00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کا نام لے کر
00:08جو بڑا مہربان
00:10نہایت رحم والا ہے
00:12الرحمن
00:16وہ جو نہایت مہربان ہے
00:19علم القرآن
00:25اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:28علق الانسان
00:34اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:37علمہ البیان
00:42اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:45الشمس والقمر بحسفان
00:53سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
01:01والنجم والشجر يسجدان
01:07اور بوٹیاں اور ترخت سجدہ کر رہے ہیں
01:14والسماء رفعها ووضع المیزان
01:21اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور میزان عدل قائم کر دی
01:34کہ اس میزان میں حد سے تجاوز نہ کرو
01:39وَأَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
01:52اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو
01:55اور تول کم مت کرو
01:58وَالْأَرْضَ وَضَعَذَانِ الْأَنَامِ
02:06اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
02:09اِذَا فَاكِذَتُ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
02:23اس میں میوے اور خجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتی ہیں
02:29وَالْحَبُّ ذُلْعَصِّ وَالْغَيْحَانِ
02:36اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
02:42فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِرِّبَانِ
02:55تو اے گروہِ جن و انس
02:57تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
03:01وَالَقَ الْإِنسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
03:15اسی نے انسان کو ٹھیک لے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
03:19وَخَدَقُ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارِ
03:35اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا
03:39فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
03:52تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
03:57رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
04:07وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
04:12فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
04:26تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
04:31مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
04:40اسی نے دو دریا روان کیے جو آپس میں ملتے ہیں
04:48بَيْنَهُمَا بَرْزَخُنْ لَا يَبْغِيَانِ
04:55مگر دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
05:00فَبِئَنِ آمَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
05:14تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
05:19يَخْرُجُ مِنْهُمَا النُّءُ وَالْمَرْجَانِ
05:29ان دونوں دھریاوں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
05:33وَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
05:46تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
05:51وَلَهُ الْجَوَارِ مُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
06:06اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
06:12وَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
06:25تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
06:38جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
06:43وَيَبْقَى عَجْبُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
06:54اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحبِ جلال و کرم ہے باقی رہے گی
07:01فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
07:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
07:21يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
07:29قُلْ لَيَوْنٍ هُوَ فِي شَأْنِ
07:35آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں
07:40وہ ہر روز کسی نہ کسی کام میں ہوتا ہے
07:44فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
07:58تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
08:02سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَا اشْتَقَلَانِ
08:12اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتی ہیں
08:18فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:30تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
08:35يا معشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض فانفذوا
09:01لا تنفذون الا بسلطان
09:11اے گروہِ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
09:18تو نکل جاؤ اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
09:27فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:36تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
09:41يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاغٌ مِّن نَارِ وَرُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ
10:00تم پر آگ کے شولے صاف اور دھوہ ملے چھوڑ دیے جائیں گے
10:06پھر تم ان کا مقابلہ نہ کر سکو گے
10:13فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:22تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
10:30فَإِذَنْ شَقْتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرُدَتَنْ كَدِّهَانِ
10:44پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہو جائے گا
10:49تو وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
10:52فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:04تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
11:11فَيَوْمَئِذِ اللَّهِ يُسْأَلُ عَن ذَنْبِهِ
11:28تو اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی
11:34اور نہ کسی جن سے
11:39فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:48تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
12:11گناہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے
12:14تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گے
12:19فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:31تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
12:35یہی جہنم ہے جسے گناہگار لوگ جھٹلاتے تھے
12:56يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَبِيمٍ آلَ
13:07وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
13:17فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:26تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
13:32وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
13:42اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے درا
13:46اس کے لیے دو باغ ہیں
13:52فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:02تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
14:13وَلَوَاتَ اَفْنَانِ
14:14ان دونوں میں بہت سی شاخے یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں
14:20فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
14:37فِيهِ مَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
14:45ان میں دو چشمیں بہ رہے ہیں
14:49فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
15:05فِيهِ مَا مِنْ كُلِّ فَاتِهَةٍ زَوْجَانِ
15:17ان میں سب میوے دو دو قسم کی ہیں
15:24فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:33تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
15:40اُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِ مُغَامٍ استغرق
15:51وَجَنَيْ جَنَّتَيْ لِبَانِ
15:59اہلِ جنت ایسے بچھونوں پر جن کے اسطر اطلس کے ہیں
16:04تکھیہ لگائے ہوئے ہوں گے
16:06اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیں
16:11فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
16:23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
16:27فِي إِنَّ قَاصِرَاتُ
16:33تَرْفِ لَمْ يَطُمِثُ
16:37هُمَّ إِنسٌ
16:41تَرْفِ لَمْ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
16:49ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں
16:52جن کو اہلِ جنت سے پہلے
16:54نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
16:57اور نہ کسی جن نے
17:03فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:11تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
17:21كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانِ
17:28گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
17:32فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:44تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
17:49هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
18:01نیکی کا بدلہ نیکی کی سوا کچھ نہیں ہے
18:09فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
18:23وَمِن دُونِهِ مَا جَنَّكَانِ
18:32اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
18:35فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:48تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:06مُدہَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:20فِي غِمَا عَيْنَانِ لَبَّا خَتَانِ
19:29ان میں دو چشمیں اُبَل رہے ہیں
19:32فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:43تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:49فِي قِمَا فَاقِذَتُ وَنَخْلُ وَرُلْمَانِ
20:01ان میں میوے اور خجوریں اور انار ہیں
20:07فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
20:16تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
20:21فِي قِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانِ
20:29ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتی ہیں
20:33فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
20:43تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
21:07فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
21:21لَمْ يَقْمِثُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
21:34ان کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
21:39اور نہ کسی جن نے
21:41فَبِئَنِ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:53تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
22:00مُتَّكِئِنَ عَنَا رَفْ فِرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِينِ حِسَانِ
22:14سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
22:19فَبِئَنِّ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
22:31تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
22:37تَبَاعَكَ اسْمُ عَبِّكَذِ الْجَلَانِ وَالْإِقْرَامِ
22:48اے نبی
22:49تمہارا پروردگار
22:51جو صاحبِ جلال و کرم ہے
22:53اس کا نام بڑا باورکت ہے
Comments