00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم حاضرین و ناظرین
00:03میں ہوں ڈاکٹر وقاس اشرف چودری
00:05ہوں کنسلٹنٹ انٹرونشنل پین
00:06اور ریجنریٹیو میڈیسن ایکسپرٹ
00:09آج ہم بات کریں گے
00:10ایڈی کے اس درد کے بارے میں جو پاؤں کی نیچلے حصے
00:13یا تلوے میں ہوتا ہے
00:15اور اکثر مریض آکے شکایت کرتے ہیں
00:17کہ صبح جب وہ سو کے اٹھتے ہیں
00:18اور پہلا قدم وہ زمین پر رکھتے ہیں
00:20تو اس کے وجہ سے
00:22پاؤں کی ایڈی میں اور تلوے کے نیچے
00:24شدید درد ہوتا ہے
00:25یا سیڈیاں چڑھتے ہوئے اترتے ہوئے
00:27شدید درد رہتا ہے
00:29تو عام طور پہ اس کو
00:31پلنٹر فیشیائٹس کہا جاتا ہے
00:33پلنٹر فیشیائٹس کا مطلب یہ ہوتا ہے
00:34کہ پلنٹر فیشیا کے بارے میں میں آپ کو بتاتا چلوں
00:37کہ یہ پاؤں کے نیچے ایک چھوٹی سی جھلی ہوتی ہے
00:40جو اس کی آرچ کو قائم رکھتی ہے
00:42یہ قدرتی طور پہ تھوڑی ٹائٹ ہوتی ہے
00:43اور اس میں اگر سوزش ہو جائے
00:46ایکیوٹلی طور پہ
00:47تو اس کو پلنٹر فیشیائٹس کہا جاتا ہے
00:49لیکن عام طور پہ
00:53یہ تصور کیا جاتا ہے
00:54کہ یہ سوزش کے نتیجے میں ہوتا ہے
00:56مگر اب نئی ریسرچ کے مطابق
00:58یہ دیکھا گیا ہے
01:00کہ یہ صرف سوزش کی وجہ سے نہیں ہوتا
01:02اس کی اور بھی بہت ساری وجوہات ہیں
01:04اگر پاؤں کے
01:05جو نیچلا حصہ ہے
01:07ایڈی کا
01:08اس میں اگر کوئی چونچ نمہ
01:10سپر بنا ہو
01:11جس کو کلکینیل سپر کہتے ہیں
01:12یا اگر اس میں
01:14کسی وجہ سے چوٹ لگ جائے
01:16یا اگر ٹائٹ شوز پہنے کی وجہ سے
01:18اس میں ویر انٹیئر آنا شروع ہو جائے
01:20اور مایکرو ٹراما
01:21ریپیٹیٹیو سپرین آنا شروع ہو جائے
01:23یا کسی طور پہ
01:24اس جلی کی ڈی جنریشن شروع ہو جائے
01:26تو انیشلی طور پہ
01:27تو اس میں سوزش یا انفلمیشن ہوگی
01:29جس کو ہم پلنٹر فیشیائٹس کہتے ہیں
01:31لیکن اگر یہ درد برقرار رہے
01:34اور تین ہفتے یا چھ ہفتے
01:35یا اس سے زیادہ
01:36کیمیاد میں چلے جائے
01:37تو دوائیاں کھانے سے
01:39یا ری ہیبلیٹیشن پروگرام سے
01:41سوزش تو ختم ہو جاتی ہے
01:42لیکن پھر بھی
01:44اس کے اندر درد برقرار رہتی ہے
01:46تو تب ہم اس کو
01:48پلنٹر فیشیوسس کا نام دیں گے
01:50پلنٹر فیشیائٹس اور فیشیوسس پہ فرق یہ ہے
01:52کہ جب انیشیلی یہ پرابلم شروع ہوتی ہے
01:55تو اس کے اندر انفلمیشن
01:56یا سوزش کا انصر ہوتا ہے
01:58لیکن اگر یہ کانٹینیو رہے
02:00اور کرونی سیٹی میں ڈیویلپ ہو جائے
02:01تو انفلمیشن کا انصر تو ختم ہو جاتا ہے
02:03لیکن اس میں جو دی جنویشن کا پروسس ہے
02:06اس میں جو تھکنس آ جاتی ہے
02:08یا اس کی تھکنس کم ہو جاتی ہے
02:09یا اس میں ریپیٹیٹیو سٹرین کی وجہ سے
02:11یا مایکرو ٹراما کی وجہ سے
02:13جو پرابلم آتی ہے
02:14تو اس کو ہم پلنٹر فیشیوسس کہتے ہیں
02:17اب اس کا علاج یکسر مختلف ہو جاتا ہے
02:20انیشیلی جب یہ پرابلم شروع ہوتی ہے
02:22تو انسیڈز نان سٹیرائیڈل انٹی انفلمیٹری ڈرگ سے
02:25ریہیبلیٹیشن پروسس سے
02:27فیزیو تھراپی سے
02:28اس کو خاطر خاطور پہ
02:30اس کی درد کو کم کیا جا سکتا ہے
02:32اور اس کو بحال بھی کیا جا سکتا ہے
02:33سم ہو اگر یہ نہ ہو سکے
02:35اور بحالی اور آپ کی یہ پین پرسسٹ کرے
02:39تو پھر اس میں عام طور پہ
02:41پہلے کیا ہوتا تھا کہ
02:43سٹیرائیڈ کے انجیکشن لگائے جاتے تھے
02:44لیکن اب نئی ریسرچ سے یہ ثابت ہوا ہے
02:46کہ اگر پلنٹر فیشیوسس ڈیولپ ہوا ہوا ہے
02:49اور اس کے اندر اگر
02:50ویئر انٹیئر کا پروسس ہے
02:52اور اس کے اندر مایکرو ریپیٹیٹیو
02:53ٹراما کی وجہ سے یا سٹرین کی وجہ سے
02:56ڈی جنریشن ہے یا انجریز ہوئی ہیں
02:58تو سٹیرائیڈ اس پہ وقتی طور پہ
03:00تو درد کو کم کر دے گا
03:01لیکن وہ اس کی ریہیبلیٹیشن
03:04یا اس کی ریجنریشن
03:05یا اس کی ہیلنگ میں ہیلپ نہیں کرتا
03:07تو اس کے لیے بیسٹ پوسیبل سلوشن
03:10جو کہ ایویڈنٹ بھی ہے
03:11اور پلنٹر فیشیوسس کے لیے
03:13اس وقت سب سے زیادہ کارامت ہے
03:15اور ساری دنیا میں کیا جا رہا ہے
03:16اس کو کہتے ہیں پی آر پی
03:18پلیٹیٹ رچ پلازما
03:19یا اس کو پلازما رچ پروٹین بھی کہا جاتا ہے
03:22تو اس میں کیا کیا جاتا ہے
03:24کہ ہم مریض کا اپنا ہی کچھ خون لے کے
03:28اس کو لیبارٹری میں پروسس کر کے
03:29اس کے ذریعے اس کے اندر
03:30جو پلازما میں گروت فیکٹرز ہیں
03:32وہ گروت فیکٹر
03:34ہم الٹرسون گائیڈڈ
03:35اس فیشیا پہ انجٹ کرتے ہیں
03:37جس سے نہ صرف کچھ عرصہ میں
03:39اس کی درد مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے
03:42بلکہ ایک ہیلنگ کا پروسس بھی سٹارٹ ہو جاتا ہے
03:44جو اس کو مکمل طور پر ہیل اپ کروا جاتا ہے
03:47تو آپ یا اگر آپ کا کوئی بھی پیارا
03:54تو آپ یا اگر آپ کوئی بھی پیارا ہے
Comments