Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
07:07제 بس ini af
07:08bergu itu
07:20bergugel
07:20berguel
07:21berguel
07:21berguel
07:2292
07:2563
07:25کر کے مدینہ آئے
07:27تو سب صحابہ اس انتظار میں تھے
07:28ہمارے ہاں ٹھہرے
07:29آپ نے فرمایا
07:33میرے دادا کا ننیال ہے یہاں پہ
07:35یعنی میرے رشتہ دار نکل رہے ہیں
07:37تو جب تک رشتہ دار ہیں
07:38غیر رشتہ داروں کے گھر کیوں جاؤں میں
07:40اور رشتہ دار کیا تھے
07:41عبد المطلب جو میرے دادا
07:43ان کا ننیال
07:44کتنی دور کا رشتہ نکالا
07:46کہ نہیں نکالا
07:48اب کوئی کہے
07:49بھئی آپ کے دادا کے ننیال
07:50کہ آپ پر کیا احسانات ہیں
07:51بھئی احسانات چھوڑو
07:52جب تک ریلیشن ہے
07:53خونی رشتہ موجود ہے
07:55تو رشتوں کو ہمیشہ غیروں پر
07:57ترجی دی جائے گی
07:59نہیں آئی میرا خیال ہے بات
08:03بعض سے بات نکل رہی ہے
08:04کیا کروں
08:04ٹاپکس جھڑ جاتا ہوں پھر میں
08:06تو آپ نے کون سے
08:07ام اے اسلامیات کے پیپر دینے ہیں میرے بھائی
08:09ہم تو اصلاحی بات کریں گے
08:10جو بات فائدہ بند ہوگی
08:11وہ مارکٹ میں
08:12پارسل کر دینی چاہیے
08:13ہمارے ایک جاننے والا تھا
08:15انہوں نے کیا کیا
08:16ایک سائیکل تھی ان کے پاس
08:17اس زمانے میں سائیکل کی بھی
08:18بڑی ویلی ہوتی تھی
08:19اچھی سائیکلیں
08:19یہ بات بھی بہت پرانی کر رہا ہوں
08:22وہی میرا خال ہے
08:23نائنٹیز کی بات کر رہا ہوں
08:25تو وہ بھائی کو جب باہر جوب لگ گئی
08:27تو اس نے اپنی سائیکل گفٹ کی
08:29چھوٹا بھائی بھی تھا
08:30وہ چاہتا تھا مجھے دے دو
08:31اور ایک دوست تھا
08:32وہ چاہتا تھا
08:33مجھے دے دو
08:35اس نے کیا کیا
08:36وہ چھوٹے بھائی کو ناراض کر کے
08:37کس کو دے دی سائیکل
08:39دوست کو دے دی
08:40تو ہمارے جو دوست حواب تھے
08:41اس چیز کو بڑی اچھی نظر سے دیکھا
08:43کہ یار دوستی کا حق نبھایا
08:44اس نے
08:44کیا نبھایا
08:47دوستی کا حق نبھایا
08:48یہ ہوتی ہے دوستی
08:49ہمارا چونکہ
08:50ہمارے والد صاحب
08:51تبلیغ میں ہوتے تھے
08:52دینی باتیں کرتے تھے
08:53یہ ہماری سوچ کافی حد تک
08:55صحیح ٹریک پہ آ چکی تھی
08:57مجھے یاد ہے
08:58میں نے اپنے دوستوں سے کہا
08:59کہ غلط کیا
09:00اللہ تعالیٰ نے
09:01بھائی کے رشتے کو
09:02دوست کے رشتے پر
09:04بولو
09:04مقدم کیا
09:05یہ غیروں کی تعلیمات ہیں
09:07اسلامی تعلیمات یہ نہیں ہیں
09:08بھائی پہلے ہے
09:09دوست
09:10بولو
09:10بعد میں
09:12بھائی پہلے ہے
09:13کوئی وجہ نبی ہو
09:14بس اللہ نے کہہ دیا نا
09:15بس ختم
09:17میں نے کہا
09:17مرو گے وراثت
09:18بھائی کو ملے گی
09:19دوست کو ملے گی
09:21اور کمال کی بات یہ ہے
09:22کہ جب کوئی بڑا واقعہ ہوتے ہیں
09:23لوگ بھائی کو فون کرتے ہیں
09:24دوست کو نہیں کرتے فون
09:25سب سے پہلے
09:26کسی ریلیٹیو کا نمبر نکالتے ہیں
09:27خیر
09:29تو
09:31کہاں سے کہاں نکل لیے ہیں
09:32تو میں یہ کہہ رہا تھا
09:33وہ وزیرستان والے
09:34ہمارے دوست تھے
09:34ان سے میں نے کہا
09:36ابتدائی عشق ہے
09:37روتا ہے کیا
09:37آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے
09:39کیا
09:39میں نے کہا بھائی
09:39ان کو یونیورسٹیوں میں
09:40یہ پڑھایا جا رہا ہے
09:41بعض دفعہ وز
09:43پڑھایا ایسے نہیں جا رہا ہوتا
09:44ذہن بنایا جا رہا ہوتا ہے
09:46ذہن بنایا جا رہا ہوتا ہے
09:48مثال کے طور پر
09:49کچھ چیزیں تعلیم دی جاتی ہیں
09:51موں سے بول کے نہیں
09:52اپنے عمل سے
09:55آپ
09:55آپ کا ایچی چیوٹ ایسا ہوتا ہے
09:57کہ سامنے والا کا یہ
09:58مزاج بننا شروع
10:01مثال کے طور پر
10:01کچھ سکولرز ایسے ہیں
10:02ان کی کتابیں پڑھیں
10:03یا ان کی تقریریں سنیں
10:05وہ کسی عالم کی
10:06مخالفت نہیں کر رہے ہوتے
10:07لیکن ان کی تقریریں
10:08سن کے پڑھ کے
10:09انسان سب کے خلاف ہو جاتا ہے
10:12ایسا لگتا ہے
10:12بس یہی دنیا میں
10:13ایک نازل ہوں ہے
10:13باقی سارے کیا آئیں
10:15سارے خراب ہیں
10:16یعنی مائن ایسا بن جاتا ہے
10:18اسی طرح یاد رکھو
10:19کچھ لوگ
10:21گھروں میں
10:21محول ایسا بناتے ہیں
10:24زبان سے کچھ نہیں کہتے ہیں
10:25محول ایسا بناتے ہیں
10:26کہ اولاد
10:26بدتمیز بن جاتی ہے
10:28اولاد کیا بن جاتی ہے
10:31بدتمیز
10:33مثال کے طور پر
10:34آپ اپنے بچوں کے سامنے
10:35اپنے باپ کا احترام نہیں کر رہے ہیں
10:37تو آپ کے بچے
10:38تمیزدار بنیں گے
10:39یا بدتمیز بنیں گے
10:40بولو نا
10:41آپ صبح و شام
10:42اپنی اولاد کو
10:43ماں باپ کے احترام پر
10:45تقریریں سناو
10:46لیکن بچے دیکھ رہے ہیں
10:48کہ ہمارا اببہ
10:49اپنے اببہ کے سامنے
10:50اونچی آواز سے بات کرتا ہے
10:53تو آپ زبان سے کچھ نہیں کہہ رہے
10:55آپ کے عمل سے
10:56آپ کی اولاد
10:57آٹومیٹیکلی کیا بن رہی ہے
10:59بولو
11:00یار آپ لوگ تو بولی نہیں رہے
11:02بدتمیز بن رہی ہے
11:02تو بول لیں نا
11:03اس میں کیا جا رہا ہے
11:05آپ کی بیگم
11:06آپ کے سامنے چیختی ہے
11:09آپ کہیں
11:09مجھے کیسے پتا چل گیا
11:11آپ کہہ سکتے ہیں
11:12مطس صاحب ہمارے گھروں کی باتیں
11:13آپ کو کون بتا رہا ہے
11:16میں کہہ رہا ہوں
11:16بلفرز چیختی ہے
11:17یہ بلفرز کا لفظ
11:19یہاں مقدر ہے
11:20چھپا ہوا ہے
11:21بلفرز آپ کی بیگم
11:23آپ کے سامنے
11:24بولو
11:25چیختی ہے
11:27بچے بھی دیکھ رہی ہوتے ہیں
11:28بیٹیاں بھی دیکھ رہی ہوتی ہیں
11:30تو بچیوں کی ماں
11:31اپنی بیٹیوں کو
11:33یہ بتا رہی ہوتی ہے
11:34کہ تم بھی سسرال جا کے
11:35اپنے ہزبینڈ کے سامنے
11:37اسی سٹائل سے
11:39جملہ مکمل کرو
11:40چیخت نہ
11:42زبان سے تو وہ اس کو
11:43بہتی زیبر پڑھا رہی ہے
11:44شہر کی حقوق
11:45ساس کے حقوق
11:46بہتی زیبر میں لکھی میں ہیں
11:47سب باتیں
11:47گھر میں چیخت نہ
11:49لقمان علیہ السلام نے کہا
11:51اپنے بیٹے کو
11:51کہ ہوں چی آواز سے مت چیخت ہو
11:53کیونکہ سب سے بری آواز
11:54کس کے ہوتی ہے
11:54گدے کی ہوتی ہے
11:55تو گدے کو گدہ
11:56اس لے کہا جاتا ہے
11:56کہ وہ چیخت تمیز سے بات ہی نہیں کرتا
11:59دیکھو بلی کو
12:00جب کوئی کام کی ضرورت ہو
12:01تمیز سے بتا دے گی
12:02میاؤں میاؤں کرے گی
12:03آپ سمجھ جاؤ گے
12:04کچھ بھوک لگ رہی ہے
12:05گدہ
12:06وہی بات جو بلی آرام سے کر رہی تھی
12:08گھوڑا آرام سے کر رہا تھا
12:09گائے آرام سے کر رہی تھی
12:10وہی بات جب گدہ کرتا ہے
12:11کہ مجھے گھاس چاہیے
12:12یا لوٹ زیادہ رکھ دیا
12:13تھوڑا سا سریعہ
12:14اتار اس پہ سے
12:14یہی ہوتا ہے نے
12:15گدے کے دو ہی مسئلے ہوتے ہیں
12:16گدے کے ساتھ
12:17لوٹ زیادہ ڈال دیا
12:18اس کے اوپر
12:19یا اس کو
12:20بھوک لگ رہی ہے
12:22تو گدہ یہ بات
12:23تمیز سے کرنے کے بجائے
12:24کیا کرے گا
12:25پورے پریشر کے ساتھ
12:26اپنے پھپڑوں میں
12:27ہوا بھرے گا
12:30اتنی ہوا بھر لے گا
12:31کہ دنیا میں
12:31اکسیجن کا
12:32لیول اسی وقت
12:33اگر سارے گدے
12:34ایک ساتھ چیخنا چروع کرتے ہیں
12:35میرا خیال ہے
12:36ہم سب دم گھٹنے سے
12:37مر جائیں
12:38یہ اتنی اکسیجن
12:39کھیچ لیتا ہے
12:41اور اس کے بعد
12:43پورے پریشر کے ساتھ
12:44آواز نکالتا ہے
12:45اور پھر جو گیر مارتا ہے
12:47بار بار
12:47پھر پریشر سے آواز کھیچے گا
12:49پھر نکالے گا
12:49بھائی یہ بات
12:50آرام سے بھی کہی جا سکتی ہے
12:51تو گھروں میں
12:54کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں
12:55آرام سے بات کرنے ہیں
12:56کچھ ماں باپ ایسے ہوتے ہیں
12:57کوئی بات سمجھا نہیں ہو
12:58آرام سے سمجھاتے ہیں
12:59بیگام آرام سے
12:59اپنے ہزبینڈ کو بول دیتی ہے
13:01ساس بہو کو آرام سے
13:02کہہ دیتی ہے
13:02بیٹا
13:03تم میرے بچوں کی طرح ہو
13:04مجھے بھی روٹی پکانی نہیں آتی تھی
13:06اب تم آئی ہو
13:07تو تھوڑا سا ظاہر ہے
13:08جیسے میں سیکھی تھی
13:09تو تھوڑا سا
13:09تم بھی آہستہ آہستہ
13:10انشاءاللہ
13:10سیکھ جاؤ گی
13:11کوئی بات نہیں
13:11بہت اچھی روٹی ہے
13:12تمہارے حساب سے
13:12تم نے
13:13بہت اچھی روٹی
13:14بنائی
13:15تمیز سے
13:15اس کو محبت سے سمجھا
13:16لیکن ایسا مارکیٹ میں ہوتا
13:17نہیں ہے
13:19اسٹائل وہی ہوتا ہے
13:20جو کس کا ہے
13:21گدے کا
13:23بعض افعہ وہ اسٹائل
13:24معنوی طور پر ہوتا ہے
13:25یعنی
13:25لہجہ تو بڑا نرم ہوتا ہے
13:27لیکن اس کے اندر
13:28اتنی تلخی بھڑی بھی ہوتی ہے
13:30کہ آگ لگ جاتی ہے
13:32تن بدن میں
13:33مثال کے طور پر
13:34ساس بہو کو بول دیں
13:36بڑے آرام سے بولیں
13:37ایک تو چیخ کو بولیں
13:38تجھے روٹی پاکانی نہیں آتی
13:39تجھے تمیز نہیں ہے
13:41ایک ہے کہ
13:41آرام سے بولیں
13:42اور صرف بڑے میٹھے رہجم بولیں
13:44کہ تمہاری ماں نے
13:45تمہیں روٹی بھی نہیں سکھائی
13:47یہ بھی ہمیں سکھانا پڑے گا
13:49یعنی کہ
13:49تمہاری ماں نے
13:50تو کچھ سکھائے نہیں
13:52بڑے آرام سے کہا
13:53لیکن
13:54تن بدن میں
13:56آگ لگا دی بہو
13:58اور آج کل جو
13:59مارکیٹ میں بہویں آ رہی ہیں
14:00وہ پھر
14:02جو ریپلائی دیتی ہیں نا
14:05وہ تو ایسی آگ لگتی ہے
14:06کہ اللہ مان والحفیظ
14:09وہ پہلے زمانے میں
14:10نیک شریف شرفہ بہویں ہوتی تھی
14:11وہ بچاری
14:12ڈپریشن کی مریض بن بن کے مر جاتی تھی
14:13ایک دن
14:14ساسوں کے تانوں سے
14:14آج کل وہ
14:15اینڈ کا جواب کس سے دیا
14:17امہ اببہ کو نہیں مان رہی
14:18وہ ساس کو کانا سے مانے گی
14:19خیر
14:20تو ایسا ریپلائی ہوتا ہے
14:23تو یہ ہے
14:24محول بنانا
14:24آپ گھر کا محول کیا کر رہے ہو
14:26خراب
14:27ہم جب حضرت مفتی رشید احمد صاحب
14:28رحمہ اللہ تعالی کے پاس گئے
14:31دیکھو کچھ مولانا لوگ
14:32ممبر پہ بلا وجہ چیخ رہے ہوتے ہیں
14:34بلا وجہ
14:35ایک تو بعض موقع پہ جذباتی ہو کے
14:36جوشیلی تقریر وہ تو بنتی ہے
14:38چیخ
14:39بعض ٹاپک ایسے ہوتے ہیں
14:40آرام سے بھی کہے جا سکتے ہیں
14:41لیکن وہ بلا وجہ
14:42ممبر پہ دو دو فٹ
14:43اچھل رہے ہوتے ہیں
14:45اور ہر بات کو مناظرے کے انداز میں
14:46بیان کر رہے ہوتے ہیں
14:47ہر بات پہ مناظرے کا چیلنگ
14:48یہ میرے سامنے بیڑے جا میں یہ کر دوں گا
14:50تو ان کو سننے والے
14:52اسی طرح کے بتتمیز من جاتے ہیں
14:54ان کو سننے والے
14:56بولو
14:58ہر بات کو لائٹ موڈ میں لینے کے بجائے
15:00وہ ہر بات کو
15:01میں جذباتی ہو رہے ہوتے ہیں
15:02ہر بات میں
15:04چھوٹی چھوٹی باتوں میں مناظرے
15:05اور ایک آرام سے ایک بات کو لیا جا سکتا ہے
15:08اس کے بجائے
15:11جیسا آپ کا منٹور ہوگا
15:13آپ جس کی تغریریں سنتے ہو
15:14جس کو زیادہ تر دیکھتے ہو
15:16آپ کا مائنڈ بلکل ویسا بننا شروع ہو جاتا ہے
15:19آپ بھی ویسے ہی ہو جاتے ہو تھوڑے دنوں میں
15:21ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز پس تھی
15:26اور بات کرتے تھے
15:27تو ایسے جیسے مو سے پھول جھڑتے ہیں
15:29نصیحت کا انداز انتہائی میچھا
15:31کبھی آپ کو چیفتے چلاتے نہیں دیکھا گیا
15:33اسی وجہ سے صحابہ کا ذہن بھی ایسے ہی بن گیا تھا
15:37یہی وجہ ہے کہ ایک صحابی نے
15:38کسی خطیب کو دیکھا
15:40صحیح مسلم کی حدیث ہے
15:41وہ خطیب ممبر پہ بہت ہاتھ چلا رہے ہیں
15:43ایسے ایسے کر کے
15:44تو ان صحابی نے فرمایا
15:46برباد ہو جائیں تیرے ہاتھ
15:47میں نے نبی قریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
15:49اس طرح بیان کرتے ہوئے کبھی نہیں سنا
15:53پوری حدیث کا مطن انشاءاللہ کبھی پڑھ کے سنا ہوا
15:56تو کیا ہوتا ہے
15:57کہ جو اس طرح کے مولاناؤں کو سن رہے ہوتے ہیں
15:59وہ اگریسی ہو جاتے ہیں
16:01تو میرا بتانے کا مقصد یہ ہے
16:04کہ زبان سے نصیحت
16:06الگ بات ہے
16:07محول آپ کیا بنا رہے ہو
16:09اگر بیٹا باپ کے سامنے چیخ رہے
16:12تو اس کی اولاد بھی
16:14باپ کے سامنے چیخے گی
16:17اگر شوہر بیوی سے
16:18تمیز سے بات نہیں کر رہا
16:20بہت سے میاں سے مارکٹ میں پائے جاتے ہیں
16:22آپ لوگ کے علاوہ
16:23کہ وہ بات بیگم کو بہت محبت سے
16:25آرام سے اس کی عزت کے ساتھ
16:26اس کو بتائی جا سکتی تھی
16:28لیکن
16:29تمیز سے وہ بتاتے نہیں ہیں
16:30تو جب آپ کے بیٹے یہ دیکھیں گے
16:32کہ ہمارا ابا
16:34ہماری امہ سے آج تک
16:36اس نے تمیز سے بات نہیں کیے
16:37ہمیشہ اس کو نیچہ دکھانے کی کوشش کی ہے
16:40اس کو باندی بنا کر رکھا ہے
16:41تو ایسے خاندان میں
16:43جب بھی بہو آئے گی
16:44تو وہ بھی لانڈیوں اور باندیوں کی طرحی رہے گی
16:46سمجھ میں نہیں آری بات میرا خیال ہے
16:48وہ کیسے رہے گی
16:50لانڈیوں اور باندیوں کی طرحی رہے گی
16:52میں نے دیکھیں
16:52میں نے ہر طرح کے خاندان پہت
16:54دھوماؤں
16:54اور آج سے نہیں شروع سی
16:56ایسے ایسے میں نے خاندان دیکھیں
16:57جہاں
16:58سب سے پہلے تو میرے اپنے شیخ
16:59حضرت مفتی رشید احمد صاحب
17:00رحمہ اللہ تعالی
17:01وہ اپنی زوجہ سے بات کیسے کرتے تھے
17:03مجھے یہ باتیں کرتے ہوئے بھی
17:03ڈر لگ رہا ہوتا ہے
17:04ریکارڈنگ ہو رہی
17:18چیت کرنے کا اسٹائل کیا تھا
17:20میرے شیخ
17:21ٹھیٹھ مولوی تھے
17:22پہلی بات یہ
17:24ٹھیٹھ کیا تھے
17:26مولوی
17:26اسکول میں نہیں پڑے تھے
17:27نہ کالج میں
17:27یعنی باہر کا اثر
17:29بالکل نہیں لیا
17:30عام طور پر مشہور یہ ہے
17:31مولویوں کے بارے میں
17:32کہ بدتمیز ہوتے ہیں
17:33بد اخلاق ہوتے ہیں
17:34مشہور یہ ہے
17:34میں نہیں کہہ رہا
17:35ایسا ہوتا ہے
17:36کیونکہ لوگوں نے
17:37اریجنل مولوی دیکھے ہی نہیں ہوتے
17:39ہم جب حضرت مفتی رشید
17:41احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی کی
17:42خدمت میں گئے
17:43وہ تو ٹھیٹھ مولانا
17:44کیا تھے وہ
17:46ساری زندگی
17:47مدرسوں میں گزری ان کی
17:48اسکول کالج
17:50نہیں دیکھا انہوں نے
17:51علماء صلحہ کے صحبت میں
17:52لیکن ہم نے ان کے باتچیت کا
17:54جب اسٹائل لیکھا
17:55ہم نے کہا یہ کیا ہے
17:57ایسے بھی بات ہوتی ہے
18:00حضرت نے
18:00مجھے نہیں آگ پڑھتا
18:01کبھی یہ کہاو
18:02کہ یہ گلاس لے جاؤ
18:04یہ گلاس اٹھا کے لے جائیے
18:07نہیں آئی سمجھ میں بات
18:08یہ کس طرح سے بات ہو رہی ہے
18:11طلبہ سے بات ہو رہی ہے
18:12جو شاگردوں کے بھی شاگرد ہیں
18:14آئیے
18:15حالانکہ حضرت تھے پنجابی
18:16ٹھیٹ پنجابی
18:18نہیں آئی سمجھ میں
18:19لدھیانہ کے پنجابی تھے
18:21صحیح ہے نا
18:21حضرت کی جو مدر لینگوش تھی
18:22وہ کیا تھی
18:24پنجابی
18:26باتچیت کا اسٹائل دیکھو
18:27جب طلبہ سے بات کر رہے ہیں
18:28آئیے بیٹھئے کھائیے جائیے
18:31حضرت فرماتے تھے
18:32میں اپنے گھر والوں سے
18:34اپنی اہلیہ سے بھی
18:35ایسے بات کرتا ہوں
18:36اور حضرت نے یہ تحریر لکھی ہے
18:38اپنی سوانے میں خود لکھوایا یہ
18:40کہ میں نے اپنی زوجہ کو
18:42کبھی بھی یہ نہیں کہا
18:44کہ کھانا بنا دو
18:45یہ الفاظ
18:47بولو
18:49کھانا بنا دو
18:49کہتے ہیں اس سے نوکروں والی
18:51اسمیل آتی ہے اس جملے سے
18:52نوکروں کو کہا جاتا ہے
18:53یہ کر دو وہ کر دو
18:54بی بی نوکر نہیں ہے
18:55شریک ہے حیات ہے
18:56آپ لوگ بےوشنا ہو جائیں
18:57کہیں گرمی پہلے ہی
18:57بہت زیادہ ہو رہی ہے
19:00حضرت فرماتے تھے
19:00بی بی لانڈی یا نوکر نہیں ہے
19:02وہ شریک ہے
19:03حیات ہے
19:03تو حضرت فرماتے تھے
19:04گھر کے کام تو بی بی نہیں کرنے ہے نا
19:06بہار کے کام مرد کے ذمہ
19:07گھر کے کام کس کے ذمہ
19:10عورت کے ذمہ
19:11تو حضرت فرماتے تھے
19:12میں اپنی اہلیہ سے کہتا ہوں
19:14I would say I would say
19:16I would keep having foodズdien
19:17yet I would
19:20keep having He hasn't
19:22so in human
19:23life Don't keep
19:24having that order order you
19:28require還是
19:29They
19:29were
19:34anti
19:35-aggross
19:36あma
19:38any bit Can a
19:40foreign
20:10order dake bbioon se yee kam
20:12karewate, leakin hemharhe hudrat ka mizaj to yee tha
20:14mayh pata tha, kye hudratki ahaliyah agar
20:16mhobat meh bhi hudratke joutte saf karee
20:18to hudrat yee kam nai karene dengue
20:20hudratko isse ghinathe thi, is kam se
20:23to jub aadmi eishe
20:24khandhani logeo mee baithe ga
20:26kiya hudratka culture yee hi tha
20:28baap dada se chala raha ta ye
20:33to, thamiz se
20:34bata karna, eek dins
20:36kya huwa, kishi ustaz neek talibilm
20:40I have said to be a good person and a good person.
20:43He said to myself, there is a good person to sit here.
20:44I'm a judge.
20:46He said to himself, he's a god and he's a good person.
20:49The one who is in the field, is in the field, he's in the field,
20:51he's in the field, he's in the field.
20:52He's in the field.
20:53He says, no.
20:58So, I don't want to tell you,
20:59what kind of tragedy make me look like?
21:02I didn't say that because I am in the field.
21:06I don't want to say that.
21:08with
21:08and
21:09and
21:10and
21:10it
21:11is
21:12I
21:12I
21:13I
21:19and
21:21and
21:22and
21:22you
21:22I
21:23I
21:24have
21:25a
21:25a
21:25a
21:29大哥哥
21:30ད
21:32ཁ བ
21:32ཅཚས
21:34ཅཚས
21:35ད
21:39ཚ
21:41ཚ
21:42ཚ
21:46ཪ
21:47foreign
21:53foreign
22:17If you go out, this is a whole thing.
22:19We are going to understand that.
22:20We are going to be standing here.
22:22We are going to be standing here.
22:25What are you doing?
22:28I am looking at these examples.
22:30I'm observing so many examples.
22:32We are going to see.
22:33It's not a way to see.
22:35Look at that.
22:37Air hostess has announced that they are down.
22:40What are you doing?
22:41It's not a way to get down.
22:43It's a way to get down.
22:47We are going to stand there.
22:49We will stay here.
22:53It's not that we are staying.
22:53We will stand here.
22:54There is a way to stand.
22:54You should be standing here.
22:58If you're going to stand here,
23:02you will be able to stand here.
23:05There is a way to stand here.
23:07There is no waiting for you.
23:09You will see me.
23:11You will be able to stand here
23:12and I will be in place.
23:13That's how we go.
23:14You're going to come in in a way.
23:21But those people have to go.
23:23Um,
23:24even though they're going to go.
23:25They see that they'll go.
23:27They go.
23:28He goes.
23:31I'm going to come in a way.
23:39He goes that.
23:39He goes the way.
23:42He goes.
24:11is
24:13hurlta raiyegah har breakdown stuff
24:14hurlta Raiyegah har he influential
24:16up tocho on
24:17querlo
24:19room
24:19family
24:20video
24:24ir
24:25white
24:30an
24:30My husband took my house for tea, I asked for tea.
24:33This is also the case of the 99,000-2000.
24:36I took my house for a while.
24:38My husband took my house because they didn't have a lot of tea.
24:42And a couple of girls took their home.
24:43Then they took a job after they were married.
24:45Then they went to a shop after they were married.
24:46Well, I didn't get in their own house.
24:48I didn't get in my house.
24:52What happened?
24:52I took my house for a while.
24:54I took a house for tea.
24:55I said, okay, I was going to have a house for a house.
25:01foreign
25:06foreign
25:08foreign
25:08foreign
25:11foreign
25:14foreign
25:16foreign
25:17foreign
25:18foreign
25:18foreign
25:30foreign
25:31,
25:32,
25:32,
25:33,
25:33,
25:33,
25:33,
25:38.
25:41,
25:42To be aggressive, always derisive man, every time he is a physicality,
25:48these guys are always sendo learned and he's been teaching us through a daily life.
25:53You'd like to hear it and tell me...
25:55What will happen to you in the movie?
26:00Dramo, your soul is learning to listen and listen to your of your actions.
26:04Your whole drama is a drama.
26:06It's been a real life since it was a real life.
26:09a real thing that practical is
26:11or action and action.
26:16these are drama and film.
26:18they will be a real thing in media
26:21and if you are doing it in media
26:22you will be in media.
26:22You can hang up with it.
26:27Or,
26:31they will be filmed in media,
26:34it will be in media and in media.
26:37I'm going to say that my husband's way to run away from the grave.
26:40That we could get from the grave.
26:41He had the image of the grave.
26:42He had a bad day,
26:44and he had a mother to die.
26:46He had a mother who had a dream.
26:49She had a dream.
26:50So, the drama film is going to happen.
26:51He's going to see real life.
26:52He's going to see what he's watching.
26:53So, this is a drama.
26:57So, it's going to be a drama.
26:58It's going to be a drama that will not be done by writer's hands.
26:59How much can you finish?
27:01So, when you start the drama is going to get it,
27:03it will be a start to control.
27:05There is no control.
27:06There is no control.
27:06It's the end of the control.
27:07There are no side effects.
27:09What will happen?
27:10I will not do that.
27:11It will not be going to be a hero heroine.
27:12I will die.
27:14Will you die.
27:18I will die.
27:18We will die.
27:19You will not understand that the thing happens in the night.
27:21What do you do?
27:22The thing that happens in the night.
27:22How do you know the story of the night.
27:24What does the story of the day have been read?
27:27He said,
27:27he said,
27:28his children are going to go.
27:31He said,
27:32Nounsipat berrtamiz
27:34I mean, Kariachi
27:36That's not the issue
27:36Kariachi Tohari
27:38The whole world
27:38Once upon a time
27:39Makin
27:41Kariachi
27:41Kariachi
27:41Kean
27:41Okay
27:42Tamiz
27:42Mimila
27:43gorgeous
27:46Kariachi
27:47Of
27:47Of
27:47Right.شنوبر
27:49بشتر
27:53انگریز
27:54ان بیچاروں
27:55کا
27:56اپنا کلچر
27:56نہیں
27:56تو ان کا
27:58تو ہی نہیں
27:58کلچر
28:00اب
28:00بتاؤ
28:01مجھے
28:01ہمارے
28:03بچوں
28:03کی
28:03نفسیات
28:04پر
28:04ماجüman
28:05سے پڑھ
28:06آتے ہیں
28:10حال کہ
28:10ان
28:10کی بچے
28:11یہ تو
28:13بچے
28:13پالا
28:14سکھ ہی
28:14جن کے
28:14اپنے
28:15بچے
28:15ہی
28:15نہیں
28:15don't try to do it if it's not
28:18I've heard you too much
28:19I'm actually not yet
28:22yeah
28:22it's not
28:22I'm
28:23I've got
28:23I don't...
28:41I'm
28:41can you say something?
28:44।
28:45।
28:45।
28:45।
28:45।
28:50।
28:54।
28:55।
29:06।
29:07Bic's way to get into that.
29:09Then he may need to be active.
29:09You can find out that you can find the mental health.
29:09That you can find the mental health of men.
29:10He will bring out the mental health of men.
29:11He will bring out the mental health and men.
29:14He will bring out the mental health.
29:15That you can find those in the middle of the world.
29:17Then you can say the mental health.
29:22In the name of your team,
29:25we have seen the children of our team.
29:27Our friends and sisters, they all have seen the children.
29:31So, I've seen the child.
29:32My people in this town have to come back to...
29:33Then you can always wear the child.
29:35I don't know.
30:14।
30:35Some people say, two babies are easy, they are difficult to say.
30:39They're both together and old.
30:40They're weak to them, they're sick to them.
30:41They're sick to them.
30:42Some people who were poor to come.
30:44I told them I did a lot of times.
30:46They're sick to them.
30:49They're sick to them.
30:57I've been sleeping with my wife,
30:58when they're sick to them, I've been eating many times.
31:04which is very low to the children.
31:06If you can't get a child,
31:06your children are safe.
31:08Your children are safe,
31:09and I will return to my topic.
31:13My children are safe to come with my children.
31:15she must die.
31:16She is dead.
31:18She is dead?
31:27She is dead.
31:30She is dead.
31:31in which the future will not be.
31:34It's our end of this.
31:35It's our end of this.
31:36It's our end of this.
31:36It's our end of this.
31:39So, I have to say,
31:41I have to say,
31:42that we had to say that,
31:44that we have to say that,
31:47that Allah has done it.
31:49So I have to say that
31:52I have to say that,
31:55I don't know about it,
31:55but the nature of your teacher
31:59Bye bye.
32:29We have someone else's class in South America.
32:31in South Turkey, there are issues that have been broken.
32:34They had it that had been ended.
32:35There was a time when there was an Islamic law here.
32:37an Indian school school, which is our good destination.
32:41It is so beautiful, but there were no other schools.
32:45The word was used to be combined in school.
32:45But, there was an Islamic law in South Turkey.
32:51There was an Islamic church.
32:52There was a high school in University and College school.
32:56So many knowledge.
32:57koolیج اس کو مل جاتی تھی حالکہ وہ دنیا پڑھ رہا ہے لیکن
32:59اتنی knowledge دین کی بھی ہو جاتی تھی لیکن اب
33:01آہست آہستا انہوں نے وہاں بھی کیا کر دیا
33:03ختم
33:05تو ہمارے یہاں تو ما شاءاللہ پہلے سے ہی ختم ہے
33:08تو اب کیا مسئلہ ہے
33:10ماحول کی بات ہے
33:12ماحول جو دیا جا رہا ہے وہ
33:13بدتمیزی کا دیا جا رہا ہے وہ
33:15تمیز کا نہیں دیا جا رہا ہے اس لیے
33:17جامعہ ترشید بار بار چیخ رہا ہے
33:19علماء مدرسے تو بنا رہے ہیں
33:21بھائی یونیورسٹیاں بھی کون بنائے
33:23علماء بنائے کالج بھی کون بنائے
33:25علماء اور اہل لوگوں کے
33:27حوالے کیا جائے کیونکہ تعلیم
33:29ضروری ہے اگر ہم ایڈوکیشن سے
33:31ہاتھ دھو بیٹھیں گے تو ہم اور
33:33زمین میں دھستے چلے جائیں گے دنیا کی قوموں
33:35کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے تو تعلیم
33:37تو ضروری ہے لیکن جس
33:39ماحول میں تعلیم دی جا رہی ہے وہ ماحول
33:41اللہ سے محبت کرنے والے پیدا
33:43نہیں کرتا اللہ کا باغی کلچر کا
33:45باغی بنا رہے وہ ماحول لہذا
33:46ماحول ہمارا ہوگا تعلیم تو جہاں سے ملے
33:49لے لو میرے بھائی تعلیم تو جہاں سے ملو
33:52اس لیے میں زیادہ تر ہومی سکولنگ کی بات کر رہا ہوں
33:54اگر آپ کو ٹیوٹر کوئی اچھا مل جائے نا تو
33:56بچوں کو نہ بھیجیں اس برے
33:58ماحول میں بچنے والے بچ بھی جاتے ہیں لیکن
34:00مجاوٹی خراب ہو رہی ہے

Recommended