- 24 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00اب جیئے ہم کس کے سہارے دل تو بتا
00:05ازان پو میں اس طرح سے نہیں آنا چاہیے تھا مہاو سے
00:08امیہ ابو کہ تمہیں اس طرح چھوڑ کر ہی نہیں جانا چاہیے تھا
00:11وہ مجھے چھوڑ کر نہیں گئے تھے
00:12میں نے خود ان سے کہا تھا کہ مجھے نہیں جانا
00:15میں نے مانتا کہ تم نے یہ کہا ہوں
00:17تم کبھی گھر میں اکیلی نہیں روتی
00:19اور وہ بھی اتنی رات کو
00:19سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ تم نے انہیں ایسا کہا
00:23جو بھی تھا
00:23تمہیں نہیں آنا چاہیے تھا
00:26امینہ امٹی کیا سوچ ہے ہوں گی
00:27اور تیبہ کو کتنا برا لگا ہوگا
00:30تم کینے فکر کر رہے تھا
00:31جنہیں تمہاری کوئی فکر نہیں
00:34تم نہ
00:36بات بات بہت جزبات ہی ہو جاتے ہو جاتے ہیں
00:38اگر بات تمہارے مطلق پہ تو ہاں
00:40ایسا ہی ہے
00:43تم نے تو آج مجھے شرمندہ کروا دیا ازان
00:50تیبہ نے اتنی محبت سے ڈنر پر گلایا تھا
00:53تھوڑی دیر اوک جاتے تو کیا جاتا تمہارا
00:55امین اکسہ گھر میں اکیلی تھی
00:57اکسہ کے زیادہ فکر ہے تمہیں
01:00کوئی آدھی رات نہ نہیں ہو گئی تھی
01:03کھانا کھا کے آ جاتے
01:05تمہیں تو صرف اکسہ کی پرواہ ہے
01:07باقی تو سب ستے لیں
01:08یہی سکھی ہے بس
01:09امین کیا ہو گیا اتنی سی بات بھی اتنی ہائپر کیوں ہو رہی ہیں آپ
01:12ازان یہ تمہارے لئے اتنی سی بات ہے
01:14میرے لئے یہ بہت بڑی بات ہے
01:17مجھے میں ابھی خالہ کو کال کر کے ان سے معافی مانگ لیتا ہوں
01:19ٹھیک ہے
01:21کہی تم نے تو ازان کو فان کر کے نہیں بلایا تھا
01:24نہیں امین اکسہ نے مجھے کیوں کال کر لیتا
01:26ازان تم چپ رہا ہو میں اکسہ سے بات کر رہی ہوں وہی جواب دیکھوں
01:28بولو
01:29نہیں چچی جان
01:31میں نے تو ایک کال بھی نہیں کی ازان کو
01:34آپ پوچھ لیں ازان سے
01:35نہیں امین اکسہ نے مجھے کال نہیں کی
01:37آپ پلیز اسے نہ ڈانٹے
01:38تم نے کچھ کھایا پیا بھی ہے کہ نہیں
01:49ازان ابھی کیا بھی امین اہنٹی کو کال کرو
01:51موشہ میں کر لوں گا تم بتاؤ
01:52کرو کال
01:53تم مجھے ہمیشہ ایسے سیچویشنز میں پھسا دیتے ہو
01:57ابھی چچی جان کو مجھ پر شک ہو رہا تھا
01:59کیوں کرتے ہو ایسے تم
02:01سب کو لگتے ہیں کہ میں نے ہی سب کچھ کیا ہے نا
02:22میں تمہاری ہلپ کر دوں
02:26ہارے سیر کے چھوڑیوں جیسے کمجور نہ ہوں
02:30میرو کسی آدمی پہ بھی گولی چلا سکے
02:32تو کلاڑی کیا چیز ہے
02:37اوکے
02:39اگر دیکھا جائے میں تو صرف تمہاری ہلپ کرنا چاہ رہا
02:42مہارے بھائیوں کو ٹھیک کر دے اتنا کافی ہے
02:46میں پوری کوشش کر رہا ہوں میرو
02:49تم سے زیادہ مجھے جلدی ہے تمہارے بھائی کے ٹھیک ہونے
02:53وہ ٹھیک ہو جائے گا تو وعدے کے مطابق تم لوگ مجھے جانے دیں
03:03آرام سے ہاں
03:13موسیقی
03:17یہ بول لگا تھا ہی ڈاکٹر
03:21سارے سے مطبال
03:24سارے سے مانے پوچھا
03:25یہ بول بیا تھا یہ ڈاکٹر
03:29دیکھ جلائے
03:31مارے سے یہ سوال
03:33مارا بھائیہ پوچھ سکتا ہے اور مارا باپ
03:35اور نہ تو تو مارا بھائیہ ہے
03:38اور نہ ہی مارا باپ
03:40نہیں کام سے کام رکھا تھا
03:43کام سے کام تو
03:44کام سے کام تو
03:45تم نے رکھوں گا ہی مانکہ
03:48بڑا ہارا
03:52موسیقی
03:54موسیقی
03:56موسیقی
03:57موسیقی
04:13یہ بڑھ بڑھ کرے تھے مارو سے
04:18کیا مطلب
04:19مطلب سمجھاؤں تھا دیکھو
04:22دیکھ ڈاکٹر بابو
04:23اتھارا سیر نہیں ہے
04:25جہاں دوسری لڑکیوں کے ساتھ
04:27نین مطلب کر لے
04:30سمجھاؤں
04:31چلان
04:33یہ تم کیا کہہ رہو مجھے کچھ سمجھ میں نہیں ہے
04:37ابھی دو تھپڑ پڑھیں گے تھارے موپے
04:39تو سب سمجھ میں آ جاگا تھیرے گے
04:43سمجھاؤں
04:43آج کے بعد میں تھارے کو مارو سے
04:45بات کرتا بنا دیکھوں
04:49کون ہے تم مارا
04:53مارے سے کوئی بھی بات کر رہا ہے
04:54تھارے کو کیمت بل
04:56دیکھ میں رو
04:58کہ ان سیری کبودروں کو جھاڑے نہ آئے
05:01مانے جانڈنا بھی نہ آئے
05:03ہارے کو بس سے یہ پتا ہے
05:04کہ یہ ڈاکٹر ہے جو مارے بایا کا
05:07علاج کر رہا ہے
05:09چکڑنے کا کوئی فاد ہے نہ ہے
05:10چل جائیں یہاں سے
05:18جا ڈاکٹر
05:19تو بھی جا کے سو جا
05:29سو جا
05:53مجھے تو
05:54مجھے تو ذرا اچھا نہیں لگا کہ
05:55ازان بغیر کھانا کھائے چلا گیا
05:57نہ کھانے کا انتظام کیا تھا
06:00ضرور اسی اقصان آگ لگائی ہوگی
06:06طیبہ
06:07میں تو بہت ٹینشن میں ہوں
06:09کہ اگر ازان شادی کے بعد بھی اسی طرح رہا
06:11تو تمہارا کیا ہوگا
06:16میں تم سے بات کر رہی ہوں
06:18کن سوچوں میں گھومو
06:20میں تو سوچ رہی تھی
06:22تم تو یہ سب سن کے غصے میں آ جاؤ گی لیکن تم تو بہت پر سکون ہو
06:25تو کیا فائدہ ہوا میرے غصے کا
06:28میرا اپنا ہی دل جلا
06:30ازان کی ذات پر تو کوئی فرق ہی نہیں پڑا
06:33صحیح کہہ رہی ہو
06:35باقی تمہارے غصے کا تو ازان پر کوئی اثر ہی نہیں ہوتا ہے
06:38ایک وہ اقصہ ہے
06:40بہت ہی ٹھیٹ لڑکی ہے
06:42پہلے شوہر مر گیا اب ماں بھی مر گئی
06:44مجالے کوئی رتی برابر فرق پڑھا
06:47اللہ نے پتہ نہیں
06:48کس مٹی سے بنایا اسے
06:50زہرہ انٹی کے دکال کے بعد
06:51تو اس اقصہ کی کوئی ذاتی پڑھنے کر آئے
06:55تو کوئی روکتے ٹھکنے والا بھی نہیں
06:57اس نظیر مان جائے نا اگر
06:58تو میں تو ایک منٹ کی بھی دیر نہ کروں
07:00تمہاری اور ازان کی شادی میں
07:02لیکن اس نظیر سے جب بات کرو وہ اپنے مردوں کا
07:04رونا لے کے بیٹھ جاتے ہیں
07:06ویسے تو اس گھر میں سارے کام ہو رہے ہیں
07:07میری بچی کی شادی کی بات آتی ہی نہیں کہ ان کا رونا شروع ہو جاتا ہے
07:11ماما کر ازان سے شادی کر کے
07:12مجھے اقصہ سے چھٹکارہ مل چکا ہوتا
07:15تو میں ازان سے کب کی شادی کر چکی ہوتی
07:18لیکن اب پہلے
07:19مجھے اقصہ سے اپنی جان چھڑانی ہوتا
07:22اس کے بعد ہی میں ازان سے شادی کر رہا ہوں
07:26ماری بات سمجھ نہیں آئی مجھے
07:31اب مجھے کچھ اور سوچ نہ ہوگا
07:36دیکھو تیبہ
07:38تم جو کچھ بھی کرو گی نا پہلے مجھ سے مشورہ کر لینا
07:41ایسا نہ ہو کہ جذبات میں آگے تم اپنا ہی نقصان کر بیٹھو
07:47تیبہ
07:47تیبہ نام ہے میرا
07:49تھیک لوں گی اقصہ کو
07:56آپ پہ میں تو سمجھ رہی تھی
07:58آپ اب ہمیشہ کیلئے مجھ سے ناراض ہو گئی ہیں
08:02اب میں اکیلی رہ گئی اس دنیا میں
08:06قسم صرف
08:07اس دن سے سکون نہیں ملا
08:09لیکن خدا کا اللہ اکھلاک شکر ہے کہ آپ مجھ سے ناراض نہیں ہیں
08:12ہرے نہیں رفت
08:13کیوں ہم بچوں کی نادانیوں کو لے کے اپنا دل چھوٹا کریں
08:16اور میں تو
08:18تیبہ کو بھی یہی سمجھاتی ہوں کہ
08:19چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کے مد بیٹھا کرو
08:21اس سے رشتے مضبوط نہیں ہوتے ہیں
08:24واقعی آپا
08:26آپ کا ذرف بہت بڑا ہے
08:30مجھے اب سمجھ آئی
08:33کہ آپ کے سسرال میں
08:34آپ کی اتنی قدر کس لی ہے
08:37وہ
08:38دوبائی میں سراج اس کی بیٹی کی شادی ہے
08:40اور وہ ہمیں اتنی محبت سے بلا رہا ہے
08:43لیکن تیبہ ہے کہ جانے کو رازی نہیں ہے
08:46اچھا
08:46سراج بھائی کی بیٹی ماشا اللہ سے اتنی مڑی ہو گئی
08:50تیبہ
08:51تم کیوں نہیں جا رہی ہے
08:52اس بہانے دوبائی کا چکر لگ جائے گا
08:55خالہ میں مان جا کروں گی
08:56میری کسے سے اتنی دوستی بھی نہیں ہے
08:58اور میں بور ہو جاؤں گی
09:01بیفت سمجھاؤ اسے
09:02ان کے گھر کی پہلی شادی ہے اگر نہیں گئے
09:04تو برا مانیں گے وہ لوگ
09:06بیٹاپا بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
09:09دیکھو تمہاری امی اس خاندان کی
09:11سب سے بڑی وہ ہے
09:13اگر تم لوگ نہیں چاہو گے تو
09:15برا لگے گا نہ انہیں
09:17اس کے لئے تو ماما سے کہہ رہی ہوں کہ وہ چلی جائیں
09:19لیکن وہ مجھے اکیلا چھوڑنے کے لئے رازی نہیں ہے
09:22خالہ میں بچی تھوڑی ہوں
09:23اپنا خیال رکھ سکتی ہوں خود
09:26تم بتاؤ صرف ہے
09:27میں جوان لڑکی کو اکیلا گھر میں چھوڑ کے جا سکتی ہوں
09:30میرا دل لگے گا وہاں پہ
09:31آنا میرے نوکر سا بیدبار والے
09:33لیکن اچھا تھوڑی ہی لگتا ہے
09:36ماما میں آپ کو روز ویڈیو کال کروں
09:39پرومیس
09:40آپ ایسے کیوں نہیں کرتے
09:42کہ آپ طیبہ کو میری طرف چھوڑ جائیں
09:45میرے پاس رہے گی آپ کو ٹنچن بھی نہیں ہوگی
09:48ہاں یہ خالہ نے بلکل ٹھیکا
09:51آرے نہیں نہیں
09:52لوگ کیا کہیں گے کہ
09:54طیبہ آپ نے ہونے والے سسرال میں رہ رہی ہے
09:57اچھا نہیں لگے گا
09:58آرے آفا کیسی باتیں کر رہی ہیں
09:59کہ اس کا سسرال بعد میں ہے
10:01خالہ کا گھر پہلے ہے
10:02یہ میری طرف ہی رہے گا
10:04آپ بے فکر ہو کے جائیں
10:08اسلام علیکم
10:11والیکم اسلام
10:14اپسا کپڑے بعد میں جیند کرنا پہلے
10:15ہمیں اچھی سی چائے بنا کر بلوں
10:25ہلےicherer
10:25ڈیور برم شک تھوڑے
10:29ہمیں اچھے
10:30ڈیور برم شکریہ
10:58موسیقی
11:08موسیقی
11:58موسیقی
12:04موسیقی
12:04اری با
12:05خالہ نے تمہیں چاہے بنانے کیلئے بولا اور تم اہاں
12:08اپنے کھانے میں لگی ہوئی ہے
12:09خالی جو جbleeper
12:10میں بہت بھوک لگ رہی ہے
12:12میں نے انورسٹی میں بھی کچھ نہیں کھایا اور
12:14تو پاک سے ناشتہ بھی نہیں کیا تھا؟
12:18ایسے کسی نے سچی کہا ہے
12:20کتنا مشکل ہنے کسی اور کی گھر میں رہنا
12:23تم کیا کہہ رہے ہو
12:25یہ میرا پناہ کہہ رہا ہے
12:28ایسا تم سمجھتی ہو اکسا
12:30اپنا گھر ہونا
12:31یا کسی اور کے گھر کو اپنا سمجھنا
12:33تو مختلف باتیں ہیں
12:37کہنا کیا چاہی ہو جمتا یہ با
12:39بھائی سیدھی سی بات ہے
12:41شادی کے بعد لڑکی کا اسی گھر
12:43اس کا سسرال ہوتا ہے
12:45نہ کہ میں کا
12:46اور کہتے ہیں کہ
12:47میں کا بھی ماں کے دم سے ہوتا ہے
12:50لیکن تمہاری تو
12:52ماں بھی نہیں ہے
13:02اگر میری امی اس دنیا میں نہیں رہی
13:04تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے
13:06کہ کسی کو بھی حق ہے کہنے کا
13:07کہ یہ میری امی کا گھر نہیں ہے
13:10یہ آج بھی میری امی کا گھر ہی ہے
13:12ایسا مجھے تو سمجھ نہیں آتا
13:14کہ تم یہاں رہتی کیسے
13:17کسی اور کی در میں وہ سکون کام
13:19جو اپنے گھر میں ملتا ہے
13:22تم
13:23پیچھانی در کیوں نہیں چلی جاتی
13:25میرا مطلب ہے کہ
13:26وہ ابھی بھی تمہارا سسرال ہے
13:29تمہا رہ سکتی ہو
13:31میں ان کی زمدہ داری نہیں ہوں
14:11اکسا کیا بات ہے یہاں کیوں بیٹھی ہو
14:16ایسے
14:17کسی نے کچھ کہا ہے تمہیں
14:20نہیں تو
14:21تو یہاں تم اس طرح
14:22اکیلی کیوں بیٹھی ہوئی ہو
14:25ازان کیا میں اکیلے بھی نہیں بیٹھ سکتی
14:27اب
14:27نہیں اکیلی بیٹھ سکتی ہو
14:29لیکن اداس نہیں
14:29اور اس وقت تم مجھے اداس لگ رہی ہو
14:31کیا بات ہے بتاؤ
14:33وہم ہو گیا تمہیں
14:35دیکھو اکسا میں نے
14:36بڑی امی سے وعدہ کیا تھا
14:38کہ میں ہمیشہ تمہارا بہت خیال رکھوں
14:42ازان تم کب آئے آفیس سے
14:46ہاں ابھی آیا ہوں تم
14:47تم کب آئی
14:48بس ابھی تھوڑ در پہلے
14:52اچھا یار
14:53میں آج تمہیں گھر چھوڑنے نہیں جا سکوں
14:55تو میں بہت پھکا ہوں
14:57چوڑ فری
14:58اب میں یہی رہوں گی
15:00تمہارے ساتھ تمہارے پاس
15:03کیا مطلب
15:03مطلب یہ کہ ماما تجھا کے پاس دبائی جا رہی ہے
15:06جب تک وہ آپس نہیں آتی میں یہی ہوں
15:08ہو ہو یعنی اب جب تک خالہ واپس نہیں آتی
15:10تمہیں پرداشت کرنا پڑے گا
15:12اچھا
15:13اگر تمہیں اتنا ہی پورا لگ رہے
15:14تو میں چلی جاؤں گی
15:15ارے
15:17پسند آنا نہ پسند آنا وہ
15:19اس کی تو بات ہی نہیں نا
15:20وہ تو اب پرداشت تو کرنا ہے نا
15:21تمہیں تمہارے ساتھ ساری زندگی گزارہ جو کرنا ہے
15:24اچھا ماما تم سے ملنا چاہتے ہیں
15:26چلو اندر چلتے ہیں
15:27تم چلو میں آتا ہوں
15:29اوکے
15:33اکسا سلو نا
15:38ازان تم جاؤ میں آتی ہوں تھوڑی دیر میں
15:40اچھا میری باست سنو
15:42تھوڑی دیر کا مطلب تھوڑی دیر
15:44ٹھیک ہے
15:52ٹھیک ہے
15:55ٹھیک ہے
15:58ٹھیک ہے
15:59ٹھیک ہے
16:40موسیقی
17:10موسیقی
17:40موسیقی
17:42موسیقی
17:48موسیقی
17:51موسیقی
17:53موسیقی
17:54موسیقی
17:56موسیقی
17:56موسیقی
18:02موسیقی
18:03موسیقی
18:04موسیقی
18:12موسیقی
18:14موسیقی
18:22موسیقی
18:23موسیقی
18:33موسیقی
18:35موسیقی
18:46موسیقی
18:48موسیقی
18:58موسیقی
18:59موسیقی
19:05موسیقی
19:08موسیقی
19:12موسیقی
19:20موسیقی
19:27موسیقی
19:32موسیقی
19:33موسیقی
19:33موسیقی
19:34موسیقی
19:35موسیقی
19:35موسیقی
19:39موسیقی
19:47ہلو
19:51کون ہے بھائی
19:56کون ہے بھائی
19:57کچھ بولتے کیوں نہیں ہو
20:03بھی
20:04ہلو
20:14ہلو
20:23کس کا فون تھا
20:26اتنی رات کو کون فون کر سکتا ہے مجھے
20:38تھاری کسمت اچھی ہے کہ تھاری سامنے میں ہوں
20:43اگر جلال نے دیکھا ہوتا
20:44تو اس کے ساتھ ساتھ تھاری ساسے بھی بند کر دے گا
20:51تو
20:53تاکھلی مجھ پر دہن کرے گا
20:56بس
20:57ایک بار مجھے اپنے گھرمانوں سے بات کریں
20:59تو
20:59اس سے زیادہ مجھے کچھ اور نہیں چاہیے
21:01یہ نہ سمجھنا کہ ہمارے کو تھارے سے ہندر کی ہو گئے
21:05ہمارے کو تھاری چڑیورت ہے
21:07ہمارے بھائیہ کو ستھیت کریں گا
21:11ورنہ آج
21:12میں ہاتھوں سے تھارا خون کرتی
21:19آندہ یہ گلتی نہ کرنا
21:22ہمارےinois
21:47آمی
21:49ابھی
21:52آپ ابھی تک سو ہی نہیں
21:55سو تو گئی تھی
21:57کسی کا فون آیا
22:00پھر بولا بھی نہیں
22:02جب سے بہت دل گھبرا رہا ہے
22:05میس میں اتنی پریشانی کی کیا بات ہے
22:06ہوگا کوئی رونگ نمبر
22:08آپ سو جائیں
22:10ہاں یقینا
22:12لیکن میرا دل بہت بے چین ہے بجاہت
22:16مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے نین نہیں آئے گی
22:18کیوں نہیں آئے گی
22:20آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے
22:22جوس پنا دو آپ نے
22:23نہیں بیٹا پریشان مت ہو
22:26میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے
22:30ہمی جب سے
22:34احمد گیا ہے نا آپ نے اپنا خیال رکھنا بالکل ہی چھوڑ دیا ہے
22:38وہ تھا تو
22:40دیلی آپ کا چیک اپ کر لیا کرتا تھا
22:44اب آپ کو اپنی پرواہ نہیں
22:47اچھی بات نہیں ہے
22:51احمد مجھے بہت یاد آتا ہے بجاہ
22:53تو ہم کون سا اسے بھولیں
22:57ہم سب کو اترا ہی یاد آتا ہے
23:00پر آپ اپنے خیال نہیں رکھیں گی
23:03اور اسی طرح اداس گھومتی رہیں گی تو
23:06آپ کی بھی طبیعت خراب ہو جائے گی
23:08اور یہ ہم نہیں چاہتے ہیں
23:12کھل میں اکسا سے ملا ہوں
23:15ہمی یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے
23:17آپ کی بیٹی ہے
23:18میں آپ کا بیٹا ہوں آپ کی جیسے مرضی کریں
23:21اس کے خر جانا چاہتے ہیں
23:22میں لے جاؤں گا آپ کو
23:40یہ کیا کہہ رہی ہو تم
23:41خالہ میں بالکل چھیک کہہ رہی ہوں
23:43میں نے خود اکسا کو دیکھا ہے وہ چپ چپ کے ازان سے پیسے مانگتی ہے
23:47کیا؟
23:48وہ ازان سے پیسے مانگتی ہے؟
23:52ازان سے پیسے مانگنے کی کیا ضرورت ہے اسے
23:55اس کی ہر چھوٹی موٹی خواہش تو ہم پوری کرتے ہیں
23:59یہ ہی تو میں کہہ رہی ہوں خالہ
24:00وہ جان بوجھ کر ایسا کرتی ہے
24:02تاکہ ازان کو لگے کہ
24:03آپ اس کا خیال نہیں رکھتی
24:06اگر وہ ایسا کرتی ہے نا
24:08تب ہی پوچھ کے آقی میں اس سے
24:09ارے ارے خالہ ابھی اکسا سے کچھ من کہیئے گا
24:12اگر اس سے کچھ کہیں گی
24:14تو وہ برا وجہ مجھ پر غصہ کرے گی
24:15اور ازان اس کے نظر میں ہم ارے بچ جائیں گے
24:19میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھے
24:20کہ یہ لڑکی میرے بیٹے کو اتنا تم کرتی ہے
24:23اسی لئے تو میرے بیٹے کی صحیحت نہیں بنتی
24:25اور میں ازان کو سمجھا سمجھا کے
24:27تھگ گئی ہوں کہ اس لڑکی کو پہچانو
24:32ہماری بہت یاد آرہی تھی
24:35تم تو ہمیں یاد کرتی نہیں
24:37اسی بات نہیں ہے ابھیجہ
24:40آپ کو پتا ہے نا
24:41میں نے یونیورسٹی پھل سے جوائن کر لیا
24:42بس پڑھائی اتنی ہوتی ہے کہ ٹائم نہیں مل پاتا
24:47یہ سن کر تو بہت اچھا لگا
24:49کہ تم نے پڑھائی دوبارہ شروع کر دی ہے
24:51بس کیا کرے
24:53راموں کو بھلانے کے لئے
24:55مصروف ہونا ضروری ہے
24:59بہت کم عوری میں
25:01تم نے بہت بڑے بڑے دب چھنی لیتا
25:04انگل بیٹا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
25:08اللہ بھی اپنے خاص بندوں کو ہی آدمائش کے لیے چلتا
25:12میں رفت سے کہوں گی کہ کچھ دن کے لیے میرے ساتھ بھیج دیکھو تمہیں
25:18بینش بہا بھی کیسے ہیں
25:20بینش بلکل صحیح
25:21اور ہدا
25:22ہدا بھی بلکل ٹھیک ہے اپنی شرارتوں کے ساتھ
25:25یاد آتی ہے بہت
25:27اچھے میں آپ کے لئے چاہ لگ کر آجو
25:38کتنا اچھا موقع میرے ہاتھ سے نکل گیا
25:42کاش ایک بار بھی جان اور اکسہ سے بات ہو جاتی تو شاید نیاز سے نکل جاتے ہیں
25:49مگر اگر اب کیا کروں
26:11تو ابھی بھی بھاگنے کا سوچ رہے نا
26:14دیکھو
26:16صرف ایک بار مجھے فون کرنے نے دو میں اپتے گھر والوں کو بتا دوں کہ میں ابھی بھی زندہ
26:19ہوں
26:20میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں یہاں کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتاؤں گا
26:23نہ تم لوگ کا ایڈلس نہ تم لوگ کا نام کچھ بھی نہیں
26:26بے وکوف سمجھے ہمارے کو
26:28نہیں بے وکوف نہیں سمجھے پلیز میرے یقین کریں
26:32بس
26:33ایک بار بات کر لینے دے میں صرف یہ بتانا چاہتا کہ میں ابھی بھی زندہ ہوں
26:38دیکھو اگر تم میرے لئے یہ کر سکتی ہو
26:40تو میں تمہارا احسان زندگی پر نہیں بھولوں گا
26:42میں وادہ کرتا ہوں
26:43بھول جا گھر کو
26:46پلیس
26:48دیکھو اگر تمہیں مجھ پر بھروسہ نہیں ہے
26:50تو میں تمہارے سامنے فون کر لوں گا
26:52اگر تمہیں کہیں بھی لگے
26:54کہ میں تم لوگوں کے بارے میں کچھ بھی کہہ رہا ہوں
26:55تو مجھے فوراں گولی مار دیں
26:58تمہارا دماغ نہ خراب کر
27:01تھارے پہ یہ احسان کم ہے
27:02جو میں جلال کو کچھ نہ بولی
27:04ورنہ تو یہ کہنے کو جندہ بھی نہیں ہو تاج
27:12سی اچھا تم لوگ مجھے ماری دو
27:16مارا بایا ٹھیک ہو جاوے
27:17اتھاری یہ حسرت بھی پوری ہو جاوے گی
27:38مارا بایا ٹھیک ہو جاوے
27:40میں تو آنے ہی چھوڑ دیا بیٹا
27:44بی جان ایکچیل میں اس لئے آپ کے گھر نہیں آتا ہے
27:46کیونکہ جب ہی میں وہاں آتا ہوں
27:48مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ابھی
27:51احمد بھائی ہستے مسکراتے سامنے آ جائیں گے
27:54اچھے تو اب تک یتین نہیں آتا
27:56کہ میرا بیٹا مجھ سے اتنی دور چلا گیا
28:00یہ تو خود لگتا ہے کہ میں ابھی پکاروں گی
28:02اور وہ بی جان کہتا ہوا بھاگا چلائے گا
28:09کیا ہوا آپ لوگ مجھے دیکھ کر چپکی ہو گئے
28:13تم اب تک تیار نہیں ہوں
28:16بی جان I'm sorry میں آج آپ کے ساتھ نہیں چل سکتی
28:21کیوں
28:21میری ایکزامز ہو رہے ہیں مجھے اس کی پرپریشن کرنی ہے
28:28بی جان
28:29اب ناراض تو نہیں ہونا
28:32میں آجاؤں گی باد میں
28:34رہنے دو
28:35ابھی تو تم نے ساتھ چلنے کو کا اور اب منہ کر دیا
28:39بی جان ایکچھلی
28:40ایکچھلی یہ بھول گئی تھی کہ اس کے ایکسامز ہیں اور ابھی اچھانک کسی نے یاد دلائیا ہے اے نا
28:44تم چپ رہا ہوں
28:48اچھا بی جان میں آپ کا ویٹ کر رہا ہوں میں آپ کو ڈراب کر دیوں
28:53تم ساتھ چلنے تو مجھے اچھا رکتا
28:56میں ضرور رہا ہوں گی رہا
28:59آج آپ کو دیکھ کر امی کی یاد آگئی
29:04اچھا یہ بتاؤ کہ یہاں تم خوش تو ہونا
29:07میرا مطلب ہے رفت تمہارے ساتھ
29:11کیسا روائی ہے رفت کا
29:15بہت خوش ہوں میں ابھی جان
29:18یہاں سب میرا بہت خیال رکھتی ہیں
29:21اور ازان بھی تو رہنا
29:26کہاں آزان کو دیکھ کے تو مجھے بھی اتمنان ہو جاتا ہے
29:45ایک بات بہتاؤ
29:48امی نے تمہیں منع کی اتنا بھی جان کے ساتھ جانے سے کیا
29:51نہیں تو
29:56کیا فضول باتیں سوچتے رہتے ہو تم ہر وقت
30:01کیا ایسے کیا دیکھ رہے ہو
30:05پھر مان کیوں نہیں رہے کہ امی نے تمہیں منع کیا تابی جان کے گھر جانے سے
30:10ایسا کچھ بھی نہیں ہے ازان
30:13ازان تم کب آئے
30:15کافی ایسے خالج آپ تمہارا بیٹ کر رہی ہے
30:18میں بس ابھی آئے
30:20ارے ہاں
30:21میں نے سوچا کہ اگر اکسہ لانچ میں ہے تو
30:23تم بھی یہی ہوگی
30:25اور دیکھو یہی ہوا
30:27اب تمہیں ابھی تمہیں جانے لگی ہوں ازان
30:31ہنا اکسہ
30:32ہم
30:35انسان جس کے ساتھ زیادہ ٹائم سپینڈ کرتا ہے اس کو جان لیتا ہے
30:38ٹھیک کہہ رہی ہو تو
30:40اب دیکھو نا
30:41اگر میں نے کچھ دن اور ازان کے ساتھ گوزارے تو
30:43میں اور ازان نے بھی اسرے کو اچھی طرح جان لیں گے
30:46کیوں ازان
30:48تم دن باتیں کرو میں سونے جا رہا ہوں
30:50بڈ نائٹ
30:55اکسہ
30:57تم میرے یہاں آنے سے پہلے
30:59خالہ جان کی برائیں کر رہی تھی نا
31:01نہیں تو
31:07ہم جس کرتے ہیں
31:08کیا ہو کہ آپ سیریس ہی ہو گئی
31:11اب پہ آرام دیکھو
31:13کیسے پیڑا پڑکا ہے
31:36موسیقی
31:37موسیقی
31:42موسیقی
31:52موسیقی
31:54موسیقی
31:58موسیقی
32:06موسیقی
32:07موسیقی
32:07موسیقی
32:10موسیقی
32:13موسیقی
32:15موسیقی
32:18موسیقی
32:19موسیقی
32:20موسیقی
32:22موسیقی
32:22موسیقی
32:23موسیقی
32:24موسیقی
32:32موسیقی
32:36موسیقی
32:40کیا کہہ رہی ہو تو؟
32:41ہاں میں سچ کہہ رہی ہو
32:42اگر آئے تو اسے پوچھیں ہی چکر کیا چلیا ہے
32:47اکسا
32:49ادھر آؤ
32:55اسلام ہے کم چاچی رہا
32:56یہ تم کس کے ساتھ آئی ہو
32:59کسی کے ساتھ
33:01میں دو اکیلی آئی
33:02تو یہ بائک والے کون تھا
33:03جیسے تم باتیں کر رہی تھی
33:06اکسا
33:07طیبہ کیا کہہ رہی ہے
33:09کون تھا؟
33:10وہ تو کوئی رستہ بھٹک گیا تھا
33:12ایڈرس پوچھا تھا
33:14اس کو لگا یہ ٹونی سکھ ٹریٹ ہے
33:15تو میں نے اس کو بتا دیا برابر والی ہے
33:17اچھا
33:18تم اس لڑکے سے اتنی بے تکلوفی سے باتیں کر رہی تھی
33:21کہ مجھے لگا تمہارا کوئی دوست ہے
33:24آئندہ خیال لٹی
33:25چاہو کپڑے چینج کر کے
33:27کھانے کو دیکھو
33:28بھوک لگی یہ بات
33:34کیا بات ہے بھئی
33:35چشکے ہی نہیں ہیں ختم ہوتے اس کے تو
33:38اس کا کرتی ہوں بندوست
33:42موسیقی
33:44موسیقی
33:48موسیقی
33:54موسیقی
34:03کھارا کھانا
34:23کھارا کھانا
34:28بھی جان بھی بہت مزے کا پالہ گوشت بناتی ہے
34:32بھی جان
34:35میری ماں
34:38ہم سب انہیں پیار سے بھی جانتے ہیں
34:43ماں
34:45ماں
34:46تمہاری بھی تو ماں ہوں گے
34:49کہا ہے وہ
34:53میرا کھانے کا مطلب
34:55وہ تمہارے ساتھ رہتی نہیں ہے کیا
34:59مہرو کے جانے کے ماں کے ہوتی ہے
35:02مہرو نے تو کبھی ماں کو دیکھا ہی نا
35:05جب سے آنکھ کھولی
35:07صرف بھائیہ کو دیکھا
35:10مہاری ماں
35:11مہارا باپ
35:12سب مہارے لیے مہارا بھائیہ یہ
35:19مہارے مہارے
35:20تمہاری ماں نہیں ہے نا
35:21اس لیے تم ایسی ہو
35:24تو مرد بلد بھائیہ
35:27یہ یہ کہ
35:29اگر تمہاری ماں ہوتی تو شاید تم اس طرح یہاں نہیں ہوتی
35:31عام عورتوں کی طرح اپنی زندگی گزار رہے ہیں
35:36تمہیں پتے ہیں مہرو
35:38ماں باپ سے
35:39یہ نا انسان کی شخصیت میں بہت کیارہ ساکھ باتا ہے
35:43کیاں تک لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اولاد کو دیکھ کر
35:46ماں باپ کا اندازہ لگائے جا ستا ہے کہ وہ کیسے ہیں
35:50تھاری ماں بھی تھارے جیسی ہے
35:55بہت اچھی ہی ہے
35:59میں پتہ اگر تم ان سے کبھی ملو گی نا
36:02تو تمہارا دل خوش ہو جائے
36:05دل کرے گا کہ بس ان کے پاس ہی رکھ جائے
36:12ہماری ایسی قسمت کا ہوں
36:15مہرو پہ جندگی تو بس
36:18ادھر ہی گزر جائے گی
36:42موسیقی
36:49موسیقی
36:53موسیقی
36:56موسیقی
36:57موسیقی
37:02موسیقی
37:04ایکسا کا موبائل
37:06ایکسا کہاں ہے
37:07تمہارا فون کہاں تھی تھی
37:13ہلاو
37:15کون ہے
37:19بات کرے نا بات کیوں نہیں کرے کیوں کال کیے پھر
37:25ہلاو
37:27پتہ نہیں کون ہے بولی نیرا کچھ
37:29اب اگر کال ہے تو مجھے دینے میں بات کروں
37:33اکسا کہیں یہ وہی بائک پائرہ تو نہیں
37:37ہوسکتا ہے پھر کچھ پوچھنے کے لئے کال کر رہا ہوں
37:39بائک والا
37:43کون بائک والا
37:45تم نے آزان کو بتایا نہیں
37:48میں کیا بتاتی
37:51مجھے لگا کہ تم آزان سے ہر بات شیئر کرتی ہو
37:53تو یہ بات بھی بتائی ہوگی
37:56کوئی مجھے بتائے گا کہ یہ بائک والا ہے کون جس کے بارے میں آپ دونوں بات کر رہے ہیں
37:59بھائی یہ بات تمہیں اکسا ہی بتائے گی
38:02انفیکٹ یہ اکسا کا پرسنل میٹر ہے
38:05اور اگر اکسا تم سو چپاتی ہے تو
38:08پھر ایم سوری میں بھی کچھ نہیں بتاؤں گی
38:13کوئی امپورٹن بات نہیں ہے پریشانہ رہنگی ضرورت ہے
38:21موسیقی
38:25موسیقی
38:28موسیقی
38:30موسیقی
38:32موسیقی
38:34موسیقی
38:36موسیقی