Skip to playerSkip to main content
دوستو، اس ویڈیو میں میں آپ کو اپنے Kuala Lumpur City Tour پر لے کر چل رہا ہوں، جہاں میں نے صرف RM60 میں Hop-On Hop-Off Bus کے ذریعے شہر کی مشہور جگہیں دیکھیں۔

اس سفر میں ہم KLCC، Merdeka Square، National Mosque، Chinatown اور دیگر اہم مقامات سے گزریں گے۔ ساتھ ہی میں اپنے ذاتی تجربات، سفر کے اخراجات اور ملائیشیا کے بارے میں دلچسپ معلومات بھی شیئر کر رہا ہوں۔

اگر آپ ملائیشیا گھومنے کا پلان بنا رہے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ضرور مفید ہوگی۔

📍 اگلی ویڈیو:
Genting Highlands – دنیا کی مشہور پہاڑی تفریحی منزل، Cable Car کا تجربہ، Skyway اور مزید دلچسپ حقائق۔

اگر ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Channel کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں تاکہ اگلی ویڈیو آپ تک فوراً پہنچ جائے۔

#Malaysia #KualaLumpur #CityTour #TravelVlog #ImranWanderlust #MalaysiaTravel #KLCC #HopOnHopOffBus #PakistaniTraveller #TravelUrdu

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:35ڈبل ڈیکر بس ہے
00:36اور اس کی خاص بات یہ تھی
00:38کہ آپ کسی بھی سٹاپ پر اتر سکتے ہیں
00:40اور بعد میں آنے والی اگلی بس پر اتر سکتے ہیں
00:42یعنی جلدی نہیں ہے
00:43اپنی مرضی سے گھومو
00:45چوبیس گھنڈے کا ٹکٹ ہوتا ہے
00:47اور آپ چاہیں تو
00:49کسی بھی سٹاپ پر اتر جائیں
00:51اور اس کے بعد پیچھے دوسرے آنے والی
00:53جو ہے بس
00:54اس پر آپ اپنا سفر کنٹینو کر لیں
00:57تو یہ ٹکٹ
00:58دو دن چل جاتا ہے
01:01اپنی مرضی ہے
01:02ایک ہی دن میں پورا گھومو
01:03میں تو ایک ہی دن میں صبح سے شام تک پورا گھوما تھا
01:06جیسے جیسے مختلف جہو کا
01:08وزٹ کیا تو
01:09احساس ہوا کہ کولورم پور صرف پیٹرولا سٹاور کا نام نہیں ہے
01:13یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں
01:14جدید عمارتیں تاریخ ثقافت
01:16اور فطرت سب اچساد نظر آتے ہیں
01:19ملاشیہ
01:21انیس سو ستاون میں ازاد ہوا ہے
01:22یعنی پاکستان سے دس سال بعد
01:24اس نے بہت کم وقت میں احران کن ترقی کی
01:26ایک خوبصورت مسلم ملک ہے
01:27جہاں مختلف نسلو اور مذائب کے لوگ آمن سے رہتے ہیں
01:31یہ گیٹ آف انڈیا ہے
01:34بس جہاں جہاں جسے سٹاپ پر
01:36ٹپتی تھی
01:37کچھ ٹوریز وہاں اتر جاتے تھے
01:40اور
01:40کچھ بیٹھے رہتے تھے
01:42تو ہم بیٹھے رہیے پاسر سینیہ
01:44سینٹرل مارکٹ
01:46پھر ہم مردکہ سکوائر کی طرف گئے
01:50یہ ملائشہ کی تاریخ کی اہم ترین جگہوں میں سے ایک ہے
01:54یہیں آزادی کا پرچم پہلی بار لے رہا گیا تھا
01:57یہ جگہ دیکھ کر احساس ہوتا ہے
01:58کہ ہر ملک کی
02:00اپنی ایک جدوجہد اور کہانی ہوتی ہے
02:04شہر کے کچھ علاقوں میں جیسے کہ یہ پارکیں
02:06بہت ہریالی اور سبزہ ہیں
02:08کیونکہ بارشیں بہت ہوتی ہیں
02:10تو مجھے یہ بات بہت پسند آئی
02:11کہ جدید عمارتوں کے باوجود شہر میں
02:13قدرتی خوبصورتی کو بھی
02:16جگہ دی گئی ہے
02:18گھمتے گھمتے ہم پہنچے
02:20نیشنل مسجد
02:21اس کی جدید اسلامی طرز تعمیر
02:23کافی منفرد لگی
02:25یہ صرف عبادت کی جگہ نہیں بلکہ ملائشہ کی
02:27اسلامی اشناق کی ایک علامت بھی ہے
02:30ملائشہ میں ایک اچھی بات یہ ہے
02:32کہ جدید اور موڈرنائز ہوتے ہوئے
02:36اسلام کی چھاپ نظر آتی ہے
02:37وہاں پہ
02:38اسلام بھی نظر آتا ہے
02:41انہوں نے جدید طرز زندگی کے ساتھ ساتھ
02:43اپنا ایک اسلامی تشخص
02:45برقرار رکھا ہوا ہے
02:48تو
02:50بہت اچھا لگا یہ دیکھ کے
02:51ملائشہ اسلامی زندگی
02:53ایک جدید ملک بھی ہے
02:55اور اسلامی کلچر اور اسلامی ثقافت بھی
02:57آپ کو اور جگہ نظر آتی ہے
02:59اور مجھے یہ ملائشہ کی یہ بات
03:01بہت اچھی لگی
03:04ملائشہ بیک وقت
03:05موڈرن اور اسلامی
03:07دونوں طرح سے آپ کو
03:09نظر آئے گا
03:11اور ملائشہ کے اندر اچھی بات یہ ہے
03:13کہ آپ کو حلال فود آسانی سے مل جاتا ہے
03:15اگر آپ نائٹ لائف کے شوقین ہیں
03:17تو آپ کو نائٹ لائف بھی جو ملتی ہے
03:20اور نائٹ لب بھی ہیں
03:22باہر ہیں
03:22سب کچھ ہے
03:26پارٹیز بغیرہ
03:27کہ میں چاہتے ہو
03:27آپ پارٹیز بغیرہ بھی کر سکتے ہیں
03:30دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ کولا لنپر کا مطلب کیا ہے؟
03:34کولا لنپر کا مطلب ہے
03:35کچھڑ والے دو دریاؤں کا سنگا
03:37یہ شہر کلانگ اور گمبہ دریاؤں کے ملاب پر آباد ہوا تھا
03:42اور آج یہی جگہ ملائشہ کا سب سے بڑا شہر اور معاشی مرکز ہے
03:45ملائشہ کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں تین بڑی ثقافتے ساتھ رہتی ہیں
03:51چائنیز ملائی اور انڈیا
03:53یہی وجہ ہے کہ یہاں ایک ہی شہر میں
03:56مذہد مندر اور چین چائنیز ٹیمپل
03:59ایک دوسرے کے قریب نظر آتے ہیں
04:02ملائشہ میں اسلام سرکاری مذہب ہے
04:04لیکن یہاں دوسرے مذہب کے ماننے والوں کو بھی
04:07اپنے مذہبی معاملات کی ازادی حاصل ہے
04:09یہی ثقافتی تمو اس ملک کی سب سے بڑی پیچان ہے
04:14آج کولا لنپر جدید نظر آتا ہے
04:16لیکن تقریباً ڈیر سو سال پہلے
04:18یہ صرف ٹن کی کانوں کے اردگیر آباد
04:21ایک چھوٹی سی بستی تھی
04:22اگر آپ یہاں پہلی بار کولا لنپر آئیں
04:25اور وقت کم ہو تو
04:26ہاپ آن ہاپ آف بس
04:27شہر کی مشہور جگہ دیکھنے کا ایک آسان طریقہ ہے
04:30کیونکہ ایک ہی ٹکٹ سے آپ مختلف مقامات
04:32پر اتر اور دوبارہ سوار ہو سکتے ہیں
04:35مجھے کولا لنپر کی ایک چیز اور بہت پسند آئی
04:37وہ یہاں کا ٹرانسپورٹ کا نظام
04:40پابلک ٹرانسپورٹ یہاں کافی منظم ہے
04:42ایم آر ٹی
04:43ایل آر ٹی
04:44مونو ریل
04:44یہ ٹرین کی سرویزز ہیں نا
04:46اور اس کے علاوہ بسیں
04:48یہ سب ملکر شہر میں سفر کو کافی آسان بنا دیتی ہیں
04:53اور یہاں کے کھانے
04:54اگر آپ ملائشیں آئے تو صرف ایک ہی قسم کے کھانے نہیں ملیں گے
04:57ملائی
04:57چائنیز
04:58انڈیان
04:58پاکستانی
04:59ویسٹرن
05:00اسٹرن
05:01عربی
05:02ہر طرح کے آپ کو کھانے مل جائیں گے
05:04اب تو یہاں پہ ٹرکش فوڈ بھی نظر آتی ہے
05:06عربی کے ریسٹرنٹ بھی ہیں
05:08تو
05:10مختلف قسم کے آپ کو کھانے جو ہے وہ یہاں پہ
05:14کھانے کو مل جائیں گے
05:15اور حلال فوڈ تو
05:16ایزی لی آپ کو اور جگہ آویلیبل ہے
05:19تو دوستو یہ تھا میرا ایک دن کا سیٹری ٹور
05:22یہ میرے لیے ایک صرف
05:24تصویریں لینے کا موقع نہیں تھا
05:25بلکہ
05:25اس نے مجھے یہ احساس دلایا
05:27کہ کسی بھی شہر کو صرف اس کی مشہور عمارتوں سے نہیں
05:30بلکہ اس کی تاریخ ثقافت اور لوگوں سے پچھانا جاتا ہے
05:35اور پھر میرا جنسٹری ٹور ختم ہو
05:37اور واپس میں بوکی بنتان پوچھ گیا
05:39اور میرا ہوسٹل
05:41میں بوکی بنتان پہ یہ میک ڈونل کے ساتھ ہی تھا
05:43ٹریول لوج
05:45تو اور ہی میں جا رہا ہوں ہوسٹل
05:47اور کل کا میرا ٹور ہے
05:48کینٹنگ ہائی لینڈ کا
05:51دوستو میرا نام ہے عمران
05:53اور آپ دیکھ رہے ہیں عمران منڈرلسٹ
05:55اگر آپ کو کسی بھی قسم کی محلومات
05:57چاہیئے ہو یا کوئی سوال ہو
05:59تو مجھے کمنٹ کر سکتا ہے
06:01آپ کو انشاءالکہ جوال دوں گا
06:06اور اگر سبسکرائب کر لیں گے
06:08تو پھر ملاقات ہو جائے گے
Comments

Recommended