00:00جن عورتوں کے ہاں پہلا بچہ پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے
00:05وہ ان عورتوں پر فضیلت رکھتی ہیں جن کے ہاں پہلا بچہ بیٹا ہوتا ہے
00:12حدیث سنا دیئے میں نے آپ کو
00:16ممکن ہے کوئی کہے کہ صاحب یہ تو ہمارے ہاتھ میں ہی نہیں ہے
00:20تو ہاں کچھ فضیلتیں عطائی بھی تو ہوتی ہیں
00:25کچھ فضیلتیں جزائی ہوتی ہیں
00:27کچھ فضیلتیں عطائی ہوتی ہیں
00:29یہ اس خاتون پر عطائے پروردگار ہے
00:32کہ اسے اللہ نے پہلے بیٹی دی ہے
00:36جن کو اللہ تین بیٹیاں مسلسل دے دے
00:41میرے مولا نبی فرماتے ہیں جنت کی زمانت میں لیتا ہوں
00:46بیٹی
00:47خود اس لفظ بیٹی میں کتنا پیار ہے
00:50یہ کوئی ان سے پوچھے جن کے ہاں بیٹی نہیں ہے
00:55یہ ہے تمہید زندگی
00:57جینے کا مزہ آتا ہے
00:58جینے کیلئے کشوغ بڑھتا ہے
01:01ابھی اور مجھے زندہ رہنا ہے
01:03مجھے بیٹی ملی ہے
01:05میں اور آپ تو کیا حیثیت رکھتے ہیں
01:07جب سرکار دو جہاں یہ فرمائیں
01:09کہ فاطمہ کو دیکھ کے
01:11تبلیغ میں لطف آتا ہے
01:14اے فاطمہ میں حوصلہ پاتا ہوں تمہیں دیکھ کر
01:18سارا معاشرہ مجھے عذیتیں پہنچاتا ہے
01:20مگر جب میں فاطمہ کو دیکھتا ہوں
01:22تو میری ساری تکلیفیں دور ہو جاتی ہیں
01:25کہ میرے پاس فاطمہ ہے
01:27بیٹی تمہید زندگی
01:30یہ جب اصل زندگی میں ڈھلتی ہے
01:32تو یہ بیوی بنتی ہے
01:37بیٹی جب زوجہ بن جائے
01:39تو یہ اصل زندگی ہے
01:40خبردار بیٹیوں کو گھر ماں بٹھاؤ
01:44وقت آ جانے پر
01:45اہل مل جانے پر
01:47کف مل جانے پر
01:50ظاہری اور
01:53بظاہر کوئی اگر ہم پلہ ہے
01:55مل جانے پر ان کو بیاد ہو
01:57البتہ تعلیم
01:58پڑھائی ان کی اپنی جگہ ضروری ہے
02:01اس لیے کہ اگر خاتون تعلیم یافتہ نہیں ہوگی
02:04تو سماج تعلیم یافتہ نہیں ہوگا
02:09اور دین بھی انہیں دینے کی ضرورت ہے
02:13عورتوں میں خاص طور پر
02:15دین کا جذبہ مردوں سے تین برابر زیادہ ہے
02:18اگر میری بات روشن نہ ہو
02:20تو مثال دوں
02:21میں تو تین مجلسوں کے بعد تھک جاتا ہوں
02:23یہ سارے دن مجلس ایک گھر سے دوسرے گھر میں
02:25دوسرے گھر سے تیسرے گھر میں
02:27اور اس کے بعد بھی
02:29گھر آ کر کہتی ہیں
02:30ایک مجلس رہ گئی ہے
02:31وہ کر کے آ جاؤں
02:34نمازوں میں زیادہ
02:36مناجات میں زیادہ
02:37زیارات پہ زیادہ
02:38مسلے پہ زیادہ
02:40مجلس میں زیادہ
02:41اگر کوئی نظر آتا ہے
02:42تو وہ خاتون نظر آتی ہے
02:44اس لیے کہ اس کے اندر دین کا جذبہ زیادہ ہے
Comments