- 2 hours ago
Milkiyat ep 27 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:15اکیلے جا کر کیا کریں گے
00:18آج رات یہی رکزہ ہے نا
00:19ایسے بھی کل جمل کی بارات ہے
00:22بہت کام کرنے ہوگا
00:24ارے زارہ تمہیں تو معلوم ہے
00:26کہ مجھے اپنے بیٹ کے علاوہ
00:27کہیں اور نین نہیں آتی ہے
00:29میں صبح ہی آ جاؤں گا
00:31جیسے آپ کی آنکھ تو بک پر کھل جاتی ہے
00:33میں ہی جگہتی ہوں آپ کو صبح
00:36اوہ
00:37یہ کیا بتا میسی ہے
00:40سوری انکل
00:41تم کر کیا رہے ہو یہاں پہ
00:45وہ انکل نے کہا تھا کہ میں یہاں بھی گل سکتا ہوں
00:49یہ
00:50زاویار کی بات کر رہا ہے
00:56بیٹا کیا نام ہے آپ کا
00:58عمر
00:59حد ہو گیا اس پر
01:01آپ بچائے بچے کی بتمیزی پر اس کو ڈانڈنے کے
01:04آپ اس سے اس کا نام پوچھ رہے ہیں
01:05ارے بچہ ہے یار
01:08سوری کہت ہو دیا ہے اس نے
01:11نا تو اپنی حد میں کھیلے نا
01:15زارہ تم
01:17کسے حد بتا رہی ہو
01:21جسے یہ بھی نہیں پتا کہ وہ کہاں ہے اور کس کے گھر پر رہ رہے ہیں
01:29تم یہاں کھڑے کیا کر رہے ہو چلو جاؤ یہاں سے
01:36تم نے اسے بھگا کیوں دیا
01:39تمہیں تو بچوں سے بہت پیار ہے
01:40جسے تیس مجھے تنگ نہیں کرو
01:45لگتا ہے تمہیں کسی بات پر غصہ ہے
01:48اگر ایک بات یاد رکھو کہ غصہ شیطانی فیل ہے
01:53اپنی ساری پریشانی
01:55وقت پر چھوڑ دو انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
01:58اب دیکھو نا گھر میں شادی کا موقع ہے اور
02:02میں نہیں چاہتا
02:04کہ میری بی بی کے چہرے کا جو گلو ہے نا
02:08وہ مان پڑ جائے
02:11تو پھر مجھ آئیں
02:32کب تک مو پھر کر کھڑی رہیں گی
02:35سوال کریں مجھ سے
02:39آپ کے دماغ میں جو بھی بات ہے
02:41آپ کے دل میں جو بھی بات ہے مجھ سے کریں
02:43پوچھیں مجھ سے میں جواب دوں گے آپ کی ہر بات کا
02:47پوچھیں مجھ سے زاویار کیوں آئے تھے
02:48بتاؤں گی آپ کو
02:50لیکن آپ کی طرح اس طرح سے بے اتباری تو مت دکھائیں
02:57میں نراز نہیں ہوں ہم سے
03:01تم سے آنکھیں نہیں ملا بارے
03:09شرمندہ ہوں
03:13ذرکا کے ایک ایک لفظ نے مجھے دکھ پہنچائے
03:24تم سے کیا سوال کروں
03:27کیا سوال کروں تم سے
03:35تمہاری پاکیز کی اور تمہارے کردار کی تو میں خود گوا ہوں
03:43مجھے آپا سے اس طرح سے بات نہیں کرنی چاہیئے تھے
03:49اگر تم میں اور ذرکا میں کوئی فرق رکھا ہوتا تو شاید مجھے برا لگتا
04:02اگر اولاد میں کوئی نراز کی ہو جائے تو ماں کا فرض ہوتا ہے ان کی صلح کروانا
04:10بیٹھا
04:12اگر ہو سکے تو ذرکا کو ماف کر دینا
04:15میرے دل میں انہیں لے کر کوئی بات نہیں ہے امی
04:20بس جسے ماف کر دینا
04:30موسیقی
04:31موسیقی
04:31موسیقی
04:39موسیقی
04:40موسیقی
04:43موسیقی
04:47موسیقی
05:00سوہ مجھے صبح سے نہیں نظر آری ہے میں کیا کروں
05:03اچھا میں کرن کو پیچھتے ہوں تو میں پکر
05:05کرن
05:06کیا ہو
05:08لیس تم زمل کو پک کر لو سوہ پتہ نہیں
05:11اس وقت بھی اسے سوہ کی پڑی دی ہے
05:13او بھابی میرے تو اتنے سارے کام رہتے ہیں
05:16بہت کچھ کرنا ہے تیار ہونے میں بھی ٹائم لگے گا
05:20پلیز
05:21پلیز آپ زاویار سی ہی ہی ہی وہ بھی کر لے گا
05:24زاویار کو کیسے کہوں اس کے سر پر سوہ آزار کام ہیں
05:28میں بس فن سے کہتا ہوں
05:30ہم
05:31ہم سبی تیار ہونے پر ٹائم لگے گا
05:38ٹھیک ہے زارہ میں کسی کو بھیجتا ہوں
05:40میں بھیجتا ہوں کسی کو
05:44سوہا
05:44سوہا
05:47جی
05:50سوہا وہ زارہ کے موبائل پر زمل کی بار بار کال آ رہی ہے
05:54اور وہ تمہیں بلا رہی ہے
05:55تو تم زمل کو لینے تم پارلر چلی جاؤ
05:57گاڑی باہر کھڑی بھی ہے تم ڈرائیور کے ساتھ چلی جاؤ
06:00جی ٹیک ہے میں اپنے چلی جاتا ہوں
06:10ٹیک ہے
06:11سنو
06:13تم کہاں جا رہے ہیں
06:14سوہا میں ہم کو پالل لے کر جا رہوں صاحب
06:17اچھا
06:19چابی مجھے تو میں جاؤں گا
06:20صاحب آپ
06:21ارے کہاں نا چابی دو
06:23جاؤ کوئی اور کام دے کوئی ہے
06:24ٹھیک صاحب
06:25شاہدی والا گھر ہے اتنے کام سوہا میں ہم کو لے کر جا رہے گئی
06:47ڈرائیور چھلو دیرو رہی ہے
06:49یس ماہم
06:52آپ کیا کریں گاڑی میں ڈرائیور کا ہے
06:54میں لے کر جاؤں گا
06:55اور بائدہ بے میری ڈرائیور سکلز اس ڈرائیور سے جاڑا اچھا
06:58میں نہا رکھشے پہ چلی جاتی ہوں
07:00اے
07:01زمرا کو رکھشے پہ لے کر رہنگی
07:02یہاں بات بھی
07:05ہاں زمرا
07:07وہ آرہی ہوں بس
07:0820 MINUT میں آرہ ہیں
07:1120 MINUT میں آرہ ہیں
07:1120 MINUT میں آرہ ہیں
07:26اسفند
07:28آپ یہاں ہے تو زمل کو لینے کون کیا
07:32اس کی ٹینشن مطلو وہ سوہ مل گئی تھی
07:35تو میں نے اسے بھیج دیا
07:39ایسے کیا دیکھتی
07:42پہلے مجھے اپنی بیوی کو نظر بھر کے دیکھتو لینے تو
07:48اتنے دنوں بعد تمہیں اس طرح تیار دیکھ
07:51اب میں روزانہ گھر پہ تو ایسے تیار نہیں ہو سکتی
07:54کیا بات کر دیا آپ نے کیوں نہیں رہ سکتی
07:58ہر بیوی کو اپنے شہر کے لیے بننا سبرنا چاہیے
08:01آخر شہروں کا بھی تو دل ہوتا ہے
08:03بلحال اپنا دل کابو میں رکھے یہ بتائیے زاگیر کہاں
08:07وہ سوہا کے ساتھ زمل کو لینے کیا
08:11کیا
08:12میں نے ان دونوں کو ساتھ جاتے دیکھا
08:14اس پتہ آپ کو ایک کام کہا تھا وہ بھی آپ ذمہ داری سے نہیں کر سکے
08:19کیا ہوا کیا ہے بتاؤ تو دو
08:22کچھ نہیں
08:23あれ
08:27موسیقی
08:28موسیقی
08:39موسیقی
08:51موسیقی
08:59خول
09:00موسیقی
09:01خول
09:02خول آری ہے
09:02اہا
09:03جاس
09:05موسیقی
09:07موسیقی
09:09ہلو زاویار تم لوگ پہنچ گئے ہو
09:13بس راستہ
09:14ٹرافک اتنا ہے نا
09:16سب لوگ پہنچ گئے ہیں کتنی دے رہے ہیں
09:18ایک دوسرا راستہ لیا ہے
09:21ہاں پہنچ جاندے پہنچ
09:22میں کرتا ہوں بعد اپنے پہنچے
09:25اوکے
09:25اوکے چلدی پہنچو
09:29آپ نے کہا تھا
09:3020 منٹ میں پہنچ جائیں گے
09:32دیکھیں آدھا گھنٹہ ہو گیا
09:34یہ سفر کب ختم ہوگا
09:38میں تو عمر بھر کے سفر چاہتا ہوں
09:41ابھی تو صرف آدھا گھنٹہ ہوگا
09:53اس کی کمیتی
09:56راستہ بندل کھل جائے گا
10:06لیلے صاحب
10:07صبح سے کسی نے بھی نہیں خریدے
10:08میں کیا کروں گا ان کا
10:10اور کس کے لیے لوں گا
10:12صاحب
10:13اپنی بیغم کے لیے لے لینا
10:17اللہ جوڑی سلامت رکھے
10:20اب تم اتنی زد کر رہے ہو تو دے ہی تو
10:28یہ
10:29ڈکھ لو
10:30بہت بہت شکریہ
10:31یہ تمہارا شکریہ
10:34اچھے تو پھر
10:36معصوم ہوتے ہیں نا
10:38بیو
10:39نہیں
10:40تمہیں دوں گا تو میرے مو پہ دے مار ہوگی نا
10:44بچے کا غصہ بھی مجھ پہ اتار ہوگی
10:47اس نے تمہیں میری بیغم جو کہہ دیا
10:50صاحب
10:51صاحب آپ کیا باتیں کر رہے ہیں
10:53آپ بلا وجہ مجھے غصہ دلا رہے ہیں
10:54دیر ہو رہی ہے پلیز چلیے
10:56چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی
11:02چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی
11:14چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی
11:15چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چلی چل
11:53موسیقی
12:19موسیقی
12:54موسیقی
13:24موسیقی
13:54موسیقی
14:24موسیقی
14:53موسیقی
15:23موسیقی
15:52موسیقی
16:22موسیقی
16:49موسیقی
16:53موسیقی
16:55موسیقی
16:58موسیقی
16:59موسیقی
17:01موسیقی
17:06موسیقی
17:07موسیقی
17:20موسیقی
17:21موسیقی
17:21موسیقی
17:22موسیقی
17:32موسیقی
17:34موسیقی
17:34موسیقی
17:35موسیقی
17:37موسیقی
17:39موسیقی
17:40موسیقی
17:44موسیقی
17:50موسیقی
17:52موسیقی
17:53موسیقی
17:54موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:58جگ لے کے آتا ہوں میں
18:14رکجا
18:16اس کے لئے چاہے لے کے جا رہے ہیں
18:17سب کے لئے روم میں چاہے لے کے جا رہے ہیں
18:20اسے مجھے دردو میں لے کے جاتی ہوں
18:22تم ذرا جا کے میرے لئے ایک کلاس جوز بنا کر دا
18:25سب سے سوئے علیہ کے لئے
18:54چاہے
18:55کمانچہ کانگیر میں
19:39انہیں بیٹھیوں کے معاملے میں
19:41اسے کچھ بھی نظر نہیں آتا کیسے
19:43چالاکی سے میرا معصوم بیٹے کو پھانسا ہے اس آئلہ نے
19:46اپنے گھر کی بچیوں کے بارے میں اس طرح سے کہتے ہیں کیا
19:50امی پریشان ہو رہی ہوں گی نا پلیز مت تک کرو تیز چلاؤ
19:53اتنا تمہیں ان کی پریشانی کا خیال تھا تو تم کیوں گئی تھی
19:58غزب خدا کا رات کا ڈیڑ بج رہا ہے اور ان دونوں کی کوئی خبر نہیں ہے
20:04خدا را خاص تھا کوئی حادثہ نہ ہو گیا
20:11سب ٹھیک ہے
20:13اس کی کوئی حادثہ
20:42موسیقی
20:46موسیقی
20:51فہد نائی تنگ کرو نا سونے دو اور تم کتنی کروٹے لیتے ہو یار
20:57کیا کروٹے میں لیتے ہو یا کروٹے تم لیتی ہو
21:02یہ مجھے بتاؤ یہ کیا حرکت ہے
21:04صبح صبح شوہر اپنی خوبصورت بیوی کے چہرے کے بجائے
21:08اس کے اگر پیر دیکھ لے تو کیسی فیلنگز ہوں گی
21:11عجیب
21:12اچھا نا پلیز اب سونے دو
21:14پلیز
21:15اسے میں لوٹ جاؤ
21:16دس بچ چکے ماما بابا ہمارے بریکسست کے لیے ویٹ کر رہے ہیں
21:20دیکھو انہوں نے ہمیں ڈسٹرپ بھی نہیں کیا
21:22برا لگے گا انہوں نے اگر ہم نہیں جائیں گے
21:27اچھا مجھے پلیز کچھ دیر اور سونے دو نا
21:30اگر میں جلدی اٹھ گئی نا تو سارا دن مجھے ہیڈک رہے گا
21:33سونے دو تمہیں
21:36ٹھیک ہے تم سوچ
21:37تمہیں کوئی بھی ڈسٹرپ بھی نہیں
21:40ناکہ
21:41ناکہ
21:42ناکہ
21:56ناکہ
21:57آج سارا ناشتہ نا
21:59روٹین سے ہٹکے ہے
22:02بھائی
22:03بہو کے آتے ہی تُم نے سارا مینو بطل
22:06یہ سب کچھ نہ پہنے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
22:09I hope زمل کو پسند آجائے
22:11اچھا جی
22:12تو یہ سب کچھ بہو کے لیے ہمارے لیے کچھ نہیں
22:15یہ میری لوٹی بہو ہے
22:18اگر میں خیال نہیں رکھوں گے اس کا تو اور کون رکھے گا
22:21ہمم
22:23good morning
22:26mashallah
22:27اتنی رونک سجائی بھی ہے
22:29آپ نے آج ٹائننگ کیبل
22:31بھائی اس رونک کا سارا کریڈٹ ہے
22:35تمہاری بیوی کو جاتا ہے
22:38تمہاری ماں تو
22:39تمہاری شادی سے تم سے بھی زیادہ خوش ہے
22:41دیکھو سارا ٹیبل کیسے بھر دی
22:43اب سمجھ میں نہیں آرہا
22:45کہ کہاں سے شروع کریں اور کہاں سے نہیں
22:47ارے رک جائیے رک جائیے
22:50پہلے سمجھ کو تو آنے دیجئے
22:52ورنہ وہ بولے گی
22:53کہ میرے بغیر ہی ناشتہ شروع کر دیا
22:54اے چھوکے ماما
22:56وہ ایسے بھی بریفست نہیں کرتے
22:58سوائے کافی کے
23:00نہیں بھائی اس کو زب کر کے کھلانے والا کوئی نہیں تھا نا
23:03اس لئے اس کو غلط عادتیں پڑ گئی تھی
23:05اب اس کی ساری غلط عادتیں چھڑوا کے اس کو ناشتہ کرنے کی عادت ڈال دوں گی میں
23:09یہ پراتھا نہیں
23:12ارشہ بعد تم نے بنایا
23:13موک لگ رہی ہے
23:15ماما پلیز
23:16میری بیوی کی زادہ کیل مت کیشے
23:18آجلے وہ موٹی ہو جائے
23:20ارے با تمہیں ابیسے موٹے ہونے کی فکر ہو گئی اس کے
23:23صحیح بیوی موٹی بھی ہو جائے نا
23:25تو پیار کم نہیں ہوتا
23:27ہم
23:28یہ بات تمہاری امان سولانے درست کہہ رہی ہے
23:31بیسے وہ کہا رہ گئی
23:32آئی کیوں نہیں
23:34تحاصل وہ سو رہی ہے
23:36نہیں جگہتی نا تو وہ
23:38آرام کر لیتا آپ جبل ہی تھی
23:39ہمم سونے دوسرے
23:43نئے دہر میں حادت
23:44آہستہ آہستہ ہی بڑھتی ہے
23:45تو کیا ہم
23:46اسے مل کے بغیر ناشتہ کریں گے
23:49دیکھو
23:49ابھی کر لیتا
23:50جب وہ آئیں گے
23:51سوٹر کر لیں گے
23:53ایکسیکلی
23:53مجھے تو بہت بہت بھوک لے گئے میں دکھا
24:04کیا کر دیا تم نے کرن
24:07اچھا نہیں کیا
24:09میری ویڈیو بنا کر جو ہے دکھا دی
24:13دشور منا لیا دونے زرکا کو
24:15اور میں یہاں سوچ رہی تھی
24:17کہ میں تیرا زاویار صاحب سے
24:20تاکہ فٹ کرا دوں
24:23جان چھڑواؤں گی
24:27اب دیکھ
24:28اے ساتھ کیا کرتی ہوں میں
24:32کیا تمہیں یہ مزاک لگ رہا ہے
24:34میں کوئی اگر مگر نہیں سنوں گی
24:38بہن ہونے کے ناتے
24:39میرا بھی کوئی حق ہے
24:40تمہاری زندگی کے فیصلوں پر
24:46تم کرن کو تب تک سیریس نہیں لوگے
24:48سب تک تمہاری اس سے شادی نہیں ہو جاتا
24:52سافیار
24:54کرن تمہاری لیے پرفیکٹ میچ ہے
24:57مجھے اس کے پیرنس کو جواب دینا ہے
24:59تم جلدی سے کوئی فیصلہ لو
25:01تاکہ میں اس کے پیرنس کو جواب دوں
25:03تو جواب دے دو نا
25:06ان سے کہو میں شادی کے لیے تیار ہوں
25:11لیکن کرن سے نہیں
25:14کس سے
25:16کوئی پسند ہے تمہیں
25:21پسند بہت چھوٹا لفظ ہے اس کے سامنے
25:29دل و جان سے اسے چاہنے لگاو
25:37وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتی سارا
25:45کون ہے وہ
25:47کون
25:49سوہا
25:57مزاق کر رہا
25:59میں بلکل مزاق نہیں کر لیا
26:01یہ میری زندگی کا ایک بہت اہم بہت سنجیدہ فیصلہ ہے جو میں نے بہت سوچ سمجھ کر لیا ہے
26:12سافر تم
26:13تم مجھے سمجھانے کی بجائے
26:16جا کر سوہا سے بات کریں
26:18اسے مناؤ اس شادی کے لیے
26:26تم نہیں جانتی
26:29جب وہ میرے آس پاس ہوتی ہے مجھے لگتا ہے میری زندگی روشنیوں سے بڑھ گئی ہے میں
26:33میں اندھیروں میں بھٹک رہا تھا
26:35میں ریلی لفہاں
26:38میں نہیں رہ سکتا اس کے باقے
26:41موسیقا
26:50موسیقا
26:55فارم امر
26:56آج تو آپ نے پورا لنچ بڑکس کھا لی کر دیا
26:58اچھ وہ پورا ختم ہو گیا
27:01کیا مطلب سارا ختم ہو گیا
27:03آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آپ کا لنچ بک کسی اور نے کھایا ہے
27:06ہاں وہ انکر
27:10انکر
27:14کونسے انکر
27:16کچھ کچھ
27:17میں نے کھایا تلنٹ
27:19آپ مجھ سے کچھ چھپا رہے ہیں
27:21جھوٹ بول رہے ہیں مجھ سے
27:25میں نے آپ سے کہا تھا نا امیر
27:27اگر آپ جھوٹ بولیں گے
27:28تو اللہ میں آپ کو سزا دیں گے
27:31بتائیں کن انکر کی بات کر رہے ہیں
27:34انکر نے مجھ سے پرامیس کیا تھا
27:36میں آپ کو نہیں بتاؤں گا
27:38کس انکر کی بات کر رہے ہیں
27:44زاویر انکر کی بات کر رہے ہیں
27:47وہ آئے تھے اسکول میں
27:50کیا
27:50کیا کہہ رہے تھے
27:52میرے انکر سے دوستی ہو گئی ہے
27:54وہ بہت اچھا ہے
27:55مجھے چوکلیٹ بھی دلائی
27:57انکر نے پوچھا تھا
27:58کی یہ لنچ کس نے بنایا ہے
28:00میں نے بول دیا کہ فیری نے بنایا ہے
28:02آپ کو بتر فیری
28:04انکر نے مجھ سے بولا ہے کہ فوٹ بول کھیلوں گا
28:06اور ٹیٹ ٹیٹ بھی سکھانے کا پرامیس کیا ہے
28:09امار
28:11آپ انکر سے بات نہیں کریں گے
28:13اور نہ ہی ان کے ساتھ کھیلیں گے
28:15اوکے
28:16مگر کیوں
28:17میں نے آپ سے کہا نا
28:19آپ ان سے بات نہیں کریں گے
28:21میں نے ایک بار کہہ دیا تو کہہ دیا
28:23سمجھ آرہی آپ کو
28:24کیوں لیکن یہ آپیں بہت اچھے لوگ ہیں
28:26آپ کو بات سمجھ نہیں آرہی امار
28:28میں نے آپ سے کہہ دیا نا
28:29آپ انکر سے بات نہیں کریں گے تو نہیں کریں گے
28:31جائے اندر
28:39اور تم یہی چاہتی تھی نا کہ میں شادی کے لیے راضی ہو جاؤں سیریس ہو جاؤں اپنی لائف میں
28:46بلا دوں اپنے مازی کو لو میں راضی ہوں
28:51تو کیا ایشو ہے
28:53ایشو ہے
28:55کیا
28:55تم سوہا سے کیسے محبت کر سکتے
28:59خلط
29:06کی نہیں ہے
29:15ہو گئی ہے
29:20محبت
29:21ہو گئی ہے
29:25نہیں ہونی چاہیے تھی
29:28سوہا سے محبت نہیں ہونی چاہیے تھی
29:30تم سوہا کی محبت میں اس کا مازی بلا بیٹھے ہو
29:38جس حادثے کی وجہ سے تم خود کو معاف نہیں کر پائے
29:42کیا سوہا تمہیں معاف کر پائے گی
29:46سوہا اپنے شوہر کی موت کا ذمہ دار اس شخص کو سمجھتی ہے
29:50جو رات کے اندھیرے میں اسے بے یار و مدد کار چھوڑ کے چلا گیا
29:55جب سوہا کو پتا چلے گا کہ وہ شخص تم تھے
29:58تو تمہارا ہاتھ تھامیں گی
30:11اسے وہ سب یاد آنچائی کا جب اس کے شوہر نے
30:14تڑپ تڑپ کے اس کی باہوں میں جان دی تھی
30:20تو مدد کرنے کی بجائے
30:22کہ کاری آگے بڑھا گئے
30:32تم سوہا سے سچ کتے دیں چھپاؤ گے
30:35ایک دن تو کنفیس کرنا پڑے گا
30:38اور پھر اس کے بعد کیا
30:40یہ رشتہ چلے گا
30:50کی کہ
30:52تمہیں انہیں چھت دیں نوکری دیں سہارا دیا
30:58کافی نہیں ہے
31:05لیکن اس سے شادی کرکے
31:08اپنے احساس سے جرم کو مٹانا جاتا
31:10احساس
31:12احساس سے
31:14جرم کو نہیں مٹانا جاتا میں
31:19جس سچ میں اس سے محبت ہو گئی ہے
31:28مجھ کو بھی سزا دے گی میں ہس کے قبول کروں گا
31:31کافی چاہی
31:34کافی چٹ
31:34اس سے بھولانا میری اختیار میں نے
31:47موسیقی
32:00موسیقی
32:04ارے آنٹی آپ کیوں آگئی مجھے ملا لیتی ہیں؟
32:07ارے بیٹا اس گھر میں تمہارا پہلا دن تھا
32:11نئی نویلی دلہنو ایسے کیسے بلا لیتی ہیں؟
32:14پہلا دن ضرور ہے لیکن
32:16آپ اس گھر کی بڑی ہیں اور آپ کی ریسپیکٹ میرا پہلا فرض ہے
32:21جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا نا
32:23تو میں اسی وقت ہی سمجھ گئی تھی
32:26کہ میرے بیٹے نے ہیرا چنا ہے ہیرا
32:32بہت پیاری لگ رہی ہے
32:34لیکن یہ کیا؟
32:37کان خالی ہیں تمہارے بندے نہیں پہلے تمہیں؟
32:39وہ آنٹی اصل میں نا جنریتی ہیوی تھی کہ میرے کان درد کر رہے تھے
32:44کیوں میں ایسے اچھے نہیں لگ رہی؟
32:47آرے نہیں نہیں
32:49ماشااللہ بہت پیاری لگ رہے ہو تم
32:51یہ بتاؤ نیند پوری ہوئی تمہاری؟
32:54ہاں سوری آنٹی وہ
32:55میں صبح نہیں اٹھ پائی
32:57مجھے اکنی نیند آری تھی
32:59آئیم شور آپ اور آنکل بھی یہی سوچ رہوں گے
33:01کہ ہم کتنی لیزی بھولے ہیں
33:02لیکن پکا میں کل ٹائم سے اٹھوں گی
33:06آرے پہلے تم مجھے آنٹی کہنا تو بند کرو
33:09جس طرح سے فہاد مجھے ماما کہتا ہے نا
33:12ایسے بولو نا
33:14تھانک یو ماما
33:15اصل میں نا میں بہت چھوٹی تھی جب
33:18امی چل بسی
33:20لیکن میں جب بھی آپ کو دیکھتی تھی نا
33:22مجھے یہی خیال آتا تھا کہ اگر امی ہوتی
33:25تو وہ بلکل آپ کے جیسی ہوتی
33:28تو بس
33:29آج سے تو مجھے
33:31اپنی ماں سمجھو
33:33تھانک یو ماما
33:34آپ نے مجھے میری ماں واپس لوٹا دی
33:36میں ساس بڑنا بھی نہیں چاہتی
33:39اچھا
33:40ایسے میں ایک بات پوچھو
33:41پوچھو
33:43اس گھر میں چوکلٹس کس کو پسند ہیں
33:46چوکلٹس
33:47صحیح بتاؤ
33:48اس گھر میں کسی کو بھی چوکلٹس پسند نہیں ہے
33:52لیکن فریج میں تو بہت سارے چوکلٹس تھے
33:54آرے وہ
33:56وہ تو فہاد تمہارے لیے لے کر آیا تھا
33:58فہاد نے مجھے بتایا کہ تمہیں چوکلٹس بہت پسند
34:01میں نے کہا ٹھیک ہے
34:02فریج بھر دو چوکلٹس سے
34:05فہاد بھی نا
34:07میرا پچھا خوش رو
34:10چلو بہارا جو میں ہمیں
34:11بس نا
34:18امی
34:19بتا
34:22صوری
34:25دل پر بوجھ مت رکھو
34:27بتا
34:29درد زیادہ ہو یا تھوڑا
34:31انسان کو اندر
34:33اسی ہلکے ہلکے بھی کھو ختم کر دیتا ہے
34:41تم نے آج سے پہلے کبھی عمر کو اس طرح نہیں ڈاٹا
34:46تم
34:48اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتی ہو
34:51دل کی بات مجھ سے کہہ سکتی ہو
34:53یہ کیا بتائے گی میں بتاتی ہوں
34:55میں بتاتی ہوں اس کا مو ہے بتانے والا
34:59بولا تھا تم سے امہ میں نے
35:00کہ غیر آدمی پر اتنا بھروزہ مت کرو
35:03ارے کوئی آج کے وقت میں مہربان نہیں ہوتا ایسے
35:06آج میرا بھائی
35:08کبر میں تڑا پر آوگا
35:09یہ جان کر کے
35:10ہم اس شخص کے مہتاج ہوگئے جو اس کی موت کا ذمہ دارے ہیں
35:19اس شخص کے در پر فقیروں کی طرح پڑے ہوئے
35:22جس نے ہماری خوشیاں ہی چھیل لی
35:24نگل گیا ہماری خوشیوں کو
35:29ہاں بی بی ہاں
35:32ہاں
35:33یہ زاویار ہے زاویار
35:34اس کی وجہ سے گئی ہے رافے کی جان
35:37ارے بی بی تو اس دن کہہ رہی تھی نا
35:39میں نے مدد مانگی رک جاؤ کوئی رک جاؤ
35:43وہ زاویار تھا
35:46زاویار
35:47یہ سچ نہیں ہے نا
35:49کیا سچ نہیں ہے
35:51اپنے کانوں سے سن کر آئی ہوں
35:54لیکن میری تو بات کوئی مانتا ہی نہیں
35:56میں نے تجھ سے کہا تھا ماں
35:57ارے وہ گناہوں کا عزالہ کر رہا تھا
36:00اس کا زمین اس کو اندر ہی اندر کھا رہا تھا
36:02کہ اس کی ایسے میرا بھائی مرا ہے
36:04اور تو
36:06تو جنم جلی
36:08منوس ماری
36:10کھا گئی میرے بھائی کو
36:11ہاں
36:12کیا کہ گی دنیا
36:13کیا کہ گی میرے بھائی کا کارپل
36:16میرے بھائی کی بیوہ کا عاشق نکلا
36:20ہاں
36:20میں تھوڑی سے شرب ہے نا
36:22ایک کام کر دی
36:23چلو بھر پانی میں ڈوب مر جا کے سوہا
36:26زرکا
36:29خبردار ایک لفظ اور آگے کہا
36:31اگر یہ خطب آ رہے تو
36:33اسے پوچھ گچ کی مجاز میں ہوں
36:35میں بڑھی ہوں اس گھر کی
36:38نہیں
36:40اس کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے
36:42کا کہنے سے پہلے تم کیوں نہیں
36:44مر گئی
36:47تمہیں تو اپنی اولاد کہتے ہوئے بھائی شرم آ رہی ہے مجھے
36:50بیوہ بیوہ بیوہ
36:53کیا بیوہ
36:56بیوہ کو زندگی گزانے کا کوئی حق نہیں ہے کیا
36:59اس کی کوئی دن لگی نہیں
37:00تماشا بنا کے رکھ دیا تمہیں
37:02ہمارا سارے جہان میں ہماری عزت کا
37:09میں نے تماشا بنا رکھا ہے
37:11میں تو ہوئی نہیں تمہاری
37:13کونسی نہیں بات ہے
37:15آج تُو نے
37:16ہاتھا لیا یار مجھ پر
37:18اس کی خاطر
37:19اس جرنجلی اس منوسباری
37:22اس ناغن کی خاطر
37:24یہ گھٹیا کردار والی عورت
37:28بھول گئے اپنے بیٹے کو
37:29جنم دیکھ کر دفنا کر بھول گئی
37:34بھولنے دوں گی
37:36میں جواب دوں گی اپنے بھائی کو
37:38کہ میں جواب دے ہوں اپنے بھائی کو
37:43اور تُو
37:45تُو مکار
37:47بغیرت
37:48بے شرم
37:50ناغن تیراسکلی روپ سب کے سامنے
37:52اور تیرے کرتود بھی
37:54یاد رکھنا تو جنم جلی
37:56یاد رکھنا تو
38:03جانتی تھی
38:03بچاب
38:04آپ جانتی تھی
38:12موسیقی
38:17موسیقی
38:25موسیقی
38:27موسیقی
38:28موسیقی
Comments