00:00ایک ایسے پیغمبر جن کا غسل، جنازہ اور دفن سب فرشتوں نے کیا
00:30تم کس چیز کی تلاش میں ہو؟
00:31بیٹوں نے جواب دیا ہمارے والد کی طبیعت ناساز ہے اور وہ جنت کے پھل کھانے کی خواہش رکھتے ہیں
00:37فرشتوں نے فرمایا تم واپس چلے جاؤ کیونکہ تمہارے والد کا وقت قریب آ چکا ہے
00:42پھر فرشتے آئے انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام کی روح قبض کی
00:46انہیں غسل دیا کفن پہنایا خوشبو لگائی
00:49آپ علیہ السلام کے لیے لحد یعنی بغلی قبر تیار کی
00:52پھر نماز جنازہ ادا کی اور قبر میں رکھ کر اوپر سے مٹی ڈال دی
00:56پھر فرشتوں نے فرمایا اے آدم کے بیٹو تمہارے لیے مردوں کو دفن کرنے کا یہی طریقہ ہے
01:02روایت میں آتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کو کوہ کرم میں جبل ابھی قبیس پر دفن کیا گیا
01:08اور یہ بھی روایت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کی کل عمر ایک ہزار سال تھی
01:13یہ تھی انسانیت کے پہلے انسان حضرت آدم علیہ السلام کی جدائی کی داستان
Comments