- 20 hours ago
Milkiyat Episode 04 [Eng Sub] Mohsin Abbas Haider Saniya Shamshad Haroon Shahid 11th May 2026
Cast:
Mohsin Abbas Haider as Zaviyar
Saniya Shamshad as Soha
Haroon Shahid as Rafay
Maya Khan as Zarqa
Humaira Bano as Zakia
Neha Khan as Kiran
Faiza Gillani as Zara
Kamran Jeelani as Asfand
Faiza Khan as Ayzel
Aneesha Altaf as Zimal
Naveed Raza as Riaz
Yasir Shoro as Fahad
Cast:
Mohsin Abbas Haider as Zaviyar
Saniya Shamshad as Soha
Haroon Shahid as Rafay
Maya Khan as Zarqa
Humaira Bano as Zakia
Neha Khan as Kiran
Faiza Gillani as Zara
Kamran Jeelani as Asfand
Faiza Khan as Ayzel
Aneesha Altaf as Zimal
Naveed Raza as Riaz
Yasir Shoro as Fahad
Category
😹
FunTranscript
00:00جو کسی کے دکھ سک میں کام نہ آئے
00:02شکریہ آپ کے خلوص کا
00:08میرا تو جوان جہان بیٹا مر گیا ہے
00:14اور سب کہتے ہیں کہ
00:17اس میں اللہ کی مسلحت ہوگی
00:22بھلا اس میں کیا مسلحت ہوگی اللہ کی
00:24خوصلہ رکھو بہن
00:26اللہ کی امانت تھی اللہ نے لے لی
00:29آخر ہم سب کو بھی ایک نہ ایک دن
00:31اللہ کے پاس ہی لوٹ کے جانا ہے
00:36خیر اللہ تعالی آپ لوگوں کو سبر دے
00:40ویسے آپ کی بہو ہے کہاں
00:42ہم نے سوچا تھا آپ کی بہو سے بھی ملنے گے ہم لوگ
00:49فاقرہ پوپو بتا رہے ہیں کی
00:50کہ آپ کی بہو بہت خوبصورت ہے خالہ
00:53اے میں کیا پورا محلہ ہی کہتا پھیر رہا ہے
00:57لگتا ہے محلے والوں کی نظر کھا گئی
00:59جو پیچاری اتنی کم عمری میں بیوہ ہو گئی
01:02تو لے جا اپنے گھر
01:04اتنی تکلیف ہو رہی ہے
01:05زرکا
01:06ہاں تو
01:08اس کو دیکھو
01:10میرے بھائی کے جانے کا غم
01:12کسی کو نہیں ہے
01:14چھوٹی عمر میں بیوہ ہو جانے کا غم
01:17سب کو ہے اس کا
01:19کھاں گئی نا کے نامے
01:22اس گھر کی پشیوں کو کھا گئی
01:26نکل گئی میرے بھائی کو
01:29نکسان تو ہمارا ہوا ہے
01:30اس گھر کا
01:33بیٹا گیا اس گھر کا
01:35اس کا بیٹا اکلوتا
01:39میرے اکلوتا بھائی گیا
01:41اور توجہ
01:44چھوٹی عمر میں
01:46بڑی خوبصورت ہے
01:47یہ بات ہے کرتے تم لوگ محولے میں
01:49اللہ سے ڈر زرکا
01:50کیا تجھے خدا کو مو نے دکھانا
01:54تو بکشش کروائی گی میری
01:56ہاں
01:57تو بکشوائی گی جا کے میری گناہ
01:58اللہ کے پاس جا کے
02:00سنا تھا چھہتان کے چیلوں کے بارے میں
02:02آ گئے آج مو اٹھا کے دیکھ بھی لیا ہم نے
02:05توبہ توبہ
02:07ابھی تو مرنے والی کی روح بھی اس گھر سے نہیں نکلی
02:10تم نے اسے عذیت پہنچانا شروع کر دی
02:12تو آئے گی تقویت پہنچانے کے لیے
02:16یہ کھڑی ہے نا یہ
02:19اس نے چھیننا ہے ہمارے گھنکس کو
02:24دلو یہاں سے
02:25عذیت تو ہمیں
02:28ہم مر گئے جیتے جی
02:29نہیں ہے ہمارا کوئی
02:33کوئی نہیں ہے
02:35اور تو ہمارے زخوہ پر نمک شرکنے آگئی ہے
02:39زرکاں
02:39در جاؤ
02:41جاؤ اندر
02:43کہا نہ اندر جاؤ
02:46ملنا جو نا پنٹور امہ ان لوگوں سے
02:48چھاؤ
02:52بھائی کی موت کا صدمہ ہے
02:55اس وجہ سے وہ برداشت نہیں کر پاس زکری دو
02:58غالفل بکری ہے
03:00پاگلوں جیسی باتیں کر رہی ہیں
03:01میں مافی چاہتی ہوں اس کی طرف سے
03:04پاگل ہو گئی ہے تو اس کو پاگل کھانے پہنچا زکیہ
03:07ورنہ یہ کسی کو بھی نقصان پہنچا دے گی
03:09ارے اپنے بھائی کی شادی سے
03:11تو یہ خوش نہیں تھی ہم سب دیکھ رہے تھے
03:13لگتا ہے اسی کی نظر کھا گئی ہے
03:16چلو بھائی چلو
03:17چلو چلو نکلو
03:18کلتی ہو گئی یہاں آ کر
03:20جایاں سے
03:39چلو زبل
03:40کہیں اور چل کر بیٹھتے ہیں
03:43کیوں یہاں کیا ہو گیا ایسا
03:48ملتا ہے
03:48اچھے تمہیں کام کروں
03:49اپنے بال مانگو
03:50تو میں پتہ تمہارے بندے بال بہت اچھ لکھتا ہے
03:53فہت
03:54تمہاری نہ مجھے سمجھ نہیں آرہی
03:56کچھ نہیں سے تم بہت عجیب ریاکٹ کر رہا
03:59ریلی
04:01بہو لڑکا دیکھ رہی ہو
04:03وہ کب سے تمہیں دیکھا چھا
04:07اے اے اے اے ہلو
04:09تمہوں سے دیکھ کر مسکرائی کیوں
04:10وہ ہائے کر رہا تھا
04:12ہاں تو تم بائے کر دیتی
04:14دیکھو اس ٹیک کے جو بوئیز ہوتے نا
04:17وہ لڑکیوں سے جان بوچ کے باگ کرتے ہیں
04:19ترکی ان کی دوستی ہو جائے
04:20بچ کے راہ کر رواز اسے
04:22اس نے مجھ سے بات کیا گا
04:27اچھا
04:28تو تمہیں انسیکیورٹی ہو رہی ہے
04:32انسیکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں ہے مجھے
04:34مجھے بہت برا لگتا ہے
04:35کوئی تمہیں اس طرح تیکھے
04:38ذل چاہتا ہے کہ جان سے مان
04:40اوہ بہت رومانٹک ہو رہو
04:43اوہ میرا ہیس ٹائل دوں
04:44مت خراب کرو تم
04:45تو میں پتہ نہیں پیرو لگتا ہوں
04:48پتہ ہے میں نے کئی سنا تھا
04:49کہ لف سٹوڑی میں جب کوئی تیسرا آ جائے
04:51تو پلوٹ ٹویسٹ آ جاتا ہے
04:53اور آج دیکھ پی لیا
04:55جب سے وہ آیا ہے
04:56تم نے مجھے ایک پل کے لیے بے اکیلانی چھوڑا
04:58اور میں ایم ہی سمجھ رہی تھی
05:00کہ یہ میرے سالون میں چار گھنٹے دینے کا سر ہے
05:03ایک بات کہوں تم سا
05:05یہ سالون جا کر اپنے پیسے برباد کرنے کی ضرورت نہیں
05:09تم ویسے ہی کیوٹ لگتی ہو
05:11پریٹی لگتی ہو
05:12گورجس لگتی ہو
05:13اچھا بچ
05:14ہو گئی نا تم اپنے جیب کی فکر
05:18تینشن نالو شادی کے بعد
05:19میں اپنے خرچے کھوڑ اٹھاؤں
05:21جب تمہاری مجھ سے شادی ہوگی
05:24تمہارا نصیب سوار جائے
05:25پھر تم اپنے سوارنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
05:30اچھا
05:32یہ ہے
05:32ایسا ہی ہے
05:34اوے
05:35ارے کہاں جا رہی ہو
05:37خلونا کئی باہر چھو
05:39ایسیوشل تو ہمیں بھوک لگی ہوگی کچھ کھانے چلتے ہیں
05:49تمہیں اس ایکسیڈنٹ کو اتنا سر پہ کیوں سوار کرنے
05:52شہر بھر میں ہاتھ سے ہوتے رہتے ہیں
05:55اس لڑکی کے شوار کی موت اسی طرح لکھی تھی
05:59کیوں خود کو کسوروار سامشھ رہے ہیں
06:03امی اور بابا کے ساتھ بھی تو ایسا ہی ہوا تھا نا زہرہ
06:07یاد ہے
06:10دو گھنٹے
06:13دو گھنٹے تھک وہ
06:17ایکسیڈنٹ سپونٹ پر پڑے رہے ہیں
06:20بے یارو مددکار
06:22اس کوئی نہیں رکا کھلئے
06:25اور یاد ہے ڈاکٹرز نے کیا کہا تھا
06:28دس منٹ
06:30دس منٹ پہلی
06:34پھر انہیں اسپتال لے جایا جاتا تھا
06:40کھاں
06:40کھاں مچ سکتے تھے
06:44میں ان دونوں کی موت کا ذمہ دار اگر
06:47قسمت کو نہیں ان لوگوں کو ٹھہراتا ہوں
06:49جو نے ان دیکھا کر کے گزر گئے
06:51تو اسی طرح میں اس لڑکی کے ساتھ ہوئے حادثے کا ذمہ دار خود کو ٹھہراتا ہوں
06:55میں رکھ سکتا تھا میں مدد کر سکتا تھا پر میں نے نہیں کی
06:57میں رکھ سکتا تھا
07:02نہیں رکھ سکتا
07:04صاف یار
07:06اس وقت تم خود بہت بڑے منٹل سٹریس سے گزر رہے تھے
07:09تم کچھ کر بھی نہیں پاتے
07:13ایک شخص کی جانت چلی گئی زارا
07:17مر گیا
07:20یہ اتنا عام نہیں ہے کہ آج
07:23روز اتنے لوگ مرتے ہیں
07:26عام نہیں
07:27اچھا
07:28وہ لڑکی تو میں مل بھی گئی تو کیا کروں گی
07:30وہ اسے ساری کروں گی
07:32اور وہ تمہیں معاف کر دی
07:35میں نہیں جانتا
07:38میں نہیں جانتا میں
07:40اسے مل کر کیا کہنے والا ہوں
07:42کیا کرنے والا ہوں اس کے لئے
07:49یہاں گلٹ ہے
07:51اسے مجھے چین سے نہیں بیٹھنے دیرا
07:55اس وقت تمہیں ریلاکس ہونے کی ضرورت ہے
07:59تم ایزل کو لے کے پہلے ہی بہت بڑے سٹریس سے گزر رہا
08:03اب ایک اور بڑی پریشان ہے
08:06اللہ دو اس واقعی
08:09اسے گروہ تم آفیس سے کچھ تین کے لئے چھٹی ہے
08:11اب سب ملکے یوکی توڑ پہ جاتے ہیں
08:14کرن ویسے بھی تمہارا پوچھ رہی تھی
08:16تمہیں دیکھ کے تو خوش ہو جائی
08:17جا گا تھا میں تمہارے پاس ہوں گا
08:19تو تم میری پریشانی ہی سمجھو
08:20ہے کار یہاں
08:22ساری
08:24ساویار
08:25ساویار
08:25ساری
08:26بات تو سنو
08:38پھر رہی ہے
08:41سارا کچھ تو آپ کرتی ہے
08:44بات تو بس ہاتھ پٹا رہی ہے
08:46بکو تو سہی حال اپنا
08:48کسے آنکھیں جل رہی ہیں
08:50جاو جا کے پانی دالو
08:51چھوڑھو میں سب کرلوں
08:53اللہ
08:58بہو پیاس کٹ رہے ہیں آنکھوں سے پانی نکل رہے ہیں
09:02آنکھوں سے دکھ رہے ہیں تمہیں
09:04اور یہاں بیٹی خون کے آن سو رو رہی ہے
09:07وہ نہیں دکھائی دیتے تم کو
09:10عمر آرہا ہے اسکول سے کہہ دیئے دو پراتھے بنانے کے لیے
09:14تو ایسی کونسی مسئبت آگئی مفت کے روٹیاں تو توڑ رہی ہوتی ہے نا گھر میں
09:18انسان گھر میں ہوتا تو دو کاو ہی کر لیتا نا اس میں کیا مسئبت آگئی
09:21کونسی مسئبت کارلی تمہیں لادلی سے میں نے
09:23اچھا تم کون ہو
09:25میرا نام مطلے نا میں بیٹی ہوں یہ بہو ہے
09:28بیٹی اور بہو میں کچھ تو فرق ہونا چاہیے
09:31زرکا تم نا
09:32لیس رہنے دیجے نا
09:34دو پراتھے تو ہیں
09:35تو منٹ میں بن جائیں گے
09:40دو منٹ والا کام نہیں چاہیے بی بی مجھے
09:42صحیح طریقے سے پیاس کو آلووں کے ساتھ بھوننا
09:47اس کے بعد ان کو پراتھوں میں ڈالنا
09:50اور اس کے بعد دو چٹنیاں ضرور بنانا تیسری بن جائے تو ٹھیک
09:54نے تو املی اور پودینی کے چٹنی کے بغر نہیں کھانا عمر نے
09:58سمجھ میں آئی ہے؟
10:02کیا؟
10:06اب یہ چٹنی سے عمر کیلے چاہیے؟
10:10خود کھائے گی یہ تو
10:12کیوں غصہ کرتی ہیں آپ ان پر؟
10:14آپ کے پیار پر ان کا بھی تو حق ہے
10:18ٹھیک کہہ رہیو بیٹا لیکن
10:21بیٹی ہے وہ میری
10:23میں اس کی ماں ہوں دشمن تھوڑے ہوں
10:25اور اگر پیار سے سمجھنے والی ہوتی نا
10:29تو کبکی سمجھا چکی ہوتی
10:31کم بقت
10:32صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے
10:34کبھی کبھی تو
10:36مجھے لگتا ہی نہیں کہ میری بیٹی
10:39اللہ ہدایت دے اسے
10:42اورے
10:44میں نے تمہیں منہ بھی کیا تھا نا
10:46چلو
10:47کچھ نہیں ہے
10:48چھوڑ دو بس آؤ میرے ساتھ
10:50چھوڑ دو بس چلو بس چلو
10:52بس چلو
10:55فاہد گرنا بند کرو
10:58گرنا بند کرو فاہد
11:01بھائی کے موڑکا کچھ پتا نہیں ہوتا
11:03وہ کبھی آفس میں ہوتے ہیں
11:04تو کبھی جلدی گھر لوٹ آتا
11:07بیسے بھی مجھ اچھا نہیں لگتا
11:08ان سے اس طرح جھوڑ پوڑنا
11:11تج پتا دے نا
11:13تمہیں ایک ہینسوم لڑکے سے پیار ہو گیا ہے
11:16لڑکا تو ٹھیک ہے
11:17لیکن ہینسوم
11:19ام
11:19what do you mean
11:22ہاں ٹھیک ہے مال لیا
11:23سارے لڑکے تم سے امپریس ہیں
11:25بہت سائی لڑکے مجھ پہ بھی فیدا ہیں
11:28اچھا
11:29اور یہ لڑکا تو بر فیدا
11:31تم پر آکر میرا دل اٹکے
11:35اس سے پہلے کہ بھائی کو پتا چلے
11:37اور وہ تمہیں لڑکا دیں
11:38ہمیں اس طرح ملنے جنلے پر احتیاط کرنی چاہیے فاہر
11:42ویسے بھی یونیورسٹی میں روز تو ملتے ہیں ہم
11:45what
11:46کیا ہو گیا لڑکی
11:47مطلب یونیورسٹی میں ملنے کو تو ملنا کہتی
11:50ارے بابا ملنا تو اسے کہتے ہیں جو سپیشلی ٹائم نکال کر کسی سے ملا جائے
11:54لائک می دیکھو
11:58ہائے اللہ
11:59اور بہت خطرناک سمائلیں
12:01اپنے اس عاشق کو ماری دیں
12:03ٹائم نکال
12:08ٹائم نکال
12:09ٹائم نکال
12:21پہلارہ
12:23مجھے اور ملتا ہے
12:27رکھوٹس
12:28ملتا ملتا ملتا
12:30را ساتھ
12:31ایک
12:33خدما
12:36امید
12:36تو موٹی ہو جاؤ گی
13:06موٹی ہو جاؤ گی
13:21زمل
13:27بھائی یہاں
13:30یہاں؟
13:30تم یہاں کیا کری ہو
13:34وہ میرا دل چاہ رہا تھا
13:36کافی پینے کا تو بس یہاں
13:38یہاں آگئی تھی
13:40کہاں تھا تمہارا دھیان بٹا؟
13:43ہاں؟
13:43کیسے زخم لگا لیا تم نے؟
13:49رافی کی موت سے زیادہ گہرا تو نہیں
13:56جب وہ دکھ سہ کر زندہ ہوں
14:01تو یہ تو کچھ بھی نہیں
14:09میرا دل کٹتا ہے تمہاری حالتیں
14:16جوان بیٹے کی موت کا صدمہ
14:21برداش کرنا اتنا سامی ہوتا ہے
14:26لیکن میں اپنے جوان بچے کی موت کا صدمہ
14:30نے اللہ کی رضا جان کر
14:33مول کر لیا
14:37تو بھی کر لو
14:40یہ ہے
14:42یہ ہے سندگی کا دستور ہے بیٹا
14:46دادا جی آدھا تھا
14:52فون کیا تھا انہیں
14:56اٹھایا ہی نہیں
14:58پتہ نہیں
15:00کہاں ہوں گے
15:03کسی طبیعت ہوگی
15:05جاں
15:06ٹھیک ہی ہوں گے
15:07کئی مصروف ہوں گے
15:08تم
15:09یہ بھی فکر فون کر لینا
15:13ہاں؟
15:14وہ بیچارے بھی تمہاری ویرس سے بہت بہت فکر مند رہتے ہیں
15:21میں دیکھتی ہوں کونہ ہے
15:27اوہوہ
15:28اِنَّا لِللہِ وَا اِنَّا لِلہِ وَا اِنَّا لَحَاجَ
15:30خیریت ہے کیا ہو گیا کون ہے تھا
15:32خیریت ہی تو نہیں اممہ
15:34ان کے محلے سے آیا تھا
15:36ماڈم کی کوئی بتا رہا تھا
15:37کہ ان کے دادا جی کا انتقال ہو گے
15:38چل بسے وہ
15:42ہاں
15:42اسر کی نماز کے بعد
15:44جو ہے وہ نماز جنازہ وہیں سے ہو گا
15:46مغرب تک نمٹا دیں
15:48اچھا وہ کھانا بنوالیاں میں نے
15:50وہنا رات تک بھو گیا نا پڑتا
15:54جب سے آئی ہے رو ہی رہی ہے
16:05اے
16:06بٹا
16:07بٹا
16:08سبالا خود کو
16:11بٹا
16:12بٹا
16:13ایک دا ایک دن تو سب نے جانا ہی ہے نا
16:17بٹا
16:18بٹا
16:22بٹا
16:43بٹا
16:44ڈب
16:46سلام.
16:48سلام.
16:49سلام.
16:50سلام.
16:52نہیں.
16:54نہیں.
16:55ویٹا.
16:57بھائی.
16:57یہاں سے چلتے ہیں یہ مجھے ببکل بھی اچھا نہیں لگ رہا.
17:00ہمکہ یہ اور کافی پہتے ہیں.
17:01سلام.
17:02سلام.
17:14یہ رہا مادم زمل آپ کے لئے فریش چھوز.
17:19یہ کہاں چلے گئی.
17:21زمل.
17:25زمل.
17:53سلام.
18:02اس کچھ موسیقی
18:05تیرے بینو
18:07بے کچھ دا چن mourning
18:12سداوں میں دعاوں میں رب سے کچھ کو مانگو رے
18:18آج ہو پیچھا
18:20میں کچھ دا چھا ہوں رے
18:25سداوں میں دعاوں میں رب سے کچھ کو مانگو رے
18:32چاہے کوئی بدل میں تیرے
18:36مجھ کو ساری دنیا دے
18:38تیری بچی پہ خیال رکھیں
18:40میں تجھ کو باقی سبٹ کراتے
18:43میں آپ سے وعدہ رہوں
18:46تمہیں سے ہمیشہ خوش لکھوں
18:48میں کچھ دا چھا ہوں رے
18:52سداوں میں دعاوں میں رب سے
18:56مجھ کو مانگو رے
19:03پہلے را سے
19:07اور اب دادا جی
19:10آپ نے چھوڑ کر چلے گئے
19:13اکیلا کر دیا
19:14اپنے اپنی صفحہ کو
19:23اللہ
19:23اے اللہ یہ کسی آزمائیش ہے
19:26ایک ایک در کے سب
19:28مجھ سے دور ہوگا
19:30میں کسی رہنگا
19:33میں نہیں جینا چاہتی
19:36مجھے نہیں جینا
19:44ابا یہ سب آپ کی دعائیں اور تربیت کا نتیجہ ہیں
19:47اگر آپ مجھ پر کبھی ایتنا بھروسہ نہیں کرتے
19:50تو میں آج اپنے فیصلے خود نہیں لے پاتی
19:54ریڈی وان ٹو ٹری
19:57گو
20:02ہمائیں وطارہ تھا کہ
20:03پالر کے راستے میں کچھ گنڈے ٹکر آگئے ہیں
20:06مہاں نیحال کو کچھ پیسے واپس کرنے ہیں ان کے وہ کر دے گا
20:11مونا آنٹی اور اببہ کے سارے پیسے ٹک ہیں
20:15مہاں نیحال مجھے سب کیوں پوری ہے میرا ہاتھ چھوڑو
20:18ایک بار بول دو
20:20ایک بار بول دو
20:27فاہد تم نے تو مجھے عجیب کشم کشمیں ڈال دی ہے
20:30تمہارے بارے میں سوچتے ہیں تو بھائی سے خوف آتا ہے
20:33بھائی کے بارے میں سوچتے ہیں تو تم نراز دو جاتے ہیں
20:35کروں تو کیا کروں
20:38ٹھیک ہے میں ففٹین مینس میں آ رہی ہوں
20:40بس گھر سے نکل رہی
20:47بھائی آپ اب تک گئے نہیں
20:51میں کرتا ہوں تمہیں کار
20:55تمہارا ہی انتظار کر رہا تھا
20:57چل
20:59انیورسٹی چھوڑ دے دا
21:03وہ گاری ہے نا میں چلی جاؤں گی
21:10میرے ساتھ جانے میں کوئی پروپلم ہے کیا
21:12نہیں وہ میں سوچا کہ آپ آفیس جا رہوں گے تو آپ کو لیٹ ہو جائے گا
21:17ڈرائیور بھی ہے میں چلی جاؤں گا
21:19آفیس بھی چلے جائیں گے
21:23کچھ بات کرنی ہے تم سے
21:24سوچا راستے میں ہو جائے گی
21:27چل
21:32پتہ نہیں ہمیں مجھ سے کیا بات پر نیکھیں
21:41پڑھائی کیسے جا رہی ہے تمہاری
21:45بہت اچھی بھائی
21:46ٹھیک ٹھاک
21:50کافی نئے دوست منا رہی ہے تمہیں
21:54پڑھائی میں دل نہیں لگتا
21:58کافی وقت گزرتا ہے تمہارا گھر سے بہا رہو
22:04یہ کس نے کہا
22:05میں تو گھر پہ ہی ہوتی ہوں
22:07یونیورسٹری کے بعد تو
22:09روز ہی گھر پہ ہی ہوتی ہوں بھائی
22:12کل ریسٹران میں کون تھا ساتھ
22:17ریسٹران میں تو میں اکیلی تھی
22:19آپ نے دیکھا تو تھا بھائی
22:22چھو
22:25آپ نے کچھ کہا
22:42کون کال کر کے تنگ کر رہا ہے
22:44تنگ نہیں بھائی وہ میری دوست ہے یونیورسٹری کی
22:50کافی شدت سے انتظار کر رہی ہے تمہارا
22:56دیکھو زمار
23:00مجھ سے کبھی چھوٹ مک بھوٹنا
23:05چھوٹی ہو تم ابھی
23:11زمانے کے بارے میں زیادہ سمجھ ہے نہیں تو
23:15اکی بھی چھوٹی نہیں ہو بھائی
23:17اسی لئے تو احتیاط کرنے کو کہہ رہا ہوں
23:20موسیقا
23:22میں تمہاری
23:22نہیں
23:23موسیقا
23:23میں تمہاری
23:36موسیقا
23:37میں تمہاری
23:48میں تمہاری
23:49ہمانے
23:52میں ٹھیک ہوں وہ کلاس انڈ ہو گئی
23:54نہیں کلاس ابھی انڈ ہوئی بس تمہارا انتظار تھا لیٹ کیوں ہو گئی آج
23:58آؤ کلاس میں آؤ
23:59آؤ
24:19کون ہے یہ کیا کردہ تھا
24:21ہاں
24:22مجھ سے پوچھ
24:23مجھ سے پوچھ کانوں میں ہوا سنے
24:26مجھ سے پوچھ
24:27کون ہے بھائی آپ
24:28کون ہے بھائی ہوں
24:29اس کا بھائی ہوں میں
24:31سبزہ
24:32خاص کے بعد
24:34اگر میری بہن کے اس پاس کئی نظر آیا
24:38چلنے کے کافی نہیں چلوں گا تجھے
24:42بھائی
24:57بھائی
25:03بھائی
25:04بھائی
25:04بھائی
25:05بھائی
25:20موسیقی
25:38موسیقی
25:38خامخے
25:39تمہارا آپ کا رکھیں
25:44سارے گھر کا خرشہ رافی کی کام بدنی سے چل رہا تھا
25:48کیسے چلے گا کچھ سوچا بھی ہے
25:52اکیلے اٹھایا تھا اس نے بوجھ
25:55کیا کرنا ہے
25:59اوپر سے ایک اور بوجھ
26:00بیجونا اس کو گھر
26:02فاخرہ نے ایک کام کا بتایا ہے
26:04کسی ادارے میں خواتین سلائی کڑھائی کا کام کر کے
26:09انہیں گھر کا خرچہ برچہ چلاتے ہیں
26:12بے فکر رو
26:14ابھی کچھ کر ہی لوں گی
26:19رسکہ بادہ تو اللہ نے کیا انہیں
26:22انہیں کا تو نہیں سلائے گا
26:27اے میرے اللہ ایک
26:29میرا بھائی یہ تھا جو پورا گھر چلا رہا تھا
26:33سارا بوجھ اس کی اوپر تھا
26:37اور لاکے بٹھا لیا
26:40میں پہلے سے بول رہا ہوں
26:41اما تو نہیں رہا سکتی مستر
26:44مجھ سے نہیں رہا جاتا اتنی غربت میں بھائی
26:46مجھے کوئی رشتہ آیا نا کوئی اچھا
26:48میں چلی جاؤں کی
26:53مجھے مت کچھ کہنا
26:55میں نہیں رہا سکتی مستر
27:10چوہے ہی بھائی
27:14کوئی موقع نہ چھوڑنا مجھے تانہ مارنے کا
27:18سگی ماہو پیدا کیا تھا مجھے
27:20یہ ایسی سڑک سے
27:25بی بی تم کیا کر رہی ہو یہاں پہ باتیں سن رہی ہو ہماری
27:33وہ
27:36انیس سے بات کرنی ہے
27:37کیا بات ہے بیٹا بیترا
27:39میں پاسا
27:42میرا بچہ
27:43بیٹھو
27:45کیا بات
27:45میں سوچ رہی تھی کہ میں
27:48ٹیوشن پڑھانا شروع کر دوں
27:50اوہ
27:51کس لیے بھائی
27:53کیوں بچے پڑھیں گے
27:54اور کہاں سے پیسے آئیں گے
27:56سکول کیوں جاتے ہیں اگر ٹیوشن پڑھنی ہے تو
28:00خامہ خامی پیسے غراب کرتے ہیں لوگوں کے
28:02نہیں
28:03عمر بتا رہا تھا کہ اس کے کچھ دوست ہیں جو ٹیوشن پڑھنا چاہتے ہیں
28:07ہم انہیں پڑھا دیا کروں گے
28:08عمر بتا رہا تھا
28:09عمر بڑا کوئی جوان سمجھدار آدمی ہے
28:12چھوٹا بچے نے جو بھی بہت تم نے مان لیا
28:13کوئی ضرورت نہیں ہے
28:15خامہ خیمیا کے گھر پر شورک دور کریں گے
28:16صحیح نہیں
28:18اچھا
28:19اپا آپ ایک موقع تو دیں
28:21بی بی اپا کسی اور کو بولنا
28:23دس دفعہ بولائے تمہیں
28:26رافی کے سامنے سے بول رہی ہوں
28:27جس دن سے گھر میں آئی ہو اس دن سے بول رہی ہوں
28:29آپ اپا آپ اپا بولنے کے ضرورت نہیں ہے
28:31کوئی دو چار دن ہی کا ہی فرک ہوگا تمہارا اور میرا
28:34اچھا چھا چھا چھا
28:36میں صرف کوشش کرنا چاہتی ہوں
28:39چانسا دے دیں
28:40اچھا بیٹا
28:41جیسے تمہیں بہتر لگے نا
28:43ایسے ہی کریں
28:45جا
28:47جا
28:48چل
28:50چل
28:59چل
29:00اجازت دی دیں
29:00وقت تقاضی تا حالات کا تقاضی یہ ہے
29:05اور افسوس تو اس بات پہ ہے
29:08کہ جو احساس تمہیں ہونا چاہیے تھا اس گھر کے لئے
29:12وہ تمہیں نہیں بلکہ اسے
29:16کوئی موقع مجھ جانے دینا تانے ماتنے کا
29:21سگی اولادوں وہ بہو ہے
29:24میں بیٹی ہوں مجھے جانا تھا تم نے
29:33اے اللہ
29:55موسیقی
29:57موسیقی
30:25موسیقی
30:55موسیقی
31:25موسیقی
31:38موسیقی
31:40موسیقی
31:50موسیقی
31:57موسیقی
32:02موسیقی
32:05موسیقی
32:06موسیقی
32:22موسیقی
32:23موسیقی
32:25موسیقی
32:26موسیقی
32:33موسیقی
32:36موسیقی
32:37موسیقی
32:40موسیقی
32:44موسیقی
32:45موسیقی
32:48موسیقی
32:50موسیقی
32:51موسیقی
32:52موسیقی
32:53موسیقی
32:54موسیقی
32:59موسیقی
33:04موسیقی
33:33موسیقی
33:35موسیقی
33:40موسیقی
33:42جی
33:43موسیقی
33:48موسیقی
33:51رافیر دوست ہیں
33:56موسیقی
33:58دوست ہیں
34:05میں اندر آ سکتا ہوں
34:10کون ہے بٹا
34:31موسیقی
34:41موسیقی
34:51موسیقی
34:57معاف کرنا بٹا
35:00میں اپنے بیٹے کے سبھی دوستوں کو پہچانتی ہوں
35:03اور جان پہچانواروں کو بھی
35:06لیکن کبھی آپ کو دیکھا نہیں
35:08ایسا ہی ہے آپ ٹھیک فرما رہی ہیں
35:12دراصل میری اور رافے کی دوستی دو سال پہلے شروع ہوئی تھی
35:15ایک کار ایکسیڈن
35:17موسیقی
35:32میرے میرے کار ایکسیڈن
35:35میرا ایک سوہر کار ایکسیڈن ہو گیا تھا
35:39اس میں میں اسپطال پہنچ گیا
35:44کافی دن بے ہوش آم ہے
35:47سب ہوش آئی تو پتا چلا کہ
35:51رافے نے میرا موت خیال رکھا اتنے در
35:57ایکسیڈن ہو گئی
35:57ہماری دوستی اور مضبوط ہو گئی
36:03میں کام کے سلسلے میں باہر چلا گیا
36:07اور لوٹا تو
36:10آپ اسے ملنا چاہتے ہیں
36:19پتا چلا کہ وہ نہیں ہے
36:24میرا
36:27میرا جوان جان بیٹھا چلا گیا
36:29موسیقی
36:30جب آپ نے سمبھال ہے ان کو خوش آئی
36:32اب سی صراحی
36:34موسیقی
36:36ان کو کون تھا ستے بیٹھا
36:40وہ اتنی ہی عمر پکھوہ کر لیا
36:50بہت عظیم ماں ہیں
36:55یہ
36:57یہ رکھ لیسے
37:06ٹھیک ہے
37:11اسپطال میں میں جتنے دن بھی رہا ہوں
37:14اس کا سارا خرچہ
37:16رافے نے اٹھایا تھا
37:17یہ اس کی امانت ہے میں بس لوٹانی آیا ہوں
37:19پلیس
37:23پلیس
37:24مچہ وہ ہوتا تو تم اسے دے دی
37:28یہ تم اپنے پاس
37:29چکوں میں لے کے کیا گھر ہوگی
37:32کاش
37:38کاش وہ ہوتا
37:41کاش
37:45لیکن یہ اس کی امانت ہے میں
37:47اس کی امانت میں خیانت نہیں کر سکتا
37:49پلیس
37:50ماجی
37:50آپ پلیس
37:51رافے کی نیکی کو نیکی رہنے دیجئے
37:54ہم آپ سے یہ پیسے نہیں لے سکتے
37:57یہ
37:58یہ رافے کی امانت ہے
38:01اور ماجی میں یہ بھی جانتا ہوں
38:02کہ وہ اس گھر کا واحد کفیل تھا
38:04وہ ایک
38:05فرم میں کام کرتا تھا تو
38:07یہ پیسے آپ کے کام آ سکتے گا
38:09نا
38:10رافے نے آج تک آپ کا ذکر نہیں کیا
38:14آپ ہمارے لیے جنبی ہیں
38:19آپ پلیس یہ پیسے لیجے
38:21مہربانی کیجے
38:22ہم جائے یہاں سے
38:24ماجی
38:26آپ سمجھائیے
38:27تو وہ کہہ رہے ہیں
38:30کہ دیوں گے رافے نے پیسے
38:32نا ان کو
38:33ہمیں کیا پتا کب دیئے
38:35لیلو
38:51موسیقی
Comments