00:00Kubera Khan کی Ballywood Adakara, Sara Khan اور Shirmila Tegor کے ساتھ سالگیرہ منانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
00:07Ballywood Adakara, Sara Ali Khan, اپنی والدہ Amritah Singh اور دادی Shirmila Tegor کے ساتھ لندر میں چھٹیاں منا رہی
00:14ہیں تاہم سوشل میڈیا پر
00:15چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو ایسی بھی ہے جو خاصی وائرل ہو رہی ہے
00:19اس ویڈیو میں Ballywood کی تین اداکاراؤں کے ساتھ Kubera Khan کو دیکھا گیا
00:24مختلف میڈیا ریپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ Kubera Khan بھی لندر میں موجود ہیں
00:29جہاں انہوں نے ایک ریسٹورنٹ میں Sara Ali Khan, Amritah Singh اور Shirmila Tegor کے ساتھ اپنی سالگیرہ منائی
00:35ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ Shirmila Tegor اپنے ہاتھوں سے Kubera Khan کو کھانا کھلا رہی ہیں
00:40جبکہ پلیٹ میں ہیپی بات دے بھی لکھا ہوا ہے
Comments