Skip to playerSkip to main content
  • 8 minutes ago
Ilm Ali(A.S)|Shan Hazrat Ali|Ramzan Transmission|365 News

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت علی کی شان میں جتنا کہا جائے کم ہے
00:02کتابیں لکھی جائیں کم ہے
00:03الفاظ کم ہی پڑھیں گے
00:04اور حضرت علی کی شان میں ایسی ہے
00:06کہ اگر آپ منظر اگر imagine کریں
00:09کہ آپ سوچیں وہ وقت
00:11کہ جب رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:13پر وہی نازل ہوتی ہے
00:14اور وہ ایک چھوٹے سے بچے کو دیکھ کر کہتے ہیں
00:17کہ کیا تم ایمان لاتے ہو
00:19کہ اللہ ایک ہے اور میں اس کا رسول ہوں
00:20تو علی کہتے ہیں کہ ہاں
00:22میں پتوں کی پرستس نہیں کرتا
00:23میں مانتا ہوں کہ اللہ ایک اور آپ اس کے رسول ہیں
00:26imagine کریں وہ منظر کے ان کو دیکھ کر
00:28کفار یہ کہتے ہیں کہ یہ چھوٹا سا بچہ
00:30ہمارے خلاق کیا ہی کر لے گا
00:32اللہ تعالی نے دکھایا
00:33کہ علی نے کیا کیا کر کے دکھایا
00:35اور پھر علی کا وہ منظر سوچیں
00:38کہ جب رسول پاک نے کہا
00:40کہ آپ نے میرے بستر پر سونا ہے
00:42علی نے کہا
00:44کہ بے شک اور پھر یہ کہا
00:45کہ مجھے اپنی زندگی میں
00:47اس سے بہتر نیند کبھی نہیں آئی
00:49جو نیند آپ کے بستر پر آئی تھی
00:50اور خندق کا وہ منظر ہے
00:52کہ جب در خیبر وہ کھاڑ رہی ہیں
00:53وہ منظر کہ جب ان کے سامنے کہا جا رہا ہے
00:55کہ آپ نے دنیا کے
00:57دیترین عرب کے دیترین
00:59وارئیر سے
01:01کمانڈر سے لڑنا ہے
01:02تو علی کہتے ہیں
01:02میری ماں نے میرا نام
01:04ہیدر رکھا تھا
01:05اور وہاں پر لڑنے کے لئے تیار ہیں
01:07اہت کے میدان میں وہ منظر
01:08imagine کریں کہ جب
01:10رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کے لئے
01:12اپنی تلوار سے لڑے ہیں
01:13اور جبرئیل آتے ہیں
01:14ان کی تلوار پوڑ گئی ہے
01:15تو جبرئیل آتے ہیں
01:16اور ظلفقار بے کر آتے ہیں
01:18کہ آئیں
01:18آپ کی حفاظت کرنا
01:20آپ کی ذمہ داری ہے
01:21تو پھر
01:21یہ وہ منظر ہے
01:22کہ اس کے بعد
01:23رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی تو کہا
01:25کہ اگر میں علم پر شہر ہوں
01:27تو علی اس کا دروازہ ہے
01:28اور علی کی شان میں آپ دیکھیں
01:30کہ علی نے
01:31جب ناجل بلاغہ ہمیں پڑھتے ہیں
01:32تو آپ دیکھیں
01:33اس کے اندر ایک کچھ خوبصورت باتیں ہیں
01:34وہ آپ کو یہ بتا رہے ہیں
01:35کیونکہ عرب میں ایک واقعہ ایسا بھی ہوا
01:38کہ تمام لوگ بیٹھ کر یہ ڈسکس کر رہے تھے
01:39کہ شاید قرآن میں
01:40سب سے زیادہ استعمال ہونے والے جو لفظ ہے
01:43وہ علف ہے
01:44حضرت علی نے یہ سنا
01:45اور پھر خدبہ دیا
01:45اس میں علف کا لفظ نہیں استعمال ہوا
01:47وہ اتنا لمبا خدبہ
01:48سبحان اللہ کیا خدبہ ہے وہ
01:49اور پھر اس کے بعد
01:50انہیں یہ خدبہ ایسا بھی دیا
01:52جس کے اندر کوئی نکتہ استعمال نہیں
01:54کیونکہ عربی قائدے کے اندر
01:56تمام جو الفاظ ہیں
01:56اس کے اندر ہر میں
01:59نکتہ موجود ہیں
02:00اور علی نے
02:01ایسی ایسی چیزیں بتائی ہیں
02:02جس میں یہ بھی بتایا
02:03کہ ہم ایسی روشنی ہیں
02:05جو دھیمے روشنی ہم دیکھ نہیں سکتے
02:07ایسے جاندار ہیں
02:08جو ہم دیکھ نہیں سکتے
02:09یہ آپ سترہ سو میں جا کے
02:10سائنٹسٹ یہ امیجن کرتے ہیں
02:12دسکور کرتے ہیں
02:13کہ ہر واقعی
02:14انفراریڈ ویفز جو ہوتی ہیں
02:15وہ انسان نہیں دیکھ سکتا
02:16اور مایکرو آرگینزمز جو ہوتے ہیں
02:18وہ آپ دیکھ نہیں سکتے
02:18جاندار ہوتے ہیں
02:19اسی طرح بہت ساری باتیں ہیں
02:21اور اسی کے لیے
02:22مجتوہ زیدی جب لکھ رہے تھے
02:24علم کے بارے میں
02:24تو انہوں نے کچھ لکھا ہے
02:25اور جوش ملی آبادی نے
02:26اس کا اگلا حصہ لکھا ہے
02:28آپ کی نظر کرنا چاہوں گا
02:29تو وہ کہتے ہیں
02:30کہ علم نے خون رگے جا دیا
02:32اور نہ مرہ
02:33علم نے خون رگے جا دیا
02:36اور نہ مرہ
02:37علم نے زہر کا پیمانہ پیا
02:39اور نہ مرہ
02:41علم سکرات کی آواز ہے
02:43عیسیٰ کلہو
02:44علم گہوارہو سیارہو
02:47انجامو نمو
02:48علم باسلمدار کے زخمی بازو
02:51علم بیٹے کی نئی قبر پہ
02:53ماں کے آسو رہے
02:55وادی عبر میں
02:56کتروں کو ترس جائے گا
02:58جو ان نشکوں پہ ہسے گا
03:00وہ جھلس جائے گا
03:02اور علم والفضل کی تنویر جہاں تاکھتا ہے
03:04علم واللیل کی خوشبو میں
03:07بسائی ہوئی شام
03:08کعبہ کوسین کی منزل کو
03:10یہی سر کرتا ہے
03:11ایک لمحے میں صدیوں کا
03:13سبر کرتا ہے
03:14علم طالب کو بھی طلب سے
03:16صلح دیتا ہے
03:17اور جہل انسان کو
03:19وہ جہل بنا دیتا ہے
03:20علم صبر و بزا
03:22حرف و نوار
03:23صدق و یقین
03:24علم کے ہلکا بغوشوں میں ہے
03:26روح الامی
03:27اور علم سر بستر ہو تو
03:29حق کا ولی بن جائے
03:32میدانِ کربلا ہو تو
03:33حسین ابن شیف
03:35علی بن جائے
03:36سبحان اللہ
03:38کیا بات
Comments

Recommended