Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:28You
00:44ایک کہانی سناتا ہوں میں آنکھ
00:47ایسی کہانی جو نہ کبھی کسی نے سنی اور نہ ہی دیکھی
00:51وہ کہانی جو تاریخ کو نہ بھولنے کے لیے لڑی گئی
00:57چار لوگوں کی کہانی جو اپنے تخیلات کو نامعلوم کی طرف لے جاتے ہیں
01:03چار آدمی جن کا کوئی نہیں وہ یتیم ہے
01:12اس سفر کا ان چاروں میں سے پہلا حکمت کے سمندر کا موتی خاجہ احمد
01:21دوسرا اس کا ساتھی محمود
01:23یہ محمود وہ ہے جو اپنے دوست کے لیے اپنی زندگی خرچ کرتا ہے
01:28چاہے کچھ بھی ہو جائے
01:29اور وہ شخص جس نے انہیں بچپن سے پالا
01:32تجربہ رکھنے والا
01:33ایک بہادر درویش
01:35پہلوان حمزہ
01:38اور میں
01:39ارسلان بابا کا بیٹا
01:42منصور
01:45منصور جان چلو آجاؤ
01:47وقت نہیں ہے ہمارے پاس
01:48سورج غروب ہونے والا ہے جلدی کرو
01:51جی جی میں آتا ہوں
01:52میرے مرہوم والد ارسلان بابا
01:55ہمارے اور حاجی احمد کے رہنما بھی تھے
01:57جب وہ حقیقی زندگی کی طرف چلے گئے
02:00تو میں نے اپنے سفر کا آغاز حاجی احمد کے ساتھ کیا
02:05جس سرزمین پر میں بڑا ہوا تھا
02:07اس سرزمین کو میں نے خیر بات کہہ دیا
02:10اور پیر یوسف الحمدانی کی
02:12روحانی تعلیمات کی طرف کوچھ کرنے لگا
02:17خواجہ صاحب کے کہنے پر
02:19جب ہم دور دراز علاقوں میں گئے
02:21تو میں نے کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی
02:24ہمارے گھوڑے دوڑتے رہے
02:27اور ہم سفر کرتے رہے
02:29کیونکہ ہمارے رہنما خواجہ احمد
02:32ہمارے ساتھ تھے تو ہمیں کسی چیز کی فکر نہیں تھی
02:35اور ہماری کہانی اسی راستے پر شروع ہوتی ہے
02:39جو کبھی ختم نہیں ہوئی
02:41بلکہ ان آدمیوں نے تاریخ کو بدل کر رکھ دیا
02:44لیکن ہماری کہانی ہر کوئی نہیں جانتا
02:47اب آپ آگے ہماری کہانی جان جائیں گے
02:50اور حیران رہ جائیں گے
02:52کہ ان کی زندگی کا گزر بسر چمچو کو تراشنے پر تھا
02:56اور انہوں نے لکڑی کی ایسی تلوار تراشی
02:59جو اپنی مثال آپ ہیں
03:03انہوں نے ان تلواروں سے وہ شہر فتح کیے
03:07جن کو آہنی تلواروں سے بھی فتح کرنا ناممکن تھا
03:13خیر آپ کہانی کو مختصر کرتے ہیں
03:16اب وقت آ گیا ہے
03:18کہ قاغذ کا سیاہی سے بلاک ہو جائے
03:20ہم آپ کو بغداد کے حیرت انگیز شہر کے بارے میں بتائیں گے
03:25اور وہاں جن عجیب و غریب چیزوں کا ہم نے سامنا کیا
03:29ہماری کہانی حکمت کا لبادہ اڑے ہوئے ہیں
03:33اور انشاءاللہ یہ کہانی ہر ایک کی زبان پر ہوتی ہے
03:37ہماری کہانی چار درویشوں کی داستان ہے
03:42جو کہ ترکستان کی تاریخ میں درج نہیں ہے
03:47میں ارسلان بابا کا بیٹا منصور
03:52پہلوان حمزہ
03:53وفدار دوست محمود
03:56اور حاجی احمد
04:01میری دعا ہے کہ خدا میرے الفاظ اور قلم کو سچائی سے نوازیں
04:06بسم اللہ
04:13ہاں ہاں زوڑ لگاؤ
04:15زوڑ لگاؤ
04:17آگے کی طرف دھککہ دو
04:18ہاں زوڑ لگاؤ
04:21ہاں ہاں ہو جائے گا
04:24ہاں زوڑ لگاؤ
04:25آگے دھککہ دو
04:27ہاں زوڑ لگاؤ
04:30بابا
04:30ہاں
04:31کچھ لوگ آ رہے ہیں
04:32تم لوگ ایسا کرو کہ میرے پیچھے گھڑے ہو جاؤ
04:42السلام علیکم
04:48وآلیکم السلام
04:49ہو
04:52منصور جان
04:55کیا انہیں جانتے ہو تم
04:56پرسکون رہے ہیں
04:59کیا ہوا ہے
05:01گھوڑا ڈر گیا تھا
05:02جس کی وجہ سے گاڑی راستے سے اتر گئی
05:05اس کا ایک پییا ٹوٹ گیا ہے
05:07جسے ہم ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:09کافی کوشش کے باوجود بھی
05:11گاڑی آگے نہیں کچھ پا رہی
05:12تو آپ سب ٹھیک ہیں
05:14شکر ہے خدا کا
05:16کیا ہم لوگ ان کی مدد کریں
05:19اجازت ہے ہاں رہے
05:46ہم چند قدم ہی چل کر تھک جاتے ہیں
05:49اور یہ پوری دنیا کا سوان اٹھائے گھومتے ہیں
05:52سب ٹھیک ہو جائے گا
05:54سب ٹھیک ہو جائے گا
05:55فکر مت کرو
05:56سب ٹھیک ہو جائے گا
06:03محمود جان
06:05آج ہاں اس گھوڑ کو الگ کرو
06:07ٹھیک ہے میرے بھائی
06:22استاد
06:22اسے ٹھیک کرنے کے لئے
06:24اضافی لکڑی چاہیے ہوگی
06:26ہو جائے گا ٹھیک ہو جائے گا
06:28یہ پہیا ٹھیک ہو جائے گا
06:29کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے
06:31منسور جان
06:33ضرورت پڑی تو تمہارا گھوڑا
06:34اس کے ساتھ باند دیں گے
06:35اور اس گھوڑے کو استعمال نہیں کریں گے
06:38چلو آجو
06:43چلو آجو جوانو آجو
06:44ہٹاتے ہیں اسے راستے سے
06:47کیا حق
07:14اللہ آپ سب کو خوش رکھیں
07:17شکریہ
07:19ہماری مدد کے لئے
07:21میں اور میرے بابا
07:22یہاں سے آگے بس سب چلے جائیں گے
07:28تمہارے ہاتھ پہ تو زخم ہے
07:33بیٹا
07:34بارہم لے کر آ
07:36کوئی بات نہیں میں ٹھیک ہوں
07:39رہنے دو ٹھیک ہے یہ
07:43یا حق
07:45یہ کیا لگا رہی ہو
07:47اس سے نقصان تو نہیں ہوگا
07:49نہیں
07:50ہم لوگ جڑی بوٹیوں کو پہاڑوں سے جمع کرتے ہیں
07:52یہ اسی کمار ہم بنا ہوئے
07:53یہ زخم بڑھنے کے لئے بہت اچھا ہے
07:56آجو سہی سہی
08:00ٹھیک ہے لگا دیں ایسے
08:01مجھے لگا اس سے کہیں کچھ
08:03نقصان تو
08:05بہلوان استاد
08:06یہ چلدی ٹھیک کرنا ہوگا ہمیں
08:09منصور
08:10تم کیا کھڑے دیکھ رہے ہو
08:11چلو آؤ مدد کرو ہماری
08:13چلو جلدی آجو
08:15کیا کر رہے ہو
08:18زخم کو ڈھاپنا پڑے گا
08:30شکریہ
08:35یہی مقدر ہے ہمارا
08:37اور اس نے ملوا دیا آپ لوگوں سے
08:39یہ مرہم لگانے کے لئے آپ پہ شکریہ
08:43خوش رہیے
08:45اللہ راضی ہو
08:49آجی
08:51یہ ٹھیک کہہ رہی ہے
08:53زخم ٹھیک ہو سکتا ہے اس سے
08:55ٹھیک کہہ رہے ہو استاد
08:56آج آئیں
08:57مہرم لگا دے پہنے
08:58ہرے فکر مت کیجئے ٹھیک ہو لیں
09:01بابا
09:04بیٹا تم لگ یہیں بیٹھو
09:19یہ لیجیے
09:22سفر کہاں کا ہے
09:25بغداد کا
09:27بغداد
09:28کیوں جاتے ہو بغداد
09:30وہ بھی اس طرح آکے لے
09:32یہ گزرگاہیں خطرناک ہیں
09:34یہ جگہ اتنی خطرناک نہیں
09:36جتنی وہ جگہ جہاں سے ہم آئیں
09:37ایک خطرناک گروہ نے ہمیں دیکھ لیا
09:41اور انہوں نے ہم پر حملہ کر دیا
09:43جو ان سے لڑ نہیں سکے
09:45وہ سب مغرب کی طرف بھاگ گئے
09:48ہم صرف چند لوگ رہ گئے
09:50ان میں کچھ خاندان بھی تھے
09:53مگر
09:55وہ بھی اب ہمارے ساتھ نہیں
09:59ان لوگوں نے
10:00کسے پر بھی رحم نہیں کیا
10:03ہم لڑے
10:06مگر
10:07کچھ نہ کر سکے
10:09آپ کے لئے اللہ آسانی کرے
10:11میں
10:13اپنی
10:14سر زمین پر رہنے اور منڈنے کے لئے تیار تھا
10:20مگر میرے بچے
10:22بہت تکلیف میں تھے
10:25ان کی ماں کا انتقال
10:27جب ہوا جب یہ چھوٹے تھے
10:32کہتے ہیں کہ بغداد سب کے لئے امید کا دروازہ ہے
10:35تو ہم
10:36اس امید کے دروازے کی طرف چل پڑے
10:41ہمارے جیسے ترکستان سے آنے والوں کا
10:43وہاں پر ایک قبیرہ ہے
10:45خواہش ہے کہ
10:47مڑھنے سے پہلے وہاں پہنچ جاؤں
10:53اللہ حامی و ناصر ہو
10:55آمین
10:55اللہ سب کی مدد کرے
11:00اللہ راضی ہو آپ سے
11:01اور آپ سے بھی
11:04آپ طبیب ہیں
11:05جڑی بوٹیاں جمع کرتا
11:07اور بگرییاں جراتا ہوں
11:10میری بیٹے میں میری
11:12ہر چیز میں مدد کریں
11:14وہ ہی میرے لئے شفا بخش جڑی بوٹیاں جمع کرتی ہیں
11:17مگر بغداد پہنچنے کے بعد کیا ہوگا
11:19بچے بہار تو نکل نہیں سکتے
11:22مگر کچھ تو کرنا ہوگا
11:25اللہ آپ سے راضی ہو
11:28آمین
11:28اور آپ سے بھی
11:30ہر کوئی اپنے راستے پر ہے
11:32اللہ آپ کی اور بغداد کی حفاظت کرے
11:35اور سبھی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
11:52بھائی
11:53کچھ لوگ اس طرح آ رہے ہیں
11:55مجھے تو لٹے رہے لگ رہے ہیں
11:58ہاں
11:58ٹھیک کہہ رہے ہو
11:59مجھے بھی یہ ہی لگتا ہے
12:00ہوشیار ہو جاؤ
12:04محمود جان
12:05گھوڑے کو بادہ فار
12:05ٹھیک ہے بھائی
12:07منصور تم جاؤ
12:07نہیں جاؤں گا میرا وقت آگے ہے بھائی
12:10میں بھی ہر صورت آپ کے ساتھ جاؤں گا
12:11نہیں اس وقت تمہارے پاس زیادہ عام کام
12:13میں آپ کو اکیلے جانے نہیں دے سکتا
12:14منصور
12:15تم پیچھے مڑ کر دیکھیں بغیر بغداد کی طرف جاؤ گے
12:17سمجھ گئے
12:18جتنی جلدی ہو سکے
12:19جلدی کرو نکلو
12:20نکلو چلا
12:21چلا چلا جاؤں
12:22یہاں سے نکلتے ہی راستہ ہمارے ہوگا
12:24اور اس طرف وہ آپ کو پکڑ نہیں پائیں گے
12:29میں ان کا سامنا آپ کو اکیلے نہیں کرنے دوں گا
12:31ہم مل کر ان کا سامنا کریں گے
12:32اپنے لوگوں کے ساتھ جائیے
12:33ان سے ہم نمٹ لیں گے
12:35جلدی کرو جو آرہاں
12:36جلدی کرو جلدی
12:36جلدی کرو جلدی
12:58جلدی
12:59جلدی
13:01جلدی
13:21جلدرگ
13:22Let's go.
14:15Let's go.
14:47Let's go.
14:52Let's go.
15:26Let's go.
15:52Let's go.
16:15Let's go.
16:17Let's go.
17:16Let's go.
17:17Let's go.
17:47Let's go.
17:52Let's go.
18:20Let's go.
18:50Let's go.
19:22Let's go.
19:55Let's go.
20:21Let's go.
Comments

Recommended