Yaad e Haram - Hajj Special
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Shujauddin Shaikh
#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni #makkah #madina
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Shujauddin Shaikh
#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni #makkah #madina
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Labbay dubayla humme la bay la bay la bay la sheree ke la bay la bay inna alhamba wa nima
00:11ta lake wal mulk la sheree ke la ka
00:17Alhamdulillahi rabbil alameen ve salatu vasselamu ala sayyidi l-anbiayi ve l-murselein
00:22Amma ba'du fa'audu billahi min ash-shaytanirajim bismillahirrahmanirrahim
00:33Allahumma salli ala muhammadin wa ala ala ala muhammadin wa baadik wa sallim
00:37Rabbish rahli sadrii wa yassir li amrii wachlul qudata min lisani yafqahun qawli
00:42Wajعل li wazirah min ahlii amin ya rabbal alameen
00:45Nazir karam assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:49Umeed آپ خلافیت سے ہوں گے اور ہماری مستقل دعا ہے
00:52کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:53اللہ تعالی آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:56آفیت اور سلامتی سے نوازِ حرمینِ شریم فین کی حاضی نصیب فرمائے
01:01اللہ ہم سب کو رسولِ اکرم علیہ السلام کی سچی محبت عطا فرمائے
01:05اللہ حجاجِ کرام کی حج کو قبول فرمائے
01:07اور ان کی دعاوں میں ہم سب کا حصہ شامل فرمائے
01:10آپ کے علمے کے یادِ حرم
01:12اس پرگرام کا مقصد کچھ یادوں کو تازہ کرنا
01:14محبت کا بڑھانا اور جذبات کا ابھارنا بھی ہے
01:18آج ہمارے اس نشست کے حوالے سے
01:20یا اس پرگرام کے حوالے سے
01:21یہ ساتویں حصہ یا اپیسوڈ جو ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
01:25اس پرگرام پورے مجموعی سیریز کے تحباز سے ساتویں نشست ہے
01:29جس کا آج ہم اعتمام کر رہے ہیں
01:31اور آج بات ہوگی انشاءاللہ
01:32مدینہ منورہ
01:34مدینہ طیبہ کے تعلق سے
01:36یہ ایک اور سفر
01:37سفرِ محبت کی ہم نے بات کی
01:39یہ سفرِ شوق ہے
01:40اور سفرِ شوق اور اس کے آدابِ حاضری کیا ہوں گے
01:44آج اس پر تھوڑی سی ہم بات کریں گے انشاءاللہ
01:47مزید بنا مدینہ منورہ کی اہمیت کے تعلق سے
01:50کچھ باتیں بھی میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا
01:53تو مدینہ منورہ کا سفر
01:55اور سفرِ محبت
01:57سفرِ شوق بھی ہے
01:59اور آدابِ حاضری کا بیان
02:01چار باتیں ہم سمجھیں گے
02:02آداب کے تعلق سے
02:03اور پھر مدینہ منورہ کی اہمیت کے تعلق سے
02:06بہت ساری باتوں میں سے
02:08نو باتیں میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا
02:10تو چار اور نو ہوئے تیرا
02:12تیرا باتیں آج ہم سمجھیں گے انشاءاللہ
02:14تو آئیے پہلے چار باتیں
02:16مدینہ شریف کی حاضری کے اعتبار سے
02:18اور آدابِ حاضری کے اعتبار سے
02:20سب سے پہلی بات وہ ہے
02:22شہرِ نبی کی طرف روانگی
02:24مدینہ ویسے شہر کو کہتے ہیں
02:26آپ کو معلوم ہے
02:27مدینہ شہر کو کہتے ہیں
02:30جب اللہ کے نبی علیہ السلام
02:31ہجرت فرما کے تشریف لائے
02:33تو یہ مدینہ نبی ہو گیا
02:35پرانا نام اس کا یسرب ہے
02:37سورة الاحذاب میں ذکر آتا ہے
02:39لیکن جب آپ تشریف لائیں
02:41تو یہ مدینہ نبی ہو گیا
02:43یعنی نبی علیہ السلام کا شہر
02:45اور یہ اتنا معروف ہو گیا
02:47اتنا معروف ہو گیا
02:49کہ مختصرا یہ مدینہ ہی رہ گیا
02:51اور اب ہم کہتے ہیں
02:52مدینہ و مدینہ شریف
02:54گویا کہ شہر تو شہر وہی ہے
02:56جو شہرِ رسول ہے
02:58مدینہ نبی ہے
02:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:02جب شہرِ نبی کی طرف جاتے ہیں
03:04مکہ مکرمہ سے ہو کر جاتے ہیں
03:06تو کہا جاتا ہے
03:07کہ اب مکہ مکرمہ کے جلال کے بعد
03:10مدینہ منورہ کے جمال کا سفر
03:13ایک ہے جلال کا معاملہ
03:15ایک ہے جمال کا معاملہ
03:16جلال میں جوش جثبہ
03:18گرمی حرکت شدت زیادہ ہوتی ہے
03:22جمال میں محبت کا پہلو
03:24نرمی کا پہلو
03:25شفقت کا پہلو
03:26آسانی کا پہلو
03:27راحت کا پہلو
03:28زیادہ ہوا کرتا ہے
03:29اور بھی مباحث
03:31جلال اور جمال میں ہیں
03:33مشہور جملے ہیں
03:34مکہ مکرمہ میں جلال زیادہ ہے
03:37مدینہ منورہ میں جمال زیادہ ہے
03:40کچھ لوگوں نے یوں بھی کہا
03:41اصحاب علم نے اور علماء نے
03:42کہ جن لوگوں کے مزاج میں
03:44قرآن پاک کے پڑھنے پڑھانے کی طرف
03:47شغف اور اجھان زیادہ ہوتا ہے
03:49ان کے مزاجوں میں
03:51جلال زیادہ پایا جاتا ہے
03:53جن لوگوں کے مزاجوں میں
03:55اور کیفیات میں حدیث رسول
03:58صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھانا
04:01اس کا شغف اور اس کی کیفیت زیادہ ہوتی ہے
04:03ان کے مزاجوں میں
04:05جمال زیادہ دکھائی دیتا ہے
04:08اور جو قرآن حدیث
04:10اور قرآن سنت کے امتزاج کے ساتھ چلے گا
04:13تو پھر جلال اور جمال کا
04:15امتزاج بھی کچھ نظر آ جائے گا
04:17یہ شہر نبی
04:19مدینہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
04:21روان گی
04:22مکہ مکرمہ کے جلال کے بعد مدینہ شریف کے
04:25جمال کی طرف سفر
04:26اگلا نکتہ چار میں سے اگری بات
04:29وہ آداب مدینہ شریف
04:31آواز کو نیچہ رکھنا
04:33اور درود و سلام کی
04:35کسرت کا احتمام کرنا
04:37قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے
04:39نبی مکرم علیہ السلام کے
04:40عدب کے بیان کے بارے میں
04:42جو حساس ترین آیت ہمیں عطا فرمائی
04:44وہ سورہ حجرات کی آیت
04:46نمبر دو ہے
04:47اور روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:51جاویوں پر اوپر تحریر بھی ہے
04:53سورہ حجرات کے آیت نمبر دو میں
04:55اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
05:02اے ایمان والو
05:03اپنی آوازوں کو نبی علیہ السلام کی آواز سے
05:06بلند نہ کرنا
05:11اور ان کے حضور
05:12اس طرح بلند آواز سے باتیں نہ کرنا
05:14جیسے آپس میں تم ایک دوسرے کے رو بھرو
05:16ذرا حل کے انداز میں
05:18ذرا آداب کو ایک طرف رکھ کے بات کر لیا کرتے ہو
05:21اگر یہ بے عدبی کا انصر شامل ہو گیا
05:23تمہارے رویوں میں
05:24ام تحبت اعمالکم و ام تم لا تشعرون
05:28تو ایسا نہ ہو کہ
05:29تمہارے عامال حبت یعنی
05:31ضائع ہو جائیں ویسٹ ہو جائیں
05:33اس قیفیت کے ساتھ کہ تمہیں شعور بھی نہ ہو
05:35پیغمبر علیہ السلام کی
05:37آواز سے آواز بھی اگر بلند ہو گئی
05:39نیک یا برباد ہو جائیں گی
05:41اور درود السلام کا تو حکم دیا گیا
05:43سورہ عذاب کی آیت نمبر
05:45چھپن میں
05:50اے ایمان والو
05:51نبی علیہ السلام بس صلاة یعنی درود بھیجو
05:53اور خوب ان پر سلام بھیجو
05:55تو مدینہ شریف کے آداب میں
05:57یہ بھی داخل کہ
05:58آواز کو دھیمہ رکھا جائے
06:00سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دور
06:02کچھ لوگ آئے لیکن باہر سے آئے تھے
06:05ذرا بلند آواز سے
06:06مسجد نبوی میں بات کرنے لگے
06:08تو ڈانٹ دیا ہے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے
06:11اور معلوم ہوا کہ باہر سے آئے
06:13تو فرما گا باہر سے آئے ہوئے نہ ہوتے
06:15یہیں ضبع میں کوڑے لگواتا
06:17اللہ کے پیغمبر کے
06:18عدب کا تقادہ کہ مسجد نبوی میں
06:21آواز کو دھیمہ رکھا جائے
06:22اور اس نور میں جو مدینہ شریف تھا
06:25آج پوری مسجد نبوی
06:26اترے رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں
06:28تو پوری مسجد نبوی ہی کیا
06:30مدینہ شریف میں آواز کو دھیمہ رکھنا
06:32یہ آداب مدینہ میں شامل
06:34درود و سلام تو ویسے بھی حضور پر بھیجنا ہے
06:37جمعہ کے شب اور جمعہ کے دن میں
06:39زیادہ بھیجنا ہے
06:40مگر جب بندہ مدینہ منورہ میں موجود ہے
06:42اور روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:45کے قریب موجود ہے
06:46تو اور زیادہ اور کسرت سے
06:49درود و سلام کے نظرانے پیش کرنے چاہیے
06:52مسجد نبوی کی حاضری
06:53بڑی نعمت ہے
06:54اور ساتھ ہی روضت الجنہ
06:57جس کو ریاض الجنہ بھی ہم کہتے ہیں
06:59ریاض الجنہ میں نماز کی فضیرت
07:01اور سکون قلب کا حصول
07:02آج کل تو بقاعد اس کا پورا میکانیزم ہے نا
07:05ایک نسک ایپ کے ذریعے سے
07:07وقت لینا پڑتا ہے
07:09موقع میں اثر آجائے
07:10تو حجرِ مبارک اور آپ کے
07:13محراب کے درمیان میں جو حصہ
07:15یہ جنت کا ٹکڑا
07:17ہاں یہ جنت کا ٹکڑا
07:18تو وہاں سکون کیوں نہ میں اثر آئے
07:20اور وہاں کی نماز کی فضیرت کیوں نہ ہوگی
07:22جب موقع میں اثر آئے بندہ کوشش کرے
07:25اللہ ہم سب کو یہ سعادت نصیف فرمائے
07:27کہاں جا رہا ہے بندہ
07:29اللہ کے نبی علیہ السلام کے روزہِ مبارک
07:31اور مسجدِ نبوی کی طرف
07:33صلی اللہ علیہ وسلم
07:34اور جنت کے ٹکڑے پر بھی اس کو بیٹھنے کا موقع میں اثر آجائے
07:38سبحان اللہ
07:39اللہ ادھر بھی جنت کے اس ٹکڑے سے استفادے کی توفیق دے
07:43اور اللہ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
07:46تو یہاں مسجدِ نبوی میں
07:47روضتِ الجنہ
07:49ریاضِ الجنہ
07:49جس کو ہم عام طور پر کہتے ہیں
07:51پھر حاضری روزِ رسول کی
07:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:55سلام پیش کرنے کا طریقہ بھی
07:58اور شفاعت کی امید بھی
07:59بعض روایاتِ احادیث میں ذکر آتا ہے
08:02جس نے میری قبر
08:03اور میرے روزے کی گویا کے زیارت کی
08:05اس نے گویا میری زیارت کی
08:07بعض احادیث میں
08:08روایات میں ذکر ملتا ہے
08:09جو اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام کے
08:12مسجد تک پہنچا
08:13آپ کے روزے پر اس نے حاضری دی
08:15آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:17اس کی شفاعت کریں گے
08:18اللہ ہم سب کو
08:19امام الانبیاء خاتم الانبیاء
08:21صلی اللہ علیہ وسلم کے شفاعت نصیب فرمائے
08:23ہاں یہاں عدب کا
08:25پہلو سامنے رہنا چاہیے
08:27جب روزے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر
08:30حاضری ہو
08:31تو بھاگنا نہیں ہے
08:32اور دوڑنا نہیں ہے
08:34عدب کو ملحوظے خاتے رکھنا ہے
08:36اور آج ایک بہت بڑی بیعدبی کیا ہے
08:38وہ بہت بڑی بیعدبی یہ ہے
08:40ماف کیجئے گا
08:41ماف کیا کیجئے گا
08:42ذرا غور کیجئے گا
08:44درمیان میں سمارٹ فون ہوتا ہے
08:46لائف ٹیلیک آس چل رہی ہوتی ہے
08:48آوازیں بلند ہو رہی ہوتی ہیں
08:50روزے مبارک کی طرف توجہ رہے نہیں
08:52توجہ ادھر ہوتی ہے
08:53اور لائف ٹیلیک آس چل رہی ہوتی ہے
08:55سلام پیش کرو بھائی
08:57درود و سلام کے نظر آنے پیش کرو
08:59یہ قبولیت کا مقام بھی ہے
09:01بعد میں دعا کا بھی اتمام کرنا
09:02سلام پیش کرو
09:04سلام پیش کرو
09:05سلاة پیش کرو
09:06السلام علی کا یا رسول اللہ
09:09السلام علی کا یا نبی اللہ
09:11السلام علی کا یا حبیب اللہ
09:14السلام علیکہورا Teil ambi
09:16ورحمت اللہ
09:17اللہ کے پیانے پیغمنا
09:19علیہ السلام کے روزہ مبارک پر
09:21سلام پیش کرنا
09:22پھر سیدنا صدیق اعکبر
09:23رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک
09:25ان کو سلام پیش کرنا
09:26پھر سید منمار فاروق
09:27رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک
09:29ان کو سلام پیش کرنا
09:30پوری توجہ کے ساتھ
09:32پورے عدب کے ساتھ
09:33پوری قلب کی
09:34کیفیت کے ساتھ
09:35محبت کے ساتھ
09:36لیکن
09:37بھاگنا دوڑنا
09:38تصویر لینا ویڈیو بنانا
09:40live telecast میں لگنا انتہائی
09:42بے عدوی کی بات ہے
09:43اتنی بڑی opportunity اتنی بڑی سعادت
09:46کا پہلو کہ اللہ کے پیغمبر
09:48علیہ السلام جہاں آرام فرما رہے ہیں
09:50اللہ اکبر اور ہمارا
09:52سلام برائرہ سن کے سامنے پیش ہو رہا ہے
09:54اور وہاں دوسروں سے
09:55باتیں ہو رہی ہیں live telecast کا
09:57معاملہ تصویروں کا معاملہ
09:59ویڈیو کا معاملہ گفشپ کرنے کا
10:01معاملہ بھاگ دوڑت کا معاملہ
10:08اور بے عدب بے نصیب والی بات
10:10بہرحال جی یہاں چار
10:12باتیں بھی ہم نے آپ کے سامنے رکھیں
10:14مدینہ شریف کے حاضری کے تعلق سے
10:16یہ شہر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف
10:19روانگی ہے یہ جلال سے
10:20جمال کی طرف کا سفر ہے
10:22یہ عداب مدینہ ہم نے سمجھے
10:24نبی علیہ السلام کے عدب اور اعترام
10:27کے اعتبار سے آواز کو
10:28نیچہ رکھنا دھیما رکھنا اور
10:30قصر سے دلول سلام کا اعتمام کرنا
10:32مسنون عداب کو بجا
10:34لانے کی بھی کوشش کرنا
10:36مسنون عداب کی پاسداری کرنے کی
10:38کوشش کرنا اس میں کھانے پینے
10:40کے عداب تو شامل ہیں
10:41سونے جاگنے کے عداب بھی شامل ہیں
10:44تحجد کا بھی اعتمام کر لینا چاہیے
10:46یہ تو مستقل عمل ہے اللہ کے پیارے
10:48نبی علیہ السلام کا پورا سال
10:50فرض نمازوں کے علاوہ جس نماز کا
10:52مستقل آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:54اعتمام فرمایا وہ کونسی نماز ہے
10:56وہ تحجد کی ہم نے مسجد نبوی
10:58کا تھوڑا ساپ کے سامنے ذکر کیا
11:00اور روضت الجنہ ریاض الجنہ
11:02کا تذکرہ بھی آیا اور حاضری
11:04جو روضہ مبارک پر ہو اس کے کچھ
11:06عداب کی طرح بھی توجہ دھلائی ہے
11:08ہاں یہ قبولیت کا مقام
11:10جہاں جبریل علیہ السلام ہزاروں
11:12مرتبہ تشریف لائے تو یہاں دعاوں
11:14کا بھی اعتمام مسجد نبوی میں ہو
11:16اور روضہ رسول کے حاضری کے فورا
11:18متفصل بھی ہو دعاوں کا اعتمام ہو
11:20اور رو رو کر اللہ سے بندہ
11:22بانگے اللہ تعالی ہمیں مانگنے والا
11:24بننے کی توفیق عطا فرمائے
11:26یہ چار باتیں تو مدینہ شریف کے
11:28حاضری کے تعلق سے ہوئیں اب آئیے
11:30مدینہ منورہ مدینہ طیبہ
11:32شہر نبی مدینہ رسول
11:34صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب
11:36کے حوالے سے بات کرنے کے بعد
11:38چلتے ہیں مدینہ منورہ کی
11:40احمیت کی طرف اور نو باتیں
11:42میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا انشاءاللہ
11:44مدینہ منورہ کی احمیت
11:46کے تعلق سے سب سے پہلی بات
11:47یہ دار الحجرت ہے
11:50یہ وہ شہر ہے جسے
11:51اللہ تعالی نے اپنے حبیب مکرم
11:53صلی اللہ علیہ وسلم کی حجرت
11:56اور قیام کے لئے منتخف فرمایا
11:58مکہ والوں نے زندگی
11:59اجیرن کر دی اللہ تعالی نے حضور
12:02کو حکم دیا صلی اللہ علیہ وسلم حجرت
12:03فرمانے کا اور پھر حجرت کے بعد
12:05حضور دش سال یہاں مقیم رہے
12:07اور وہیں پر آپ آرام فرما رہے ہیں
12:10تو اس شہر کو اعزاز حاصل
12:12کہ یہ دار الحجرہ ہے
12:16نے حجرت فرمائی اور وہیں آپ نے قیام
12:18فرمایا
12:20اسلام کا پیرا داہر الخلافہ
12:22اسلام صرف چند رشولز کا نام نہیں
12:24اسلام سے چند مورس و ورشپ
12:26یا عبادات کا نام نہیں
12:28انفرادی زندگی سے آگے بڑھ کر
12:30اسلام اجتماعی معاملات زندگی کے لئے
12:32رہنمائی دیتا ہے
12:33حجت الودا کے موقع پر اللہ تعالی نے جو آیت نازل فرمائی
12:36اليوم اکملت لکم دینکم
12:38صورت المائدہ کے بالکل شروع میں
12:40آج کے دن میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو
12:42مکمل فرما دیا
12:43یہ دین مکمل ذابط حیات ہے
12:45پھر یہ اپنا غلبہ چاہتا ہے
12:47آج اسلام قرآن کے پڑھنے پڑھانے میں لگے ہوئے
12:50اللہ کے رسول علیہ السلام نے
12:5123 ورس کی جد و جہد کے دوران میں
12:53اس اللہ کے کلام کی احکام کے
12:55نفاس کے جد و جہد فرمائی
12:57اللہ کا قرآن پاک یہ بتاتا ہے
12:59کہ اللہ تعالی نے حضور کو کیوں بھیجا
13:01قرآن بتاتا ہے تین مرتبہ
13:03سورہ توبہ کی آیت نمبر 33 میں
13:06سورہ فتح کی آیت نمبر 28 میں
13:08سورہ صف کی آیت نمبر 9 میں
13:10لِيُضْحِرَحُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ
13:12آپ اس دینِ حق کو کل نظامِ زندگی پر
13:14غالب فرما دیں
13:16تو اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام کے دور میں
13:19طائف کی گلیوں کا معاملہ بھی پیش آیا
13:21حجرت کی راتیں بھی پیش آئیں
13:23اور بدر اہت کے میدان بھی سجے
13:26اور فتح مکہ کے بعد قرآن کہتا ہے
13:32تو اللہ کے رسول علیہ السلام کے ہاتھوں
13:34اسلام غالب ہوا
13:35اور آج ہی ہمارے کاندوں پر ذمہ داری ہے نا
13:38وقت فرصت ہے کہاں
13:39کام ابھی باقی ہے
13:41نورِ توہید کا اتمام ابھی باقی ہے
13:44اور اللہ کے دین کے غلبے کی جد و جہد کرنا
13:46یہ ہماری ذمہ داری ہے
13:48دوسرا نکتہ کیا تھا
13:49دار الخلافہ
13:51پہلا دار الخلافہ
13:52مدینہ شریف میں قتال کے حکامات بھی آئے
13:55بدر اہت کے میدان بھی سجے
13:57اس کے بعد پھر فتح مکہ کے نتیجے میں
13:59اللہ کا دین غالب ہوا
14:00تو اس کا کیاپٹل
14:02اس کا دار الخلافہ
14:03مدینہ منورہ ہی کو منعیا
14:05رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:07نمبر تین
14:08بہت قیمتی بات
14:09ایمان کا ٹھکانہ
14:10عجیب بات
14:11ایمان کا ٹھکانہ جی
14:13حدیث مبارک کے مطابق
14:14قیامت کے قریب
14:16حدیث مبارک کے مطابق قیامت کے قریب
14:19ایمان سمٹ کر مدینہ میں اس طرح آ جائے گا
14:22جیسے صاحب سمٹ کر اپنے بل میں آ جاتا ہے
14:25ایمان سمٹ کر مدینہ
14:27طیبہ میں آ جائے گا
14:29تو مدینہ شریف کی حاضری
14:32اور صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے جڑے رہنا
14:36یہ ایمان کی آویاری کا ذریعہ بنتا ہے
14:40نمبر چار
14:41یہ شہر رسول ہے
14:42پہلے بھی ذکر آیا
14:43اس شہر کی سب سے بڑی پہچان
14:45اللہ کے آخری پیغمبر
14:47نبی علیہ السلام کی نسبت ہے
14:49مدینہ شہر کو کہتے ہیں
14:51لیکن جب آپ نے اجرت فرمائی
14:52یہ مدینہ تو نبی قرار پایا
14:55نبی کا شہر قرار پایا
14:56شہر تو یہ پہلے بھی تھا
14:58یسرب اس کا پرانا نام تھا
15:00مگر آج دنیا اگر کسی نسبت سے
15:03اس شہر کو جانتی ہے
15:05تو وہ مدینہ تو رسول کی نسبت سے
15:07اور مدینہ تو نبی کی نسبت سے جانتی ہے
15:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:12نمبر پانچ
15:14یہ مقدس حرم بھی ہے
15:16مکہ مکرمہ کی طرح
15:17مدینہ منورہ بھی ایک حرم ہے
15:19جس کی حدود اللہ تعالی نے تیہ فرمائی
15:22اللہ کے حکم کے مطابق
15:23مکہ مکرمہ کے حدود حضور نے معین فرمائی
15:26صلی اللہ علیہ وسلم
15:27اسی طرح اللہ تعالی کی تعلیم کے مطابق
15:29مدینہ شریف کی بھی حدود حضور اکرم
15:32صلی اللہ علیہ وسلم نے معین فرمائی
15:34جب ہم مدینہ شریف جاتے ہیں
15:35اللہ ہم سب کو حاضری نصیب فرمائے
15:37تو ہم جب داخل ہوتے ہیں
15:39تو علامات ہمیں دکھائی دیتی ہیں
15:41this is a harum of m'dinah's şart
15:43so we have a harum of m'dinah's şeref
15:48harum of m'dinah's şeref
15:49harum of m'dinah's şeref
15:49has also become a harum
16:04five points
16:04on the third one
16:08انصار و مہاجرین کی سرزمین
16:10ایمان والے مکہ مکرمہ بھی تھے
16:12ایمان والے پھر انصار مدینہ بھی بنے
16:15اور ان کا اکھٹ کہاں ہوا
16:16مدینہ منورہ میں ہوا
16:18چنانچہ عیسار اور بھائی چارے کی وہ عظیم مثال
16:22جو یہاں قائم ہوئی
16:23تاریخ میں کہیں اس کی مثال نہیں ملتی
16:25مکہ مکرمہ میں ایمان والوں پر زندگی عجیرن کر دی گئی تھی
16:29صحابہ اکرام کی زندگییں بڑی عجیرن کر دی گئی تھی مکہ مکرمہ میں
16:33اور یسرب سے آنے والے صحابہ اکرام
16:35ایمان جو لائے تھے انہوں نے حضور کو
16:37یسرب آنے کے دعوت دی
16:39جو بعد میں مدینہ تو نبی بنا صلی اللہ علیہ وسلم
16:42آنے والے مہاجرین
16:44اور رہنے والے وہاں انصار
16:46ان کے درمیان مواخات بردر ہٹ کا رشتہ
16:49ایسا قائم کیا حضور نے علیہ السلام
16:51دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ہے
16:54اگر ایک مہاجر اور ایک انصاری کو بھائی بھائی بنا دیا گیا
16:58تو انصاری اپنے مہاجر بھائی سے کہتا ہے
17:03یہ میرے دو دکان ایک تم لے لو
17:05یہ میرے ایک دکان آدھی تم لے لو
17:06یہ میرے دو کھیت ایک تم لے لو
17:08یہ میرا ایک کھیت تم آدھا لے لو
17:10یہ اکھٹ بھی ادھر ہوا
17:13اور یہ بردر ہڈ یا معاشرے کے اندر
17:15بھائی چارے کا یہ رشتہ
17:16زمین و آسمان میں دیکھا
17:18تو اسی مدینہ الملورہ میں دیکھا
17:20مدینہ النبی میں دیکھا
17:21صلی اللہ علیہ وسلم
17:23ساتھویں بات
17:24قرآن کریم کی جائے نزول
17:26ہاں دو تہائی قرآن مکی صورتیں ہیں
17:29اور ایک تہائی قرآن
17:31من ثرد او دا قرآن
17:32وہ مدنی صورتوں پر مشتمل ہیں
17:34تو قرآن مجید کا ایک بڑا حصہ
17:36جو کہ مدنی صورتیں ہیں
17:37وہ اسی شہر میں نازل ہوا
17:39یہ ایک تہائی قرآن
17:40دو تہائی قرآن مکی صورتیں
17:42ایک تہائی قرآن مدنی صورتیں
17:44تو یہ مدنی صورتوں کا نزول بھی یہاں
17:46مدینہ شریف میں ہوا ہے
17:48نمبر آٹھ
17:49ایک اور قیمتی بات
17:56Don't forget it.
18:26This is an autograph of Mdina Shreef.
18:29This is an autograph of Prakizar and Khushbuda.
18:32This is a photograph of Mdina Mahudale.
18:35This is an autograph.
18:37This is an autograph of Mdina Manar.
18:48This is an autograph of Mdina Mahudala.
18:53We will see you on our website.
19:23شریف صاحب کے سامنے رکھیں گے
19:25وآخر دعوانا
19:27والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments