Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Recitation: Qari Nadeem Ahmed Qadri
Translation: Ghulam Yaseen Qadri (rehmatullah alaih)
Album: ASMA-E-NABI-UL-KARIM (P.B.U.H)
Released by: T-SERIES
Year: 2003

Category

📚
Learning
Transcript
00:01حادثہ سے بچنے کا وظیفہ
00:05حضرت طلق فرماتے ہیں
00:07کہ ایک شخص صحابی ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی خدمت میں حاضر ہوا
00:15اور عرض کیا
00:17کہ آپ کا مکان جل کیا
00:20فرمایا نہیں جلا
00:24پھر دوسرے شخص نے یہی اطلاع دی
00:27تو آپ نے فرمایا
00:29نہیں جلا
00:31پھر تیسرے آدمی نے یہی خبر دی
00:34آپ نے فرمایا نہیں جلا
00:37پھر ایک و شخص نے آ کر کہا
00:41اے ابو دردہ آگ کے شرارے بہت بلند ہوئے
00:45مگر جب آپ کے مکان تک آگ پہنچی
00:48تو آگ بجھ گئی
00:51فرمایا
00:52مجھے معلوم تھا
00:53کہ اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کرے گا
00:56کہ میرا مکان جل جائے
00:59کیونکہ میں نے رسول اللہ
01:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے
01:04کہ جو شخص
01:06صبح کے وقت
01:07یہ کلمات پڑھ لے
01:09تو شام تک
01:11اس کو کوئی مسئبت نہیں پہنچے گی
01:13تو میں نے
01:15صبح یہ کلمات پڑھے تھے
01:17اس لیے مجھے یقین تھا
01:20کہ میرا مکان نہیں جل سکتا
01:23وہ کلمات یہ ہے
01:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:34اللہم انت ربی
01:37لا الہ الا انت علیکہ
01:42توکلت وانت رب العرش الكریم
01:48ما شاء الله
01:51كان وما لم يشأ لم يكن
01:55ولا حول ولا قوة
01:59الا باللہ العلی العظیم
02:03اعلم ان اللہ
02:06على كل شيء قدیر
02:09وان اللہ قد احاط بكل شيء علما
02:15اللہم انی اعوذ بک
02:20من شر نفسی
02:22ومن شر كل دابت
02:27ان تآخذ بنا صیقها
02:31ان ربی
02:34على صراط
02:38مستقیم
02:43رنج و غم
02:44اور ادائے قرض کے لئے
02:48حضرت ابو سعید
02:50رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
02:52کہ ایک دن کا ذکر ہے
02:54کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ
02:57وآلہ وسلم
02:58مسجد میں تشریف لائے
03:00وہاں ایک انساری
03:02ابو امامہ
03:04رضی اللہ تعالی عنہ بیٹھے ہوئے تھے
03:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:10نے فرمایا
03:10اے ابو امامہ
03:12تو بے وقت
03:14مسجد میں کیوں بیٹھائے
03:15عرض کیا
03:17یا رسول اللہ
03:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:21ترہا ترہا کے رنج و غم ہیں
03:23اور لوگوں کے قرض میرے پیچھے چمٹے ہوئے ہیں
03:27آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:31میں تجھے ایسے چند کلمات بتائے دیتا ہوں
03:34کہ ان کے پڑھنے سے
03:36اللہ تعالیٰ تیرا رنج و غم دور کر دے گا
03:40اور قرض بھی ادا کر دے گا
03:43تو صبح و شام
03:44یوں کہا کر
03:47حضرت ابو امامہ
03:48رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
03:50کہ میں چند ہی روز
03:52ان کلمات کو پڑھنے پایا تھا
03:55کہ اللہ تعالیٰ نے
03:56میرا رنج و غم دور فرما دیا
03:59اور قرض بھی ادا کر دیا
04:01وہ کلمات یہ ہیں
04:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:14اللہم انی اعوذ بک
04:17من الحم والحزن
04:21واعوذ بک
04:23من العجز والکثل
04:27واعوذ بک
04:29من الجبن والبخل
04:32واعوذ بک
04:34من غلبت الدین
04:37و قہر الرجال
04:43ہر قسم کی
04:44مشکلات کے لیے
04:45ایک جامع دعا
04:48حضرت ابو امامہ
04:50رضی اللہ تعالی عنہ
04:51روایت کرتے ہیں
04:52کہ رسول اللہ
04:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:56نے
04:56بہت سی دعائیں سکھائیں
04:59جو ہمیں یاد نہ رہیں
05:01تو ہم نے
05:02آپ
05:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:05سے عرض کیا
05:05یا رسول اللہ
05:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:09آپ نے
05:11بہت سی دعائیں
05:11تعلیم فرمائی تھی
05:12مگر
05:13ان کو
05:14ہم یاد نہ رکھ سکے
05:15اور چاہتے ہیں
05:17کہ
05:18اللہ تعالی سے
05:19وہ سب دعائیں
05:20مانگے
05:20تو کیا کریں
05:21آپ
05:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:24نے فرمایا
05:25میں تمہیں
05:26ایسی دعا
05:27بتائے دیتا ہوں
05:28جس میں
05:29وہ ساری دعائیں
05:30آ جائیں
05:31اللہ تعالی کے حضور
05:33یوں عرض کیا کرو
05:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:44اللہم
05:45انہا نسألک
05:47من خیر
05:49ما سالک
05:51منہ نبیک
05:53محمد
05:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:57ونعوذ بک
05:59من شر ما استعاذ منه
06:03نبیک محمد
06:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:08وانتا المستعان
06:11وعليک البلاغ
06:13ولا حول
06:15ولا قوة
06:16الا باللہ
06:24حضرت انس
06:25رضی اللہ تعالیٰ انہو
06:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:31سے
06:31روایت کرتے ہیں
06:33کہ آپ
06:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:37مصیبت
06:38اور پریشانیوں کے نزول کے وقت
06:41ان کلمات کے ذریعے
06:43اللہ تعالیٰ سے
06:44دعا مانگتے تھے
06:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:55یا حیو
06:58یا قیوم
07:00برحمتک
07:02استغیس
07:09فضائل دعائے حاجات
07:12جو شخص
07:14ہر نماز کے بعد
07:16اس دعا کو
07:18ہمیشہ پڑھے گا
07:20خصوصا جمعے کی نماز کے بعد
07:22تو اللہ
07:24اس کی ہر نیک حاجات پوری کرے گا
07:27اور ہر خوف کی
07:29چیز سے
07:30اس کی حفاظت کرے گا
07:32اس کے دشمنوں پر
07:35اس کی مدد کرے گا
07:37اور اس کو غنی کر دے گا
07:41کاروبار میں
07:41برکت عطا کرے گا
07:44اور اس کو ایسی جگہ سے
07:46رزق پہنچائے گا
07:48جہاں اس کا خیال بھی نہ جائے
07:50اور اس کی زندگی
07:52اس پر آسان کر دے گا
07:55اور اس کا قرض
07:57ادا کر دے گا
07:58اگرچہ
08:00وہ پہاڑ کے برابر ہو
08:02اللہ تعالیٰ
08:03اپنے فضل و کرم سے
08:05اس کو ادا کر دے گا
08:09دعا حاجات
08:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:19یا اللہ
08:21یا احد
08:23یا واحد
08:26یا موجود
08:28یا جواد
08:30یا باسط
08:32یا كریم
08:34یا وهاب
08:37یا زدقول
08:39یا غنی
08:41یا معنی
08:43یا فتاح
08:45یا رزاق
08:47یا علیم
08:49یا حکیم
08:51یا حی
08:53یا قیم
08:56یا رحمن
08:58یا رحیم
09:00یا بديع السماوات
09:04یا زلجلال
09:08یا اکرام
09:10یا حنان
09:12یا منان
09:14نفاحنی
09:16ملك بنفحة
09:18خیر
09:19تغننی بها
09:23عمن سواک
09:25ان تستفتح
09:27فقد جاءكم الفتح
09:30انا فتحنا لکا
09:34فتحا مبینا
09:36نثر من الله
09:39وفتح قریب
09:42اللہم
09:43یا غنی
09:45یا حمید
09:47یا مبدي
09:49یا معید
09:51یا ودود
09:53یا زلعرش المجید
09:56یا فعال
09:59لما یرید
10:00اکفنی بحلالک
10:03عن حرامک
10:06واغننی
10:07بفضلک
10:09عن من سواک
10:10واحفظنی
10:12بما حفظت به
10:15الذکر
10:16وانصرنی
10:18بما نصرت به
10:20الرسول
10:21انك على
10:23كل شيء قدیر
10:31بے انتہا
10:32اجر و سواب
10:33والا درود
10:35حضرت
10:36ابو حریرہ
10:37رضی اللہ تعالیٰ
10:38انہوں سے
10:38حدیث شریف میں
10:39نقل ہے
10:39کہ
10:41رسول اکرم
10:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:44رشاد فرمایا
10:45کہ
10:46جس شخص کو
10:47یہ بات
10:48پسند ہو
10:49کہ
10:49جب وہ
10:50ہمارے گھرانے پر
10:51درود
10:52بھیجے
10:52تو اس کا
10:54سواب
10:54بہت
10:55بڑے
10:55پیمانے
10:56میں
10:56ناپا جائے
10:57تو وہ
10:58ان
11:15الفاظ سے
11:16نبی
11:16الامی
11:18و ازواج
11:20امہات
11:22المؤمنین
11:24و زریت
11:26و اہل
11:27بیت
11:28کما
11:30صلیت
11:31علی
11:32ابراحیم
11:34و آل
11:35ابراحیم
11:36انکہ
11:38حمید
11:39مجید
11:44چھے لاکھ
11:45درود
11:46شریف
11:46کا
11:46سواب
11:48شیخ
11:49الدلائل
11:50سید
11:51علی
11:52بن
11:52یوسف
11:52مدنی
11:53رحمت
11:54اللہ
11:54تعالی
11:55نے
11:56حضرت
11:57جلال
11:57الدین
11:58سیوتی
11:58رحمت
11:59اللہ
11:59تعالی
11:59سے
12:00روایت
12:00کی
12:00ہے
12:00کہ
12:02اس
12:02درود
12:03شریف
12:03کو
12:03ایک
12:04بار
12:05پڑھنے
12:05سے
12:05چھے
12:07لاکھ
12:07درود
12:07شریف
12:08پڑھنے
12:08کا
12:08سواب
12:09حاصل
12:10ہوتا
12:10ہے
12:12ایک
12:12روایت
12:13میں
12:13یہ
12:13بھی
12:13ہے
12:13کہ
12:15جو
12:15اس
12:15درود
12:16شریف
12:16کو
12:16ہر
12:17روز
12:18ہزار
12:18بار
12:19پڑھے
12:19گا
12:20وہ
12:20دونوں
12:21جہاں
12:21میں
12:21سعادت
12:22مند
12:23ہوگا
12:24اس
12:25درود
12:25کو
12:25صلاة
12:26السعادت
12:27کہتے
12:28ہیں
12:28بسم
12:29اللہ
12:30الرحمن
12:33الرحیم
12:37اللہ
12:38اللہ
12:38صلی
12:39علیہ
12:40سیدنا
13:09وَمَوْلَانا
13:11یہ کلمات
13:12پڑھے گا
13:12اللہ
13:13تعالیٰ
13:14اس کے لیے
13:15بیس لاکھ
13:16نیکیاں
13:17لکھیں گے
13:18یہ کلمہ
13:20ایک بار
13:20کہنے پر
13:21بیس لاکھ
13:23نیکیاں
13:23ملتی ہیں
13:24اگر فرض
13:26نماز کے بعد
13:27یا
13:28اس سے پہلے
13:29یہ کلمہ
13:30ایک بار
13:31پڑھے کریں
13:32تو
13:33روزانہ
13:34بہ آسانی
13:35ایک کروڑ
13:36نیکیاں
13:37حاصل
13:37ہو سکتی ہیں
13:38وہ
13:39کلمات
13:40یہ ہیں
13:40بسم اللہ
13:43الرحمن
13:46الرحیم
13:48لا
13:49الہ
13:51الا
13:51اللہ
13:52وہده
13:54لا
13:54شریق
13:55لہو
13:56احدا
13:57سمد
13:58لم
13:59یلد
14:00ولم
14:01یولد
14:01ولم
14:02یکل
14:03لہو
14:04کفوا
14:04احد
14:10درود
14:11برائے
14:11مغفر
14:12تاجدار
14:15مدینہ
14:15حضرت
14:17محمد
14:17مصطفیٰ
14:19صلی اللہ
14:19علیہ
14:20وآلہ
14:21وآلہ
14:21وآلہ
14:21نے
14:21فرمایا
14:22کہ جو
14:24شخص
14:24یہ
14:25درود
14:26پاک
14:26پڑھے
14:27اگر
14:28کھڑا
14:29ہے
14:29تو
14:30بیٹھنے
14:31سے
14:31پہلے
14:31اور
14:32بیٹھا
14:33ہے
14:33تو
14:34کھڑے
14:35ہونے
14:35سے
14:35پہلے
14:36اس کے
14:37گناہ
14:37معاف
14:38کر دی
14:38جائیں
14:39گے
14:39وہ
14:40درود
14:41پاک
14:41یہ
14:42ہے
14:42بسم اللہ
14:45الرحمن
14:49الرحیم
14:52اللہم
14:54صل
14:54علی
14:55سیدنا
14:56ومولانا
14:58محمد
14:59وعلا
15:00آلہ
15:02وسلم
15:08دیدار
15:09مصطفی
15:11بزرگوں
15:12نے
15:12فرمایا
15:12ہے
15:13کہ
15:13جو
15:13شخص
15:13ہر
15:15شب
15:15جمعہ
15:16کو
15:16اس
15:17درود
15:18شریف
15:18کو
15:18پابندی
15:19سے
15:19کم
15:19سے
15:20کم
15:20ایک
15:21مرتبہ
15:21پڑھے
15:22گا
15:22موت
15:23کے
15:24وقت
15:24سرکار
15:25مدینہ
15:26صل
15:26اللہ
15:27علیہ
15:27وآل
15:28وسلم
15:28کی
15:28زیارت
15:30نصیب
15:30ہوگی
15:30اور
15:31قبر
15:32میں
15:32داخل
15:33ہوتے
15:34وقت
15:34بھی
15:34یہاں
15:35تک
15:35کہ
15:35وہ
15:36دیکھے
15:37گا
15:37کہ
15:38سرکار
15:38مدینہ
15:39حضرت
15:40محمد
15:40مصطفی
15:41صل
15:41اللہ
15:42علیہ
15:42وآل
15:43وسلم
15:43اسے
15:44قبر
15:45میں
15:45اپنے
15:46رحمت
15:47بھرے
15:47ہاتھوں
15:47سے
15:47اتار
15:48رہے ہیں
15:49وہ
15:50درود
15:50پاک
15:51یہ
15:51ہے
15:52بسم
15:53اللہ
15:54الرحمن
15:57الرحیم
16:01اللہ
16:02صل
16:03وسلم
16:04وبارک
16:05على سیدنا
16:07ومولانا
16:09محمد
16:10النبی
16:11الامی
16:12الحبیب
16:13العالي
16:14القدر
16:14العزیم
16:15الجاه
16:16وعلا
16:18آله
16:19وسحبه
16:20وسلم
16:21صدق
16:23اللہ
16:27العزیم
16:29محمد
16:29محمد
16:30موسیقی
Comments

Recommended