00:00Sir, sir, sir! Emergency, sir!
00:04Petty, sir.
00:06Petty, is there anyone in this area?
00:09It's our favourite ticket.
00:15Play with us, our commander.
00:21Don't talk about it.
00:23They beat someone in the Akkad.
00:27Petty, sir.
00:38O, Bhai!
00:42آخر is Petty, Treyler, me aysa kya,
00:44kya, kye, pori Indian industry, hile, chukki, hai?
00:51Ram Charan ka dangerous look, mood fighting,
00:54kirkut, boxing, running,
00:56।
00:56।
00:57ڈرحمان کا گوز پمپ بیگرونڈ سکور یہ صرف ایک فلم نہیں لگ
01:01رہی یہ دوہزار چھبیس کا اگلا سینیمیٹک سٹروم محسوس ہو
01:04رہا ہے اور لوگ اسے اگلی بڑی پین انڈیا بلوک بوسٹر مان
01:08رہے ہیں اور جیسے ہی ٹریلر شروع ہوتا ہے رام چرن کا وہ
01:12را اور ویسٹ لک لیٹرلی گوز پمپ دیتا ہے لمبی داڑی نوز
01:16رنگ مٹی سے بڑا جسم اور آنکھوں میں وہ دینجس ایٹیچوٹ جسے
01:20دیکھ کر فینز کھہ رہے ہیں یہ آر آر آر کے بعد ان کا
01:24سب سے پاورفول ٹرانسورمیشن ہے اور سب سے انٹرسٹنگ بات یہ
01:27ہے کہ پیدی کی سٹوری انیس سو اسی کے رورل اندرہ پردیش میں
01:31سیٹ ہے جہاں ایک غریب مگر طاقتور نوجوان اپنے گاؤں کی
01:35عزت بچانے کے لیے سپورٹس اور طاقت کا سہارا لیتا ہے لیکن یہ
01:39صرف ریسلنگ مووی نہیں کیونکہ ٹریلر میں کرکٹ بھی ہے رننگ
01:43بھی باکسم بھی اور بروٹل ویلج فائٹ بھی یعنی ایک کمپلیٹ
01:47رورل سپورٹ ایکشن ڈراما لگ رہی ہے جہاں ایک ویلج ہیرو
01:50اپنی پوری کمیونٹی کو یونائٹ کرتا ہے تاکہ ایک طاقتور
01:54دشمن کے خلاف اپنی عزت کی جنگ لڑ سکے اس فلم کو
01:58ڈائریکٹر بوچی بابو سنا کر رہے ہیں جنہوں نے ایموشنل
02:01سٹوری ٹیلنگ اور ماس سینما کو ایک الگ لیول پر پہنچا
02:04دیا ہے اور یہاں ایک شوکنگ چیز سامنے آئی ہے ریپورٹس
02:08کے مطابق ڈائریکٹر نے ریویل کیا ہے کہ یہ فلم ایک
02:12ریل لائف ڈیلی ویج لیبریڈ کی ایموشنل سٹوری سے
02:15انسپائیڈ ہے یعنی فلم میں ریلیزم بھی ہوگا صرف
02:18کمرشل مسالہ نہیں اور پھر آتا ہے اے آر رحمان کا
02:22بیگرانڈ سکور بھائی ہر بیٹ کے ساتھ ٹریلر کا ہائٹ
02:25ڈبل ہو جاتا ہے خاص طور پر سلو موشن شارٹس اور
02:28کراؤڈ سین ایسے فیل دیتے ہیں جیسے کوئی ہیسٹوریکل
02:32بلوک باوسٹر بلٹ ہو رہی ہو ریپورٹس کے مطابق اس
02:35فلم کا بجڈ تقریباً تین سو سے تین سو چاس کرون
02:38بتایا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ویجیول بھی
02:41نیکس لیول سینیمیٹک لگ رہے ہیں اور فلم میں جانوی
02:44کپور اچھیامہ نامی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ ٹریلر
02:48لانچ کے دوران انہوں نے رام چرن کو بیسٹ پرسن بھی
02:51کہا ایک اور کریزی بات رام چرن نے خود رویل کیا کہ
02:54انٹینس سپورس سینز کی وجہ سے انہیں شوٹ کے دوران انجریز
02:58بھی آئیں اور یہ فلم تھیٹرز میں چار جون دوہزار
03:01چھبیس کو ریلیز ہو رہی ہے ٹریلر ابھی آیا ہی ہے لیکن سوشل
03:05میڈیا پر اس کی ہائپ آرڈی ایکسپلوڈ ہو چکی ہے اور کئی
03:08لوگ اسے ابھی سے دوہزار چھبیس کی بیگسٹ پین انڈیا
03:12بلوک بوسٹر کرا دے رہے ہیں اب آپ بتاؤ ڈیرز کیا پیدی
03:15واقعی باکس آفیس پر ہسٹری کریٹ کرے گی اور رام
03:19چرن کا یہ بیسٹ موڈ لک آپ کو کیسا لگا کومنٹ میں اپنی
03:23اپینین ضرور ڈروپ کریں اور ویڈیو کو لائک بھی کریں شیئر
03:26کریں ٹرینڈ تاریخ کو فالو کرنا نہ بھولیے گا