00:00سال کا آخری مہینہ بھی قربانی پہلا بھی قربانی یہ بھی دس کو وہ بھی دس کو ان پر بھی
00:06درود ان پر بھی درود یہ بھی نبی کلال وہ بھی نبی کلال یہ زبا عظیم وہ شہید عظیم انہوں
00:15نے خواب نبھایا انہوں نے وعدہ نبھایا یہ انتہائے صبر وہ ابتدائے صبر یہ کعبہ بنانے والے اور وہ کعبہ
00:23بچانے والے مگر افسوس کچھ مسلمانوں کو یہ قربانی تو یاد رہی
00:28مگر وہ قربانی بھول گئے