Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Leader ep 15 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:14موسیقی
00:17پلان انپلیمنٹ ہو چکا ہے
00:18اپنے مقصر نکل جانے کے بعد
00:20تمہیں بھی وہیں لاکر مارے گا
00:22جہاں اوروں کو لاکر مارتا رہا ہے
00:25انسان کو کنٹرول کرنے کے لیے
00:27گولی بارود کی ضرورت نہیں ہے
00:30میرا نام رباب آگا ہے
00:32میں یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ ہوں
00:36ہم پر ہر طرف سے
00:37زمین تنگ کرنے کی کوشش کی گئے
00:40کی این پی
00:43تو نے آغاو سے مدلہ لیا
00:45کہ ہمیں انساف دیا جائے
00:50ہمیں انساف دیا جائے
00:54ہمیں آج ہی اس کا لاحمل طے کرنا ہوگا
00:57اور نئے منصور
00:59ہماری بنیادوں کو دیمہ کی طرف کھا جائے گا
01:02ہم آج شام ان تمام تھانوں کے سامنے بیٹھ کر تھرنا دے رہے ہیں
01:15آلہ صاحب
01:17سب اللہ کی مرضی ہے
01:21بس دعا کیجئے
01:26چھوٹی بی بی
01:27سب اسے کام لیجئے
01:29یہ سب اللہ کی رضا ہے
01:32اللہ ان کی مغفرت کرے
01:35آمین
01:36ہمارے تو محسن تھے آصف صاحب
01:42ترپن جی
01:43وہ پاہر دو خواتین آئیویں چھوٹی بی بی سے ملنے تو کافی دیر سے انتظار کر رہی ہیں
01:48جی بس رب ہم بس چلتے ہیں
01:51آغا صاحب
01:52یہ گزارش ہے آپ سے
01:55آپ اور چھوٹی بی بی
01:57میرے غریب خانے تشریف لائیے گا
01:59وہاں میں نے ایک
02:01چھوٹا جلسہ بھی رکھا ہے
02:04آپ اور چھوٹی بی بی
02:06میرے گھر آئیں گے
02:07تو میرا مان بڑھ جائے گا
02:09اور میں ہمیشنے یاد رکھوں گا
02:11کہ چھوٹی بی بی نے میرے گھر سے
02:14اپنی سیاست کا سفر شنو کیا تھا
02:16ٹھیک ہے
02:17بہت شکریہ
02:27انہیں کیسے بتا کہ میں سیاست میں آ رہی ہوں
02:30کیونکہ اب تم
02:32گھر کی عورتوں کے بجائے
02:35مردوں کے ساتھ بیٹھی ہو
02:39اور یہ سب مرد
02:42تمہارے آگے ہاتھ جوڑ کے کھڑے رہیں گے
02:57موسیقی
03:30موسیقی
03:35کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ سارے شہر کے تھانوں کو چھوڑ کر آپ نے میرے ہی تھانے
03:40کو تشریف آفی کا شرف کیوں بکشا
03:44باقی تھانوں کے باہر بھی دھرنا دیا ہے ہم نے
03:48کل صبح تک اگر ہمارے ساتھیوں کو نہیں چھوڑا
03:52تو شہر کی ساری مین سڑکیں بلوک کر دیں گے
03:58تم جانتے ہو نا کہ آغا کی بیٹی نے تمہارا نام اپنے ویڈیو میسیج میں لیا ہے
04:04اسی کے بعد یہ ساری کاروائی شروع ہوئی ہے
04:08تو تمہیں ریسٹ کیوں نہیں کر رہے مجھے
04:12تمہارے سامنے کھڑا ہوں
04:21تمہارا وہ والا شوق بھی میں پورا کر دوں گا
04:25لیکن اس وقت تم ارسٹ ہونے کے ارادے سے نہیں آئے
04:32برنا تم اتنے سارے بلے بلیوں کو ساتھ نہ لے کے آتے ہیں
04:38میں اپنے ساتھیوں کا ساتھ دینے آیا ہوں
04:40بے قصور ہے وہ
04:42کوئی لینا دینا نہیں ہے ان کا آغا عاصف کے قتل سے
04:47اگر لینا دینا ہے
04:49تو یو آئی پی کا ہے
04:52اور ہم نے یو آئی پی چھوڑ دی ہے
04:55اور تمہارے ساتھیوں کو چھوڑنا میرے ہاتھ میں نہیں ہے
05:02جانتا ہوں
05:04جن کے ہاتھ میں ہے وہ یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں
05:08ہم نے مختلف تانوں کے باہر دھنے دیئے ہوئے
05:11اور ان کے کانوں تک آواز پہنچ چکی
05:13تمہیں بس اتنا کرنا ہے
05:15کہ تم سکون سے اندر جاؤ
05:17اور میرے ساتھیوں کا خیال لگے
05:19آئی سنو تھی صحیح
05:22موساہب
05:23انہیں کسی بھی قسم کے کم ہی نہیں ہونے جائے
05:34ان کا خیال تو میں رکھ لوں گا
05:37مگر جس دن مجھے تمہارا خیال رکھنے کا کہا گیا
05:42اس دن کو ایک گلامت کرنا
05:45یاد رکھنا کہ میں نے تمہیں ایک موقع دیا تھا
05:49بے فکر رہا ہوں
05:51میں اپنے ہر انجام کے لئے تیار ہوں
05:54تو ٹھیک ہے
05:55جیسے تبھاری برسی
06:09یو آئی بی
06:11تادا صاحب
06:12تادا صاحب
06:21جی
06:22بتائیے
06:24سر ہماری انفارمیشن کے مطابق
06:26تو اس لڑکے کا دور دور تک
06:29آصف صاحب کی موت سے کوئی تعلق نہیں ہے
06:31بلکہ وہ تو خود ہی کافی عرصے سے لا پتا تھا
06:34سر مجھے تو کوئی ذاتی اختلاف لگتا ہے
06:37اس کے یو آئی پی سے
06:39جھنڈا بھی اسی نے جلائے تھا
06:41اور اس کے دیکھا دیکھی
06:42باقی سٹوڈنٹس بھی
06:44یو آئی پی چھوڑ کے جا رہے ہیں
06:45یہ تو بہت اچھی بات ہے
06:47دونوں کو آپس میں لڑنے دیا
06:49سر آپ کی پولیٹیکل پارٹی کے لیے
06:51ایک اچھی بات ہے
06:52ہم ویسے بھی آصف صاحب کی موت کی انویسٹیگیشنز کر رہے ہیں
06:57لیکن سر آصف صاحب کی موت
07:00آگا صاحب کے ساتھ
07:01ان کے گھر جاتے ہوئے نہیں ہوئی تھی
07:02بلکہ وہ اس وقت ان کے ساتھ موجود تھے
07:05سر اس دن کی تمام انفارمیشنز
07:08جو ہم نے کلیکٹ کی ہیں
07:09دونوں کے فون کی
07:10تو ایک ہی جگہ کے لوکیشن آ رہی ہے
07:12یہاں تک کہ آگا صاحب موت کے وقت بھی
07:15ان کے ساتھ ہی موجود تھے
07:16دیکھیں آگا صاحب ایک سٹنگ منسٹر ہے
07:19ایک خانداری آدمی ہے
07:21جی سر
07:22اب ایسے لوگوں کی دشمنیاں بھی بہت ہوتی ہیں
07:24جی سر
07:25دیکھیں آگا صاحب کو آنے دیجئے
07:28فیل وقت چو سیچیویشن ہے نا
07:31اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
07:33سر ہمیں سٹوڈنٹس کو ریلیز کر دیتے ہیں
07:35کیونکہ میڈیا انہیں بہت سپورٹ کر رہے ہیں
07:38کل وہ روڈ بلا کر دیں گے
07:40سر خانداری آنڈ آرڈر کی سیچیویشن کریئیٹ ہو جائے گی
07:43ٹھیک ہے
07:44آپ انہیں چھوڑ دیں
07:45اوکی سر
07:46باقی کا آگا صاحب کے آنے کے بعد
07:48ہم تائے کر جاتے ہیں
07:50جی بہتر سو
07:51تینکیو سر
07:59سلام میم صاحب
08:00جی کیا کر رہی ہیں آپ
08:01کرنے دیں بیوی جی
08:02یہاں کی یہ روایت ہے
08:06کیسے آنا ہوا
08:07خیرات میں آئیتی
08:09کھانا کھایا آپ نے
08:10جی بیوی جی کھایا
08:11پیڑ بھر کے کھایا
08:12بس ایک گزارش تھی
08:13ساتھ تو ملتے نہیں
08:15سنا ہے آپ بھی سیاسی معاملات دیکھیں گی
08:17بس ایک چھوٹا سا مسئلہ بتانا تھا
08:19جو بھی کہنا ہے جلدی کہی ہے
08:20اندر اور بھی لوگ بیٹھے بیوی جیز ملنے کے لیے
08:24بولی
08:25بیوی جی پانی چاہیے تھا
08:27پانی
08:29باہر پانی نہیں تھا
08:30نہیں بیوی جی پینے کے لیے نہیں
08:32زمینوں کے لیے
08:33بس تھوڑا سا
08:34اگر ایک دن کے لیے پانی مل جائے گا
08:36تو فصلے برباد ہونے سے بچ جائیں گی
08:40پانی کیوں نہیں دیا جا رہا ہے ان کی زمینوں کو
08:42وہ میں آپ کو بعد میں بتاؤں گا
08:44ان کو تو ہم اچھے خواہ سے پیسے دے رہے تھے ان کی زمینوں کے
08:46لیکن انہوں نے مسئلہ بنا کے رکھا ہوا ہے
08:50زمینیں ان کی ہیں
08:51ان کو نہیں بیچنی
08:52آپ پانی دیجے ان کو
08:54لیکن بیوی جی
08:55میں نے جتنا کہا ہے اتنا کیجے
08:58جی بہت پہتر
09:02مڑی مہروانی میل
09:28کیا کہہ رہی تھی وہ عرب میں
09:29کوئی پانی کا مسئلہ تھا ان کا
09:32تم نے کیا کہا
09:34میں نے سکھا کہ پانی دے دے ان کو
09:36جا وید نے کیا کہا
09:38اس نے کہا کہ پانی نہیں دینا چاہیے
09:42تو پھر
09:44تم نے پانی دینے کو کیوں کہا
09:46فریب لوگ ہیں بابا
09:48اگر ہمارے پانی دینے سے ان کا مسئلہ حل ہوتا ہے
09:51تو کیوں نہیں
09:54غریبوں پہ ترس کھایا تھا نا تم نے
09:58کچھ ہی دن ہوئے یہ سب ایسے ہی ہوتے ہیں
10:04اپنی مجبوری کو محرومی کو حالات کو کیش کرتے ہیں
10:10ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں تمہیں اور مجھے
10:14جذباتی کر کے جذبات کا خون کرتے ہیں
10:19اگر
10:19ایک کو پانی ملے گا
10:21تو پورا گاؤں کھڑا ہو جائے گا
10:27اس لیے جب وہ عورت دوبارہ آئے
10:30تو اس سے کہتو کہ پانی نہیں ملے گا
10:33چاہے تجھے مینے بیش دیتے ہوئے
10:36ایسا کھڑنے سے کیا ہوگا بابا
10:41اگر یہ سب بولیں گے
10:44تو تمہاری آواز کون سنے گا
10:47ان کی آواز بننے کے لیے ان سب کا گونگا ہونا ضروری ہے
10:53سمجھیں
10:55جی
10:57شباش
11:00آرام کر لو
11:01سبب منچی تمہیں زمینے دکھا دے گا
11:05جی
11:20چھوٹی بی بی صاحبہ یہ دور دور تک ساری زمینے آگا صاحب کی ہیں
11:24پر باقی لوگوں کی
11:26باقی لوگوں کا اب کچھ نہیں ہے
11:28بس چندے کی رہ گئے ہیں
11:30انہیں بھی آپ اپنے ہی سمجھیں
11:34یہ اپنی سمجھنے اور اپنی ہونے تک کا فاصلہ کیسے تیہ کیا جاتا ہے
11:38بہت سارے طریقے ہوتے ہیں بی بی صاحبہ
11:41جو زور دکھاتے ہیں اسے زور دکھاتے ہیں
11:44جو پیسے میں ٹوٹتے ہیں اسے پیسے میں ٹوڑتے ہیں
11:48مگر زیادہ تر تو یہاں سستے داموں میں لوگ مجبوری میں زمینے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
11:55اصل میں آغا صاحب کی زمینیں پہلے آتی ہیں نا
11:59سارا پانی وہیں سے ہو کر گزرتے ہیں
12:01جو تھوڑا آڑی دکھاتے ہیں
12:03اس کا ہم پانی بند کر دیتے ہیں
12:05ہم اتنا ظلم کرتے ہیں پھر بھی یہ لوگ ہمیں پوٹ کیسے دیتے ہیں
12:09بی پی چھائے با یہ لوگ اتنے سادہ نہیں ہیں
12:11یہ لوگ صرف فلموں میں مسکین نظر آتے ہیں
12:14دیکھیں ابھی جیسے یہ ہمارے آتوں مجبور ہیں
12:17الیکشن کے دنوں میں ویسے ہی ہم ان کے آتوں مجبور ہوتے ہیں
12:21امداد کے پیسے سے گھر بناتے ہیں
12:24الگ الگ طریقے سے بلیک میل کرتے ہیں
12:26تب جا کر ہمیں ووٹ دیتے ہیں
12:28اور ہم الیکشن میں اپنی پکڑ مضبوط کر پاتے ہیں
12:32یہ رکھو
12:57یہ سا اتنا غیر آباد کیوں
12:58بی بی صاحبہ یہ ہمارا ہے ہی نہیں
13:01ابھی ابھی قبضے میں لی ہے
13:03بہت ہی کوئی اڑیال انسان تھا
13:05بہت کوشش کی ہم نے یہ زمین خریدنے کی
13:08مگر اس نے اپنی زمین نہیں بیچی
13:10ابھی کچھ وقت پہلے ہی اس کا انتقال ہوئے
13:13بیٹی بھی مر گئی
13:14بیٹا بھی کوئی انقلابی نہیں تھا
13:17اب آگے پیچھے کوئی نہیں ہے
13:18تو پھر ہم نے قبضے میں لے لی
13:23مجھے اس کے گھر چلنا ہے
13:24بی بی صاحبہ اس کے گھر پر تو اب کوئی نہیں رہتا
13:27آپ وہاں جا کر کسے ملیں گی
13:33اس کے گھر کا راستہ بتاؤ ڈرائیور کا
13:35بیٹھو
14:04موسیقی
14:09آپ یہی رکھیں
14:10بی بی جی
14:12جانے سے پہلے ایک بار یہ دیکھ لیں
14:16یہ دونوں کے این پی اور یو ای پی والے ایک جیسے ہیں
14:19کوئی فرق نہیں ہے
14:21دونوں مل کے ہمارا خون چوستے ہمیں ڈورمیٹ سمجھتے ہیں
14:24پاؤ رکھا استعمال کیا محل ہو گیا تو کودے میں پھنگ دیا
14:27ہم کودے نہیں ہیں
14:28ہم نہیں جائیں گے کودے میں
14:29یہ ووٹ صرف ہمارا ہے اور ہمارا ووٹ صرف ہمارا ہے
14:33تمہارا نہیں
14:34آج شام تک اگر ہمارے سٹوڈنٹس واپس نہیں آئے
14:37تو کل ہم اس شہر کے ہر تھانے کے باہر دھرنا دیں گے
14:46نئی سیاسی پارٹی بنوالی ہے
14:49آئے دن پریس کانفرنس کر رہا ہے
14:51تھانے کے باہر
14:53دھرنا دیرہا ہے لڑکوں کو چھڑوا رہا ہے
14:55یہ سب کرنے کا پیسہ کہاں سے آیا اس کے پاس
14:59وہ جو ہم نے کروڑا روپیسے دیا تھا
15:01وہ استعمال ہو رہا ہے
15:02اور بابا اس کے لئے کچھ نہیں کر رہے
15:05نہیں
15:05فیلال تو کچھ نہیں کریں گے
15:07کیونکہ اس کی پارٹی بنانے میں ہمارا فائدہ ہے
15:10یو آئی پی کا ووٹ بینک خالی ہو رہا ہے
15:12سب اس کی پارٹی کو جوئن کر رہے ہیں
15:14یوں سمجھیں ہمارا پیسہ
15:16ہمارے ہی کام آ رہا ہے
15:18اور وقت آنے پر
15:20آغا صاحب اس کو دیکھ لیں گے
15:24اس کا وقت بہت جلد آئے گا
15:27مہت لوگ اس کا وقت
15:32موسیقا
15:34موسیقا
16:02موسیقی
16:16موسیقی
16:37موسیقی
16:38موسیقی
16:46موسیقی
16:51مجھے تم سے بات کرنی تھی
16:54بہت کوشش کی تم سے ملنے کی
16:56اسی بہت سی بات سی تھی جو میں تمہیں مل کر سمجھانا چاہتا تھا
16:59لیکن جیسی مجھے پتا چلا کہ تم آج گاؤں اور یہ تمہیں فوراں یہاں گیا
17:11تمہاری اتنی جرت
17:13کہ تم مجھ سے ملنے کا سوچ رہے تھے
17:17ہمت کیسے ہوئی تمہاری
17:19وہ کون تم
17:21دو قوڑی کی اوقات نہیں ہے تمہاری
17:26بابی کیا بات کر رہی ہے تم تمہیں کوئی غلط ہے مجھے ہو یہ
17:28بند کرو اپنی یہ بکواس
17:31تم سب وہی گھٹیا لوگ
17:35نچلے تبکے کے خون چوسنے والے کیڑے
17:38ارے تمہیں تو دیکھتے ساتھ ہی مسر دینا چاہیے
17:40تو باب باب میرا مرا ہے
17:43بہن مری ہے میری
17:44اور تم نے ان سب کو کیش کروائے
17:46ارے تم سے زیادہ گھٹیاں انسان میں نے آج تک نہیں دیکھا
17:50اپنی زبان کو لکام دو
17:53تمہاری اتنی اوقات نہیں ہے کہ میرے سامنے بھی کھڑے ہو سکو
17:58تمہیں تو اپنے ہاتھوں سے ماروں گی میں
18:01بلکہ تم جیسے سب کو
18:03زندہ رہنے کے لائق نہیں ہو تم
18:06قلت کی امین ہے
18:09تمہیں تمہارے باپ سے الگ سمجھ کر
18:13بلکل اپنے باپ جیسی ہو تم
18:14ہاں ہاں
18:16اور اب دیکھو آگا آپ کی بیٹی تمہارے ساتھ کرتی کیا ہے
18:27گارڈز
18:45گارڈز
18:46اندر تو کوئی بھی نہیں ہے
18:47تو تو یہاں کھڑے کھڑے کیا دیکھ رہے
18:49جلدی جا کر باہر دیکھ ابھی دور نہیں گئے ہوگا
18:54آگ لگا دیں اس گھر کو
18:57جی بی بی
19:00سنائی نہیں دیا آپ کو
19:01سننا میں نے
19:03تو پھر آگ لگا دیں
19:05سارے گھر کو
19:06یہاں جو جینا چاہے
19:08توڑے زنجیروں کو
19:09آگ لگا دیں پورانی ساری تصویروں کو
19:13خود کے لیے تلڑ
19:15نہ تو کسی سے ڈر دنیا
19:17یہ ظالم بڑی
19:19چھائے پیار یہ دنیا
19:22تو مگدہ ہی جاوے
19:24پتھر جساں پڑھ دا ہی جاوے
19:29کھانا کھا لے
19:30پہلے یہ بتا
19:32یہ گھر کس کا ہے
19:33تائر بھائی کا
19:36اچھا
19:38تو ہم اپنے گھر کب جائیں گے
19:43امم کچھ دن لگیں گے
19:48میں کیا کروں میرا جی نہیں لگ رہا یہاں پر
19:52اپنا گھر بہت جی آتا رہا
19:56تیرے اپا جی کی قبر پر بھی جانا تھا
20:00اور میری بچی
20:03وہ بھی تو بہت یاد کرتی ہوگی
20:05اس کچھ دن لگیں گے پھر میں تجھے گاؤں لے کے جاؤں
20:09تو لے تو کھانا کھا لے
20:13میں کیا کروں بیٹا
20:15میرا بچہ میر
20:16جی نہیں کرتا کھانے کو
20:18میں تنگ نہیں کرنا چاہتی
20:23مجھے پتہ تجھے بہت سارے کام ہیں
20:26پر کیا کروں
20:29میری بھوک مر گئی ہے
20:31اور ماں ایسے تری طبیعت خراب ہو جائے گی
20:34ارے نہیں ہوتی خراب
20:37ٹھیک ہے میری طبیعت
20:39جو جتنا خراب ہونا تھا
20:42وہ تو ہو چکا
20:45بس
20:47اب تو تجھے
20:49صحیح کرتا ہوا دیکھنا چاہتی ہو میں
20:53کرے گا نا تو صحیح
20:56کروں گا
20:59بس
21:00جب سب صحیح ہو جائے گا
21:03مجھے گاؤں لے چلنا
21:05میرے گھر
21:07بس مجھے اور کچھ نہیں چاہیے
21:10میں تجھے تیرا گھر واپس دلاؤں گا
21:14وادائے میرا تجھ
21:16تو بس کچھ کھا لے
21:18بے بے
21:18تھوڑا سا اماں تھوڑا سا
21:20اب تو جا
21:26تجھے بہت سارے کام ہوں گے نا
21:28میں کھا لوں گی
21:29پکا کھائے گی
21:32کھا لوں گی
21:33اچھے ٹھیک ہے تو کھا لیں کھا لیں
21:36منصور
21:38جی
21:40حاگا کا کیا بنا
21:42میں اسے سزا دوں گا اماں
21:44بے رو سارے کچھ میں
21:47اس کوشتن دے دے مجھے
22:12تو
22:14کیا سی کا پیلے دن
22:18زلم سکھا
22:24ریونج جز ڈش
22:26بیس سرف کھوٹ
22:32بات نہیں ہوئی رو باپ سے
22:35ہوئی تھی نا
22:38تب ہی تو گھر جلا دیا اس نے میرا
22:41اوقات یاد دلائی اس نے مجھے
22:45سنا اس سیاست میں آ رہی ہے
22:48باپ کی سیٹ سے کھڑی ہو رہی ہے اگلی لیکشن میں
22:53تمہارے علاوہ اور لوگوں کی بھی گھر جلیں
22:55آج ہی اماں مجھے کہہ رہی تھی
22:56کہ گھر لے چل
23:00کیا بتاؤں گا اماں کو
23:03کہ گھر تو آگا کی بیٹی نے جلا دیا
23:07آگا کی بیٹی بلکل آگا جیسی ہے دائر بھائی
23:12ابھی ہم کچھ قدم پیچھے ہٹے ہیں
23:15مگر بنیاد سے جڑ کر تمہیں اپنی سیاست کا آغاز کرنا ہے
23:21فیلحال اس کو ہماری ترجی نہیں ہونا چاہیے
23:26الیکشنز جیت کر
23:28پاور میں آ کر
23:31پاور کی مار دینی ہے اسے
23:34جب تم ملسٹر ہوگی اور وہ ایک
23:36معمولی سڑک پر اتجاج کرنے والا
23:39رنگ روٹ ہوگا
23:40تب اسے اتنی شدت سے تمہارے بدلے کا احساس ہوگا
23:44کہ اس کے بجود کا زرہ زرہ پکر جائے گا
23:52مگر ابھی ہم بیک ہیں
23:55ہم انتظار کرنا ہوگا
24:01منصور تُم بھول نہیں سکتے اسے
24:17بھول جاؤ
24:20کبھی نہیں بھول سکتا
24:24وہ مجھے غریب لاچار اور مسکین سمجھتی ہے
24:27اوقات یاد دلائی ہے اس نے مجھے میری
24:32میں دکھاؤں گا اسے اپنی اوقات
24:36پوزیشن نہیں ہے نا میرے پاس
24:38پیسے نہیں ہے نا میرے پاس
24:42دونوں لوں گا
24:43وہ پھر دکھاؤں گا اسے
24:48کہاں سلا ہوگے اتنے پیسے
24:50ہاں
24:51ہمارے پاس تو اتنے فسائل نہیں ہیں
24:53کہ ہم پارٹی ریجسٹر کروا سکے
24:54الیکشن کیمپین کروا سکے
24:59بہت پیسے لگیں گے منصور بہت
25:03آپ کریم داد سے میری میٹین فکس کروائے
25:07وہ تمہیں ڈھونڈ تھا پھر رہا ہے
25:09تم اس سے جا کے ملوگے
25:11ہاں
25:11کیوں
25:13کیونکہ مجھے ان سب کو ہرانا ہے
25:16الیکشن لڑنا
25:18اور الیکشن لڑنے کے لئے پیسے چاہیے
25:21اور پیسے کس کے پاس ہیں
25:24کریم داد کے پاس
25:25اور وہ تمہیں کیوں دے گا پیسے
25:31آپ سب نے مجھے کیا کہا تھا
25:33کہ چھپ کر بیٹھ جاؤں
25:36میں چھپ کر نہیں بیٹھا
25:38سب کے سامنے آیا اور سینہ تان کے کھڑا ہو گیا تم
25:42ابھی بھی وہ لوگ یہی سوچ رہے ہوں گے کہ یہ ہمارے سامنے نہیں آئے گا لیکن میں ان کے
25:46سامنے جاؤں گا
25:48آنکھوں میں آنکھیں ڈال کی موقع کا فائدہ اٹھاں گا
25:52تم کب سے موقع پرست ہوگا ہے
25:54جب سے ان اصول لکھنے والوں کے اصل چہرے دیکھ لیئے میں نے
25:59بہت جھوٹ سی گھر
26:01کچھ نہیں ہوتی یہ ایمانداری
26:03سارے کے سارے کھوکلے ہیں
26:06جس کے پاس پاور ہے نا وہیں اونچا ہے
26:08اور میں پاور لوں گا
26:11ان کے موں میں ہاتھ ڈال کے ان کے حلق سے نکالوں گا میں پاور
26:16آپ کریم داد سے میری میٹنگ فکس کروائیں بس
26:33ایک قزارش ہے آپ سے
26:37گو
26:39مجھے سورت کا گھر نہیں چلا نہ تھا
26:42جتنے بھی گھر چلے
26:45انہیں دوبارہ بنوا دیں
26:50وہ کہہ کر گئی ہے کہ وہ
26:53گاؤں چھوڑ کے چلی جائے ہیں
26:54تمہیں لوگوں کو نہیں جانتی ہیں
26:57یہ تو اپنا گھر بیچ کر
26:59ٹی وی خرید لیتے ہیں
27:01گاؤں کے ہوتلوں میں بیٹھ کر
27:03ماہوف ہو کر گانے سنتے رہتے ہیں
27:05اور پھر اسی نشے کے حالت میں
27:07گھر جا کر اپنی بیویوں کو
27:10بچوں کو پیٹھ دیں
27:12اور پھر انہی کو استعمال کر کر
27:15اپنے آپ کو مظلومیت کا اشتہار بنانیتے ہیں
27:19جب انہیں چند ہزار روپے ملیں گے
27:21تو یہ اپنے گھر شور کر
27:24جھگیوں میں بیٹھیں گے سامنے
27:27ان کے پیروں بھی اتنی سکت نہیں
27:29کہ کہیں دور جا سکے
27:35آپ بہتر جانتے ہیں
27:39کنل ایک چھوٹی سی تقریب ہے
27:42اور تمہاری پہلی تقریر ہے
27:45مدچ جاؤ تو میں ہوں
27:50میں کر لوں گی باوا
27:53ٹھیک ہے
27:55کچھ تیر میں انتر آ جانا
27:57کچھ لوگ آ رہے ہیں
28:15یہ میڈیا گاں سے آیا
28:18یہ نکال تھا نا
28:19اس کو اکیلے لانا
28:21میں نے تو اسے یہی کہا تھا
28:23سمجھ سے با رہا ہے
28:24کہ میں یہ کہاں سے ہماؤ لے
28:57سر آپ نے تو یوائی پی چھوڑ دی تھی
28:59آپ کے تو یوائی پی کے جننے جلان کی کافی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھی
29:02سٹوڈنٹس کو چھوڑوانے کے لئے بہت دہنے بھی دیئے تھے
29:03یوائی پی سے لیدگی کے بات
29:05آپ کاریم دادا سات کی میٹنگا کیا مقصد ہے
29:07یہ کاریم دادا سے ہماری آخری میٹنگ
29:10کافی ہستے تک وہ سٹوڈنٹس کے لیڈر ہیں
29:15کافی زین سازی کیے انہوں نے ہماری
29:17آج وہی زینیت لٹانے آیا ہوں
29:19لیکن اس میٹنگ کا مقصد کیا ہے
29:20کافی سوڈنٹس کے
29:23ریزنیشن آج بھی ہمارے پاس پڑے
29:25بس وہی لٹانے آیا ہوں
29:29تاکہ ہم اپنی پارٹی لانچ کر سکتے
29:32سر کیا ہم اپنی پارٹی لانچ کر سکتے ہیں
29:36سر ہمیں بتائیں
29:37سر ہم جواب چاہتے ہیں
29:40سر سب آپ دیکھ
29:42سر چواب چاہتے ہیں
29:43سر ہم جواب چاہتے ہیں
29:45سر ہم جواب چاہتے ہیں
29:52سر دیکھو بیٹا
29:55ایسے کام نہیں
29:56لکھ باز بند کرو
29:57زبان کو لگام دو
29:59لگام تو کبکی ٹوٹ چکے
30:04انہیں یہ ڈرامی بازی نہ
30:05بند کرتا
30:06تم کو پتہ میں تمہارا کیا حشر کر سکتا
30:10یہ تماشا لگایا نا بار یہ ختم کرو
30:12ابھی لگایا نہیں
30:15تماشا تو ابھی لگایا گا
30:16بہت بڑا تماشا
30:20ایسا جنازہ نکالو منا تمہارے زدکہ کسی کو موت دکھانے کے لائک نہیں رہو گی
30:24تو نکالا کیوں نہیں
30:26کچھ نہیں کر سکتے تم
30:29تم سمجھتے یہ
30:31چار سٹوڈنٹس کو اپنی طرف کرنے سے تم ایک لیڈر بن جاؤ گے
30:36میں ایک نیشنل لیول کا لیڈر ہوں
30:40اور تم
30:43سٹوڈنٹ پولیٹکس کے
30:44ایک نامعلوم برکر
30:47مزاد سمجھاوے تم نے کیا
30:49سیاست کو کھیل ہے کیا
30:53جس دنیا میں تم نے ابھی قدم رکھا ہے نا
30:57میں تیس سال سے اس کا حصہ ہوں
31:01کچھ نہیں کر سکتے تم
31:03کچھ بھی نہیں
31:06بہتر یہ ہے
31:08کہ میڈیر کے سامنے جا کے مجھ سے معافی مانگو
31:10اور اپنا راستہ نہ پو
31:13پرنہ تمہاری لاش کسی نامعلوم جگہ سے ملے گی
31:18اور پتہ کیا
31:20کسی کو فرق بھی نہیں پڑے گا
31:22ختم
31:24ہو گیا
31:27اب میری بات سنو
31:29میرے پاس نہ کھونے کے لیے کچھ نہیں
31:32کچھ آگاوان چھینگ لیا
31:36اور جو پچا پچا تھا وہ تم لوگ کر لے گئے
31:39تم سب کے سب حیوان ایک جیسے ہو
31:43اور تم جیسے حیوانوں سے نپڑنے کے لیے
31:45مجھے حیوان بننا مڑا
31:48بیس کروڑ چاہیے مجھے
31:54بیس کروڑ
31:57کچھ کم نہیں مانگے تم نے
32:00شاید کم
32:02اور گئی ہوں گا
32:05اور تم دوگے
32:07کیوں دوں گے تم کو
32:08کیونکہ میں یہاں سے باہر جا کر میڈیا کو دو باتیں بتا سکتا ہوں
32:13ایک یہ
32:14کہ ہماری یہ ملاقات بہت اچھی رہی
32:17لیکن آج سے ہماری راہیں چکا ہیں
32:20اور دوسری
32:24دوسری یہ کہ تم نے مجھے استعمال کیا
32:28میں اور رباب محبت کرتے تھے
32:32تمہارے کہنے پہ میں نے رباب کو استعمال کیا
32:36اس کے باپ کی ساری
32:37لیگل ایکٹیوٹیز کی فائلز تمہیں لاکے دیں
32:41تمہارے ساتھ ملکے اسے بلیک ملکیا
32:43اسے پیسے لی
32:45اور تمہیں جیل سے رہا کروایا
32:47آسیر کی موت بھی تمہارے لوگوں کی فائرنگ کی وجہ سے ہوئی تھی
32:52اور بعد میں تم نے مجھے میرا حصہ دینے سے منع کر دی
32:55تو میں نے تم سے بغابت کر دی
32:57برباد ہو جاؤ گا
32:58برباد تو میں پہلے ہی ہو چکا ہوں
33:02لیکن تمہیں بھی اپنے ساتھ برباد ضرور کرو
33:05جلیل ہو کر رہ جاؤ گے تو
33:07منیسٹر بننے کی بجائے جیل میں بیٹھ کے ساری عمر چکی پیس ہو
33:12تمہارے پاس کوئی ثبوت
33:13ثبوت تو بہت بات کی بات ہے
33:17میرے صرف اتنا کہنے پہ تھوڑی دیر میں میں جیل میں چلا جاؤں
33:20اور اس کے تھوڑی دیر بعد تم جیل میں آ جاؤں
33:25تمہیں سوچ لو کیا کرنا
33:28طائر بھائی نے شفیق کو کرپٹو کا کاؤنٹ نمبر دے دیا
33:32ایک گھنٹے میں پیسے میرے پاس پہنچ جانے چاہیے
33:35ٹھیک ہے
34:18ٹھیک ہے
34:22اب تمہیں لوگوں کے بیٹھ جانا ہے
34:24ان کے بیٹھ جانے کے لئے تمہیں ان جیسا لباس پہننا پڑے گا
34:30اب تمہیں لیکشن یہاں سے لڑنا ہے
34:33لوگوں پہ لگنا چاہیے
34:35کہ تم مونی میں سے ہو
34:40سیاست
34:41ایک بہت مشکل کھید ہے
34:44اور تم ایک لڑکی ہو
34:47تمہیں ویسا ہی ہونا ہے
34:50جیسی تم نہیں ہو
34:55چلو
34:57باہر لوگ جمع ہو رہے
35:00اب انہیں تمہارا پیچھا کرنا ہے
35:10موسیقی
35:17ہائے پیار یہ دنیا تو مگ دا ہی جاوے
35:22پتھر انساں بند دا ہی جاوے
35:25موسیقی
Comments
AJ004
Creator
Leader ep 15 Pakistani drama