- 1 hour ago
Ertugrul Ghazi Urdu Episode 85 Season 3 Media 1080p
Category
🎥
Short filmTranscript
05:36سبريدار
07:44سيبا يو
08:20سلیمان شاہ کے بیٹے ارطرول نے ہمیشہ دین کی ریاست کی اور روایات کی پاسداری کی ہے
08:31انہوں نے اپنی جان پر کھیل کر آپ لوگوں کو محفوظ رکھا
08:41اب یہ آپ سب کا فرض ہے کہ ارطرول صاحب کے ساتھ پیش آئے اس ناخشکوار واقعے میں ان کا
08:48بھرپور ساتھ دیں
08:50حائمہ خاتون ہمیں صورتحال بتائیے ارطرول صاحب پہ ہماری جان بھی قربان ہے
08:56جانتی ہوں میں یہی سبب ہے کہ آپ سب کو یہاں جمع کیا گیا ہے
09:04ہماری ریاست کے سلطان علاودین کے قباد نے کچھ دن پہلے
09:10ہمارے قبیلے میں ارطرول سردار کے مہمان کے طور پر کچھ دن قیام کیا تھا
09:17ماشاءاللہ
09:18ماشاءاللہ
09:19بائیس اشار ہے
09:20احمد خانم بہت بڑا شرف ہے کہ ہمارے سلطان یہاں مہمان بنے
09:24کاش کہ ہمیں بھی الموتا بہت بڑا شرف ہے ہمارے لئے
09:27موزے سرداران سلطان علاودین کے قباد حضرت کو کسی نے ہانلی بازار میں بڑی مکاری سے زہر دیا
09:38کون ایسا کر سکتا ہے کس کی اتنی حمد ہو سکتا ہے کس کی جررت ہو سکتا ہے
09:45سلطان کو زہر دینے کی جررت کون کو سکتا ہے
09:48افسوس یہ ہے کہ اس واقعے کا سارا الزام ارطرول بھائی پر ڈال دیا گیا ہے
09:52ان پر اپنی سلطان کو زہر دینے کے الزام لگایا گیا ہے جو سراسر غلط ہے
09:59کیسے ہو سکتا ہے یہ
10:01ارطرول صاحب کبھی ایسا نہیں کر سکتا ہے
10:02بالکل صحیح
10:03جھوٹے
10:04ایسا ہوئی نہیں سکتا
10:05موززین
10:07یہ حادثہ محضے کی تفاق نہیں
10:10منصوبہ بنایا گیا ہے خصوصی طور پر
10:13اس بہتان کے پھیلنے سے پہلے اس کا تدارو کرنا ہے
10:18اسی وجہ سے اگر ہم سب ارطرول بھائی کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے
10:22تو بہت برا ہو جائے گا
10:24تو پھر چلیے
10:25ہم انہیں بجائیں گے
10:27ہماری جانے ارطرول بھائی پر قربان ہیں
10:30ضرور جائیں گے
10:31امیر سادتین نے ارطرول سردار کو قید میں رکھا ہے
10:36اور بغیر انصاف کے سزا دینے پہ آمادہ ہے
10:40ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے
10:43ہرگز نہیں ہونے دیں گے
10:47یا تو میرے بیٹے اور سلطان دونوں کو
10:52شیطان کے اس جال سے بچائیں گے
10:54یا پھر ہم سب لوگ بھی
10:58اپنے سردار کے لیے جان قربان کر دیں گے
11:01تو پھر انتظار کس کا ہے حائمہ خانم
11:03ارطرول صاحب کے لیے جان بھی قربان ہے
11:11اللہ آپ سب لوگوں سے راضی ہو
11:16یہ وقت
11:19اپنے مستقبل کو بچانے کا ہے
11:31اے سب جہانوں کے مالک
11:33سب کچھ تیرے اختیار میں ہے
11:35تمام جانداروں کا خیال رکھنے والے رب کریم
11:40بے شک تو ہی رحم کرنے والا ہے
11:44ہر شے کا اختیار تیرے ہی بس میں ہے
11:47تیری مرضی کے خلاف پتہ بھی نہیں ہیل سکتا
11:52صاحب اختیار ہے تو
11:54اگر تو اپنی قدرت سے
11:56ہم پر کرم نہ کرے
11:59تو مریضوں کو شفاق کون دے گا
12:03اگر ہمیں تیری قدرت نصیب نہ ہوتی
12:07تو تیرے مصیبت صدا بندے کہاں جاتے ہیں
12:12اے مشکل کشام صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں
12:17اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
12:20تیرے دین کی خدمت کرنے والے اس مجاہد کو
12:24اپنی عظمت کے صدق شفایہ فرما دے
12:29اپنے حبیب کے طفیل دعا قبول فرما لے
12:33قبول فرما
12:35قبول فرما
12:57کیوں ملنا چاہتے تھے تم مجھ سے
12:59کیا چاہتے ہو
13:02سلطان کا حال اب کیسا ہے
13:05عذیت میں ہے
13:05تمہیں اس سے کیا مطلب
13:08اگر غدار ہم میں سے نہیں ہے
13:10تو بیسیلیس
13:13سلطان کی یہاں موجودگی سے یقین انواقف ہے
13:16سلطان کے بارے میں اس کا جاننا ممکن ہی نہیں
13:19سلطان کے محل میں غدار موجود ہے جانتا ہوں میں
13:23کیسے کہہ سکتے ہو تم یہ بات
13:25سلطان کا نیکیہ میں دست راست
13:27اس غدار کے بارے میں مجھے بتانے آ رہا تھا
13:31بیسیلیس نے اسے شہید کر دیا
13:34سلطان کو معلوم ہے یہ
13:38محل میں غدار کون ہے
13:41وہ اپنا راز کھلنے سے پہلے ہی وہاں سے فرار ہو گیا
13:46اگر غدار نے سلطان کی یہاں موجودگی کے بارے میں بادشاہ کو بتایا ہے
13:52تو بیسیلیس کو یقین ان اس کا علم ہوگا
14:01سلطان جب بھیز بدل کر نکلتے ہیں تو اپنے دورے کے بارے میں ساتھ چلنے والے دو یا تین افراد
14:07کو بتاتے ہیں
14:08یعنی سلطان کو اگر کچھ ہوتا ہے تو صرف قریبی لوگ ملجم ٹھہرائے جاتے ہیں
14:13غدار کے علم میں یہ بات آنا ناممکن ہے
14:17اگر ویسیلیس نے سرائے پر حملہ کر دیا تو سب ختم ہو جائے گا امیر سادہ دن
14:25یہ ممکن ہی نہیں
14:26سلطان کو سرائے میں زہر دینا بھی ممکن نہیں تھا
14:31سلطان نے محل میں غدار کی موجودگی مجھ سے کیوں چھپائی
14:38کیونکہ وہ مجھ پہ نہیں تم پہ بھروسہ کرتے ہیں
14:50افسوس کرنے کا یہ وقت نہیں ہے امیر سادہ دن
14:53اگر سلطان کی طبیعت سمل جائے تب بھی
14:56میرے سپاہیوں کی غیر موجودگی میں
14:58وسیلیس کی ممکنہ حملے سے انہیں نہیں بچائے جا سکتا
15:02فوراں احتیاطی تدابیر کرنا ہوں گی
15:04یہ میرا آخرین دباہ ہے تمہیں
15:16دروازہ کھولو
15:45آنے والی وقت میں فتح ہماری منتظر ہے نیکولاس
15:50شاندار فتح
15:53اور یہ فتح آپ کے نام تحریر ہے
15:57ہمارے نام
16:00ہمارے درخت کا سایہ اس خطے میں پھیل جائے گا نیکولاس
16:09یسو کی روح ہمارے ساتھ ہے
16:13خداون ہماری فوج کی مدد کریں
16:22جناب ترک سرداران سرائی کی جانب پڑھنا ہے
16:30اب وقت آ گیا ہے نیکولاس
16:33مستقبل میں ہماری منتظر رہنے والی فتح کا وقت
16:37آ گیا ہے
16:47موسیقی
17:08سلطان کے وفادار سرداران کا اس طرح راستہ رکھا جاتا ہے سپائیو
17:22یہ کیا ہو رہا ہے
17:29کیا چاہتے ہیں
17:31سلطان نے جن سرداران کو یہ چگہ دی ہے
17:35وہ تمام ترک سرداران امیر سادتین سے بات کرنے کے خواہش مند ہیں خبر کیجئے
17:45کوئی بھی بازار یا سرائے میں داخل نہیں ہو سکتا یہ ان کا حکم ہے
17:54امیر سادتین کو جا کر بتائیے یہ
17:57اسلحان خاتون چافتار قبیلے کی طرف سے بات کرنے آئی ہے
18:01اور تمام ترک سرداران اس معاملے سے واقف ہو چکے ہیں
18:05جیسا میں نے کہا آپ ویسا ہی کریں گے
18:08یا پھر ہماری جانیں لے کر ہی آپ ہم سے نجات پا سکتے ہیں
18:25انتظار کیجئے
18:39حانلی بازار کے چاروں اطراف پہلا سخت کر دو
18:42ویسی لیوس ملون کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے
18:45حمیر حضرت
18:46ایسی صورت حال میں ہمیں سلطان کو کسی محفوظ مقام پر متقل کرنا پڑے گا
18:50سلطان زندگی اور موت کی کشم کشمے ہیں
18:52کیا تم یہ بات نہیں جانتے
18:55اس حالت میں ہم انہیں کہا نہیں جا سکتے ہیں
18:58تم ویسا ہی کرو جیسا میں نے کہا ہے
19:00سلطان یہی رہیں گے
19:03سرائے کے اطراف میں پہرہ سخت کر دو
19:06جو حکم آپ کا عمیر حضرت
19:29امیر حضرت
19:32ترک سرداران آئے ہیں
19:35لانت ہون پر
19:36ان کا کیا کام ہے یہاں
19:37فوراں واپس بھیج دو انے
19:39اسلحان خاتون اور
19:40ہائمہ خاتون بھی ان کے ساتھ ہیں
19:42وہ آپ سے ملے بغیر کسی صورت واپس نہیں جائے گے
19:46لا حول ولا قوتہ
19:50ان کا کہنا ہے وہ سب جانتے ہیں
19:52سلطان کی یہاں موجودگی کا علم ہے انہیں
20:01اوہ
20:02ٹھیک ہے اندر آنے دو نہیں
20:19اوہ
20:36ارطرل سردار
20:38تمام سرداران یہاں آگئے ہیں
20:40ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
20:44والدہ
21:13موسیقی
21:21جب بھی تم ہمارے قریب آئے ہو
21:25مشکلات کے سوا اور کچھ نہیں ملا ہمیں
21:30ہم جانتے ہیں کہ
21:34ابو منصور ہی ہمارے سلطان ہے
21:37بلکل ایسے ہی
21:41جیسے ارطرل سردار بے قصور ہے ہم جانتے ہیں
21:45یہاں موجود تمام ترک سرداران اس بات پر یقین رکھتے ہیں امیر سادتین
21:52جی بلکل ارطرل صاحب بے قصور ہے
21:55فوراں ارطرل سردار کو رہا کر دیں امیر حضرت
21:58آپ غلط کر رہے ہیں
22:02تمہاری یہ جرت
22:07سلطنت کے امیر کو اس طرح حکم دینے کی
22:12تمہاری حمد کیسے ہوئی آخر
22:19سپاہیوں محافظو
22:24ان سب کو باہر نکال دو
22:26اگر کوئی مزاہ مت کرے تو بلکل رحم نہ کرنا اس پہ
22:39حائم خاتون
22:48اسلحان
22:50کیا کرنا چاہتے ہو تم لوگ؟
22:52ہم جانتے ہیں کہ ہم کیا کرنا چاہتے ہیں امیر سادتین
22:55لیکن شاید تم نہیں جانتے ہیں
22:59اگر ہمارے سردار کو رہا نہ کیا
23:02تو یاد رکھنا بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی تمہیں
23:06اگر خون ریزی ہوئی تو ہم ارطرل صاحب پر اپنی جان خوشی سے قربان کر دیں گے
23:13ارطرل صاحب کو فوراں رہا کرو
23:15امیر سادتین
23:19سلطان موسم
23:26سلطان موسم
23:40ماشاءاللہ آپ سے حتیاب ہو گئے شکر خدا کا
23:48ارطرل صاحب
23:50مجھے زہر دے سکتے ہیں
23:51سوچا بھی کیسے تم نے
23:54میرا سردار اعلا
23:56ان سارے علاقوں کا پورا انتظام جس کی امانت میں سوپا ہے میں نے
24:00اور تم نے اس پر
24:02الزام لگا کر زندان میں ڈال دیا اس کو
24:06رہا کرو اسے ابھی فوری طور پر
24:10سنا نہیں
24:12عزت سے میرے پاس لے کر آؤ
24:14سپاہی
24:17ارطرل صاحب کو رہا کر دو
24:19لے کر آؤ انے فوراں
24:45سرداران
24:51بہادر ترک خواتین
24:57تشریف رکھئے
25:13سلطان موظمين لكي تبعيه
25:18سلطان كي تبعيه اب كيسي
25:20ترق سرداران آئے ہیں
25:22وہ انهي كي ساتھ ہیں
25:25شكر الله كام
25:37ایک بار پھر ارترل صاحب کا گرا قدر ہونے کا یقین ہو گئا مجھے
25:40جس کے لئے میں آپ تمام سرداران کا شکر گزار ہوں
25:46امیر سعدتین حادثے کے بعد میری بگڑتی حالت کے سبب پریشان ہو کر حد سے تجاوز کر گئی
25:55ارترل صاحب بے قصور ہیں جانتا ہوں میں
26:05سلطان موظم
26:07آئیے ارترل صاحب
26:08تشریف رکھیے
26:32شکر ہے اللہ کہا آپ کو سہد مند دیکھ رہا ہوں
26:36اگر آج میں سانس لے رہا ہوں اور آپ تمام بہدر حضرات کے درمیان موجود ہوں تو یہ سب حضرت
26:43ابن العربی کی
26:46کابشوں کا ہی نتیجہ ہے ارترل صاحب
26:51امیر سعدتین کو آپ سے کیے گئے نارابہ سلوک پر معاف کر دیں یہ میری خواہش ہے
27:00تو پھر کون سمدار ہے اس کا؟
27:04مجھے زہر کس نے دیا نہیں معلوم
27:07ممکن ہے یہاں آنے سے پہلے دیا گیا ہو
27:10زہر سلطان محصم کو کس وقت دیا گیا ہم کبھی نہیں جان پائیں گے
27:17لیکن سلطان محصم اپنے خیرخواہوں کی دعاوں سے اور اپنے قوت کی بنا پر صحتیاب ہوئے
27:28بلکل صحیح
27:30شکر ہے اللہ کا کہ ہمارے سلطان صحتیاب ہو گئے
27:34لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور خطرہ بھی ہمیں درپیش ہے
27:39کس خطرے کی بات کر رہے ہیں اردل صاحب؟
27:44ویسیلیوس
27:47یقینی طور پر وہ واقف ہوگا کہ آپ موجود ہیں ہانلی بازار میں
27:55میں نے اقتامات کر لیا ہے سلطان محصم
28:01اگر انہوں نے ہم پر حملہ کیا
28:04تو سرائے میں محافظوں اور سپاہیوں کی
28:08جو تعداد اس وقت موجود ہے وہ دفاع کے لیے ناکافی ہے
28:22سلطان محصم
28:31مہترم، کارج احسار کے قلعے کی اطراف میں مامور سپاہیوں نے خبر بھی جائی ہے
28:37کیا دیکھا ہے انہوں نے؟ بتاؤ
28:40مہترم، ویسیلیوس اپنے لشکر کے ساتھ قلعے سے نکل چکا ہے
28:43حالی بازار کے قریب پہاڑ پر پڑاؤ ڈالا اس نے
28:50ارطرل صاحب آپ ایک بار پھر صحیح ثابت ہوئے
28:56اگر حملہ ہوا تو ہم مقابلہ کریں گے ان کا
29:01بھائی، بمسی سپاہیوں کے ساتھ سرائے کے قریبی آپ کے حکم کا منتظر ہے
29:05بہت شکریہ ترکت
29:11سلطان اگر آپ کی اجازت ہو تو میں کچھ کہنا چاہتا ہوں
29:17ویسیلیوس نے جنگ کے دوران ابو منصور اور ان کے ساتھیوں کو لڑتے ہوئے دیکھا ہے
29:22اب اگر وہ انہیں سرائے سے باہر جاتے دیکھے گا تو ان کا پیچھا کرے گا
29:30اگر آپ کی اجازت ہو تو آپ کے محافظ سرائے کی حفاظت کریں
29:37اور چافدار اور کائی قبیلے کو خبر بھیجوا دی جائے کہ مزید دستے تیار رکھیں
29:42آپ سرائے میں محفوظ رہیں گے
29:48سپاہی اور میں بھیس بدل کر آپ کا سرائے سے باہر جائیں گے
30:03ویسیلیوس آپ کے فرار ہونے کا سوچ کر آپ کا پیچھا کرے گا
30:12اس دوران سپاہیوں کے دستوں کو سرائے پہنچ کر آپ کی حفاظت پر مامور ہونے کیلئے وقت مل جائے گا
30:21ویسیلیوس اگر آپ کا پیچھا کرتا ہے تو وہ آپ کو زندہ نہیں چھوڑے گا ارطل صاحب
30:26سلطنت کے لیے اور اپنے سلطان کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہے ہم
30:37سرائے کے قریب اپنے سپاہیوں کو خبر بھیجوا دوں گا میں
30:40وہ کزگن وادی میں منتظر رہیں گے
30:43سرائے سے نکلنے کے بعد میں ویسیلیوس کو کزگن وادی کی طرف مور دوں گا
30:49آخر وہ دن آئی جائے گا جس کا مجھے انتظار تھا
30:53ویسیلیوس کا سر قلم کر دوں گا میں
31:12اپنی ترتیب ہرگز نہ توڑنا
31:16سرائے کا محاصرہ کر کے ہدایت کے منتظر رہنا
31:20تین انداز مدد کے لیے پچھلی صفحوں میں ہوں گے
31:32ان کی تعداد ہم سے بہت کم ہے اور فرار ہونے کی کوئی جگہ نہیں
31:36لیکن کسی بھی صورتحال میں سپاہیوں کا ایک دستہ یہاں تائنات رہے گا
31:43اور تین انداز یہاں سے ہماری حفاظت کریں گے
31:49سرائے کا محاصرہ کیے بغیر ہم جنگ شروع نہیں کریں گے
31:53ہوا کی طرح ہم خاموش اور طاقتور رہیں گے
31:59حملے کے بعد سلطان فرار ہونے کی کوشش کرے گا
32:03مجھ پر چھوڑ دوئے
32:05سلطان کو میں زندہ گرفتار کرنا چاہتا ہوں
32:07اور ارترل؟
32:10ارترل
32:13سلطان کو عذیتناک حالت میں دیکھنا ارترل کے لیے بہت ضروری ہے
32:17اور اس بات کو یقینی بنانا لازم ہے
32:21جیسا آپ کا حکم جناب
32:24سپاہی تیار ہیں جناب
32:25آپ کے حکم کے منتظر ہیں
32:28بہت خوب
32:32بہت خوب
32:55سلطان اللہ اتین ہمارے بادشاہ کی طرح بلکل بھی نہیں
32:59بہت بہتر ہیں وہ
33:01بغیر کسی خوف کے وہ یہاں تک آگئے
33:03حیرت ہے
33:07سلطان اگر اپنی ریایہ کے ساتھ مخلص نہیں تو وہ سلطان نہیں
33:11ریایہ کا خیال رکھتے ہیں وہ ہمیشہ
33:15لیکن موجودہ صورت تحال میں بہت سے مسائل سر اٹھا رہے ہیں
33:19اب اسی مسئلے کو دیکھ لیں
33:21ارترل صاحب بے قصور ہیں
33:23ہر کوئی جانتا ہے یہ
33:25جیسے ہی سلطان ٹھیک ہوں گے وہ خود اس بات کی وضاحت کر دیں گے
33:29اور اگر وہ ٹھیک نہ ہوئے
33:32اللہ نہ کر ایسا ہو حفظہ
33:36ٹھیک ہو جائیں گے وہ
33:37اللہ شفا دے انہیں
33:43اگر ان کی حالت نہ سملی
33:45تو پھر ہم سب کے لئے بہت مشکل ہو جائے گی
33:51خواتین
33:52آپ لوگ اتمناط رکھئے
33:54ہمیں اپنی سوچ مضبط رکھنی چاہئے
33:58ہمارے سپاہیوں نے پہلے بھی شیطانی چالوں کا حل نکالا ہے
34:01مجھے یقین ہے وہ اس مسئلے کا بے حل تلاش کر لیں گے
34:07جب سے میں یہاں آئی ہوں ہر وقت ایک ڈر سا لگا رہتا ہے
34:11ایک ترک خاتون کی زندگی کیسی ہوتی ہے
34:13آپ لوگوں کو دیکھا تو میری سمجھ میں آئی یہ بات
34:19ترک خواتین کو مضبوط بنانے والی
34:22ان کی مشکلات ہوتی ہیں حفظہ
34:24اپنے شوہر پر اعتبار اور وفاداری
34:27ایک عورت کو مضبوط بناتی ہے
34:54بھائی
34:57بھامسی سپاہیوں کے ساتھ راستے میں
34:59وہ چال بچھا کر کسکن وادی میں ہمارا انتظار کریں گے
35:03بہت اچھے ترکت
35:17ہم تیار ہیں بھائی
35:23اللہ فتح نصیب کرے تمہیں جہاد مبارک ہو
35:27تلوار کاردار اور رہوار برکرفتار ہو
35:31اللہ ہم سب کا مددگار ہو
35:35آمین
35:37دعاوں میں یاد رکھیے گا
35:40دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں ارترل سردار
35:48دعاوں میں یاد رکھیے گا
35:49اللہ نصرت کرے
35:51اللہ کامیاب کرے
35:58تمہاری زوجہ اور بیٹے آتاک میں تمہارے منتظر ہیں
36:03خیریت سے جاؤ اور فتح یاب ہوکے لوڈو تم
36:07انشاءاللہ والدہ
36:08انشاءاللہ
36:28اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ارترل صاحب
36:33زفریاب ہو کر لوٹیں دعا ہے میری
36:35اللہ آپ کو فتح یاب کرے
36:40آمین
36:49چلو میرے سپاہیوں
36:53وسیلیوس کا اس سبین پر آخری دن ہے
36:56شر کو شکست ہوگی
36:58اور خیر کو فتح ہوگی
37:02چلتے ہیں
37:07موسیقی
37:33موسیقی
37:43موسیقی
37:44موسیقی
37:46موسیقی
43:38شكرا
46:29هماري
46:38اور تم پھر بھاگ جاؤ گے وسیلیس
46:44تو تم اپنے سلطان کو
46:46میرے علاقے کی سیر کرا رہے ہو
46:52یہ تو میری قسمت تھی
46:54کہ تم دونوں ساتھ ہی مل گئے مجھے
47:07تم سلطان کو اپنے خوابوں میں بھی نہیں دیکھ سکتے وسیلیس
47:41موسیقی
47:50پیتو کمری ساتھ
47:57موسیقی
48:08موسیقی
48:10میں نے اپنے سپاییوں کو ویسیلیس کو بچانے بھیج دیا ہے
48:14ارطرول کو مارے بغیر وہ واپس نہیں آئیں گے
48:18مجھے لگتا ہے کہ غدار اسی سرائے میں موجود ہیں
48:25ہماری مدد اس وقت امیر ساتھا دین ہی کر سکتا تھا
48:27ہمیں گھیر لیا تھا ارطرول نے
48:29اس کے ساتھ جو شخص تھا وہ سلطان علاو دین نہیں تھا
48:32جانتا تھا میں
48:33موسیقی
48:35موسیقی
48:36موسیقی
49:05المترجم للقناة
49:23المترجم للقناة
Comments