Skip to playerSkip to main content
  • 21 minutes ago
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علی رسول کریم و علیہ و اہلہ و اجمعین
00:08معزز سامعین میرے محترم بھائی بہن دوست آباب بچے بچیاں
00:15تمام اہل ایمان کو میری طرف سے سلام ہو
00:21ہمارا نیا سال تو حجری کے اعتبار سے ہوتا ہے
00:27تو وہ محرم ہو گیا ہے
00:30ہر آنے والا سال ہماری زندگی کا بہت بڑا حصہ ہم سے چھین کے لیے جاتا ہے
00:37اور ہم بے بس ہو کر اس سے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں
00:43دنیا کے ہر چیز پر ہم نے اپنے پہرے بٹھائے ہوئے ہیں
00:46لیکن وقت اور زندگی جو سب سے قیمتی سرمایا ہے
00:52روزانہ ہم سے گردش دوران
00:56سورج اور چاند کی گردش
00:58دن اور رات کا حیر اور پھیر
01:01کہ ہماری زندگی ہم سے چوراتا چلا جاتا ہے
01:04اللہ کا غیبی نظام
01:07ہماری زندگی سے ٹائم کو وقت کو گھٹاتا چلا جاتا ہے
01:11یہاں تک کہ ہر آنے والا آنے والی
01:15وہ موت کو گلے لگا کر
01:18اللہ کے پاس پہنچ جاتا ہے
01:20تو نئے سال کے حوالے سے دو باتیں کرنی تھی
01:27واقعہ کربلا کے حوالے سے تو میرے کلپ کا فیشل رہے ہیں
01:32ایک حدیث
01:33سنوں گا
01:34اس کے بعد دو حدیث ہیں اور بس
01:37میرے نبی نے ارشاد فرمایا
01:48میرے نبی نے فرمایا
01:50کہ اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھاؤ
01:55ایک قرآن سکھاؤ
01:58کہ قرآن زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہے
02:03میڈیکل سائنس ہو
02:05یا انجنئرنگ سائنس ہو
02:07یا کائنات کا کوئی بھی علم ہو
02:10وہ انسان بننا نہیں سکھاتا
02:13این آٹومی پڑھ کے ڈاکٹر بن جائے گا
02:16انسان بننے کے لئے قرآن پڑھنا پڑے گا
02:19سیکھنا پڑے گا
02:21تاجر
02:22سیاستدان
02:23زمیدار
02:24بادشاہ
02:24بیگم
02:25ملکہ
02:26رانی
02:26فقیرا فقیر
02:28امیرا امیر
02:29سب
02:30اس چیز کے محتاج ہیں
02:33کہ زندگی کیسے گزارنی ہے
02:35اچھی زندگی
02:36جس پر اللہ بھی راضی ہو
02:39اور ہم بھی سکون سے رہیں
02:40وہ قرآن ہے
02:41کہ قرآن
02:43انہاد القرآن
02:44یہ دعوی صرف قرآن کا ہے
02:49میرا اللہ فرماتا ہے
02:50کہ صرف قرآن ہی ہے
02:52جو تُو نے
02:53صحیح زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہے
02:56مارے گھروں کی زندگی
02:58انتشار کا شکار ہے
03:01شادی ہوتے ہی طلاقیں ہو رہی ہیں
03:03طلاقوں کی رشو بڑھ رہی ہے
03:05کہ والدین اپنے بچے بچیوں پر
03:07صرف پڑھائی
03:08پڑھائی
03:09پڑھائی
03:09اور ہمارے پاکستان میں
03:12پڑھائی تو ہے نہیں
03:13صرف کاروبار ہے
03:15تو
03:16بچے بچیوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا
03:19جب شادی ہوتی ہے
03:20کہ زندگی کیسے گزارنی ہے
03:23ایسی والدین کو بھی نہیں پتہ ہوتا
03:25کہ ہم نے اپنی اولاد کو
03:27کس بنیاد پر کھڑا کرنا ہے
03:29تو قرآن وہ
03:31زندگی بتاتا ہے
03:33جس پر چل کر
03:34ہر بڑا چھوٹا
03:35بڑی چھوٹی
03:36خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں
03:39تو آپ نے فرمایا
03:40کہ
03:43اپنی اولاد کو قرآن سکھو
03:45دوسرا فرمایا
03:47وَمَحَبَّتِ
03:48اور میری محبت سکھو
03:50کہ
03:51آپ نے فرمایا
04:02کہ اگر تم چاہتے ہو
04:03کہ تمہارا ایمان
04:04مکمل ہو
04:05تو میری محبت
04:07اپنی ذات سے
04:09اپنے والدین سے
04:10اپنی اولاد سے
04:11اور پوری دنیا کے انسانوں سے
04:14مجھے سب سے زیادہ پیار دوگے
04:17تو تمہارا ایمان
04:20مکمل ہوگا
04:22تو اللہ کے نبی کی محبت کے بغیر
04:25ایمان کامل ہو نہیں سکتا
04:28اب محبت کا کیا پیمانہ ہے
04:31کیا میار ہے
04:32ایک ہم نے بنائے ہوئے ہیں
04:34مختلف میار بنائے ہوئے ہیں
04:37عشق رسول کے
04:38محبت رسول کے
04:41لیکن میں وہ میار بتاؤں گا
04:43جو نہ میرا بتایا ہوا
04:44نہ کسی اور کا
04:45وہ میرے نبی کا بتایا ہوا ہے
04:47کہ اللہ کے رسول سے
04:49پیار کرنے والے ہوتے کون ہیں
04:52تو
04:56آپ وضو فرما رہے تھے
04:59صحابہ آپ کے وضو کا پانی
05:01نیچے سے
05:02یوں بک بر بھر کے
05:03کوئی پی رہے ہیں
05:04کوئی مو تے لارہے ہیں
05:06کوئی ہتھاں تھے
05:07کوئی سینے تھے
05:09تو آپ نے پوچھا
05:10مَا يَحْمِلُكُمْ عَلَىٰهَا
05:12بھئی یہ
05:14کیا کر رہے ہو
05:15کیوں کر رہے ہو
05:17کہ حُبًا لِلَّهِ وَلِ رَسُولِهِ
05:20تو صحابہ نے ارز کی
05:22یا رسول اللہ
05:23آپ اور آپ کے رب کی محبت میں کر رہے ہیں
05:26سبحان اللہ
05:28تو ہم نے فرمایا
05:30کہ
05:31میں تمہیں بتاتا ہوں
05:33کہ مجھ سے محبت کرنے والا
05:35اور اللہ سے محبت کرنے والا
05:38کون ہے
05:40کہ اڑا سستا سودا نہیں ہے
05:43کہ صرف میرے
05:44وزودہ پانی
05:45تُسری پی لو
05:46تو تُسری میرے عاشق بن جاؤ
05:48کہ وہ میں
05:49تمہیں بتاتا ہوں
05:50کہ اللہ اس کے رسول سے
05:52محبت کا پیمانہ کیا ہے
05:54وہ وہ پیمانہ ہے
05:56کہ اگر تم اس پر پورے اتر گئے
05:58تو دو طرفہ کام ہو جائے گا
06:01تم اللہ رسول سے پیار کرو گے
06:03اللہ رسول تم سے پیار کریں گے
06:05تو آپ نے فرمایا
06:07فَلْيَسْتُقِ الْحَدِيثَ اِذَا حَدَّفْ
06:10جو مجھ سے اور میرے رب سے پیار کرتا ہے
06:13اس کی پہلی نشانی ہے
06:15کہ وہ ہمیشہ سچ بولتا ہے
06:17کبھی جھوٹ نہیں بولتا
06:19اس پیمانے پہ پاکستان کے
06:22بائیس کروڑ انسانوں کو تولو
06:24تو چند ہزار ہی نکلیں گے
06:27ورنہ میرے ملک پہ جھوٹ کی لانت چھائی ہوئی ہے
06:33فَلْيَوْدِّ الْأَمَانَةَ اِذَا تُمْهِ
06:36جو مجھ سے اور میرے اللہ سے پیار کرتا ہے
06:41وہ کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیتا
06:43ہمیشہ دیانتداری سے کام کرتا ہے
06:48دیانتداری سے ہر ڈیل کرتا ہے
06:50اس پر تولیں
06:52تو پورے پاکستان کے بازار
06:56تجارت
06:57سیاست
06:58زمیدارہ
06:59لیندین
07:00دھوکہ ہی دھوکہ ہے
07:02فراڈ ہی فراڈ
07:03اس میں بھی چند سو ہی نکلیں گے
07:07جن کو اللہ رسول کے محبت کی
07:10گارنٹی ملے گی
07:12تیسرا فرمایا
07:14فَلْيُحْسِنْ جِوَارَ مَنْ جَوَرَهُ
07:16جو اللہ اس کے رسول سے پیار کرتا ہے
07:19وہ ہمیشہ پڑوسیوں کے ساتھ
07:22اچھا سلوک کرتا ہے
07:23چاہے وہ مسلم ہوں
07:25نان مسلم ہوں
07:27چاہے وہ اپنے ہوں
07:29غیر ہوں
07:30اچھے لگتے ہوں
07:32برے لگتے ہوں
07:33وہ ہمیں برا سمجھتے ہوں
07:35لیکن
07:36اللہ اس کے رسول سے پیار کرنے والے کی
07:39تیسری نشانی یہ ہے
07:40کہ وہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ
07:43اچھا سلوک کرتا ہے
07:44یک طرفہ
07:45اوہ تا کر دے نہیں
07:46ایسی کیوں کری ہے
07:47انہوں کدھی سلام نہیں کیتا
07:49اسی کیوں سلام کریے
07:51وہ سانوں کدھی پچھنڈ نہیں آئے
07:53اسی کیوں پچھنڈ جائے بھی یہ
07:54یہ عشق رسول کے
07:57دعویدار تو ہو سکتے ہیں
07:59اللہ کی بارگاہ میں
08:02ان کی کوئی گارانٹی نہیں ہے
08:04یہ خارج ہیں
08:06یہ بھی ہمارا سارا معاشرہ میں دیکھتا ہوں
08:08تو انتقامی معاشرہ ہے
08:11ہمارے
08:12ہمارے علاقے کی مثال
08:13یہ قدمہ دے قدم ان دن
08:15کیا مطلب کہ جو ہمیں پوچھنے آئے گا
08:17ہم بھی پوچھنے جائیں گے
08:19جو ہمیں سلام کرے گا ہم بھی سلام کریں گے
08:22جو نہیں کرے گا
08:23تو اثر کیوں کریے
08:24یہ میرے ملک کے اخلاق یہ ہیں
08:27اور میرے نبی فرما رہے ہیں
08:29کہ مجھ سے محبت کی تیسری نشانی یہ ہے
08:32کہ وہ یک طرفہ ہو کر
08:33اپنے پڑوسیوں کے ساتھ
08:35اچھا صلو کرتا ہے
08:37تو
08:39اس حوالے سے نیا سال شروع ہو رہا ہے
08:42ہم قرآن سیکھیں
08:44اللہ کے نبی کی محبت سیکھیں
08:47تیسری چیز فرمائی
08:49وَمَحَبَّتَ اَحْلِ بَيْتِ
08:51اور اپنے اولاد کو
08:52میرے اہلِ بیت کی محبت سیکھاؤ
08:56سبحان اللہ
08:57اس کے بغیر نہ ایمان مکمل ہے
09:00نہ زندگی مکمل ہے
09:02نہ راستہ تیہ ہوگا
09:04کہ آپ نے فرمایا
09:06غدیرِ خُم کے موقع پر
09:08جب آپ حج سے واپس تشریف لا رہے تھے
09:11کہ میں تم میں دو بڑی بھاری چیزیں
09:14چھوڑ کے جا رہا ہوں
09:15اگر ان کو
09:17مضبوطی سے پکڑ کے رکھو گے
09:19تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے
09:21اور مجھ سے آمیل ہوگے
09:23خلاصہ کے طور پر
09:24ایک میری کتاب
09:27اور ایک میرے اہلِ بیت
09:28تو
09:31ہم نے قرآن کے ساتھ بھی
09:33نائنصافی کی ہے
09:34اور اہلِ بیت کے ساتھ بھی
09:36نائنصافی کی ہے
09:38درد سے کہہ رہا ہوں یہ بات
09:40میں فرقہ واریت سے بالا تر ہو کر یہ بات کر رہا ہوں
09:44کہ ہمیں اگر ان کے گھرانے سے پیار نہیں ہے
09:48تو وہ کیا ایمان ہے
09:50اور کیسا ایمان ہے
09:52تو
09:55اللہ اس کے رسول
09:57نے جو محبت کی نشانی بتائی ہے
10:00وہ بھی میں نے بتا دی
10:02اور جو اللہ کے نبی فرما رہے ہیں
10:04کہ تین کام اپنے اولاد کو سکھاؤ
10:07قرآن میری محبت
10:09میرے اہلِ بیت کی محبت
10:11تو آؤ بھائی
10:12ہم اپنے ملک کے لیے بھی
10:14ایک اچھے پاکستانی بنیں
10:17سچ بول کے
10:18دیانداری محبت
10:20عیسار
10:21وفا
10:22صحیح تولنا
10:23صحیح بولنا
10:24اور ماں باپ کی خدمت
10:26بیوی کے ساتھ اچھا سلوک
10:28اولاد کے ساتھ محبت
10:30یہ سارے وہ چپٹر ہیں
10:31جو اس وقت بالکل
10:33ادھورے پڑے ہوئے ہیں
10:35ان صرف نماز پڑھ لانا
10:37اور ہج عمرے پر زور لگا دینا
10:39بہت اچھی بات ہے
10:40میں کسی نیکی کی
10:41قدر نہیں گھٹانا چاہتا
10:43لیکن اور بھی دکھ ہیں
10:45زمانے میں محبت کے سوا
10:47راحتیں اور بھی ہیں
10:49وصل کی راحت کے سوا
10:50اسلام تو ایک زندگی ہے
10:53یہ تو چند
10:53چند مختصر عبادات
10:56پوری زندگی پر تو نہیں ہیں
10:58اس لیے میری فریاد سنو
11:01اللہ کے واسطے
11:02علماء سے بھی کہتا ہوں
11:04خطیبوں سے بھی کہتا ہوں
11:06اپنا مسلک پیش نہ کرو
11:08اسلام پیش کرو
11:10اسلام ایسی خوبصورت زندگی ہے
11:12کہ اس کا خریدار آپ کو
11:14ہر انسان بنے گا
11:15آپ سن لیں گے
11:16تو آپ کا احسان ہوگا
11:18آپ کر لیں گے
11:19تو آپ کی دنیا بھی بنے گی
11:21آخرت بھی بنے گی
11:22ورنہ فقیرانہ آئے صدا کر چلے
11:25میاں خوش رہو
11:27ہم دعا کر چلے
11:28وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
11:31میری عمر بھر کا ریاض تھا
11:33میرے درد کی تھی وہ داستان
11:36جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
11:38السلام علیکم
Comments

Recommended