- 14 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:08جب آشمان پر سیاہ بادل چھا جائیں، ہوائیں زور سے چلنے لگیں اور دور ایک توفان بنتا نظر آئے تو
00:15لوگ اکثر خوف زدہ ہو کر چھپ جاتے ہیں
00:17لیکن کچھ دیوانیں ایسے بھی ہوتے ہیں جو کیمرہ اٹھا کر ان مناظر کو قید کر لیتے ہیں
00:22آج ہم آپ کو دکھائیں گے دنیا کی ان توفانی آفات کے مناظر جو کیمرے پر ریکارڈ ہو چکے ہیں
00:29اور دیکھنے والے کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں
00:32دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں امریکہ کی اس ریاست نبراسکا کی جہاں ایک پرامن ریاشی علاقہ اچانک قدرتی
00:39کہر کی زد میں آ گیا
00:41ایک ایسا توفان جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے کو ملبے کا دھیر بنا گیا
00:45لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس توفان کے لمہ بلمہ مناظر ایک مقامی شخص نے اپنے کیمرے میں
00:52قید کر لیے
00:53اور یہی ویڈیو آج دنیا بھر میں دیکھی جا رہی ہے
00:56صبح کا وقت تھا لوگ اپنے گھروں میں روز مرا کے کاموں میں مصروف تھے
01:01کہ اچانک آسمان پر سیاہ بادلوں کا قبضہ ہو گیا
01:04ہوا کا دباؤ اتنا بڑھ گیا کہ دروازے اور کھڑکیاں زور زور سے بچنے لگے
01:10دور آسمان پر ایک ٹورنیڈو کا گول گھومتا ہوا بادل نظر آنے لگا
01:14لیکن کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ توفان ان کے گھر کی دیلیز پر آ کر قیامت برپا
01:20کر دے گا
01:21ویڈیو میں صاف نظر آتا ہے کہ توفان آہستہ آہستہ قریب آ رہا ہے
01:25درخت جھکنے لگے بجلی کے پول ایک ایک کر کے زمین بوس ہو رہے تھے
01:29اور ہوا کا دباؤ اتنا شدید ہو چکا تھا کہ گھروں کی چھتیں اڑنے لگیں
01:34وہ لمح ایسا تھا جیسے قدرت نے پورے علاقے کو مٹانے کا فیصلہ کر لیا ہو
01:39اور پھر صرف چند منٹوں میں گلیاں جو چند لمحے پہلے آباد تھیں ملبے کے دھیر میں تبدیل ہو گئیں
01:46لیکن جو بات دل دیلاتی ہے وہ یہ ہے کہ اس تمام منظر کو ایک شخص اپنی کھڑکی کے پیچھے
01:52سے ریکارڈ کر رہا تھا
01:53اور اس نے اپنی ویڈیو میں قدرت کی اس طاقت کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا
01:58جو صرف الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی
02:02پیارے ساتھیوں ہماری اس فیرست میں دوسرے نمبر پر جو واقعہ آتا ہے وہ اتنا سنسنی خیز ہے
02:07کہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم جاتی ہیں
02:09ہم بات کر رہے ہیں آسٹریہ کے اس ہوائی اڈے کی جہاں طوفانی ہواوں نے ایک جہاز کی لینڈنگ کو
02:16قیامت خیز لمحہ بنا دیا
02:17یہ منظر کیمرے میں اس طرح قید ہوا کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ قدرت کے سامنے انسان کی ٹیکنالوجی
02:24بھی بے بس ہو سکتی ہے
02:25ہوا کچھ یوں کہ ایک بین الاقوامی پرواز آسٹریہ کے ائرپورٹ پر لینڈنگ کے لیے تیار تھی
02:31موسم کی پیشگوئی نے خطرے کی گھنٹی تو بجا دی تھی لیکن جہاز نے لینڈنگ کی کوشش کی
02:36جیسے ہی جہاز رنوے کے قریب پہنچا تو فانی ہواوں کے جھونکوں نے اس پر حملہ کر دیا
02:42ویڈیو میں واضح نظر آتا ہے کہ جہاز توازن کھو بیٹھتا ہے
02:46ایک طرف جھپتا ہے اور رنوے پر گرتے گرتے بچتا ہے
02:49ایسا لگتا ہے جیسے اب جہاز زمین پر گرے گا اور ایک بہت بڑا حادثہ ہو جائے گا
02:55لیکن پائلٹ کی حاضر دماغی اور تجربے نے اس تباہی کو روک لیا
02:59اس نے فوری طور پر جہاز کو دوبارہ بلندی پر اٹھا لیا
03:03اور فیصلہ کیا کہ وہ لینڈنگ کی کوشش نہیں کرے گا
03:06پائلٹ نے جہاز کو محفوظ طریقے سے واپس فرنکفرٹ کی طرف موڑ دیا
03:11اور یوں سینکڑوں زندگیاں بچ گئیں
03:13یہ واقعہ بھی ہمیں ایک سبق دیتا ہے
03:16کہ قدرت کے سامنے انسان جتنی بھی ترقی کر لے
03:19ایک لمحے میں سب کچھ بیمانی ہو سکتا ہے
03:21اس ویڈیو میں جو مناظر قید ہیں
03:24وہ میز حادثے کے نہیں
03:25بلکہ انسان کی اکل اور قدرت کے بیچ ایک خاموش جنگ کی داستان ہے
03:31ناظرین ہماری اس فیرست میں تیسرے نمبر پر ہے جاپان کا وہ طوفان
03:35جس نے تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
03:38ہم بات کر رہے ہیں ٹائفون جہبی کی
03:40جو اگست 2018 میں جاپان پر ایسا ٹوٹا کے دنیا حیران رہ گئی
03:45یہ طوفان صرف تیز ہواوں کا کھیل نہیں تھا
03:49بلکہ ایک ایسا قدرتی کہر تھا
03:51جس نے جاپانی میشت، انسٹرٹکچر اور لاکھوں انسانوں کو جھنچوڑ کر رکھ دیا
03:56اس طوفان کی رفتار کا اندازہ اس بات سے لگائیے
04:00کہ ہوایں ایک سو پچانوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھیں
04:05بظاہر سننے میں یہ صرف ایک نمبر لگتا ہے
04:07لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ رفتار کسی بھی بڑے ٹرک کو زمین سے اٹھا کر پھینک سکتی ہے
04:14جاپان کے سائلی علاقوں میں جب یہ طوفان داخل ہوا
04:17تو ایسا محسوس ہوا جیسے سمندر نے پورے ملک پر چڑھائی کر دی ہو
04:22ویڈیوز میں صاف نظر آتا ہے کہ انچی انچی لہریں دیواروں سے ٹکرا کر پوری امارتوں کو لرزا رہی تھیں
04:27اس طوفان کی سب سے دل دہلا دینے والی بات یہ تھی
04:31کہ صرف چند گھنٹوں میں ایک لاکھ سے زیادہ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں
04:36کھڑکیاں چکنا چور ہو گئیں اور بجلی کے کھمبے زمین بوس ہو گئے
04:40کئی علاقے ہفتوں تک بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم رہے
04:45جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک کے لیے بھی یہ طوفان ایک امتحان بن گیا
04:51ٹائفون جے بی نے جاپان کو معاشی طور پر بھی چھٹکا دیا
04:54مائرین کے مطابق اس طوفان نے جاپان کو تیرہ بلین ڈالرز کا نقصان پہنچایا
05:00جو کہ جاپانی تاریخ کا سب سے مہنگا طوفانی نقصان تھا
05:03لیکن جاپانی عوام نے جس حوصلے اور صبر کے ساتھ اس آفت کا سامنا کیا
05:09وہ دنیا کے لیے ایک مثال ہے
05:11معزز دوستو ہماری اس فیرست میں اگلے نمبر پر ہے
05:14ایک ایسا طوفانی منظر جسے دیکھ کر آپ کو یقین آئے گا
05:19کہ قدرت کے پاس تباہی کے کتنے رنگ ہیں
05:21ہم بات کریں اس قیامت خیز زالہ باری کی
05:24جس میں آسمان سے گالف بالز اتنا بڑا برف کا گولہ زمین پر گر رہا تھا
05:30یہ منظر نہ صرف خطرناک تھا بلکہ لمہ لمہ کیمرے میں قید بھی ہوا
05:34اور دنیا نے دیکھا کہ صرف پندرہ منٹ کی یالہ باری نے
05:37پورے علاقے کو ملبے کا ٹھیر بنا دیا
05:40ہم اکثر سنتے ہیں کہ اولے گرتے ہیں
05:42لیکن جو اولے یہاں پر برسے وہ چھوٹے چھوٹے موتی نہیں تھے
05:47بلکہ گالف بالز کی جسامت کے بڑے برف کے ٹکڑے تھے
05:51ان اولوں نے گھروں کی چھتوں کو چھلنی کر دیا
05:53گاڑیوں کے شیشے یوں ٹوٹے جیسے کسی نے پتھر مارے ہوں
05:57اور سڑکوں پر موجود ہر چیز تباہ ہو کر رہے گی
06:00ویڈیو میں ایک منظر ایسا بھی ہے جہاں ایک شخص اپنی کھڑکی کے پیچھے سے ویڈیو بنا رہا ہے
06:06اور آپ صاف سن سکتے ہیں کہ اولے کس شدت سے شیشوں پر ضرب لگا رہے ہیں
06:11ہر ضرب کے ساتھ ایسا لگتا ہے کہ ابھی کھڑکی اندر آ جائے گی
06:15صرف پندرہ منٹ کی اس قدرتی آفت نے جو تباہی مچائی
06:19اس کے بعد پورا علاقہ برف کی سفید چادر میں لپٹا ہوا دکھائی دیا
06:23جیسے کہیں برف باری ہوئی ہو
06:25لیکن حقیقت یہ تھی کہ یہ برف نہیں بلکہ تباہی کی ایک اور شکل تھی
06:30یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قدرت کے پاس صرف طوفانی ہوائیں یا بارشیں نہیں
06:35بلکہ برف کی یہ گولے بھی ایسی طاقت رکھتے ہیں جو لمحوں میں سب کچھ تباہ کر سکتے ہیں
06:40اور یہ تباہی محض چند منٹوں کی مہمان ہوتی ہے
06:44لیکن اس کے اثرات ہفتوں اور مہینوں تک رہ جاتے ہیں
06:48پیارے ساتھیوں سب سے آخر میں بات کرتے ہیں اس قدرتی کہر کی
06:52جو دوہزار چوبیس میں کرگستان کے ایک پر امن ریاشی علاقے پر ٹوٹا
06:57یہ قیامت خیز فلیش فلڈ ایسا تھا کہ لوگوں کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں ملا
07:02چند لمحوں میں جو بستیاں آباد تھیں وہ پانی کے تیز ریلے میں جڑوں سے اکڑ کر بہ گئیں
07:08اور یہ سارا منظر کیمرے میں قید ہو گیا
07:11پیارے دوستو جب سورت چمک رہا ہو بچے گلیوں میں کھیل رہے ہو
07:15اور اچانک آسمان پر بادلوں کا راج ہو جائے
07:18بجلیاں چمکیں بادل گرجیں اور پھر ایسی موسلہ دھار بارش شروع ہو
07:22کہ چندی منٹوں میں سارا علاقہ دھریا کا منظر پیش کرنے لگے
07:26سی سی ٹی وی فوٹیج میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پانی کی رفتار اتنی تیز ہے
07:31کہ گھروں کی بنیادیں تک کھلنے لگتی ہیں
07:34کچھ ہی دیر میں دیواریں گرنے لگتی ہیں
07:36کھڑکیاں ٹوٹتی ہیں اور پوری کی پوری عمارتیں پانی کے ریلے میں ایسے بیش آتی ہیں
07:41جیسے کسی نے ہاتھ سے مکہ بلاگ دھکا دے دیا ہو
07:45سب سے زیادہ لرزہ خیر مناظر وہ ہیں
07:48جب گھروں کے مکین بے بسی سے اپنے چھتوں پر کھڑے ہیں
07:51اور پانی ان کے قدموں تک پہنچ رہا ہے
07:53کسی کے پاس بھی بھاگنے کا راستہ نہیں ہے
07:56اور نہ ہی وقت ہے کچھ سمیٹنے کا
07:58یہ فلیش فلڈ اتنی شدد کے ساتھ آیا کہ پورے علاقے کا نقشہ ہی بدل گیا
08:04پیارے دوستو کرگستان جیسے علاقوں میں یہ فلیش فلڈز عام طور پر بارشیوں کے موسم میں آتے ہیں
08:09لیکن اس بار پانی کا ریلہ اتنا غیر متوقع اور خطرناک تھا
08:13کہ مقامی انتظامیاں کو بھی سنبھلنے کا وقت نہیں ملا
08:16یہ منظر صرف ایک وارنگ ہے
08:19کہ قدرت کی طاقت کا اندازہ لگانا انسان کے بس کی بات نہیں ہے
08:23یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک سبق ہے
08:26کہ قدرت کے سامنے انسان جتنی مرضی ترقی کر لے
08:29پانی کا ایک ریلہ اس کی ساری اوقات یاد دلا دیتا ہے
08:33جی تو معزز دوستو یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
08:36اور اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے
08:38اور آپ بھی مانتے ہیں کہ فطرت کی یہ مناظر انسان کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں
08:42تو ابھی اس ویڈیو کو لائک کیجئے
08:44اپنی رائے کمٹس میں ضرور بتائیے
08:46کہ آپ کو سب سے زیادہ خوفناک منظر کون سا لگا
08:50انشاءاللہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں ایک نئی ویڈیو کے ساتھ
08:53تب تک اپنا آج پاس کے لوگوں کا اپنے پیاروں کا
08:56دیر سارا خیال رکھئے گا
08:57اللہ نے کے باہر