00:00رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:04مومن ایک سراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا
00:08یعنی یوں تو مومن بھولا بھالا اور سیدھا ہوتا ہے
00:11لیکن سیدھے پن میں اس قدر غرق نہ ہو جائے
00:15کہ بار بار ایک ہی شخص یا ایک ہی موقع سے
00:19معاملہ ڈال کر نقصان اٹھاتا رہے
00:22بخاری
Comments