00:02ڈھونڈ رہے ہیں جو دیکھنے میں بھی کمال ہو اور طاقت میں بھی بے مثال
00:06چنگان کی نئی ہوا نئی ایسا پاکستان کے روڈ پر سب کو حیران کرنے کے لیے آ گئی ہے
00:11یہ صرف گاڑی نہیں بلکہ ٹیکنولوجی کا ایک شاہکار ہے جو کہ آپ کے سفر کو بدل دے گا
00:25اس کے اندر ہے چنگان کا ایوارڈ یافتہ 1.5 لیٹر بلو ویل ٹربو انجن جو اسے دیتا ہے
00:32185 ہاس پاور کی زبردستہ اور ساتھ میں سیون سپیڈ ڈیول کلچ ٹرانسمیشن جو اسے نہ صرف تیز بناتا ہے
00:40بلکہ فیول بھی بچاتا ہے
00:41اس کا ملٹی لنک انڈیپینڈنڈ سسپینشن اسے پاکستانی ٹوٹے پوٹے راستوں پر بھی آرام دے بناتا ہے
00:49اب چلتے ہیں اس کے انٹیریئر میں جہاں 12.8 انچ کی بڑی سکرین اور سمارٹ وائز اسسٹ آپ کے
00:57ہر حکم کا منتظر ہے
00:59اس کا 540 ڈگری پینورامی کیمرہ سسٹم پارکنگ ہو یا تنگ گلیاں آپ کو ہر طرف کا واضح ویو دیتا
01:09ہے
01:09اور اگر بات کریں سیفٹی کی تو اس میں موجود ائر بیکز اور آٹومیٹک بریک سسٹم آپ کو ہر سفر
01:17پر ایک محفوظ احساس دیتے ہیں
01:20یہ گاڑی خود بھی خطرے کو پہچان لیتی ہے اور آپ کو حادثے سے بچانے میں مدد کرتی ہے
01:27تو دوستو یہ تھا میرا ایک مقتصر سا اوورویو چنگان یو آن ای ایس کے بارے میں
01:33اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں اس گاڑی کے ہر فیچر کا مکمل اور تفصیلی تجزیہ کروں
01:40تو اس ویڈیو میں اپنا پیار دکھائیں اور کومنٹ میں بتائیں کہ آپ اگلی ویڈیو میں کیا دیکھنا چاہتے ہیں
01:46انشاءاللہ جلد ہی اس کے کسی اور پہلو پر تفصیلی ویڈیو لے کر آؤں گا
01:51تب تک کے لئے اپنا بہت خیال رکھیں
01:54اللہ حافظ
Comments