- 12 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:05موسیقی
00:22یہ جو زندگی کی کتاب ہے
00:24یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
00:26کہیں ایک حسین خواب ہے
00:29کہیں جان لیوہ عذاب ہے
00:35کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں
00:38کہیں دشنگی پہ حساب ہے
00:42موسیقی
01:27موسیقی
01:32موسیقی
01:40موسیقی
02:09موسیقی
02:10موسیقی
02:13موسیقی
02:19موسیقی
02:23موسیقی
02:33اورگی
02:35روشہ
02:35کے منکل
02:37ان میں انول فنکشن تھا وہ وہاں پر گئے
02:40اوہو
02:41میرے تو ذہن سے یہ بات ہی نکل گئی تھی
02:44ہاں لیکن اب تو فنکشن بھی ختم ہونے والا ہوگا
02:46اہمرا اور بیا بھی آنے والے ہوں گے
02:51ارے میری پیاری بھابیو آپ لوگ کیوں فکر کر رہی ہیں
02:55یہ سب کل رات سے پلان کر لیا تھا میں
02:58واہ بھائی
02:59یہ کونسی پلاننگ چل لیتی اس کے بارے میں مجھے کچھ خوابار ہی نہیں تھی
03:05ویسے کیا پلاننگ کی ہے مہترمہ
03:08پلان یہ ہے
03:10کہ احمر بھائی سب سے پہلے بیا کے سکول جائیں گے
03:13اسے وہاں سے پک کریں گے پھر گڑی آبازی کے آفیس جائیں گے
03:16اور پھر
03:18سب کچھ سونی نا بتانا آپ کو
03:20کچھ آپ کے لیے بھی تو
03:22سرپریکس رہنا چاہیے نہیں
03:42ماما
03:47تم یہاں کیا کرے ہو
03:49آپ کو لینے آیا
03:52مجھے لینے آیا
03:54تم بھول رہے ہو کہ میرے پاس گاڑی ہے
03:57اور آپ سے بھول رہی ہیں آج کچھ سپیشل ہے
03:59وہ میں بھلا کیسے بھول سکتی ہو
04:02کیسا رہا آپ کا اینیول فانکشن
04:05بہت اچھا
04:06ہم
04:08ماما آپ کو بتا ہے
04:10جب میں سٹیٹ پہ تینہ تونہ
04:13مامو نے میرے لئے کلیپنگ بھی کاری تھی
04:16ہیٹی بھی بجائی تھی
04:18ہاں
04:19ہاں
04:23آج ایک بار پھر تم نے میری وجہ سے
04:26اپنی یونیورسٹی کی کلاس منگ کی
04:29آپ کے لئے نہیں
04:30اپنی پیاری بیا کے لئے
04:36چلو اسی بات پہ آج
04:39میری طرف سے ہائٹی
04:40نے نے نے
04:41آج ٹریٹ میری طرف سے
04:43ہاں کیوں
04:44تم کیوں ٹریٹ ہوگے
04:45میری بیا نے تچھا پپارم جو کیا ہے
04:51اچھا چلو ٹھیک ہے
04:53چلو ہم گاڑی میں چلیں گے
04:54بہت ہوگی بائک کی سیاہ
04:56ایمین تم ہمیں فالو کرد
05:00چلو جی
05:13ارے بیٹا کیا کر رہے ہو
05:17بابا یہ گفت مجھے دے لے نا
05:20آہ آہ
05:20ایدھر آؤ
05:21چلو چلو چلو چلو
05:22یہ گفت جو ہے آپ کے لئے نہیں ہے
05:25بلکہ بیا کے لئے ہیں
05:27سب بیا کو گفت دے رہے ہیں
05:29میری بڑے میں سے کوئی گفت نہیں دیتا
05:31ہاں
05:32ہاں
05:33کتنے تیز ہو تم زہن
05:35تمہاری تو ہم نے بردے بلکل بھی ایسے نہیں منائی ہے نا
05:37نہ ہی تمہیں گریہ باجی نے گیم گفت کیا
05:41ہاں
05:41گیم جاو چلی شابش
05:43اچھا ہوا تم نے اسے عاد دلا دیا
05:45اب جا کر اپنی گیم لے کے بیٹھ جائے گا
05:47ہاں نا دیکھیں کتنا شرارتی ہے
05:49یہ گریہ باجی اب تک نہیں آئی
05:52آنے والی ہوں گی
05:55کافی ٹائم ہو گیا
05:58ہاں
05:58ہاں دیکھیں آپ کو بھی سے اچھا لگا سارا سیٹھو
06:01ہاں
06:01جاؤ دیکھو باقی کے کام ہوئے نہیں ہوئے
06:03چھو
06:07موسیقی
06:08موسیقی
06:10موسیقی
06:12موسیقی
06:12موسیقی
06:12موسیقی
06:12موسیقی
06:13موسیقی
06:13موسیقی
06:14موسیقی
06:16موسیقی
06:28موسیقی
06:30موسیقی
06:37موسیقی
06:46چلو بھائی
06:50یہ اتنا دیرا کیوں ہوا رہا ہے
07:08ہپی بھر دی ویان twice
07:19ہیھو теперь ہپی بھر دی صورا reactions
07:20سپر واستی واستی میں کی بھرتے
07:22ہپی بھر دی
07:23اور یہ بھر مامو کی طرف سے
07:26هینکیو بولو
07:27تھانکیو
07:28بھلکمMic
07:28لاؤ운 سٹ انگیو چٹے
07:33مامو میرا گے
07:38یہ رہا میری بیا کا گفت ہے
07:40واو ڈال
07:41تینکیو مامو
07:44اور یہ میری طرف سے
07:49تھنکیو تو بولو
07:50تھنکیو
07:51اور بیا آپ کا گفت مجھ پر ڈیو رہا
07:54جیسے ہی آپ کے مامو کو جاپ ملے گی نا
07:56پیسے سب سے پہلا کام میں یہ کروں گی
07:58کہ آپ کو ساتھ لے جا کے
08:00آپ کی فیوریٹ ڈال دلاؤں گی ٹھیک ہے
08:04چچے آپ تو ہمیشہ یہی بول دیئے
08:06زین بری پاد
08:07بڑھوں سے ایسے بات نہیں کرتے
08:08کہنے دیجے بھابی
08:10کونسی غلط بات کہہ رہا ہے
08:13بنال کی لاپروائیوں کی وجہ سے
08:15میں اس قابل نہیں رہی ہوں کہ
08:17ایک معمولی سا گف دے سکوں بچی کو
08:18کیا فضول باتیں کر رہی ہو
08:20رہے ہم سب فیملی ہیں
08:22فیملی میں یہ چھوٹی موٹی چیزیں
08:24ماتر نہیں کرتی
08:26تو کیا اب ہم ساری ایموشنل باتیں
08:28چھوڑ کے کےک کٹنگ کی طرف جا سکتے ہیں
08:31ہاں چلے چلے چلے چلے
09:01چلے چلے چلے چلے
09:12چلے چلے چلے چلے چلے چلے
09:37چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے
09:45چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے
09:51چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے
09:55چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چل
10:10موسیقی
10:44موسیقی
10:49داد
10:53داد
10:55داد
11:01موسیقی
11:08داد
11:12داد
11:12داد
11:16موسیقی
11:45موسیقی
11:55موسیقی
11:57رانی
11:58کب کس وقت کیا چاہیے ہوتا ہے
12:00تمہیں کیسے الہام ہو جاتا ہے
12:03شددت سے چاہی کی طلب ہو رہی تھی
12:04وہ کہتے ہیں نا
12:05دل سے دل کو را ہوتی ہے
12:16موسیقی
12:18کیا کر رہی ہو رہنے دو میں رکھ دوں گی نا
12:20ہرے
12:21میرے ہوتے ہوئے آپ کیوں کریں گی کام
12:23اور ویسے بھی
12:24آپ آفیس سے آتے ہوئے کتنا تھک جاتی ہیں
12:29آپ کو پتہ ہے
12:31جب آپ اور شارک بھائی سب آفیس جاتے ہیں نا
12:33تو میرے دل سے دوئے نکلتی ہیں
12:37اللہ کرے
12:38بلال کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو جائے
12:48آپ کو پتہ ہے ایمن کو سکول سے واپس بھیج دیا
12:52کیوں
12:55وہ اس کی فیس نہیں بھری ہوئی
12:59اور دو دن اوپر ہو گئے
13:02تم نے مجھے یا کیوں نہیں کروایا
13:04گریہ باجی
13:06شرم آتی ہے آپ کے سامنے ہاتھ پھلاتے گے
13:08تم بینا کبھی کبھی بہت فضول باتیں کرتی ہو
13:31یہ لو یہ رکھو اور خود جا کے فیس جمع کروانا
13:34بلال کو مت دینا ٹھیک ہے
13:37رکھو نا
13:39ارے اپنوں سے کیا جھجک
13:41چلو اکڑوں سے
13:46آپ نہ ہوتی نہ گوڑیا باجی تو
13:49پھری بیٹی بلکل ہی گھوار رہ جاتی
13:53اگر میں نہ ہوتی تو اللہ کسی اور کور وسیلہ بنا کر بیج دیتا
13:58اچھا بلال کا آئے ہیں وہ آیا نہیں ابھی تک
14:20اپنی تو قسمت ہی خراب ہے
14:22مجالہ کبھی دو کچار ہوئے ہوں
14:24میرے بھائی تیرے پاس دو کچار کرنے لائک پیسے ہوتے ہی کب ہے
14:27ابھی ہو تانہ دے رہے یار کو
14:29ہاں لیکن تجھے شرم نہیں آنے
14:32آ جاتا ہے بغیر پیسوں کے بازی لگانے
14:35میرے دوست آج پیسہ نہیں ہے تو کیا ہوا
14:39کل کو مالی مال ہوگا
14:41رہنے دے بھائی
14:41دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے تیری قسمت نہیں بدلنے والی
14:46انسان کی شکل اچھی نہ ہو نا
14:48تو بات اچھی کرنی چاہیے
14:51لو
14:51آ گیا بولابا
14:55ایک تو یہ عورت
14:56سکون سے جینے نہیں دیتی
14:59جلتا ہوں
15:01پھر ملتے ہیں
15:06ملتے ہیں
15:22ملتے ہیں
15:25ملتے ہیں
15:45ملتے ہیں
15:49مطلب یہ کہ کبھی کعواز صحیح بات بھی غلط پک پہ کی جائے نا
15:52تو اس کا رسپونس صحیح نہیں آتا
15:55میں ابھی بھی کچھ نہیں سمجھی کیا کہہ رہے ہیں
15:58کیا بتاؤگی اپنے ڈیٹ کو میرے بارے میں
16:01تمہارے بارے میں بتاؤں گی
16:02اچھا یہ بتاؤ گی کہ جو لڑکا تمہیں پسند کرتا ہے وہ ایک سٹوڈنٹ ہے بھی پڑھ رہا ہے
16:07اف کورس
16:08کیا کہہ رہی ہو آفی ویسے ہی تمہارے اور ہمارے سٹینڈیٹس میں بہت فرق ہیں
16:11اور ایک سٹرگلنگ کرتا لڑکا ان کی ایک لوتی بیٹی کو پسند کرتا ہے یہ بات سنکے بہت اچھا لائے
16:15گا ان کو
16:16نہیں نا
16:17احمر
16:19تمہیں یہ سب کو سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
16:20میری ڈیٹ بہت اچھے ہیں بہت پیار کرتا ہے
16:22یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ تم سے بہت پیار کرتے ہیں
16:25اور تمہاری بہت ہیار کرتے ہیں
16:26یہ بات کبھی بھی ان کو میرے لئے پوزیجپ نہیں ہونے دے گی
16:32حسین جو تم چاہتے ہیں اس میں کتنا وقت آگے گا
16:36نا وقت نہیں آئے گا میں بس ایک اچھی جواب کا انتظار کروں
16:39جیسے کوئی اچھی جواب مل جائے گی
16:40میں پھر خود تمہاری ڈیٹ کے پاس آنگا
16:42اور انہیں یقین دے لائیں کہ میں ان کی بیٹی سے
16:45سچا پیار کرتا ہوں
16:46اور میں اس کے سارے ایکسپینس پورے کروں گا
16:47اس کی یہ مطلب ہر خواہش پوری کروں گا
16:49احمر تمہیں میرے ایکسپینس کی
16:51فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
16:53یہ ضرورت نہیں ہے
16:55ان سے پیار کرتا ہوں
16:57اور تمہاری ہر خواہش کو پورا کرنا
16:59میری خوشی ہے
17:01پر میری خوشی تم سے ہے
17:02تو بس پر تمہیں ہی سمجھنا پڑے گا اس بات کو
17:04کہ تمہاری ڈیٹ کو تمہا بھی سمجھا نہیں سکتا
17:08بس تھوڑا سبر رکھو
17:09ایک اچھی جواب لگ جائے گی
17:10سب سیٹ ہو جائے گا
17:11trust me
17:18اب اچھی لگ رہے ہیں
17:19چلو
17:37ٹھیک ہے
17:38بس طور پہ
17:38ٹھیک ہے
17:47پہ
18:17موسیقی
18:36اتھر دو یہ پیسے
18:37میں یہ پیسے آپ کو نہیں دے سکتی اس سے
18:39ہم ان کی کتابیں لنا ہے
18:41یہ لوڈی فارم لینا ہے
18:41بعد میں لیتی رہنا وہ چیزیں
18:43مجھے ضرورت ہے ان پیسوں کی مجھے دو
18:45کوئی ضرورت نہیں آپ کو
18:48آپ کو بس پنت شوق بورے کرنے کے لیے پیسے چاہیے
18:51تم سے بحث نہیں کرنی
18:56چیتنا کہہ رہا ہوں وہ کرو
18:57آپ کو پیسے نہیں دے سکتی بلاد
19:00بلاد چاہو کیا Blair
19:02کچھ خدا کا خوف کر رہا ہے جب بلال بھائی
19:05یہ آپ کیا کر رہے ہیں
19:07اپنے کام سے کام رکھو
19:15بھابی آپ بیٹھے ہیں
19:19یہ سب کیا تھا کیوں اتنے برتمیزی کر گئے ہیں بلال بھائی
19:27شکر اللہ
19:37بھابی آپ روئے نہیں میں میں بات کروں گے گوڑی آبا جی سے
19:41سب ٹھیک ہو جائے گا
19:43کوئی فائدہ نہیں ہے کوئی بھی فائدہ نہیں ہے
19:46مجھے تمہاں بندازہ ہو رہے ہیں
19:50تمہارے بھائی کی محبت
19:53ہوادے
19:54سب جھوٹ
19:57اور یہ دنیا سے رڑکے
19:59سے شادی کر لی
20:02کتنا سمجھایا تھا
20:04مجھے گوڑی آبا جی نے
20:04یہ میری عقل
20:07کتھر پڑے تھے
20:08کہ مجھے کچھ نہیں دکھائی دے رہا تھا
20:10نہ کچھ سنائی دے رہا تھا
20:12اور اب مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ
20:14اس محبت کی شادی
20:17کہ انجام کیا ہے
20:18کتنا زلیل ہو رہی ہوں
20:21بھابی آپ
20:23سنبھالیں خود کو
20:25ٹھوڑی نہیں
20:27چھوڑ پتر
20:30ہمی کی بیت کے بعد
20:32میرے بھائی نے
20:33ہرے نمبری بلوک پر ڈاو دیا ہے
20:36اور ابھی تک
20:38بلوڑ لس سے نہیں اٹھائے
20:40انہوں نے
20:41میرا نمبر
20:43بھابی
20:45بھابی ایمن پریشان ہو رہی ہے
20:47پلیس سنبھالیں خود کو
20:50اس کے نصیب میں بھی یہی رونا لکھا ہے
20:52اسی طریقے سے روئے گی اور زلیل ہوگی ہے
20:54بھابی آپ ناؤمیدی کی باتیں کیوں کرتی ہیں
20:57آپ دیکھئے گا انشاءاللت اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
21:01سب صحیح ہو جائے گا
21:02کچھ نہیں
21:03کچھ صحیح ہو گا
21:04کچھ نہیں
21:07ایمن
21:08پھر آو
21:09ماما کو چھپ کر باؤ
21:10موسیقی
21:20موسیقی
21:21موسیقی
21:24موسیقی
21:32موسیقی
21:34میں جانے سے پہلے یہی سوچ رہا تھا کہ تم سے مل لو
21:39کہاں جا رہے ہیں ڈیڈ
21:41اس لعب آ جا رہا ہوں میٹنگ سے
21:43پھر سے جا رہے ہیں آپ
21:45ہاں بیٹا بزنس رن کرنا کوئی آسان کام تھوڑی ہے
21:48جب تم سٹیڈیز کمپلیٹ کر کے
21:51مجھے جوائن کرو گی
21:52تمہیں اندازہ ہو جائے گا ڈیڈی کی مصروفیت کا
21:56ڈیڈ مجھے نہیں بننا آپ کی طرح
21:59آفیا میں تمہیں بزنس سٹیڈیز کس لیے کروا رہا ہوں
22:02تاکہ تم میری ہیلپ کر سکو
22:04ڈیڈ جتنا بزی آپ اپنی زندگی میں رہتے ہیں
22:06آپ کو میری کیا
22:09کسی کی بھی مدد کی ضرورت نہیں ہے
22:12اور ویسے بھی مجھے اپنی زندگی میں
22:13اتنا بزی نہیں ہونا
22:14کہ میرے پاس خود کے لیے اور اپنوں کے لیے وقت نہ ہو
22:17آفیی ڈونٹ بی سو چالدش
22:20میں یہ سب کچھ یوں کر رہا ہوں
22:22تاکہ تم کوئی فسیلٹیز دے سکو
22:23ڈیڈ مجھے فسیلٹیز نہیں چاہیے
22:27مجھے صرف آپ کی توجہ
22:28آپ کی کیر آپ کی اٹینشن کی ضرورت ہے
22:30آپ اپنی مصروفیت سے
22:32تھوڑا سا ٹائم نکال کے میرے بارے میں سوچیں گے
22:34تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ
22:35اس گھر میں میرے پاس سب کچھ ہے
22:37سوائے آپ کے پیار کے
22:39دیکھو آفیہ میں تمہاری سوچ
22:40تو بدل ہی نہیں سکتا
22:41تو اس بحث کا کوئی فائدہ ہی نہیں
22:44اپنا خیال رکھنا اوکے
22:45ٹیک کیر
22:57اتنے دیر سے آئیں
22:59مجھے بتانا تھا آپ کو میری دوست حفیفہ
23:01سیڑھیوں سے اتنے فنی طریقے سے گری
23:03کیا بتاؤں
23:04اچھا
23:05نزاکر
23:28تم روی ہو رانی
23:30گلال بھائی کہہ رکھتے ہیں
23:31کچھ زیادہ ہی بردار سے باہر ہوتی جاری ہیں با جی
23:34ہوا کیا ہے
23:36وہ
23:37آپ نے یمن کی فیس کے جو پیسے دیئے تھے
23:39اس میں سے پانچ سزار بچ گئے تھے
23:41میں نے سوچا میں اس کی بوکس اور
23:44ینفارم ڈی لوں گی
23:45اور پھر وہ پیسے تو
23:47بلال لے گئے
23:52اسلام علیکم
23:55بھالیکم السلام
23:57بھالیکم السلام
24:01حد ہو گئی ہے ویسے
24:03مجھے تو بلال کی سمجھ نہیں آتی
24:06پتہ نہیں وہ کب اپنی ذمہ داریوں کو سمجھے گا
24:09تم بات کرو نا اس سے شارک
24:13میں بات کرو
24:15مجھے وہ کچھ سمجھتا ہی کہا ہے
24:17آپ کی تو پھر بھی سن لیتا ہے
24:21گھڑیا بھا جی
24:23ٹھیک کہہ رہے ہیں
24:24آپ بات کریں نون سے
24:25گھر میں ہوتا ہی کہا ہے وہ
24:27جو اس سے بات کریں
24:29کل سنڈے ہے
24:30کل سب گھر پہ ہوں گے تو بات کرتے ہیں
24:32خدا کریں انہیں سمجھ آ جائے
24:37یہ کون آیا اس وقت
24:39میں دیکھتا ہوں
24:45ترانی تم پریشان مت ہو
24:48ہم سب ہے نا تمہارے ساتھ
24:50کھڑیا باجی جی کہہ رہی ہے
24:52تم پریشان نہیں ہو
24:53ہم سب تمہارے ساتھ ہیں
24:59یہ کس نے مانگوایا
25:04میں نے
25:06وہ زین زد کر رہا تھا تو
25:07بس اس لیے
25:09تم اچھے طرح جانتی ہو
25:11کہ میری سیلریہ بھی نہیں ملی ہے
25:12اور اوپر سے تم یہ چیزیں
25:13مانگوا لیتی ہو
25:14کیا ہوگیا شارک
25:15اس نے اپنے لیے تو نہیں مانگوایا
25:17زین کے لیے یہ آرڈر کیا
25:19جو بھی ہے گھڑیا باجی
25:20ان سب چیزوں کا خیال
25:21بیویوں کو ہی رکھنا ہوتا ہے نا
25:24بیویوں کے ساتھ ساتھ
25:25بہنوں کو بھی خیال رکھنا ہوتا ہے
25:26کتنے کا ہے
25:30دو ہزار روپے کا
25:31ماریا میرے بیگ میں سے
25:32دو ہزار روپے نکال کے لیے
25:33آر پلیز
25:34نہیں نہیں پرینے دے بڑیا باجی
25:35میرے والٹ میں کچھ پڑے ہو گئے
25:37اتنا فارمل ہونے کی ضرورت نہیں ہے
25:38تمہیں شارک
25:39جاؤ تم لے کر رہا ہوں
25:41تم دو یا میں توں
25:42بات تو ایک ہی ہے نا
25:49گھڑیا باجی دیکھیں کیسے گھور رہے ہیں مجھے
25:51بات میں تو بہت ہی راتیں گے
25:54شارک
25:54میں نازدین کو کچھ مط کہنا باتیں
25:56ٹھیک ہے
25:57گھڑیا باجی
25:58آپ نے اس کی فرمائشیں پوری کر کے
26:00اسے بگاڑ کے رکھ دیا
26:06جیلے شارک
26:08پکڑو
26:25رانی چھوڑو نام
26:27موٹھی کرو
26:31مات کروں گی نام سر
26:59موسیقی
27:02کیا سوچ رہی ہو
27:08کچھ نہیں
27:09ڈیڈ کا فون آیا تھا
27:11پہلے وہ اسلام آباد جا رہے ہیں
27:12اس کے بعد ٹرکی پھر وہاں سے لندن
27:15اور
27:16اور کیا
27:18وہ تو ڈیڈ کو ابھی خود کو بھی نہیں پتا
27:20کہ ان کا کیا پلان ہے
27:21مجھے بس یہ کہ وہ
27:23واپس کب آئیں گے
27:25تمہیں ڈیڈ تو بیسے بھی
27:26اتنا بیزی رہتے ہیں
27:27تو تم اتنا پریشان کیوں ہو رہی ہو
27:28کیونکہ میں تھگ گئی ہوں ایمر
27:30اکیلے رہ رہ کے
27:32ابھی تو پھر میرا ٹائم
27:33یونیورسٹی میں سپینڈ ہو جاتا ہے
27:35لیکن اس کے بعد
27:35اس کے بعد انشاءاللہ
27:37تمہیں اپنے گھر لے آؤں گا
27:39گڑیا باجی سے بات کر لی تم نا
27:41جیسے کوئی اچھی جوب لگ جائے گی
27:43سب سے پہلے گڑیا باجی کو لے کے آؤں گا
27:52تم کا وہ تو میں
27:54ڈیڈ سے بات کروں تمہارے لیے
27:57پاگل ہو گئی ہو
27:59کہ سامنے میری فیلیو خراب کروگی
28:01ایمر اٹلیس تم تو ٹپکلی مت سوچا کرو
28:04میں ان کی کلوتھی بیٹی ہوں
28:06اگر ان کی بزنس پہ تم ان کی ہیلپ کروگے
28:08تو یہ ان کے لیے فیور ہوگا
28:11ایسا تم سوچ رہی ہو
28:14وہ نہیں سوچیں گے
28:15ان کو لگے گا پوری کیلکولیشن کر کے آئے ہی ہے
28:18تو تم ہر بات کا نا
28:20صرف نیگٹیو مطلب نکالنا
28:22نیگٹیو نہیں سچا ہی ہے
28:26اچھا یہ بتاؤ کل پرنچ کا پینٹ بنے
28:29کل سنڈے
28:30تو
28:31سنڈے کو ہوتا ہے سیمیلی بیک فاسٹ
28:35بہت لکی ہو ایمر تم
28:37کہ تمہارے پاس فیملی ہے
28:39اور سب سے بڑھ کے
28:41ایک دوسرے کے پاس وقت ہے سب کے لیے
28:46دونٹ واری بہت جلد تم بھی اس فیملی کا حصہ ہو جاؤ گی
29:09میں کچھ مدد کروں تم لوگوں کی
29:11ہمارے ہوتے بے آپ کو ہمڑنی کیا سرورت ہے
29:13بابی بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں گڑیا باجی
29:15بس آپ حکم کیا کریں اور ہم فورا کر دیں گے
29:18تم لوگوں نے تو مجھے بالکل نکمہ کر دیا
29:21کچھ کرنے ہی نہیں دیتے
29:22ہرے
29:23سب کچھ آپ ہی تو کرتی ہیں گڑیا باجی
29:26یہ اتنا تھاڑ پاڑ ترہ ترہ کے پکوان
29:28میں تو بالکل افورد نہیں کر سکتی
29:31افورد تو ہم بھی نہیں کر سکتے
29:33لیکن آپ کی وجہ سے سب کو
29:34ان کے فرمائش کے ناشتے مل جاتے ہیں
29:36بھائی بس بھی کر دو
29:38تم لوگ تو شروع ہی ہو جاتے ہو
29:39میں تو اپنا فرسن اس کے کرتی ہے
29:41سلام علیکم بیٹیفول لیڈیز
29:43کیوں اتنا رش لگایا بہ کچھن میں
29:48تمہاری شادی کے بارے میں بات کر رہے تھے
29:52میری شادی
29:53تم تو ایسے حیران ہو رہے ہو
29:57جیسے ہم نے کوئی انوکھی بات کر دی
29:59ہاں بھائی
30:00تم نے کیا شادی بادی نہیں کرنی ہے کیا
30:02کرنی ہے کیوں نہیں کرنی
30:03تو پھر ہم ڈھونڈے آپ کے لئے لڑکی
30:06یا پھر آپ نے ڈھونڈ لی ہے
30:07کوئی ضرورت نہیں رکھے ڈھونڈنے کی
30:09کیا کوئی ہے تمہاری نظر میں
30:11اگر ہے تو ابھی بتا دو
30:12ہاں نا پھر بعد میں ہم سے شکایت نہ کرنا
30:15کہ ہم نے تم سے پوچھا نہیں
30:17ارے بس بس کیسے ساری خواتین
30:19اس ماسوم کے بیچے پڑ گئی ہے
30:23پہلے کوئی اچھی سی جوب مل جائے
30:25پھر دیکھ لیں گے سوچ لیں گے شادی کے بارے میں بھی
30:28انشاءاللہ اچھی سی جوب بھی
30:29مل جائے گی تمہیں لیکن تم نے
30:31اپنے مائنڈ کو منٹلی پرپیر کرنا ہے
30:33کہ اب اگلی بار ہی تمہاری ہے
30:35شادی کا سہرہ باننے کی
30:37مجھے لگتا ہے مجھے یہاں سے چلنا چاہیے
30:39ورنہ آپ سب میری بات پکی کراکی چھوڑیں گے
30:41مجھے لگتا ہے
30:43مجھے لگتا ہے
31:06مجھے لگتا ہے
31:14مجھے لگتا ہے
31:15اس وقت ہمارنی فیملی کے ساتھ
31:17انجوائے کر رہا ہوگا
31:54شکر ہے
31:55تمہیں اتنا تو یاد ہے کہ چھٹی والے دن
31:56سب ساتھ مل کر ناشتہ کرتے ہیں
31:59آپ بھی تو ہر بار یہ بات کہنا نہیں بولتے ہیں
32:04ملان
32:06بڑا بھائی ہے تو
32:06آپ انہیں کیوں نہیں سمجھاتی
32:09کیوں ہر بار مجھے ہی ٹانڈ کرتے ہیں
32:12بیلال بھائی
32:13شارک بھائی ٹانڈ نہیں کر رہے
32:15سب سمجھتا ہوں
32:16بچہ نہیں ہوں میں
32:19تم تو لڑنے کے موڈ میں ہو
32:25شارک
32:26چھپ ہو جاؤنا
32:27پھر اس کا موڈ خراب ہو جائے گا
32:29شکر ہے
32:30اس گھر میں کسی کو تو میرے موڈ کی پرواہ ہے
32:39اچھا بتاؤں وہ
32:41تمہاری جواب کا کیا ہوا
32:46کونسی جواب گھڑی ہے باجی
32:48میں نے تمہیں دو جگہوں پر بھیجا تھا نا
32:51جواب انٹرویو تھی لئے
32:53ہاں
32:54اس کے لئے گیا تھا میں
32:57میرے ٹائپ کی نئی تھی منہ کر رہا
33:03واہ
33:05انٹرپاس ہو کے بھی
33:06اتنا اوور کونفیڈنٹ ہو تو
33:11دیکھا آپ نے
33:12پھر سے ٹانڈ کیا
33:14چھا مجھے بتاؤں کس ٹائپ کی جواب کرنا چاہتے ہو
33:17میں اس ہی حساب سے دیکھ لوں گے پھر
33:19میں جواب نہیں کرنا چاہتا
33:22تو پھر کیا کریں گے آپ
33:25اپنا بزنس کروں گا
33:28اچھا مزاگ کر لے تو
33:32شارک
33:38کیا بزنس کرنا چاہتے
33:42اپنا جرنرل سٹور کھولوں گا
33:45ایک دو دکانیں ہیں جب میں نے دیکھ چکی ہیں
33:48گڑھیا بازی ایک بار میرا بزنس سال پڑھ آنا
33:51تو ان سب کے مو بند ہو جائیں گے
33:54جرنرل سٹور میں سامان ڈالنے کے لئے پیسے کہاں سے لاؤ گے
33:56گڑھیا بازی ہے نا
33:58مینیز کر لیں گی
34:02گڑھیا بازی کہاں سے مینیز کریں گی
34:09ایمر
34:10میں بات کر رہی ہوں نا
34:12کتنے پیسے چاہیے
34:14یہی کوئی دس لاکھ
34:21دس لاکھ
34:22تم نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھے ہوں گے دس لاکھ
34:24ہاں نہیں دیکھے
34:25لیکن ایک بار میرا بزنس سال پڑھ آنا
34:27تو ایسے کئی لاکھ لاکھیں تمہارے سامنے رکھ دوں گا
34:33نہیں کرنا ہو جا ناشتہ
34:44لانی
34:47اس کا ناشتہ کمرے میں لے جاؤں
35:09گڑھیا بازی آپ کیا سوچ رہی ہیں
35:16گڑھیا بازی اگر آپ بلال کی مدد کرنے کا سوچ رہی ہیں نا
35:21تو آپ اپنے ساتھ غلط کریں گی
35:27ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ
35:29بلال پہ ٹرس نہیں کیا جا سکتا
35:31اچھا بس
35:34بعد میں بات کریں گے
35:35ناشتہ کرو سب لو
35:56مجھے گھر kissed
35:59مجھے گھر
36:01مجھے گھر