Skip to playerSkip to main content
Aalmi Ya-Rasulullah Conference

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#aryqtv #islam #AalmiYaRasulullahConference #Conference #YaRasulullah #yarasulallahﷺ #seeratunnabi #miladunnabi #naatsharif

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:24۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶
00:26Mujh سے پہلے سنا کے اس امت کی
00:31سب سے بڑی دولت اور پہچان
00:39ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:43سے ہمارا رشتہ اور ان کی شان ہے
00:51ہم اللہ تعالیٰ کا صرف یہ شکر بھی ادا نہیں کر سکتے
00:58کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں
01:02اس حسیلی امت میں پیدا کیا ہے
01:05کہ جو وجہ تخلیق کائنات ہے
01:10جو اس کائنات کی
01:13سب سے محبوب ہستی ہے
01:17اور میں سمجھتا ہوں
01:19کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:23کہ مقام اور مرتبے کا
01:28اس سے بڑا کوئی ثبوت نہیں ہو سکتا
01:33کہ کبھی خالق اور مغلوق میں
01:39کوئی شہ مشترک نہیں ہو سکتی
01:43کبھی خدا میں
01:45اور خدا کی مغلوق میں
01:48کوئی شہ مشترک نہیں ہو سکتی
01:53لیکن ایک چیز ہے
01:57جہاں خدا نے
02:01اپنے خدای عمل میں
02:03اپنی مغلوق کو شرک کیا ہے
02:08اور وہ کیا ہے
02:10کہ خدا نے کہا
02:12کہ میں اور میرے فرشتے بھی
02:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
02:20درود بیجتے ہیں
02:23اور اے ایمان والو
02:25تم بھی ان پر درود بیجو
02:28تو آپ پر درود
02:31وہ خدای عمل ہے
02:35کہ آپ کی حسی کی نسبت سے
02:38اللہ تعالی نے اس عمل میں
02:41اپنی مغلوق کو شریک کیا
02:45اور ہم اس حسی کے
02:49امت ہی ہیں
02:51یہ کتنا بڑا عزاز ہے
02:54میرے بھائیوں اور بزرگوں
02:58ذرا آنکھیں بند کر کے
03:01خود کو چودہ پندرہ سو سال
03:06قبل تاریخ میں لے جاؤ
03:08وہ خطہ جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:16کی پیدائش ہوئی
03:20وہ خطہ اس وقت
03:23انسانی تحذیب میں
03:26اس کا کیا مقام اور حیثیت تھی
03:31اس وقت
03:32دو بڑی تحذیبیں تھی
03:35ایک روم کی تحذیب تھی
03:39اور ایک ایران کی تحذیب تھی
03:45ایک ایسر کی تحذیب تھی
03:48اور ایک اسرہ کی تحذیب تھی
03:51اور ان بڑی تحذیبوں کی حدیں
03:55تقریباً دمش
03:58اور بغداد پہ آکے ختم ہو جاتی تھی
04:02اور یہ خطہ
04:04جسے آج ہم سعودی عرب کہتے ہیں
04:08یہ خطہ
04:11قبائل کا خطہ تھا
04:14یہ
04:15اس زمانے کی دنیا کا علاقہ غیر تھا
04:20جیسے کہ کبھی
04:22ہمارے ہم فاتہ کا علاقہ ہوتا تھا
04:27کہ جسے ہم کہتے تھے
04:30کہ وہاں کوئی
04:31ریاست کا قانون نہیں ہے
04:34وہاں قبائل
04:36آپس میں رہتے ہیں
04:38تو عربی اس زمین میں بھی
04:41قبائل رہتے تھے
04:44کوئی ریاست کا تصور نہیں تھا
04:48قبائل
04:49ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے
04:53اور وہ قبائل
04:56جہالت کے رسم و رواج میں
04:59ڈوبے ہوئے تھے
05:02کہ جہاں پر
05:03بیٹی پیدا ہوتی تھی
05:06تو اسے زندہ دفنا دیا جاتا تھا
05:10اس عرب کی سرمین میں
05:14جو منتشر بھی
05:17جو جنگ و جدل
05:19اور دشمنیوں میں گری ہوئی تھی
05:22وہاں پر
05:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:28پیدائش ہوئی
05:30وہاں پہ آپ کو
05:32رسالت عطا کی گئی
05:35اور میرے بھائیوں اور بزرگوں
05:39آپ کی رسالت کا کمال یہ تھا
05:43کہ چند برسوں کے اندر
05:47اس سرزمین کے اوپر
05:51وہ قبائل
05:52جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے
05:56وہ شیر و شکر ہو کر
05:59ایک امت بن گئے
06:01آپ کی رسالت کا کمال یہ تھا
06:05کہ وہ معاشرہ
06:08جس میں لڑکی کو
06:10پیدا ہونے کے بعد
06:12دفن کر دیا جاتا تھا
06:14اس بیٹی کو
06:16وہ عزت سے رواز آ گیا
06:19کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:24کسی بیٹے کے لیے وہ بشارت نہیں دی
06:28جو بیٹیوں کے لیے بشارت دی
06:31آپ نے فرمایا
06:34جس نے دین بیٹیوں کی
06:38اچھی طرح پرورش کی
06:40اور ذمہ داری آدھا کی
06:43میں اسے جنت کی بشارت دیتا ہوں
06:47اور پھر کہاں کہ دین نہیں
06:50اگر کسی نے دو بیٹیوں کی بھی اچھی پرورش کی
06:54اور ذمہ داری آدھا کی
06:56تو میں اسے جنت کی بشارت دیتا ہوں
07:00تو وہ معاشرہ
07:02جس میں بیٹی کو
07:04زندہ درگور کر دیا جاتا تھا
07:07اس بیٹی کو جنت کی بشارت کی علامت بنا کے
07:12کھڑا کر دیا گیا
07:14اسی طرح
07:15اس معاشرے کے اندر
07:18جہاں لوگ
07:21ایک دوسرے کے ساتھ
07:23معمولی معمولی باتوں پر
07:25جگڑے کر کے نصر و دشمنی چلاتے تھے
07:29اس معاشرے کے اندر
07:32معاف کرنے کو
07:34عزت کی کنجی قرار دیا گیا
07:37اور لوگ ایک دوسرے کو
07:40معاف کرنے میں فکر کرنے لگے
07:42یہ تبدیلی
07:44صدیوں میں نہیں آئی
07:46یہ تبدیلی
07:48چند سالوں کے اندر آئی
07:51یہ تبدیلی میرے بھائیوں
07:54کیوں کر آئی
07:56اس لیے
07:58کہ نبی کریم
08:00صلی اللہ علیہ وسلم سے
08:02محبت کا دعویٰ کرنے والے صحابہ
08:07جب آگ کی زبان سے
08:09کوئی لفظ سنتے تھے
08:12اللہ کی طرف سے
08:15آنے والی کوئی وحی سنتے تھے
08:18تو اسی وقت
08:42کہ شراب حراب ہو گئی ہے
08:45تو جس کے موں میں
08:49شراب کا گھون تھا
08:52اس نے اسی وقت
08:54اس کو تھوکا
08:56اور کلی کی
08:58اس نے یہ نہیں کہا
09:00کہ چلو یہ گھون تو میں نے اپنے موں میں ڈال دیا ہے
09:05اب تو حرمت ہو گئی ہے
09:07اس کو تو اپنے اندر پھینک لینے میں
09:10کوئی حرج نہیں ہے
09:12یہ تقدس تھا
09:15یہ عمل کا جذبہ تھا
09:18جس کی بنا پر
09:20وہ تین سو تیرہ میں یہ طاقت پیدا ہوئی
09:25کہ جب ہزاروں کا لشکر ان کے سامنے آیا
09:29تو اللہ تعالیٰ نے
09:31اس کے بھی پیر اکھیڑ دیئے
09:34اور مسلمانوں کو
09:36وہ کامیاتی عطا کی
09:39کہ جس کے نتیجے میں
09:42اسلام کا جھنڈا اونچا ہوا
09:45تو کبھی
09:47وہ تین سو تیرہ تھے
09:51اور آج
09:52مسلمانوں کی کیا تعداد ہے
09:56آپ کو معلوم ہے
09:58کہ آج دنیا میں
10:00دو عرب سے زیادہ مسلمان ہیں
10:04اور ہر مسلمان
10:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:12محبت کا دعویٰ بھی کرتا ہے
10:15اقرار بھی کرتا ہے
10:17لیکن
10:19ان دو عرب مسلمانوں کا
10:23یہ وزن ہے
10:25کہ ایک کروڑ کی عبادی کا ملک ہے
10:29جس کا نام اسرائیل ہے
10:32وہ صبح شام
10:36مسلمانوں کے خون سے
10:38خولی کھیلتا ہے
10:40اور یہ
10:42دو عرب مسلمان
10:44اس کے آگے بے بس ہیں
10:48تو کیا وجہ ہے
10:50اس کا جواب بھی
10:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا تھا
10:57اور آپ نے فرمایا تھا
11:00کہ ایک وہ وقت آئے گا
11:03کہ جب
11:04کافر
11:05میری امت پر
11:09اس طرح ٹوٹ کے پڑیں گے
11:12کہ جیسا بھوکا
11:14یا بھوکے لوگ
11:18دستر خان کے اوپر
11:19کھانے کو نوچنے کے لئے پڑتے ہیں
11:22جب آپ نے یہ بات کہیں
11:24تو صحابہ کے ذہن میں
11:27یہ بات سما نہیں سکتی تھی
11:32کیونکہ وہ تو یہ دیکھتے تھے
11:34کہ مسلمانوں کی تو شار ہے
11:37مسلمانوں کی تو شوکت ہے
11:40مسلمانوں کی تو عظمت ہے
11:42اور مسلمانوں کی حبت ہے
11:45تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
11:48کہ کفار
11:50مسلمانوں کا
11:51ایسے شکار کریں
11:53جیسے بھوکے
11:55دستر خان کے اوپر کھانے پر
11:58شکار کرتے ہیں
12:00تو صحابہ نے
12:03نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:07حیرت سے پوچھا
12:08کہ کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:12ہم مسلمان
12:14اتنے کلیل ہو جائیں گے
12:17اتنے تھوڑے ہو جائیں گے
12:20کہ کفار ہمارا
12:23شکار کریں گے
12:24تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:27نے فرمایا کہ نہیں
12:29بہت کثیر ہوں گے
12:31بہت بڑی تعداد میں ہوں گے
12:34تو صحابہ کے لیے یہ بات
12:37اور
12:40عجوبہ بن گئی
12:42کہ مسلمان کثیر ہوں گے
12:45اور کفار ان کا
12:47شکار کریں گے
12:49یہ کیسے ہوگا
12:50تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:53نے فرمایا
12:54کہ وہ ایک ایسے مرض میں
12:57مقتلع ہو جائیں گے
12:59کہ وہ دنیا سے
13:01محبت کریں گے
13:02اور موت سے نفرت کریں گے
13:05وہن
13:07ان کے اندر
13:10بیماری پیدا ہوگی
13:11جسے آپ نے وہن کا نام دیا
13:14اور اس کی تعریف دنگی
13:17کہ ان میں دنیا کی
13:19محبت پیدا ہو جائے گی
13:21اور موت سے وہ نفرت کرنے لگیں گے
13:25تو آج
13:26وہ ایک کروڑ کے ملک
13:29اس دو عرب کا
13:31صبح شام
13:33شکار کرتا ہے
13:35سوچنے کی بات یہ ہے
13:38کہ کیا آج ہم
13:41اس بیماری میں
13:42مقتلع تو نہیں ہے
13:44جس کی نبی کریم
13:46صلی اللہ علیہ وسلم
13:47نے
13:47نشان دہی کی تھی
13:50کہ ہم
13:51زبان سے تو آپ کی
13:53محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
13:55لیکن ہمارے دل اور دماغ میں
13:59دنیا کی محبت
14:01راچہ اور بس گئی ہے
14:03ہم
14:04آپ سے
14:07محبت کے لیے
14:09تقریریں بھی کرتے ہیں
14:11نعرے بھی لگاتے ہیں
14:13لیکن ہمارے کسی عمل سے
14:16اس محبت
14:18کا کوئی
14:20عمل نظر نہیں آتا
14:22میں آپ لوگوں سے سوال کرتا ہوں
14:26کہ آپ
14:27صلی اللہ علیہ وسلم
14:29نے فرمایا
14:32کیا یہ حدیث ہے
14:33کہ نہیں
14:34کہ جو
14:36ملاوٹ کرتا ہے
14:37وہ
14:40ہم میں سے نہیں
14:43آپ نے فرمایا
14:44کہ جو
14:46ملاوٹ کرتا ہے
14:47وہ ہم میں سے نہیں
14:49میں آپ سے سوال کرتا ہوں
14:53کہ آپ
14:56پنڈی شہر سے
14:57اسلام آباد
14:58اس علاقے سے آئے ہیں
15:00آپ میں سے کتنے
15:04ہاتھ کھڑا کر کے
15:07مجھے
15:08کوئی دو ایسی دکانیں
15:10گنا سکتے ہیں
15:11جہاں پر آپ
15:12قسم کھا کر کہیں
15:14کہ دودھ کا خالص
15:16گلاس آپ کو ملتا ہے
15:21کوئی ہاتھ کھڑا کر کے
15:23کوئی ایک آدھا شہد ہو
15:25لیکن ہم
15:27عمل یہ ہے
15:29کہ یہ ثبوت نہیں دے سکتے
15:32کہ کسی جگہ دودھ کا خالص
15:35گلاس ملتا ہے
15:37جبکہ
15:39اس حسین ہے
15:41ہمیں یہ کہا
15:43کہ جو ملاوٹ کرتا ہے
15:46وہ ہم میں سے نہیں
15:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:51نے فرمایا
15:52کہ صفائی
15:56نصف
15:56ایمان ہے
15:58حدیث ہے کہ نہیں
16:01آپ میں سے
16:03کون لوگ ہاتھ
16:05کھڑا کر کے
16:06کہہ سکتے ہیں
16:07کہ فلانا بزار
16:10فلانا محلہ
16:12فلانا گلی
16:14آئیے میں آپ کو
16:16لے کے جاتا ہوں
16:17وہ آپ کو
16:19یہ بات کا ثبوت دے گی
16:21کہ اس گلی
16:22اس محلے
16:24اس بزار کے
16:25رہنے والے
16:27صفائی کو
16:29ایسے اپنائے ہوئے ہیں
16:31جیسے ان کے
16:32ایمان کا حصہ ہے
16:34ناؤزباللہ
16:36کوئی باہر سے آئے
16:37تو وہ یہ
16:39سوچے گا
16:39کہ شاید
16:40ان کے دین
16:41نے
16:42ان کو یہ
16:43تعلیم دی ہے
16:44کہ گندگی
16:45ایمان کا
16:46نصف حصہ
16:48میرے بھائیوں
16:49اور بزرگوں
16:51یہ جو
16:53ایمان
16:55علم
16:57اور عمل
16:58ان کے درمیان
17:00جب زنجیر
17:02ٹوٹ جاتی ہے
17:02تو پھر
17:04وہ طاقت
17:06نہیں رہتی
17:06جو ہمارے
17:07بزرگوں
17:07میں
17:11ایک اور
17:12مثال
17:12آپ کو
17:13دینا
17:13چاہتا ہوں
17:14کہ کیا
17:15قرآن
17:17اور
17:18سنت
17:19جیسی
17:19طاقت
17:20ور
17:20چیز
17:21کوئی
17:21اس
17:21قرآن
17:22کے اوپر
17:22ہے
17:23کیا قرآن
17:25اور
17:26سنت
17:27سے زیادہ
17:27طاقت
17:28ور
17:28چیز
17:29کوئی
17:30اس
17:30قرآن
17:30پہ
17:31ہے
17:31جب
17:33دو
17:33عرب
17:33لوگوں
17:34کے
17:34پاس
17:35قرآن
18:05اور سنت
18:06یہ بے بسی
18:07ہماری
18:08یہ کمزوری
18:09اور ہمارا
18:10یہ زوف
18:11کیوں ہیں
18:11میرے بھائیوں
18:13اگر آپ کے پاس
18:16ایک طاقتور
18:18جنریٹر ہو
18:20جو
18:21پورے شہر
18:23کو بزلی
18:24دینے کی
18:24بھی طاقت
18:25رکھتا ہو
18:28لیکن
18:29پورے شہر
18:30کے اندر
18:31اندر
18:31اندھیرہ
18:31ہو
18:33آپ
18:34کا
18:34جنریٹر
18:35ٹھیک ہے
18:35وہ
18:36بجلی
18:37پیدا
18:37کر
18:38رہا
18:38ہے
18:39لیکن
18:39شہر
18:40اندھیرے
18:40میں
18:40ڈوبا
18:41ہوا
18:41ہے
18:41تو
18:42اس کی
18:42کیا
18:43وجہ
18:43ہوگی
18:45اس کی
18:46کیا
18:46وجہ
18:46ہو
18:46سکتی
18:47ہے
18:47اس کی
18:48صرف
18:48ایک
18:49وجہ
18:49ہو
18:49سکتی
18:50ہے
18:50کہ
18:51شہر
18:51کی
18:52تارے
18:52اس
18:53جنریٹر
18:54کے
18:54ساتھ
18:55جڑی
18:56ہوئی
18:56نہیں
18:58اگر
18:59اس
19:00شہر
19:01کا
19:01نیٹ
19:02ورک
19:02اس
19:03شہر
19:04کا
19:04بجلی
19:04کا
19:05ڈسٹریبیوشن
19:06کا
19:06نظام
19:07اس
19:08جنریٹر
19:09کے
19:09ساتھ
19:10جڑا
19:10ہو
19:10تو
19:11اس
19:11کی
19:12طاقت
19:12پورے
19:13شہر
19:13میں
19:13روشنی
19:14کر
19:14دے
19:14گی
19:15لیکن
19:15جب
19:16وہ
19:17کنڈا
19:17ٹوگی
19:18جائے
19:18تو
19:19چاہے
19:20کتنا
19:20بڑا
19:21جنریٹر
19:21ہو
19:21اس
19:23شہر
19:23کے
19:23اندر
19:24روشنی
19:24نہیں
19:24ہو
19:24سکتی
19:25آج
19:26ہمارے
19:28دلوں
19:28کا
19:29کنیکشن
19:30قرآن
19:31اور
19:32سنت
19:32کے
19:32ساتھ
19:33ٹوٹا
19:34ہوا
19:34ہمارے
19:36پاس
19:36وہ
19:37طاقت
19:38ہے
19:38کہ
19:39جس
19:39نے
19:39اس
19:41دنیا
19:41میں
19:41وہ
19:42انقلاب
19:42پیدا
19:43کیا
19:43کہ
19:44انڈونیشیا
19:45سے
19:45لے کے
19:46مراکش
19:47تک
19:47اس نے
19:48اسلام
19:49کے
19:50جھنڈے
19:50کو
19:51بلند
19:51کر دیا
19:52لیکن
19:53ہم نے
19:54اس
19:55دین
19:56کے
19:56ساتھ
19:57قرآن
19:58اور
19:58سنت
19:59کے
19:59ساتھ
20:00اپنا
20:01رشتہ
20:02کمزور
20:03کر دیا
20:04اس کے
20:05نتیجے
20:05میں
20:05ہم
20:05کمزور
20:06ہوگے
20:06میں
20:07آپ کو
20:08ایک
20:08اور
20:08مثال
20:08دینا
20:09چاہتا
20:09آپ
20:10نے
20:11شاید
20:11یہ
20:11نہیں
20:13سنی
20:13ہوئی
20:13بات
20:14کر
20:14کر
20:14کر
20:16قرآن
20:17مجید
20:17میں
20:18سورہ
20:19آل
20:19عمران
20:20کی
20:20آپ
20:21آیت
20:22ایک سو
20:22نوے
20:22کانوے
20:23اگر
20:23نکالیں
20:24اور
20:25اس کا
20:25ترجمہ
20:26پڑھیں
20:26تو
20:27اللہ
20:28پاک
20:28نے
20:28وہاں
20:29پر
20:30اپنے
20:30پیارے
20:31بندوں
20:31کی
20:31نشانی
20:32بتائی
20:32کہ
20:33میرے
20:34پیارے
20:35بندے
20:35کون
20:36ہیں
20:36اللہ
20:38تعالیٰ
20:39وہ لوگ
20:40ہیں
20:41کہ
20:41جو
20:42چلتے
20:42پھر
20:43بیٹھے
20:44پیلوں
20:46پر
20:47میری
20:47تصویح
20:49کرتے ہیں
20:50لیکن
20:51یہاں
20:51پہ
20:52روکا
20:53نہیں
20:54کہا
20:55کہ
20:56تصویح
20:57کے ساتھ
20:58وہ
20:58اس
20:59کائنات
21:00پر
21:00غور
21:01اور
21:01فکر
21:02کرتے ہیں
21:03جب
21:04تک
21:04یہ
21:05امت
21:06کائنات
21:07کی
21:08گتھیوں
21:08کو
21:09سلجانے
21:10پہ
21:10غور
21:11اور
21:11فکر
21:11کرتی
21:12تھی
21:13اور
21:13ان کی
21:14قیادت
21:15اس کے
21:15پاس
21:16تھی
21:16تو
21:17اس
21:17امت
21:17کا
21:18جھنڈا
21:18دنیا
21:19میں
21:20سر
21:20بلند
21:20تھا
21:21لیکن
21:22جب
21:22ہم
21:22نے
21:22یہ
21:24فریضہ
21:25چھوڑ
21:25دیا
21:27ہم
21:28ان
21:29فکر
21:30اور
21:31تحقیق
21:32کے
21:32اندر
21:32پیچھے
21:33چلتے
21:34چلے گئے
21:34گرتے
21:35چلے گئے
21:35تو
21:36ہم
21:36زوال
21:37کا
21:37شکار
21:37ہوگئے
21:38اللہ
21:39تعالیٰ
21:39نے
21:39کہا
21:40کہ
21:41کائنات
21:41پہ
21:42غور
21:42اور
21:42فکر
21:42کرتے
21:43ہیں
21:43آپ کو
21:44پتہ ہے
21:45آج کائنات
21:46پہ کون
21:46غور
21:46اور
21:46فکر
21:47کر
21:47رہا ہے
21:48جیلز
21:49ویب
21:50ٹیلیسکوپ
21:51ہے
21:51جو کس
21:52نے
21:53چھوڑی
21:53ہے
21:53امریکہ
21:55اور
21:55یورپ
21:55کی
21:55کھلائی
21:56اجنسیوں
21:57نے
21:57جو
21:58اس
21:58کائنات
21:59کی
21:59افتدا
22:00اور
22:01انتہا
22:01کے
22:01خوج
22:02میں
22:02دی
22:02ہوئی
22:03ہے
22:03تو
22:04جہاں
22:05اللہ
22:05تعالیٰ
22:06ہم سے
22:06یہ
22:06سوال
22:07کریں
22:07گے
22:08کہ
22:08نماز
22:08بڑی
22:09تھی
22:09روزہ
22:10زکاة
22:11حج
22:11کیا
22:12تھا
22:12تو
22:13کیا
22:13اللہ
22:13تعالیٰ
22:14یہ
22:14نہیں
22:14پوچھیں
22:15گے
22:15کہ
22:16جب
22:16تمہیں
22:16قرآن
22:17میں
22:17میں
22:17نے
22:17اس
22:18کائنات
22:19پہ
22:19غور
22:19اور
22:20فکر
22:20کا
22:20حکم
22:20بھی
22:21دیا
22:21تھا
22:21تو
22:22کیا
22:22وجہ
22:23ہے
22:23کہ
22:23دوسری
22:24قومیں
22:24یہ
22:25غور
22:25اور
22:26فکر
22:26کر
22:26رہی
22:27تھی
22:27اور
22:27تم
22:28غفلت
22:28کے
22:29اندھیروں
22:29میں
22:29کھوئے
22:31ہوئے
22:31تھے
22:31اور
22:32تم
22:32نے
22:32علم
22:33کی
22:33قیادت
22:33دوسروں
22:34کے
22:34حوالے
22:35کر
22:35دی
22:35تو
22:36میرے
22:36بھائیو
22:37ہمیں
22:39قرآن
22:39مجید
22:40سے
22:40رہنمائی
22:42لینی ہے
22:43اسے
22:44اپنی
22:44زندگی
22:45میں
22:45داخل
22:46کرنا
22:46ہے
22:47اور
22:47اگر
22:48ہم
22:48عمل
22:49کرنا
22:50شروع
22:50کر دیں
22:50یہ جو
22:51بزرگان
22:52دین
22:53آئے
22:53تھے
22:54وہ
22:54اس لیے
22:55آج
22:56بھی
22:56زندہ
22:56ہیں
22:57حافظ
22:58عبدالکریم
22:59صاحب
22:59کا
23:00یہ
23:00سلسلہ
23:01آج
23:01بھی
23:02زندہ
23:02ہے
23:03کہ
23:03وہ
23:04اللہ
23:05کی
23:05مخلوق
23:06کو
23:06خدا
23:08سے
23:08جوڑنے
23:09کے
23:09علاوہ
23:10ان کے
23:11سینوں
23:11میں
23:11نبی
23:13پاک
23:13صلی اللہ
23:14علیہ
23:14وآلہ
23:15کی
23:15محبت
23:16کا
23:17چراغ
23:18روشن
23:18کرنے
23:19کے
23:19علاوہ
23:20وہ
23:21اس
23:21امت
23:22کو
23:22اس
23:24مشن
23:24پہ
23:25قائم
23:26بھی
23:26کرنا
23:26تعلیم
23:28کا
23:28حصہ
23:28سمجھ
23:29لے
23:29تھے
23:29کہ
23:30لوگوں
23:30کو
23:30بتائیں
23:31کہ
23:32اللہ
23:32اللہ
23:33کے
23:33رسول
23:33نے
23:34اس
23:35دنیا
23:35کے
23:35اندر
23:36کیسے
23:37زندہ
23:37رہنے
23:38کی
23:38ہمیں
23:38تعلیم
23:39دی
23:39ہے
23:39تو
23:41آخری
23:42بات
23:42میں
23:42کروں گا
23:43کہ
23:44اگر
23:44ہم
23:45کسی
23:46سے
23:46محبت
23:47کا
23:47دعویٰ
23:48کریں
23:50لیکن
23:50اس پر
23:51عمل
23:52نہ کریں
23:53تو
23:54اس کی
23:55مثال
23:55اس سے
23:55بہتر
23:56نہیں
23:56ہو سکتی
23:57کہ
23:58اگر
23:58آپ
23:59ہر
23:59کے
23:59اندر
23:59اپنے
24:01والد
24:01کے
24:02سامنے
24:02کھڑے
24:02ہو کر
24:03کہے
24:03کہ
24:05ابا
24:05جی
24:05میں
24:06تو
24:07اڈرنال
24:07بڑا پیار
24:08ہے
24:09ابا
24:10جی
24:10کہ
24:11پتر
24:12جا
24:12میں
24:12پیاس
24:13لگی
24:13پانی
24:14لے
24:14دے
24:14گلاس
24:16اور
24:16بیٹا
24:17صاحب
24:17وہی
24:17کھڑا
24:18ہو کر
24:18کہ
24:18ابا
24:19جی
24:19سنے
24:20بڑے
24:20لگ
24:21دے
24:21ہو
24:21میں
24:21تو
24:21اڈرنال
24:22بڑا
24:22پیار
24:22ہے
24:24ابا
24:25جی
24:25کہ
24:25بیٹے
24:25جا
24:26گلاس
24:26پانی
24:26کلام
24:27ہے
24:28پیاسا
24:28ہوں
24:29مجھے
24:29پیاس
24:30لگی
24:30ہے
24:30وہ
24:31بیٹا
24:32وہی
24:32کھڑا
24:32ہو
24:32کر
24:33کہ
24:33ابا
24:33جی
24:34تو
24:34سنے
24:35بڑے
24:35ہو
24:35میں
24:35تو
24:36آرڈنال
24:36بڑا
24:36پیار
24:37ہے
24:38تھوڑی
24:39دیر
24:39بعد
24:39ابا
24:39جی
24:39کہیں
24:40کہ
24:40بیٹے
24:40جاؤ
24:41کسی
24:42نے
24:42دروازے
24:42پہ
24:43دستک
24:43دی
24:43ہے
24:44جاؤ
24:44جا کے
24:45دیکھو
24:45کس
24:46نے
24:46دستک
24:47دی
24:47ہے
24:47وہ
24:48بیٹا
24:48اپنی
24:49جگہ
24:49سے
24:49نہ
24:49لے
24:50اور
24:51اب
24:51کہ
24:51ابا
24:52جی
24:52مجھے
24:53آپ
24:53سے
24:53پیار
24:54بڑے
24:54ہے
24:54آپ
24:55مجھے
24:55بہت
24:56اچھے
24:56لگتے ہیں
24:57وہ
24:57کہ
24:57بیٹا
24:58بارد
24:58بھو
24:58کھول
24:59دیکھ
24:59جا کے
25:00کون
25:00ہے
25:00پر
25:01بیٹا
25:02اے
25:03کہی
25:03جائے
25:03کہ
25:03ابا
25:04جی
25:04چنگے
25:05بڑے
25:05لگ
25:05دے
25:06ابا
25:07جی
25:07کہیں
25:07بیٹے
25:08جا
25:09بزار
25:09سے
25:09میری
25:10دوائی
25:10جا کے
25:10لیا
25:11میری
25:12دوائی
25:12ختم
25:12ہو
25:13گئی
25:13ہے
25:13اور
25:14بیٹا
25:14وہیں
25:15تھڑا
25:15کہہ
25:15جائے
25:16کہ
25:16ابا
25:17جی
25:17آپ
25:18بچے
25:18بڑے
25:18لگتے
25:19ہیں
25:19پیار
25:20بڑے
25:20آپ
25:21سے
25:21لیکن
25:22ابا
25:22جی
25:22کا
25:22کوئی
25:23حکم
25:23نہ
25:23مانے
25:24تو
25:25آپ
25:25مجھے
25:25بتائیں
25:26کہ وہ
25:27ابا
25:27جی
25:27اس کے
25:27ساتھ
25:28کیا
25:28صلو
25:28کریں
25:29گے
25:30تو
25:30آج
25:31ہمارا
25:32بھی
25:32یہی
25:32معاملہ
25:33ہے
25:33کہ
25:34ہم
25:34اللہ
25:35تعالیٰ
25:36سے
25:36محبت
25:37کا
25:37دعویٰ
25:37کرتے
25:37ہیں
25:38اللہ
25:39کے
25:39نبی
25:40سے
25:40محبت
25:41کا
25:41دعویٰ
25:42کرتے
25:42ہیں
25:43لیکن
25:44اللہ
25:44تعالیٰ
25:44قرآن
25:45میں
25:45ہمیں
25:46جو
25:46سبب
25:47دیتے
25:47ہیں
25:47اس پہ
25:48عمل
25:49نہیں
25:49کرتے
25:49نبی
25:50پاک
25:51صلی اللہ
25:52علیہ
25:52وسلم
25:52سیرت
25:54کے
25:54ذریعے
25:54جو
25:55ہمیں
25:55عمل
25:56کی
25:56دعویٰ
25:56دیتے
25:57ہیں
25:57ہم
25:58اس پہ
25:58کان
25:58نہیں
25:59دردے
25:59لیکن
26:00صرف
26:00زبانی
26:01کہتے
26:01ہیں
26:02کہ
26:02اللہ
26:03جی
26:03آپ
26:10اس تعلیم
26:11کو
26:11داخل
26:12نہیں
26:12ہونے
26:12دوتے
26:13کہ
26:13جو
26:14اللہ
26:14اور
26:14اللہ
26:14کے
26:14رسول
26:15نے
26:15دی
26:15ہے
26:15یہی
26:16وجہ
26:17ہے
26:17کہ
26:17آج
26:18ہم
26:18زوف
26:19اور
26:19کمزوری
26:20کا
26:20شکار
26:21ہیں
26:21تو
26:21آئیے
26:22اہد کریں
26:23اور
26:24دعا کریں
26:26کہ
26:26اللہ
26:26تعالیٰ
26:27ہمیں
26:27توفیق
26:28دے
26:28کہ
26:29جو
26:30تعلیم
26:31اللہ
26:31نے
26:32اور
26:32نبی
26:33پاک
26:33صلی اللہ
26:34علیہ
26:34وسلم
26:34نے
26:35ہمیں
26:36دی
26:36قرآن
26:37اور
26:37سنت
26:37میں
26:38اور
26:38جس کی
26:39تشریح
26:40حافظ
26:41عبدالکریم
26:42رحمت
26:43اللہ
26:43علیہ
26:43جیسے
26:44بزرگوں
26:44نے
26:45کر کے
26:46اپنی
26:46زندگی
26:47سے
26:47ہمیں
26:47سکھلائی
26:48ہم
26:49اس
26:49تعلیم
26:50کو
26:50اپنی
26:51زندگی
26:52میں
26:52داخل
26:54کریں
26:54گے
26:54ہم
26:55سچے
26:56تاجر
26:56بنیں گے
26:57ہم
26:57سچے
26:58استاد
26:58بنیں گے
26:59ہم
27:00سچے
27:00رینما
27:01بنیں گے
27:01ہم
27:06محبت
27:07بانٹنے
27:08والے
27:08انسان
27:09بنیں گے
27:09تو آپ
27:10دیکھیں گے
27:11کہ یہ
27:11دنیا
27:12بھی
27:12جنت
27:12بن جائے
27:13گی
27:14اور
27:14ہمیں
27:14وہ
27:15عظمت
27:15بھی
27:15ملے
27:16گی
27:16کہ
27:16جس
27:17عظمت
27:17کا
27:18اللہ
27:18نے
27:18ہم
27:19سے
27:19وعدہ
27:20کیا
27:23ماشاء
27:24اللہ
27:26ماشاء
27:27اللہ
27:28اب
27:30محمد
27:31سلی
27:32سلی
Comments

Recommended