Skip to playerSkip to main content
#pakistani #travel #tourist #tourism #tour

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00جی اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ آج میں موجود ہوں جھیل سیف الملوک پہ
00:04تو آپ کو یہاں کے نظارے دکھاتا ہوں اور آپ ساتھ دیکھیں کہ یہاں پہ کچرے اور گندگی کی کیا
00:10حالت ہے
00:12یہ سیاہہ اس وقت محرم کے وقت آئے ہیں یہاں پہ اور بہت ہی زیادہ سیاہہ آئے ہیں یہ نہیں
00:17کہ
00:19پنجاب کے یا کسی ایک جگہ سے مخصوص علاقہ نہیں پورے پاکستان سے یہاں اس خوبصورتی کو لوگ دیکھنے آئے
00:25تھے
00:25لیکن آپ یہ جھیل کے کنارے دیکھیں یقین جانے گندگی کے ڈھیر ہیں یہ آپ دیکھیں کہ یہ بھی بیٹھیں
00:32چاچا صاحب بیٹھیں
00:33یہ بھی کھا پی کے ساتھ ساتھ یام وغیرہ یہ دیکھیں چھل کے ساتھ ہی پھینک دیں اس نے بھی
00:38ہر بندہ یہاں صفائی کی طرف بالکل نہیں گیا
00:42یہ جھیل جھیل ہی رہی ہے گھوڑے والے یہاں کی ان کی گندگی یہ یہاں دریس سے جھیل کے کنارے
00:48پہ یہاں پہلا کے کرواتے ہیں
00:50بس ہے انتظامیہ خاموش بیٹھی ہے منصیرہ کی انتظامیہ تو سمجھ لیں سوچ چکی ہے
00:56نہ تو یہاں پہ کوئی پولس والا ہے نہ کوئی صفائی والے ہیں جتنے ہوتل والے ہیں
01:02عوام بھی بیچ میں یہ نہیں کہ ہوتلوں والاں کا قصور ہے ہماری عوام جو ٹورس سے آتے ہیں وہ
01:07بھی اسی طرح کے ہیں
01:08ڈسٹ بینے لگائی ہوئی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ڈسٹ بینوں کے اندر کچرہ کوئی نہیں ڈالتا
01:14ہم لوگوں نے اپنی جتنی بھی نیچر خوبصورتی کی جو جگہ تھی ان لوگوں کو اس جگہ کو برباد کرنے
01:19کی ٹھان لی ہے
01:20کہ ہم لوگوں نے صفائی نہیں چھوڑنی اور اسی طرح بربادی رکھنی ہے
01:24تو یار جتنے بھی ہزارات سے آتے ہیں ان سب سے یہ گزارش ہے
01:28چلو جو تو جہل ہیں تو ان کی تو ایک الگ بات ہے انہوں نے اپنی جہلیت دکھانی ہے
01:34جو لوگ تھوڑے سے مچور ہیں اچھے ہیں وہ اس جگہ کو تھوڑا آتے ہیں
01:39تو کچرہ وغیرہ یہاں نہ پھیکا کریں صفائی والی جگہ پر رکھا کریں
01:43اب یہ ڈالے والا ہے اب دیکھیں کہ اوپر ایک جگہ ہے گاڑی کھڑی کرنے کی
01:47لیکن یہ بندہ بھی گاڑی نیچے لے کیا ہے اب یہ آپ کو دوسری سیٹ پر وہ بھی دکھاتا ہوں
01:51موٹر بائکیں یا ریوو کھڑے ہیں ساتھ میں
01:54اصل میں یہ دیکھیں کہ جگہ پارکنگ کی نہیں ہے پارکنگ کا ایک پوائنٹ
01:58بنایا ہے لیکن ہر بندے کی یہی خواہش ہوتی کہ ہم جھیل کے باز جا کے یہ
02:02دیکھیں گاڑیاں کھڑی کریں وہاں ویڈیوز بنائیں تو یہ بہت غلط بات ہے
02:06ایک جگہ بنائی ہے اس کو اسی جگہ پر پارک کریں یہ موٹر بائک والا بھی
02:10اب دیکھیں یہ کہتا ہے بھی میں نے بھی مطلب ہے کہ یہاں پہ فوٹو بنانے پترین
02:14یہاں فوٹو بنانے کا کتنا کا مزہ آئے گیا تو آنے والی حضرات
02:18یہاں پہ آئیں لیکن تھوڑا سا صفائی کا خود بھی خیال رکھیں
Comments
🎭 Drama Khazana🎭
Creator
Reel

Recommended