08:17موسیقی
Comments