Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00نہیں ایسا کرتے نہیں کرتے غیر
00:03تمہارے پیار نے مجھے پیار کرنے پہ مجبور کرتے ہیں امسا
00:06نہیں ایسا کرتے نہیں کرتے غیر
00:21میری بی بی اب صرف فریال ہے
00:24اور تم اس کی جگہ کبھی نہیں لے سکتی
00:28اور جس طرح تم نے جگہ لینے کی کوشش کی ہے نا وہ بھی تم اچھی طرح جانتی ہو
00:38آپ میرا دل دکھا رہے
00:41اس کے لئے خدا آپ کو کبھی معاف نہیں کرے
00:43تمہاری ایپسنس میں زینیام شہرام سے بہت فرینک ہونے کی کوشش کر رہی تھی
00:50کب؟
00:50رات کو جب ہم لوگ آئے
00:52تو وہ دونوں ساتھ کھانا کھا رہے تھے
00:54جس وقت تم شہرام کو بلا رہی تھی
00:57ٹھیک ہے وہ بھی اب اس کی بیوی ہے
01:00مگر مجھے ڈر لگتا ہے
01:01کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ تم دونوں کے بیچ میں جدائی کی دیوار کھڑی کر دے
01:05تم اس حد تک بھی گر سکتی ہو
01:08تمہارے سارے جھوٹ میرے سامنے کھل کے آگئے
01:11زینیہ ہی لاسٹ وارننگ گیا
01:13اب اگر تم نے فریال پہ الزام لگایا نا
01:15تو میں تمہیں اس گھر سے باہر نکال دوں گا
01:19بلکہ تمہیں تو ابھی گھر سے باہر نکال دینا چاہیے
01:31اب اس سے کیا تکلیف ہو گئی ہے
01:33ہم کالز کر رہی ہے
01:40زینیہ تم کب تک آ رہی ہو
01:42دائی امی کی طبیعت خراب ہے
01:44وہ تمہارا ویٹ کر رہی ہیں
01:45میں دائی امی کو ہاؤسپٹل لے کے جاتی ہوں
01:47لیکن تمہیں ٹائم ملے تو ضرور ان کے پاس چکر لگا لینا
02:16اچھا سترار ٹھیک ہے میں آتی ہوں
02:28کالی بچھوائیا تھا اسے میں نے
02:29اچھا ہاں
02:31شہرہاں میں سوچ رہی ہوں میں آفیس دوبارہ سے جائن کر لوں
02:35فریال حادی بہت چھوٹا ہے
02:36اسے چھوڑ کے کیسے جاؤ گی تم
02:38کوئی بات نہیں اسے اپنے ساتھ لے جاؤں گی
02:40ہاں ٹھیک کہہ رہی ہے
02:42بابا بی بی کے ساتھ آفیس کیسے ہے
02:46بھائی ساتھ ہوگا اس کے
02:49ہاں
02:49اسلام ایک ہو
02:51شہرہاں آپ آفیس راتے پہ مجھے ماما کی طرح دروپ کر دیں گے
02:54ان کی تب بیت نہیں ٹھیک
02:57مجھے جلدی ہے تو ہم ڈرائوے کے ساتھ چلی جاؤ
03:01اگر آپ دروپ کر دیں گے تو کیا ہو جائے گا
03:09صل
03:09اللہ
03:16کیا
03:19کیا ہوا کس کا فرم تھا
03:22آپا آفیس میں آگ لگ گئی ہے
03:25وات
03:27میں آتا ہوں
03:31بیٹھے
03:32آنٹی polite
03:33بیٹھی پیٹھے
03:33کہ آپ آفی create
03:36کیا ہوا کچھ امیل
03:57اگر آپ آف
04:10موسیقی
04:18بابا
04:20میرے سالوں کی میند
04:23سب کو جل کے رہا ہوں گیا بابا
04:36موید فون نہیں اٹھا رہے
04:37بتا نہیں کیا بات ہے میرے بہت دل گھبرا رہے
04:40بتا نہیں شہرام کو کیا ہوا ہے
04:42تم ذرا شہرام کو تو فون کرو
05:00موید کو ٹرائے کرو پلیز
05:01موسیقی
05:11موسیقی
05:13موسیقی
05:19موسیقی
05:21صدرہ میں نہیں آسکتی
05:23نہیں آسکتی
05:24دائی امی کی تبیت خراب ہے وہ تمہارا ویٹ کر رہی ہیں
05:28موسیقی
05:28میں نے کہا نا میں نہیں آسکتی
05:30تو ماما کو ڈاکٹر کے پاس لے جاؤ
05:33تو یہ بات تو مجھے پہلے کہہ دی تھی
05:35بلا وجہ اتنا انتظار کروائیا ہے
05:37میں آنے لگی تھی
05:39لیکن شہرام کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے
05:44اب میں ایسے سب کو اکھیلہ چھوڑ کے تو نہیں آسکتی نا
05:49اچھا ٹھیک ہے میں تائی امی کو ہسپٹل لے کے جاتی ہوں
05:51لیکن تمہیں ٹائم ملے تو ضرور ان کے پاس چکر لگا لینا
05:54اس وقت ان کے پاس کوئی ہونا چاہیے ان کا خیال رکھنے کے لیے
05:58اور وہ بیسے بھی تمہیں بہت یاد کر رہی ہیں
06:00جی انکر
06:01اچھا اوکی اوکی دیکھوں گی
06:04کس ہسپٹل میں آپ ٹھوک میں ابھی آتی ہوں
06:08شہرام کی طبیعت خراب ہو گئی ہے
06:09انکل انہیں ہسپٹل لے کر گئے
06:13ہوتایا
06:13ہوتایا
06:14چلو ہم چلتے ہیں
06:34ہوتایا
06:35ہلو
06:36انکل آپ لوگ کسے ہسپٹل میں ہیں
06:41سینیا
06:44ابھی تو آغاز ہوا ہے
06:47آگے آگے دیکھو تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے
06:54ہائے سار
06:54بولو کیسے ہو
06:57تمہیں پتا چلا وہ شہرام کی کمپنی میں آگ لگ گی
07:00اوہ نو
07:02کب
07:04کیسے
07:04یار وہ نیوز دیکھی تھی میں نے
07:08ویری سارڈ یار
07:09لیٹرلی بہت دکھ ہوئے مجھے یہ سنوں کے
07:12ہاں یار شہرام بہت اچھا انسان ہے
07:15وہ بلکل بھی یہ ریزرور نہیں کرتا
07:18خدا جانے کیا ہو رہے اس کے ساتھ
07:22ہاں
07:23پتا چلا کہ یہ آگ لگی کیسے تھی
07:26سنے شورٹ سرکرٹ کے وجہ سے
07:30ہاں
07:31بیسے
07:32اکثر اوقات نا
07:34لوگ یہ آگ شاہ خود لگوا دیتے ہیں
07:37کہیں
07:40شہرام کرائسس سے بچنے کے لیے
07:41تو یہ سب نہیں کر رہا
07:42دانے شہرام ایسا نہیں کر سکتا
07:44وہ بہت اچھا انسان ہے
07:47آرے یار اسرار
07:49یہ جو کمپنیز ہوتی ہیں نا
07:51ان کی فائر انچورنس ہوئی ہوتی ہیں
07:54تو اکثر لوگ اس فائر انچورنس کو
07:56کلیم کرنے کے لیے
07:57یہ پورا
07:58دراما کرتے ہیں
08:00ہو نہیں نہیں یار
08:01کم آن
08:02شہرام ایسے شخص نہیں ہے یار
08:06ہاں
08:07چلو
08:09حقیقت جو بھی ہوئی
08:12وقت آنے پر سامنے آ جائے گی
08:16ہاں
08:17چلو
08:17ٹھیک ہے
08:18اللہ حافظ
08:27کتنا آسان ہوتا ہے
08:30دوسروں کو دھوکہ دینا
08:34اور کتنا مشکل ہوتا ہے
08:37خود دھوکہ کھانا
08:41جینیا
08:44تم مجھے دھوکہ دی تیری اور
08:48میں دھوکہ کھاتا رہا ہوں
08:55آپ لوگ ہوسپٹل کیوں آئے ہیں
08:57کیا ہوا ہے شہرام کو کیسا ہے وہ
08:58ہیس فائن ہیس فائن کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
09:01اصل میں اس کا بی بی بی بہت زیادہ شوٹ کر گیا تھا
09:04ٹینشن کی وجہ سے
09:05اور
09:06ٹیومر کی ہسٹری تو ہے
09:07اس لیے میں یہیں اسے لیے آیا
09:09اس کا ڈاکٹر بھی اسی ہوسپٹل میں ہے
09:10کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
09:13انکل پکی بات ہے نا
09:15کوئی خطرے کی بات نہیں ہے
09:16نہیں بیٹا ایسی کوئی بات نہیں ہے
09:17ابھی انڈر آپزیویشن ہے
09:19کچھ میڈیسنز اور انجیکشن دیئے میں
09:21ٹھیک ہو جائے جائے جلتی
09:24میرا بچچا
09:26ادھن پرٹھے بٹھائے
09:27اتنا بڑا نقصان کیسے ہو گیا
09:29نشاد مالی نقصان کی خیر ہوتی ہے
09:32شکر کرو اس فتوفیس میں کوئی تھا نہیں
09:34کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
09:38بتا چلا کہ آگ کس نے لگائی تھی
09:41ابھی it's too early to say something
09:43پولیس انویسٹیگیٹ کر رہی ہے
09:46لیکن شورٹ سرکٹنگ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے
09:48شورٹ سرکٹ کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
09:51یہ کینن کسی نے دشمنی نہیں بھائی ہے
10:00ہم
10:03اینیوی
10:04یہ باتیں بات کی ہیں
10:06پھلال میں اسے جا کے دیکھتا ہوں
10:07اور تم سب کو اس سے ملواتا ہوں
10:10لیکن ہم نے اسے موٹیویٹ کرنا ہے
10:12اس کا موریل ہائے رکھنا ہے
10:15انشاط پلیز
10:16اس کے سامنے زیادہ ایموشنل مت ہونا
10:18میں دیکھ کے بتاتا ہوں
10:22اللہ رحم کرنا
10:24اللہ
10:25یہ کیا ہو گیا
10:27آنٹی آپ کے سخم
10:28اللہ کا شکر ہے
10:29بہت بہتر ہو گئے ہیں
10:31اس ڈوکٹر پول رہا تھا کہ
10:32تو تین دن میں بلکل ٹھیک ہو جائیں گے
10:35سب تمہاری خدمت کی وجہ سے ہے
10:37پیدری بچی
10:50شہرام بھائی کے آگ لگ گئی
10:51لیکن کیسے
10:55ہمیں چلنا چاہیے گے
10:57ہمارا ہونو بہت ضروری ہے
10:59لیکن آنٹی کے پاس کون رکھے گا
11:01ایت سوکے بیٹا
11:02میرا زخم پہلے سے بہتر ہے
11:04آپ رک جاؤ
11:05وہاں پر آپ لوگ کا ہونہ بہت ضروری ہے
11:07شاکر بھائی کا ساتھ بھو
11:09ٹھیک ہے
11:10ہم اپنا خیال رکھے گا
11:13خدا حافظ
11:14تفیس
11:22آج
11:24رامسے
11:37رامسے
11:41دوہ
11:48شکریہ بیٹا
11:51یہ میڈیسن کھا دیں
11:55آج کھل نہیں ابھی
11:57سر آمائے گا ہاں اور یہ روز کھانی
11:59آپ نے چھوڑنی نہیں ہے
12:01باقی میڈیسن پر بھی میں نے لکھتی ہے
12:03کونسی کس ٹائم لینی ہے
12:05آپ نے پاپندی سپنی روز کمپیٹ کرنی
12:08ٹک ہے
12:19چلیں آپ لیٹ چھوڑنی
12:21سویست کریں
12:23چکریہ بٹا
12:24تم نے اتنی خدمت کی ہے میرے
12:27کوئی بات
12:28ہم کچھ کھائیں گی
12:29بنا کے لاؤں
12:30میرے بچھا بھی کل بھی نہیں
12:32سب آپ تو ہوئی دیر سوچیں
12:34چلا
12:35انشاءاللہ
12:35ٹھیک ہو جائے
12:36آن سے جانا
12:38سوڑا
12:50ہلو
12:51ہلو
12:52ہلو ہاں
12:52سینیا
12:53چارہ بھائی کیسے ہیں
12:55ابھی تک ہوش نہیں آیا
12:57تم بتاؤ
12:58ماما کی طبیت کیسے ہیں
13:01ہاں
13:01لیکے گئی تھی
13:03دوکٹر نے کچھ ٹیسٹ کرنے کا کا ہے
13:06ٹیسٹ
13:07ٹیسٹ کیوں
13:08تاہی امی کوئی ایک مہینے سے فیبر تھا
13:10اب ٹیسٹ ہوں گے
13:12تو پتا چلے گا
13:13کہ کیا مسلاہ تھا
13:14تم پلیز کل آ کے ان کو
13:15ڈاکٹر کے پاس لے جانا
13:16ٹیسٹ کروانے کے لئے
13:19میں
13:20شہرام کو چھوڑ کے
13:20کیسے آ سکتی ہوں
13:22سینیا
13:23شہرام بھائی کے پاس
13:24اس وقت بہت لوگ ہیں
13:25دھائی امی کے پاس
13:26کوئی بھی نہیں ہے
13:27ان کو ضرورت ہے تمہاری
13:28مجھے بھی گھر پہ
13:29سوہ کام ہے
13:30میں اس طرح
13:30روز روز
13:31تو نہیں آ سکتی نا
13:33تو اب تم
13:33تم احسان جتلا رہی ہو
13:36سینیا میں احسان نہیں جتا رہی
13:38میں تم احساس دلارہی ہوں
13:41تم ہر بات کا اُلٹا مطلب کیوں نکال لیتی ہو
13:43میرا کام تھا تمہیں بتانا
13:45میں نے بتا دی ہے
13:46مرسی میں تھوڑی دیر میں گھر چلی جاؤں گی
14:18موسیقی
14:20موسیقی
14:25داد
14:25اے تم لوگ
14:27بس انکل ہم نے نیوز میں سنا تھا
14:29اور ڈیسائیڈ کے
14:30اگر فوراں یہ آ جائے
14:31بھائی کیسے
14:33ٹھیک ہے کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
14:36بہت زیادہ نقصان ہو گیا کیا
14:38ہاں بیٹا
14:39نقصان تو بہت زیادہ ہو گیا
14:41می سمجھو شہرام کی
14:43امر بھر کی کباہی راک کتہر بن گئی
14:45آئی کن امیجن امکل
14:47کسی بھی بزنس کو اسٹیبلش کر کے
14:49اس کو پیک ملے جانا آسان کام نہیں
14:52مسئلہ شہرام بھائی کے اس مشکل وقت میں ساتھ ہے
14:54آمی
14:56آؤ تمہیں ملواتا ہوں شہرام سے
14:58سب لوگ ادھر ہی ہیں
14:59کہا
15:02آؤ
15:04زینیا
15:08زینیا
15:23زرار
15:29زرار
15:31زینیا
15:34زینیا
15:44زرار
15:46زرار
15:49زینیا
15:52زینیا
16:01زینیا
16:02شہرام بیٹا
16:03تم بلکل پریشان مات ہو
16:04جانے والی چیز تھی چلی گئی
16:07اللہ پہ بھروسہ رکھو
16:09انشاءاللہ وہ بہتر کرے گا
16:14بھائی کیسے آن
16:16بھائی تمہارا بلکل ٹھیک ہے
16:18ڈاکٹرز نے انڈر اوبزیویشن رکھا ہوا ہے
16:21تم لوگ اب گھر جاؤ
16:23جو ہی ڈاکٹر اجازت دے گا
16:24میں اس کو لے کے آ جاؤں گا
16:26نہیں ایسا کریں آپ سب چلے جائے
16:28میں یہ ہی رک جاتی ہوں
16:29نہیں بیٹا
16:30تم گھر جاؤ
16:31ہاتھی گھر پہ اکیلا ہے
16:33فریال تم چلی جاؤ
16:35بلکہ
16:36آپ سب چلے جائیں
16:37میں شہرام کے ساتھ رکھتی ہوں
16:41فریال بیٹا
16:42تم ہی رک جاؤ اس کے پاس
16:44اس وقت سے تمہاری ضرورت ہے
16:46ہادی کو میں سمجھا لوں گی
16:48جی ٹھیک
16:55چویٹا
17:00جاریوں میں ابھی
17:01انشاءاللہ شام کو ملقات ہوگی
17:03بلکل پریشان مت ہونا
17:05خود حافظ
17:12انشاءاللہ
17:13چلو بھئی
17:14اب اسے ریسٹ کر لے دو
17:15آجا
17:18چویٹا
17:33چلو بھئی
17:35چلو بھائی
17:36چلو بھائی
17:36چلو بھائی
17:37چلو بھائی
17:39چلو promises
17:39مى
17:39mange
17:40د dope
17:40لوسیقا
17:40خاص
17:41تتكال
17:42بھائی
17:42من
17:43بھائی
17:48هم
17:49انا
17:53شہرام
17:57ماما کی طبیر ٹھیک نہیں ہے
17:58مجھے جانا ہوگا
18:12اب ٹینشن علی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
18:17آپ محفوظ ہے ہمارے لئے ہی کافی ہے
18:55بخار تو اب یہ بھی ہے
19:08آگئی تمہیں میری حد
19:12ہاں
19:17آگئی تمہیں میری یاد
19:19کہ اسے میں دوسروں کے آسرے پہ ہاں پڑی ہوئی ہوں
19:23تم کو ذرا خیال نہیں ہے میرا
19:26میں
19:26میں اولاد کے
19:29ہوتے میں بھی بے اولاد ہوں
19:31ہم بس بھی کرتے
19:32آپ کی گلش اکوے ختم نہیں ہوتے
19:35وہاں شہرام بیمار ہیں اور یہاں آپ
19:37آدھا جاؤ
19:38جاؤ کے اس کی کیر کرو نا
19:40یہاں میرے پاس کیا کرنے آئیوں
19:43جاؤ
19:44جاؤ
19:46ہم اگر آپ یہ باتیں نہیں چھوڑیں گی
19:48تو میں چلی جاؤں گی
19:49تو جاؤ نا
19:51چلی جاؤ
19:53جیسے ضرار مجھے چھوڑ کی چلیں گے
19:55تم میں چلی جاؤ
19:58اللہ کرے مجھے سے
19:59مجبور اور بے آسنا ماں کوئے پیدا
20:02نہ تم میرے پاس آنا چاہتی ہو
20:05نہ میں مجھے پوچھنا چاہتے جاؤ
20:08چلی جاؤ یہاں سے
20:11چلی جاؤں گی
20:12چلی جاؤں گی
20:16موم بیسے آپ بہت خودگرز ہیں
20:18صرف اپنے بارے میں سوچتے ہیں
20:21یہ بھی تو انڈرسٹان کریں کہ میری بھی ایک زندگی ہے
20:23مجھے بھی پروپلمز ہو سکتے ہیں
20:31سینیاں میں نے
20:34نے کبھی سوچا میں نہیں تھا
20:39کبھی سوچا میں تھا کہ میری سینیاں
20:42اتنی بدل جائے گے
20:45مجھے پھول جائے گے
20:48یہ جاؤں گئے
20:55آپ سوچا میں
20:56کوتر کیا
20:56کبھی سوچا میں
20:56آپ سوچا بھی چلی
20:58لگی پیل آبی آپ
20:59ریسٹ کریں
21:00میں آپ کے لئے دلیا بنا کے لیے کیا
21:19پھروز بڑا افسوس ہوا
21:22شہرام کی کمپنی میں جواگ لگی ہے اس کا سن کے
21:25ہاں یار نقصان تو کافی ہوا ایس کا
21:30فائدہ اور نقصان تو زندگی کا حصہ ہے نا
21:33کبھی میرا کبھی تیرا کبھی کسی اور کا
21:42خیر اس سے اگر کسی میں قسم کی کوئی فائننشل
21:45ہیلپ چاہیے ہو تو میرے دور ہے ہیلی
21:53لون ہے نا یار لون تو بندہ کسی کو بھی دے سکتا ہے
22:01بیسائیدز شہرام محمد کا بڑا اچھا ریپوٹیشن
22:04ہاں ہاں بدارو ڈاوٹ آئی مین اس کی گارنٹی تو میں خود
22:08لے سکتا ہوں آئی نو پڑا کر تو اس کی گارنٹی نہ بھی لیتے
22:14نا میں پھر بھی اس کی حلپ کر دیتا ہوں
22:17میں پھر بھی اس سے فرق نہیں پڑتا
22:25تمہارا دل بہت بڑھا ہے تانش
22:35ابھی تو تم نے اس دل کو دیکھا ہی نہیں ہے
22:40باتا نہیں ہے نا تمہیں اس دل میں کیا ہے
22:44لیکن جتنا تجھے جانتا ہوں
22:47اس کے لئے ہاں نوٹ گوڈ ٹھنگ سی سی باوٹ چھے
22:53تانکیو بھارا
22:58اینیوے اسے میرا پیغام بچا دے رہا ہوں
23:02ضرور
23:03تانکیو
23:05چلا میں بھی نکلتا ہوں
23:16چاہاں
23:41چلے مام
23:43چلے مام
23:47چلے مام
23:49چلے مام
23:57چلے مام
23:59چلے مام
24:05کسی نے مجھے فون کر کے بھی نہیں پتایا
24:16ایک تو کوئی
24:18تو کوئی
24:19کال بھی نہیں اٹھا رہا
24:22آپ تو چینج کر لیں موم
24:27ہلا
24:29سمرا
24:31شہرام کھا ہے
24:32بھابی شہرام بھائی ہسپٹل سے گھر آ گئے ہیں
24:35کیسے ہیں وہ ٹھیک ہیں
24:37جی وہ ٹھیک ہیں
24:38سب لوگ ان کے پاس بیٹھیں
24:41اچھا چلو ٹھیک ہے
24:43خدا حافظ
24:48چلے نا موم
24:49اٹھے
24:50اچھا نا
24:53اٹھے
24:55چلے آجے
24:58آجے
24:59لاؤ دوچ
25:00نا نہیں میں پکڑھنوں آپ سے
25:04وہ سنے نا تم نے
25:06گرتے ہیں شہساوار ہی میدانے جنگ میں
25:10تم میرے بہادو شہساوار ہو
25:12میں تو میں ہارتا ہوا نہیں میک سکتا
25:15میں یہ سرے سے
25:16اپنے بزنس کو اسٹیبلش کرنے کی کوشش کروں
25:21بابا میں نتیس سالوں میں جو بزنس امپائے
25:23اسٹیبلش کیا
25:25اس کو واپس سے کیسے سٹارٹ کروں
25:27جی سمجھ نہیں آلا کیسے ہوگا ہی سب کچھ
25:31سٹارٹ تو کرنا پڑے گا بیٹا
25:33اس کے علاوہ کوئی چاہ رہا نہیں ہے
25:36یہ ہو سکتا ہے کہ
25:38اگر تم چاہو
25:40تو میرے بزنس میں تم جوائن کر سکتے ہو مجھے
25:45بابا مجھے آگے بزنس میں کوئی انٹریسٹ نہیں ہے
25:49ہم
25:50تو پھر یوں کرتے ہیں کہ
25:53میں اپنا بزنس وائنڈ اپ کرتا ہوں
25:55سارے ایسٹس تمہارے حوالے کرتا ہوں
25:58تم جو چاہو کرو
26:00کوئی پتا تو ہے میں نے اپنے اون پر بزنس سٹارٹ کیا تھا
26:04مجھے آپ سے کسی قسم کی کوئی بھی حلپ نہیں چاہیے
26:06تھانکیو
26:07لیکن بیٹا اسپاہ سیچویشن ڈیفرنٹ ہے
26:11ماما سیچویشن جو بھی ہو
26:14پیسے میری کمپنی کی انچورنس تو تھی
26:16میں سوچوں کل جا کے ان سے ملوں بات کروں
26:18اگر کچھ ہوتا ہے تو میں اسی میں سب کچھ کور اپ کرلوں
26:21ہم
26:23چلو جیسے تمہاری مرضی
26:25لیکن بیٹا ایک بات یاد رکھنا
26:27کسی بھی لیول پہ کسی بھی سٹیج پہ
26:31حمد نہیں ہارنے
26:35تھانکیو آپ لوگ سب میرے ساتھ اس مشکل وقت پہ ہے
26:44ہلو
26:46جی
26:47والیکم سلام
26:51اچھا
26:52اچھا ٹھیک ہے میں آتا ہوں
26:53میں آتا ہوں
26:55اوکے
26:59ایسے چوکی کال تھی
27:00پلیس ٹیشن بلوا ہے مجھے
27:02چلگتا ہے کوئی مجرم پکڑا گیا ہوگا
27:06ہاں یہ تو اب جا کے ہی بتا چلے گا
27:08میں جاتا ہوں
27:10چلے ساتھ چلتے ہیں
27:11ہاں چلو
27:26شرم صاحب بزنس میں یا پرسنل لائف میں آپ کی کسی سے کوئی دشمنی
27:31دشمنی
27:32کیا مطلب
27:35کیا مطلب
27:36کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں
27:37اس لیے کہ جو آگ ہے وہ شورٹ سرکٹ کی وجہ سے نہیں لگی
27:40کیونکہ اتفاقاً
27:42اس وقت
27:43اس علاقے میں لائٹ گئی ہوئی تھی
27:46یہ بات انویسٹیگیشن میں سامنے آئی ہے
27:49اور دوسری بات
27:50جلے ہوئے راک کے دھیر میں
27:52کچھ فاصلے پر ہمیں پیٹرول کے خالی کینز ملیں
27:55یہ اس بات کا واضح مطلب ہے
27:58کہ یہ آگ بہت پلیننگ سے لگائی گئی ہے
28:01اور ہاں آگ بیک سائٹ سے لگائی گئی ہے
28:04جس نے آہستہ آہستہ پوری بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
28:09اب آپ لوگ یہ خود ہی سمجھ لیں
28:11کہ یہ آگ لگی نہیں ہے
28:13لگائی گئی ہے
28:15ایسا کوئی شخص جس پہ آپ کو شک ہو
28:18یا کوئی ایسا دشمن
28:20جو اس حد تک جا سکتا ہے
28:24ہمارا تو کوئی دشمن نہیں ہے
28:31میرے بیٹے پہ گولی چلا کر
28:33تم نے بہت بڑی غلطی کی ہے
28:38تمہیں کیا لگ رہا تھا
28:41معاف کر دوں گا تم لوگوں کو
28:43مر کر بھی نہیں
28:45چاہے اس کے لیے مجھے بار بار جے لانا پڑے
28:50اچھا یہ بات ہے
28:52تو پھر معاف کرنے والا میری نہیں
29:00ایک بار سلاخوں سے باہر آنے دے
29:05دیکھنا کیسے تباہ اوپر پات ہیں تم نے
29:07اور تمہارے خاندان کو
29:14ان سلاخوں سے باہر آ کر تو دیکھا
29:17بابا پھر دیکھیں گے کون کسے تباہو پر بات کرتا ہے
29:27تڑپا تڑپا کے باروں گا تیرے بیٹے کو
29:31باہر آنے دے مجھے ایک دفعہ
29:34دشمن ہے جس نے ہم سے بدلہ لینے کی دھمکیا دی تھی
29:39کون بابا
29:42ریہان
29:44جب وہ ارسٹ ہوا تھا نا تو میں اسے ملنے گیا تھا
29:48اس نے مجھے دھمکی دی تھی
29:50یہ شخص کون ہے
29:52یہ میری بیٹی کا ایکس ہزمن ہے
29:56اور اس نے شہرام پہ گولی بھی چلائی تھی
30:01ممکن ہے یہ اسی کا کام ہو
30:03آپ ایسا کریں مجھے اس کا ایڈریس نوٹ کروا دیں
30:05ہم اسے شاملی تفتیش کرتے ہیں
30:09بالکل
30:12میں آپ کس کا ایڈریس بھی دے رہا ہوں
30:14اور موبائل نمبر بھی
30:36اسلام علیکم
30:39ازر کیسے ہو
30:40والیکم اسلام بھابی
30:42میں بلکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں
30:44شکر اللہ کا
30:46کافی دنوں بعد فون کیا
30:48ہاں بھابی کچھ مصروف تھا
30:51بس سبھی پریشانی میں آپ کو کال کیا
30:56خیریت
30:58بھابی ایکشلی وہ
31:01سیرت بھابی بہت بیمار ہے
31:02اور
31:04زینیا کو بھی ان کو کوئی پرواہ نہیں ہے
31:06زرارہ امریکہ جا کر بیٹھ گیا
31:09آج میں نے صدروں کو بھیجا تھا اس کی طرف
31:12دیکھے بھابی
31:14صدرہ روز روز تو نہیں جا سکتی
31:16اس کی طرف
31:18میری
31:20آپ سے ریکویسٹ ہے بھابی
31:21کہ
31:23آپ ان کی طرف آتی جاتی رہ کریں
31:25عزر تم تو سب جانتے ہو نا
31:30اس کے باوجود بھی
31:32مجھے وہاں جانے کا کہہ رہی ہو
31:34بھابی آپ اور فریالوں جیسی نہیں ہے
31:37مقت اور حالات میں بہت بری مات دی ان کو
31:41کل رو رہی تھی سیرت بھابی
31:45کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
31:46کوئی پانی پھرانے والا بھی نہیں ہے
31:50انسان اپنی انا اور ذات کے گھمن میں یہ بھول جاتا ہے کہ
31:57انسان تو زوال پذیر
31:58جب ابھی جب انسان کے حالات اچھے ہوتے ہیں تو
32:02اسے کبھی یہ احساس نہیں ہوتا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا
32:07اور جب سب کو چھنجاتا ہے تو وہ
32:09دوسروں کا موتاج ہو جاتا ہے
32:12اب ہمیں ان کا خیال لکھنے بھابی
32:14عزر تمہیں تو سب کی فکر رہتی ہے
32:18پہلے میری اور فریال کی فکر کرتے تھے
32:22اور اب ان کی
32:25احساس پرتیس میں اپنوں کا دکھ زیادہ ستاتا ہے بھابی
32:30ہر خاندان میں سب کو جوڑنے والا بھی ایک ہوتا ہے
32:37اور توڑنے والا بھی ایک ہوتا ہے
32:42تم جوڑنے والوں میں سے ہو
32:45اور سیرت بھابی توڑنے والوں میں سے ہے
32:49بھابی اب تو وہ خود اتنی ٹوٹ چکی ہیں کہ
32:54کیا کسیوں کو ٹوڑیں گے
32:56اب تو ہمیں ان کو جوڑنا ان کا خیال لکھنا ہے
33:01چلو ٹھیک ہے
33:06تمہاری کہنے پہ چلی جاؤں گے
33:10بہت شکریہ بھابی
33:11مجھے آپ سے یہی ہوئی تھی
33:13تینکیو
33:14اللہ حافظ