Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Supperactivities

How to make channel on Dailymotion

Category

😹
Fun
Transcript
00:009-10 محرم کے روزے کے بارے میں تفصیل بتائیں
00:03روزہ دو دن کا مصنون ہے
00:06نفل ہے
00:069-10 کا روزہ
00:08یا پھر 10-11 کا روزہ
00:09نہیں 9-10 کا ہے
00:12اور یہ مصنون ہے
00:14ایسے نفلی روزہ شمار ہوگا
00:16لیکن چونکہ حضور جب مدینہ تفصیل لائے
00:18تو مدینہ کے یہودی جو ہیں
00:21یہ 10 محرم کا روزہ رکھتے تھے
00:23حضور نے پوچھا کہ یہ کیوں رکھتے ہیں آپ روزہ
00:25تو نے کہا کہ اس تاریخ کو ہمیں
00:29جو آل فرعون سے ان سے نجات ملی تھی
00:32اور فرعون غرق ہوا تھا
00:33اور ہم آزاد ہوئے تھے
00:35حضور نے فرمایا کہ
00:36موسیٰ پر تو ہمارا حق تم سے زیادہ ہے
00:39ہم موسیٰ کو مانتے ہیں
00:40وہی طرح مانتے ہیں
00:42لہذا حضور نے اپنے صحابہ کو بھی حکم دیا
00:44کہ تو روزہ رکھو
00:45حالانکہ ابھی رمضان کا روزہ بھی فرض نہیں ہوا تھا
00:48تو یہ اس فرق کہا ہے جو اس لیے
00:50روزہ دو دن کا
00:51کہ ہم وہ یہود سے
00:53اپنے معاملے کو علیدہ کرنے کے لیے
00:55یہ کہ وہ ایک دن کا رکھتے ہیں
00:57ہم دو دن کا رکھتے ہیں
Comments