#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous
Category
😹
FunTranscript
00:23موسیقی
00:30ہماری ڈو کے اندر جان ہے مٹھے گانوں میں
00:36دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
00:42لہوری گیٹ لہوری گیٹ لہوری گیٹ
00:47ہم ہر دل کو بہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
00:52ہم پیار کی خسل کو بہتے ہیں اور غصہ کھاپی جاتے ہیں
01:05لہوری گیٹ لہوری گیٹ لہوری گیٹ
01:09لہوری گیٹ
01:20اے کوکی پوتر
01:26اور یار اتنے دن ہو گیا تو کھاڑے میں نہیں آیا
01:29اگر اتنی چھوٹیاں کرے گا تو پیلوانی میں اوپر کیسے جائے گا
01:33استاد جی ہاں جی جس بلا کو آپ نے میرے سامنے دنگل میں ڈال دیا تھا
01:39ہاں
01:40اگر ایسی بلا دوبارہ میرے سامنے آ گئی تو میں پیلوانی میں تو اوپر نہیں جاؤں گا
01:45ویسے کہہ دن اوپر نکل لوں گا
01:47آئی یار میری بات سنکو کی پیلوانی میں چھوٹے چھوٹے تو لگتی رہتی ہیں
01:52شکر کر کوئی اندرونی چھوٹ نہیں لگ گئی تو میں
01:56استاد جی یہ اندرونی چھوٹیں خطرناک ہوتی ہیں
02:00باہر کی چھوٹوں کا تو علاج ہو سکتا ہے
02:03لیکن اندر کی چھوٹیں مثلاً تیرے گردے پہ چھوٹ لگ جائے
02:07اور تیرے میدے پہ چھوٹ لگ جائے
02:10یا خاص کر تیرے دل پہ چھوٹ لگ جائے
02:13تو بس سمجھ لیں استاد جی
02:16آپ کے پتھے دل پہ چھوٹ لگی ہے
02:19بیو طوفا
02:21تو نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا
02:23میں تمہیں کسی دل کے سپیشلسٹ کے پاس لے گی جاتا
02:27دل کا ڈاکٹر اس چھوٹ کا کیا علاج کرے گا استاد جی
02:30مانا کہ تمہاری شکل بکری سے بہت ملتی ہے
02:34لیکن اس کا علاج انسانوں کے ڈاکٹر کے پاس ہے
02:37ڈنگر ڈاکٹر کے پاس نہیں ہے
02:39استاد جی میری بات سمجھنے کی کوشش کریں
02:42ڈاکٹر اس چھوٹ کا کیا کر لے گا
02:45اچھاڈی یار
02:46وہ تیرے دل کی جی جی سی کرے گا
02:49ٹوٹی لگا کے دیکھے گا کہ دل میں کہاں مسئلہ ہے
02:53دن رات کی خوراک نے آپ کے مت مار دی ہے استاد جی
02:57آپ میری بات سمجھ کیوں نہیں رہے
02:59اچھاڈی یار
03:00تو مجھے بیوکو سمجھتا ہے
03:02اور میرے اپنے پراغی نالیاں بند ہو گئی تھی
03:05تو کسی کو بلوا کے کھلوا لیتے ہیں استاد جی
03:07بیوکو یہ دل کی نالیاں کو
03:09گلی کی نالیاں نہیں ہیں
03:11ہر بندہ وانس ڈال کے اس کو ساف کر دے
03:13تو پھر کیسے کھلی ہوں استاد جی
03:15اے ڈاکٹر دل کا بائی بائی پاس کرتا ہے
03:18پھر کھلتی ہیں نالیاں
03:20مگر میرے دل کو پاس فیل کی ضرورت نہیں ہے استاد جی
03:24یہ معاملہ ذرا مختلف ہے
03:26اور تمہارا معاملہ تو انسانوں سے مختلف ہی ہوگا نا
03:29لیکن پھر بھی میرا مشہور ہے بلو
03:32کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھا لے
03:34وہ نہ وہ کسی دن سیڑھی ہیں اترتے ہوئے
03:36موں پرنے گر پڑے تو بھی
03:38استاد جی آپ شروع سے بے وکوف ہیں
03:41یا پہلوان ہونے کے بعد ہوئے ہیں
03:42اے پہلوان بڑا سیانہ ہوتا ہے
03:45ورنہ کشتی میں دھا کیسے مارے
03:47بس پہلوان جی
03:49آپ کو تو کشتی کے دھاو پیچی آتے ہیں
03:52اچھا ڈی آر آج تو بڑی پٹھی پٹھی باتیں کر رہے ہیں
03:56دل کی چوٹ
03:56علاج کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں ہے
04:00نہیں نہیں نہیں
04:01کوئی یہ کسی
04:02لڑکی کا چکر تو نہیں ہے
04:04تو اور کیا استاد جی
04:06اتنی دیر سے میں کیا بھگواز کر رہا ہوں
04:09تیرا بھیڑا ترجہ
04:10اور تو گیا پہلوانی سے
04:12اب پہلوانی کوئی عام چیز نہیں ہے
04:15عشق سے مشکل تو نہیں ہے پہلوانی استاد جی
04:18عشق یہ صرف تمہاری طرف سے ہے
04:20یا دوسری طرف سے بھی ہے
04:21دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
04:24تو میں نہیں کہہ سکتا استاد جی
04:26مگر وہ میرے عشق میں پاگل ہے
04:29وہ جو تجھ سے عشق کر رہی ہے
04:31ظاہر ہے وہ پاگلی ہوگی
04:32نہیں استاد جی
04:33وہ بڑی اکلمند اور سیانی ہے
04:36اگر اکلمند اور سیانی ہے
04:38تو پھر اندھی ضرور ہوگی
04:40آپ مزاق کر رہے ہیں
04:42میں سیریس ہوں
04:43تجھے بھی عشق ہے
04:45اسے بھی عشق ہے
04:46تو پھر مسئلہ کیا ہے
04:48مسئلہ یہ ہے کہ وہ
04:49وہ کہہ رہی ہے کہ اپنے گھر والوں کو
04:51رشتہ لینے کے لیے بھیجو
04:52تو بھیج
04:53تیرے گھڑ والوں کے پاس کیا کڑایا نہیں ہے
04:56نہیں استاد جی یہ مسئلہ نہیں ہے
04:58مسئلہ یہ ہے
04:59کہ ان کا نحن بہت بڑا ہے
05:02تیرا کون سا چھوٹا ہے
05:03تیرے بھی چار ماہ میں آٹھ خالے ہیں
05:06نو ماسیاں
05:07تین پپھییاں
05:08پتہ نہیں کتنے کتنے لوگ ہیں یار
05:10آپ کے موں کی تعریف نہیں ہے استاد جی
05:12سو بے وکو کٹھے کریں
05:14تو وہ آپ کا ایک موں بنتا ہے
05:16چھاڑی یار
05:17تو استاد کی شان میں غصاقی کر رہا ہے
05:20استاد جی آپ میری بات نہیں سمجھ رہے ہیں
05:22ان کا جو گھرانہ ہے نا
05:24وہ بہت بڑا اور بہت انچا ہے
05:26تیرہ اپنا تین مندلہ مقام ہے
05:29اٹھتالی پاڑیوں میں چڑھ کے ہیں
05:30میرا ساتھ سے سا نہیں رہل رہا ہے یار
05:32استاد جی کہیں ایسا نہ ہو
05:34کہ میں آپ کو تیسری منزل سے دھکہ ہی دے دوں
05:36چھاڑی یار
05:37استاد جی
05:38اصل میں میں یہ بتانا چاہ رہا ہوں
05:40کہ وہ بہت امیر لوگ ہیں
05:42بڑے گھر کے لوگ ہیں
05:44اصل میں
05:45استاد جی میں ان کو بتانا نہیں چاہ رہا
05:48کہ میرے اببہ حلیم بیچتے ہیں
05:50حلیم بیچنے والا ہوں تو کیا ہوا
05:52سارے علاقے میں دھوم ہے
05:54کہ نوشہ میاں کی حلیم
05:56ساپ سترے اور خالص
05:58مسالوں میں تیار کی جاتی ہے
06:00اے میاں
06:01شکر ادا کرو
06:03کہ ہمارے اببہ نے تمہارے اببہ کی شرافت
06:06دیکھتے ہوئے
06:07ہمارا رشتہ تمہیں دے دیا
06:09ورنہ
06:11ورنہ
06:11ورنہ تمہارے لیے تو
06:13اخبر اعظم کے خاندان سے رشتہ آیا تھا
06:16شیخوں کا
06:17حلیم
06:19رشتے تو ہمارے لیے
06:20بڑے بڑے خاندانوں سے آئے تھے
06:22اچھا
06:23ذرا ان خاندانوں میں سے
06:25کسی ایک خاندان کا تعریف
06:27ہم سے بھی تو کروائی ہے
06:28ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے
06:30وہ کون سے شاہی خاندان تھے
06:32کیوں
06:33ببن چچا کے بیٹے کا رشتہ نہیں آیا تھا
06:37لڑکا ریلوے میں
06:38طاقتور نوکری کرتا تھا
06:40لالٹین ہلاتا تھا
06:42تو گاری چلتی تھی
06:44لالٹین ہلتی تھی تو گاری چلتی تھی
06:46یہ ببن میاں بھوئی ہے نا
06:48جن کے بارے میں چھٹن میاں کہتے تھے
06:49کہ ببن میاں کی دم جو چمکتی ہے رات کو
06:52سب دیکھ دیکھ اس کو بجاتے ہیں تالیاں
06:54انہی کی وجہ سے
06:55ٹرین کے دو ہاتھ سے ہوئے تھے
06:57ہاں تو مال گاڑیاں تھی
07:00جانی نقصان تو نہیں ہوا تھا نا
07:01لیکن موصوف کو جیل تو ہو گئی تھی نا
07:07اچھا وہ پولیس والے کا رشتہ نہیں آیا تھا ہمارے لیے
07:10وہ بھی تو ہمارے رشتے دار تھے
07:13یہ وہی پولیس والے ہیں نا
07:15جن کے اپنے گھر میں تین بار چوری ہوئی تھی
07:17بس بس چھپ رہیے
07:20اگر ہم آپ سے شادی نہ کرتے
07:22تو آج تک آپ شاید کمارے ہی رہتے
07:25کمارہ رہتا تو اچھا تھا
07:27کم از کم یہ توفے تو میری زندگی میں نہیں آتے
07:31ہاں اے میاں خدا کا شکر ادا کرو
07:34صاحب اولاد ہو
07:36خدا نے دو دو بیٹوں سے نوازا ہے
07:39ارے ان بیٹوں کی صورت میں ہی
07:41تو ہمیں کسی کیے کی سزا ملی ہے
07:43لاہوری گیٹ لاہوری گیٹ لاہوری گیٹ
08:02لاہوری گیٹ
08:05تمہارا کیا مطلب ہے لڑکی نے ڈادہ بدل لیا ہے
08:08بہرحال استاجی
08:09ایسے کاموں میں دھڑکا تو لگا ہی رہتا ہے
08:11ہاں جس طرح کی تمہاری شکل ہے نا
08:13ایسے لوگوں کو تو ہر وقت
08:14دھڑکا ہی لگا رہتا ہے
08:17چھاٹی یار
08:17میں دوبارہ ملاتا ہوں
08:19ملا
08:34ہلو
08:34ہلو
08:35میں ککی بول رہا ہوں
08:36کون ککی
08:37میری آواز نہیں پہچھا نہیں
08:39اوہ ککی
08:40تم نے سارا دن فون کیوں نہیں کیا
08:43خیر
08:44تم فون کرتے بھی تو میں فون اٹین نہ کر سکتی
08:46میں فلسفے کی کلاس لے کر
08:48بینٹنگ کی کلاس میں گئی
08:50اس کے بعد ڈانس کی کلاس لے کر گھر پہنچی ہوں
08:52اور تمہیں پتہ
08:53گھر آئی ہوں
08:54اور ابھی میوزک کی کلاس ہونی ہے
08:56جب ان ساری کلاسوں سے فارغ ہو جاؤ تو مجھے کال کرنا
08:59بہت ضروری بات کرنی ہے
09:01ککی
09:02میں نے کبھی کس سے کوئی غیر ضروری بات نہیں کی
09:05ہر بات کا کوئی مقصد ہوتا ہے
09:07جیسے پہاڑ
09:08دریا
09:09پھول
09:09چھرنے
09:10یہ سب چیزیں
09:11تم کس قدر خوبصورت ہو
09:14کتنی گہرائی کی باتیں کرتی ہو
09:16جو میری سمجھ میں نہیں آتی ہوں
09:19اپنے امی اببہ کو میرا سلام کہنا
09:22اہاں اپنے ان سے ملنے کے لیے آنا ہے
09:24کیوں
09:25تم نے میری امی اببہ سے ملنے کیوں آنا تھا
09:28کیا ان سے کئی کام ہے
09:29تم نے خود ہی تو کہا تھا
09:31کہ میں اپنی امی اببہ کو آپ کے گھر رشتے کے لیے لاؤں
09:34اچھا
09:35میں نے کہا تھا
09:37پھر ٹھیک ہے
09:38تم اپنے امی اببہ کو لے ہو میرے گھر
09:40دیکھو
09:41امی اور اببہ تو شاید بعد میں آئیں
09:43کیونکہ اببہ جو ہے
09:45وہ ہرن کا شکار کھلنے کا ہے
09:49اچھا
09:50چلو اببہ نہیں تو امی کو لے آو
09:52وہی منی ماما سے ملنے کی
09:53ہاں ہاں
09:54وہ امی انا میری
09:56وہ مامو سے ملنے کے لیے
09:59دو دن کے لیے انگلینڈ گئی ہوئی ہیں
10:01جب تمہاری ماما واپس آئے
10:03تو ان کو کہنا میرے لیے چوکلیٹس لے کر آنا
10:05اور دیکھو
10:06جب تمہاری ماما اور پاپا گھر واپس آ جائیں
10:08تو ہرن کا گوشت اور چوکلٹس لے کر
10:11میرے گھر آ جانا
10:11وہ دراصل وہ میرے چاچا ہے نا
10:14خانے خان جنگ بہادر خان
10:17وہ پراپٹی خریدنے کے لیے
10:19لہاو رائے میں ہیں
10:20اگر کہو تو میں ان کو
10:22اپنے ساتھ لے آؤں
10:24میری ماما کو پراپٹی کا تو ملکل پتہ نہیں
10:26اور ویسے بھی میری ماما پاپا
10:28پراپٹی کا کام تھوڑی کرتے ہیں
10:30نہیں وہ میں یہ کہہ رہا تھا کہ
10:32جب تمہارے امہ اببو میری چچا کو ملیں گے نا
10:35تو ان کو پتا چلے گا کہ ہمارا خاندان بھی کتنا بڑا ہے
10:38اوہ اب میں سمجھی
10:40تو تمہارے چچا کس پہ آنا چاہیں گے
10:42ڈینر پہ لنچ پہ
10:44یا سوپر پہ
10:45نہیں نہیں نہیں
10:46وہ اپنی گاڑی پہ آئیں گے
10:49تمہارے چچا کی گاڑی کتی بڑی ہے
10:51تم نے یقیناً جوک مارا ہے نا
10:53مجھے تمہارے جوک بہت پسند ہے
10:56تو پھر آج شام کی چائے
10:57ہم تمہارے گھر پہ پینے کے لیے آ جائیں
11:00مجھے کلاسے مس کرنی پڑیں گی
11:02لیکن خیر
11:04تم آجا نا
11:05اچھا ٹھیک ہے خدا حافظ
11:07اوکے اللہ حافظ
11:09مستاج جی آج شام کی چائے نا
11:12ہم ان کے گھر پییں گے
11:13شاڑی آرست
11:17پتر شمین
11:19دنیا پہ بہت بہت لوگ بے شرم ہیں
11:24ہاں پا جی
11:25وہ کس کو بے شرم کہہ رہے ہیں آپ
11:28اے پتر
11:29بشرم وہ ہوتا ہے
11:31جس کے سامنے کو بزرگ
11:35سکی چائے کو سرسر کر کے پی رہا ہو
11:37اور کوئی اس کے سامنے
11:39بند مکھڑ کو تربر کر کے کھا رہا ہو
11:42شمین
11:43اپنے والدیں محترم کو ذرا سمجھا لو
11:45ان کے سامنے کوئی بھی کھائی چیز نہ
11:47حضم نہیں ہوتی مجھے
11:50اببا جی
11:50خدا کا واسطہ ہے ہاں جھوڑتی ہوں آپ کے آگے
11:53کیوں جھگڑا کرتے رہتے ہیں آپ دونوں
11:55مجھے پہلے بتا دیتے ہیں میں آپ کے لئے بھی بند مکھڑ مگا لیتی
11:58دس بیٹا شمین
12:00اس کی کمائی کی کوئی چیز میں آج کے بعد نہیں کھاؤں گا
12:03میری کمائی کی چیز پی تو سکتے ہو نا
12:05اس لئے چائے شوڑ کر کے پی رہے ہیں
12:07سنا شمین کو تر
12:09اسی طرح بھی یہ میری بیستی کرتا آتا ہے
12:11اگر میرے شکردوں کو پتا
12:13چل جی اس پر کاتلانا حملے ہو جائے
12:15چل تیرے پاس پیسے آتا
12:17تو پھر مگوادیں مجھے پند مکھڑ
12:19اس کے پاس بھی میری دی ہوئے پیسے ہیں
12:22برنہ یہ کسی چینل پر خبریں نہیں پڑتی
12:24بہت شوک ہے
12:26تیری ان باتوں سے نا
12:27تیرے کسی کام میں برکت نہیں پڑتی
12:29شاہ باشے آپ کو تو ہالی ووڈ سے صدا آگیا ہے
12:34سنو رہی ہے
12:36بیٹا نصر فتح علی خان صاحب کے بعد
12:38اگر کسی کو صدا آیا نا
12:40تو مجھے آیا ہے مجھے
12:41اس کے باپ کو
12:42ہالی ووڈ سے آپ کو صدا ہے
12:44کبھی بھی نہیں ہو سکتا
12:46ہال بتا یہ ہو سکتا کہ آپ کو
12:47اوپر سے ضرور صدا آ سکتا ہے
12:50ہائے ہائے خدا کا خوف کریں
12:52کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
12:53بیٹا مولا مولا کر بیٹا
12:55اگر موں اچھا نہ نہ ہو
12:57تو بات اچھی کر لیتے ہیں
12:58اس گھر سے نا
12:59روزانہ بک بک اور چک چک کر کے نکلتے ہیں
13:01اور جھگڑے کی وجہ سے نا
13:03باہر نکل کے ہمارا کوئی کام بھی نہیں ہوتا
13:05جو بھی جا کے دھن بنا کے سناتے ہیں
13:07اگلے فوراں ڈجیکٹ کرتے ہیں
13:09پتر شمیم
13:10کس نے کیا خوب مسال دی ہے
13:13کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا
13:16خیار تو ہے آجا بڑی مسالے دے رہے ہیں
13:19پتر ہم اپنے کام کے پیر استاد لوگ ہیں
13:22مسالے کیوں نہ دیں
13:23اپنا پڑے لکھے بیکار صاحب
13:25آپ کو اردو پنجابی کی ساری مسالے یہاں دیں
13:28نا بیٹا
13:29تُو نے مجھے نلامگر میں بیج کر فریج جیتنا ہے
13:32نہیں نہیں نہیں
13:33میں ایک مسال بول گیا تھا
13:34پس ذرا وہ یاد کروا دیں مجھے
13:36اگر میں نے تجھے فوراں بتا دی
13:38تو کیا نام دوگے
13:40معافی مانگ کے
13:41ایک پورا بند مکھن آپ کو مل جائے گا
13:43بات اونچی بند مکھن تک
13:45چلے بتا ابھی جواب دیتا ہوں
13:48اچھا پھر یہ بتائیں
13:49کہ بہن کے گھر بھائی
13:51اور جواہی کے گھر سوسر کیا ہوتا ہے
13:53ہش
13:55کیسی نام راد مسال دے رہا ہے
13:56اور تُو رکھو اپنا بند مکھن اپنے پاس
13:58یا میں میوزک سکھانے جاتا ہوں
14:01وہاں تو کھانے پیڑے کی کوئی چیز کی کبھی نہیں
14:04مولا بارس ہے
14:05وہاں سے مل جائے گا
14:06اس لیے تو تین سال سے اسے کچھ سکھایا نہیں ہے
14:08کہ بانے سے کھانے تو مل رہے ہیں
14:10ایسا رہی ہے تبی
14:12چامری اس کی باتیں
14:13بات یہ ہے کوکی بیٹے
14:15جی استان جی
14:17ہاں
14:17اور میری بات سنویں
14:18اگر کھانے کی بات ہوتی نا
14:20تو میں تیرے ساتھ رشتے کیلئی چنا جاتا ہاں
14:22خالی چائے پر اتنا بڑا رشک میں نہیں لے سکتا
14:25استاد جی
14:27کس زمانے کی بات کر رہے ہیں آپ
14:29کھانے کی بات کر رہے ہیں آپ
14:31آج کل تو چائے کے ساتھ جو لوازمات ہوتے ہیں نا
14:35وہ کھانے سے زیادہ ہوتے ہیں
14:37تیرا کیا مطلب ہے چائے کے ساتھ نیاری ہوگی
14:39سری پائے ہوں گے
14:40اور پیڑوں والی لسی ہوگی
14:43خدا کے لئے استاد جی یہ کھانے کی لالت چھوڑیں
14:46یہ آپ کے پٹھے کی زندگی کا سوال ہے
14:48اوے میرے پٹھے
14:49اوے میرا دل میرے پٹھوں کی طرح کمزور ہے اوے
14:52استاد جی
14:53خدا کے لئے میرے ساتھ چل چلیں
14:56دیکھیں
14:57ساری زندگی میں آپ کا احسان نہیں بھولوں گا
15:00بس آپ ایک دفعہ میرے چچا بن کے وہاں چلے جائیں
15:03اوے بے وکوف
15:04اگر رشتے کے لئے لے کے جانے نا
15:06تو کسی طرح اپنے اببا کو راضی کر لے
15:13چیک تو کر لیں
15:14چلو ٹھیک ہے
15:15جو قسمت کو منظور
15:17چلو چلیں
15:18نہیں نہیں
15:19اس طرح دھوتی کرتے میں نہیں جانا
15:21پھر
15:21ہم دونوں پینٹ اور کمیز پینڈ کے جائیں گے
15:24اوہ چھاڑی یار
15:25استاد جی اس طرح روب ہوتا ہے
15:26نہیں میں پینٹ کمیز پینڈ کے چلی نہیں سکتا
15:29اگر میں چل بھی پڑا
15:30تو پھر میں بیٹھ ہی نہیں سکتا
15:32یہ آپ کو پچھوڑ دیں استاد جی
15:33میں آپ کو چڑا بھی لوں گا
15:36اور وہاں جا کے بٹھا بھی لوں گا
15:37میرے ساتھ ایک دعا ہو چکا ہے
15:39تو لے کے گیا
15:40نہ چلایا
15:41نہ بٹھایا
15:42میں کھڑا رہا
15:43تم نے سارا کھایا
15:45چھاڑی یار
15:46چھاڑی
15:47اہاں
15:48لہوری گیٹ
15:49لہوری گیٹ
15:50لہوری گیٹ
15:59لہوری گیٹ
16:05شیاب اشید
16:06برپ لینے جا رہے ہیں
16:08ہاں
16:08تیرے چاروں طرف لگانے کے لئے
16:10اپنے گلاس کے لئے ملتی نہیں ہے
16:12میرے چاروں طرف لگاؤ گے
16:13اے شمیم پترے
16:15اے شمیم پترے
16:17جی ابا جی
16:18پتر
16:20کل میں ٹی وی پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا
16:22جس میں ڈاکٹر
16:23پیدل چلنے کے نقصانات بتا رہا تھا
16:26لو سن لو بات
16:27دنیا کہا ڈاکٹر پیدل چلنے کے لئے کہتا ہے
16:30یہ آپ نے کونسا پتھا ڈاکٹر لبلیا ہے
16:32اپنا سوسر صاحب
16:33جو آپ کو پیدل چلنے سے روک رہا ہے
16:35بیسے با جی پیدل چلنے کے فائدے سونے تھے
16:38یہ نقصان کونسا ہے
16:40نقصان نمبر ایک
16:41بھی انسان نے اچھا کھانا کھایا ہو
16:43کرے لے گوشت کھایا ہو
16:45پیدل چلے فوراں حضم
16:47دبارہ بھوک لگ جاتی
16:48اپنا پلے سے کھایا ہونا پھر بھوک نہیں لگتی
16:51ٹھٹے مو بچہ
16:53ٹھٹے مو بچہ
16:54اچھا اچھا لنے کی ضرورت نہیں ہے
16:56اب با جی یہ تو ہو گیا ایک نقصان
16:58کہ دوسرا نقصان کونسا ہے
17:00نقصان نمبر دو
17:01کہ ایک جوتہ جس نے چار سال چلنا ہوتا ہے
17:04پیدل چلے
17:06دو مہینے میں باؤگ جاتا ہے
17:08یعنی ٹوٹ جاتا ہے
17:09تو نقصان تو اس کا ہونا ہے
17:10جس نے جوتہ لے کر دینا ہے
17:12با جی یہ نقصان ڈاکٹر بتا رہے ہیں
17:16بڑی عجیب سی بات ہے
17:17تم نے اپنے باپ سے سیدھی بات کی توقع رکھی ہے
17:20یہ بھی عجیب بات ہے
17:23شپیم پتر
17:24اب میں اس سے اور زیادہ
17:26بستی برداشت نہیں ہوتی
17:27یہ بھی ڈاکٹر نے بتایا ہوگا
17:28غلط بتایا ہے نا کیونکہ برداشت تو بہت ہے آپ میں
17:32آپ ابا جی سے بات کرتے
17:34وقت کم از کم ان کی عمر ہی دیکھ لیا کریں
17:36میں ان کی طرف دیکھ کے بات کرتا ہوں
17:37میں نے کب آنکھیں بند کر کے ان کی بات کی
17:39مولا جانتا ہے
17:41اگر مجھے معلوم ہوتا ہے کہ
17:43تو اس قدر پہنڈا بچہ ہے
17:45تو میں اسے تمہارے نکاح میں
17:47کبھی نہ دیتا
17:48ہر نکاح میں یہ بھی نہیں لکھا تھا
17:50کہ جیز میں ساتھ ہابری آئیں گے
17:52بس بس
17:53اگر اب آپ نے مزید بیستی کی نا میرے ابا جی کی
17:56تو میں گھر چھوڑ کے چلی جاؤں گی
17:57نا پتر
17:59ایسا موں سے کبھی لفظ بھی نہیں نکالنا
18:01تو باجو گاجو سے بیاک اس گھر میں آئی ہے
18:04تو بیاک اس گھر میں آئی ہے
18:06اب اس کا جنازہ نکلے گا
18:08تو تو میرے گھر میں جائے گی
18:11شاہ باشے
18:12لوگ بیٹیوں کو کہتے ہیں کہ بیٹا یہاں سے
18:13مر کے ہی نکلنا
18:14اور یہ کہہ رہے کہ اس کو مار کر نکلنا
18:16دیکھا
18:18مطلب کی بات فوراں سمجھ لیتا ہے
18:20اوہ پیدل چلنے کے نقصار میں اس لیے بتا رہا تھا
18:24کہ میرے پاس بس کا کرایا نہیں ہے
18:26نقصان نہ بتایا ہوتے نا
18:28تو میں آپ کو کرایا دے کہ خود پیدل چلا جاتا
18:30لیکن اب نقصان کا پتہ چل گیا ہے
18:32پیدل ہی جائے
18:38جی جی آپ کی نوازش ہے
18:41میں اس کو بھیج دوں گا
18:42آپ بلکل فکر نہ کریں
18:45یہ نہیں کوئی شکایت نہیں ہوگی آپ
18:47اے میاں
18:49میں نے آپ سے کہا تھا
18:51کہ اپنی بیٹی کو فون کر لو
18:53لیکن مجال ہے جو تم میری بات سن جاؤ
18:59ایسے اچھا ہی ہوا
19:01اس کے آنے میں تاخیر ہو گئی
19:03وہ نے ان گانے بجانے والوں کے ہوتے ہو
19:05یہاں کہا رہتی
19:07بھائی بیگم ہم کبھی کبھی اپنا غصہ
19:10تمہیں جلی کٹی سنا کر اتار دیتے ہیں
19:14ویسے سچی بات یہ جتنا سکھ بیٹی نے دیا ہے
19:18بیٹے اتنی پریشانی دے رہے ہیں
19:19تم تو خام خام پریشان ہوتے رہتے ہو
19:23بچے ہیں وقت کے ساتھ سنبھل جائے گے
19:25بچے ہیں شادی کی عمریں ہیں دونوں کی
19:29خاص طور پر وہ ککی
19:31وہ تو خیر شادی کی عمر سے بھی نکل رہا ہے
19:34ابھی تو کبھی پیار سے بات کیا کر ان سے
19:36ہر وقت کا غصہ بھی اچھا نہیں ہوتا
19:39پیار سے بہت کوشش کی بیگم
19:41مگر اس اولاد میں کوئی ایسا کمال ہے
19:43کہ غصہ رکتا ہی نہیں
19:46ملک صاحب کو دیکھو بہت مہربان ہے مجھ پر
19:48کہنے لگے نوشہ میاں کوئی ایسا کام بتاؤ
19:51جو میں تمہارے لئے کر سکوں
19:53آئی آئے
19:54تو پھر ان سے ککی کی نوکری کی بات کرنی تھی نا
19:58ارے وہی تو کی
19:59کہ پار ٹائم نوکری کرلے گا
20:01کاروبار تو خیر ہے ہی
20:02میں بات کرتی ہوں ککی سے
20:04آ تو لینے دے اسے ذرا
20:06ویسے پوچھنے کا فائدہ تو نہیں ہے
20:08پھر بھی موصوف
20:09کہاں غائب ہیں
20:10ابھی اپنے استاد کے ساتھ چھت پہ بیٹھا تھا
20:13اسی کے ساتھ کہیں باہر نکل گیا
20:16بیکاروں کو ملیں بیکار
20:18کر کر لمحات
20:20یہ تم نے اسے کیوں پیدا کیا
20:34موسیقی
20:46صاحب گھر پہ ہیں
20:47میں تمہاری بات کا جواب نہیں دوں گا
20:50کیوں
20:51ہم نے کوئی غلط بات کیا
20:53تم نے تو سیدھا بات کیا
20:54تمہیں پہلے سلام والیکم کہنا چاہیے تھا
20:58اوہہہہہii
20:58سلام علیکم جی
21:00والیکم والسلام
21:01اب بتاؤ
21:03صاحب اندر ہیں
21:04پہلے تم بتاؤ
21:05تم کدر سے آیا ہیں
21:07میں جہاں سے بھی آیا ہوں بھئی
21:08انہوں نے مجھے خود بلایا ہے
21:10میں نے یہ نہیں پوچھا کہ انہوں نے بلائی ہے
21:12یا تم خود آیا ہے
21:13میں نے یہ پوچھایا تم کدر سے آیا ہیں
21:16اور یار ادھر سے ہی آیا ہیں
21:17ادھر تو تم کھڑے ہو
21:19تم آئے کی دور سے ہو
21:20میں ہی پاگل ہوں خان صاحب جو آپ کے موں لگ رہے ہوں
21:23ہم کو تو تمہاری باتوں سے پتا چل گیا تھا
21:25کہ تم پاگل ہو
21:26او بھائی
21:27جا کے ان کو بتاؤ کہ میں آیا ہوں
21:30یا میں واپس چلا جاؤں
21:31میں اندر جا کر کیا بتاؤں کہ کوئی باہر پاگل ملنے آیا ہے
21:34او بھائی ان کو جا کے بتاؤ
21:37کہ ککی آیا ہے
21:39اپنے چچا کے ساتھ
21:41ککی
21:41ککی صاحب
21:42اور ککی صاحب اپنے پہلے کیوں نہیں بتایا
21:45آپ ککی صاحب اوہ جلدی کرو نا
21:47صاحب آپ کے اندر انتظار کر رہے ہیں
21:48چلو چلو جلدی کرو
21:49جلو یا جلو بھائی
21:54جلدی یا جلدی یا جلدی یا جلدی یا
21:56جلدی یا جلدی یا
21:58اوہ جا کے لیے ہیں
22:01آجاو
22:08میں
22:09آپ دونوں لوگوں سے بڑا شر مندہ ہوں
22:10کیا
22:11میں نے آپ کو باہی روکا ہے
22:13آپ کی توڑی توڑی بیزیتی کی بیزیتی پتہ کیا ہوتی ہے نا
22:16یہ ہماری صاحب کو حکم تھا
22:18اچھا ڈی یار
22:19صاحب کا یہ حکم ہے کہ جو بھی ملنے کے لیے ہے
22:22اس کو باہر کھڑا کر کے اس کی بستی کرو
22:24نہیں نہیں صاحب نے یہ حکم نہیں دیا
22:26صاحب نے یہ حکم دیا ہے کہ کسی کو بغیر اجازت کر کے اندر نہیں آنے دینا
22:30خیر یہ تو ہر گھر میں ہوتا ہے جی
22:32ہم نے بھی تو اپنا طارف کرا دیا تھا بھائی
22:34ہم نے کونسا زبردستی کی تھی آپ سے
22:36صاحب ہم نے کبھی باز زبردستی تک جائنے ہی نہیں دیا
22:39ہم کو دوسری تیسری بات پہ غصہ آ جاتا ہے
22:42پھر ہم زبان سے بات اڑی کرتا ہوں
22:44تو پھر کیا تم بندے کو پینٹی لگا دیتے ہو
22:47نا صاحب پینٹی نہیں پھر ہم سیدھی سیدھی گولی مارتا ہوں
22:50اے اے اے اے اے اے کوکی کہاں لیا ہے
22:52جن کا چونکی دار یہ ہے وہ خود کیا ہوں گے یار
22:56جونک میں مداشت نہیں کر سکتا
22:59اس کا مخص نے میرے سامنے جھوٹ بولا ہے
23:02اور میں اس کو معاف کر دوں
23:03میں نے تو اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر
23:05اس کو کونے میں بھکوا دیا
23:12اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے
23:20اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے
23:24اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے
23:25اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے
23:37موسیقی
Comments