00:24ڈیجیٹل کے اموشنل پروڈیکٹ
00:26بس تیرا ساتھ ہوگی
00:27اس ڈراما میں لیڈ رول میں نظر آئیں گے
00:29فرحان سعید اور سانا جاوید
00:31سٹوری ایک ایسے لڑکے کی لائف پر بیسٹا
00:34جو اپنے پیرنٹس کو کھونے کے بعد
00:35بہت مشکل سیچویشنز فیس کرتا ہے
00:37یہ ڈراما گلیمور سے زیادہ
00:39ریال اموشنز اور فیملی سٹرگلز
00:42کو ہائیلائٹ کرتا ہے
00:45فرحان سعید کی اموشنل ایکٹنگ
00:47آلریڈی فینز کو کافی پسند آتی ہے
00:49اور اسی وجہ سے ویورز کو یہ ڈراما
00:51بہت پسند آ رہا ہے
00:52اب بات کرتے ہیں کہ ایسے ڈراما کی جس کی
00:54ایکسپیکٹیشن تو آلریڈی سے ہی بہت آئی تھی
00:56لیکن اب جبکہ یہ ڈراما سٹارٹ ہو چکا ہے
00:59تو ویورز کو یہ بہت پسند بھی آنے لگا ہے
01:01اس ڈراما میں نظر آ رہے ہیں
01:03ساجن علی جو اموشنل
01:05اور پاورفل رولز کے لیے فیمس ہیں
01:07ان کے ساتھ ڈراما میں ہیں
01:09امیر گلانی، احسن خان
01:11دانیال زفر
01:13اور ادنان صدیق کی
01:14سب سے انٹرسٹنگ بات یہ ہے
01:17کہ اس ڈراما کو لکھا ہے
01:18لیجنڈری رائٹر فرحت اشتیاک نے
01:20اتنی بڑی کاسٹ اور اتنا
01:22سٹرونگ رائٹر نیم ہونے کی وجہ سے
01:25نیچرلی فینس اس سٹوری سے
01:26پہلے ہی بہت امیدیں لگا چکے تھے
01:29اور اب جبکہ یہ ڈراما آ چکا ہے
01:31تو فینس کو یہ ڈراما بہت پسند بھی آ رہا ہے
01:34ڈراما
01:35فیوڈل فیملی پولیٹیکس
01:37ایموشنل ٹراما اور فو بیٹن لف
01:39جیسی ٹیمز کو ایکسپلور کرے گا
01:41اور آنیسلی سجل علی کو انٹیس
01:43ایموشنل کریکٹر میں دیکھنا
01:45ہمیشہ آڈینس کے لیے سپیشل ہوتا ہے
01:48ویڈیوز اور ٹیزرز
01:49کو دیکھ کر لگ رہا ہے
01:51ہم ٹی وی اس پروجیکٹ پر کافی
01:53ہیوی انویسمنٹ کر رہا ہے
01:55انیلی آپ بات کرتے ہیں
01:57جیو ٹی وی کے میگا پروجیکٹ ہم رہی کی
01:59یہ ڈراما آلریڈی بہت
02:00ہائپ اور اویٹڈ ہے
02:02اور اب جبکہ یہ ڈراما سٹارٹ ہو چکا ہے
02:05تو اس کی ہائپ
02:07اور فینس کتنا ایکسائٹڈ ہیں
02:09یہ نظر آ رہا ہے
02:10اس ڈرامے کی سب سے بڑی ہائلائٹ
02:13ہے دانش تیمور اور ہبا بخاری کی
02:15فریش اون سکرین پیرنگ
02:17فینس آلریڈی ان دونوں کی
02:19کمیسٹری کو لے کر کافی ایکسائٹڈ
02:21نظر آ رہے ہیں
02:21ایک سٹوری رومینس
02:23ایموشنز بیٹریل اور فیملی پریشر
02:25کے اراؤنڈ ریولف کرتی ہے
02:26ٹیزر کو دیکھ کر لگتا ہے
02:29یہ صرف ایک لف سٹوری نہیں
02:31بلکہ انٹینس ایموشنل جنرنی
02:33ہونے والی ہے
02:34اس ڈرامے کو ڈریکٹ کیا ہے بابر جعوید نے
02:37جبکہ رائٹنگ کی ہے
02:39زنجبیل آسم شاہ نے
02:41اور رپورٹس کے مطابق
02:42اس کی شوٹنگ پاکستان کے
02:44علاوہ ترکی اور لندن میں بھی ہوئی ہے
02:47جو اس کے ویجویلز کو اور بھی
02:50سینیمیٹک بناتی ہے
02:51آپ کومنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں
02:53آپ کو دانش اور ہبا کی جوڑی پسند آ رہی ہے
02:57تو بھائی یہ تھے اس سال کے
02:59ابھی تک کے تین بیسٹ پاکستانی ڈراماز
03:02اب آپ ہمیں کومنٹ سیکشن میں بتائیں
03:04آپ کس ڈراما کو سب سے زیادہ پسند کر رہے ہیں
03:07ہمراہی
03:08زنجیریں
03:09یا بس تیرا ساتھ ہو
03:10اگر آپ ہمارے چینل پر نہیں ہیں
03:12تو ہمارے چینل کو سب سے ڈرام کر لیں
03:15تاکہ ہماری ہر نئی ہنے والی ویڈیو
03:17بہت آسانی دیکھ سکیں
03:18ویڈیو پسند آنے پر لائک
03:20ضرور کریں شیئر کریں اور کومنٹ کرنا نہ بھولیں
Comments